... loading ...
سمیع اللہ ملک روزروشن کی طرح واضح ہوچکاہے کہ حق باطل کی طاقت سے کبھی خوفزدہ نہیں ہوااورحق وباطل کی کشمکش روزِاول سے قیامت تک جاری رہے گی لیکن اللہ کی نصرت ہمیشہ حق کے ساتھ رہی ہے۔باطل قوت کی مختلف شکلیں وصورتیں ہو تی ہیں جس کاسورہ اعراف میں اس طرح ذکرکیاگیاہے۔ (1)نظام باطل نے قانون شرعی کی بالادستی سے انکارکردیااورحک...
ڈاکٹر جمشید نظر پنجاب کی نگران حکومت نے ا سموگ کی بڑھتی ہوئی خطرناک صورتحال کے پیش نظر لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ، حافظ آباد میں 4روز کے لئے ماحولیاتی اور ہیلتھ ایمرجنسی نافذکر دی ہے جس کے تحت9نومبر کوسرکاری چھٹی کے علاوہ جمعہ کو بھی تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ہفتہ اور اتوارک...
ماجرا/ محمد طاہر یہ ایک دل دہلا دینے والی رات تھی! ایک نہ ختم ہونے والی گھن گرج جس کی کوئی اور چھور نہ تھی۔ مختلف قسم کی آوازوں میں چنگھاڑ مسلسل بڑھتی جاتی تھی۔ کان پھٹنے کے قریب تھے۔ یہ ایک نہیں کئی صور تھے، جو حضرت اسرافیل کے پھونکے ہوئے لگ رہے تھے۔ کیا حضرت اسرافیل نے یہ سم...
میری بات/روہیل اکبر پاکستان کا خواب دیکھنے والے اور شاعر مشرق سر ڈاکٹرعلامہ اقبال کا146واں یوم ولادت 9نومبر کو منایا جاتا ہے ۔ ملت اسلامیہ کو ''لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری'' جیسی آفاقی فکر دینے والے بیسویں صدی کے عظیم صوفی شاعر،قانون دان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیت ...
ڈاکٹر جمشید نظر حکیم الامت ، مفکر اسلام،شاعر مشرق، فلسفی ،درویش صفت انسان، مصور پاکستان حضرت علامہ اقبال کے والدشیخ نور محمد بہت ہی دین دار آدمی تھے، اقبال کی پیدائش سے چند روز قبل انھوں نے خواب میں دیکھا کہ کسی وسیع میدان کے اوپر فضاء میں ایک سفید کبوتر چکر لگارہا ہے اوراس کب...
علی عمران جونیئر دوستو، بھارت میں طلاق ہونے پر باپ نے بیٹی کو گھر واپس لانے کے لیے بڑی ہی پروقار تقریب کا اہتمام کیا جہاں والد بیٹی کو بارات کے ساتھ گھر واپس لے آئے۔بارات کا لفظ ہم نے اکثر شادی کے موقع پر ہی سنا ہوگا مگر ایک بھارتی شخص نے اپنی بیٹی کی طلاق کے موقع پر اسے عزت سے ...
حمید اللہ بھٹی کابل میں طالبان آمد سے کچھ حلقوں نے ایسا تاثر دیا تھا کہ پاک افغان سرحد پر اب امن یقینی اور تمام سرحدی مسائل حل ہو جائیں گے لیکن ابھی تک ایسے کوئی آثار نہیں جن سے توقعات پوری ہوتی دکھائی دیں بلکہ ایسا لگتا ہے کہ ماضی کی کٹھ پتلی افغان حکومتوں کی طرح طالبان قیادت...
ریاض احمدچودھری امریکا اور یورپی ممالک کے ایما پر غزہ پرناجائز ریاست اسرائیل کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کا قتل بھی سفاکیت ہے، اسرائیلی حملے کے نتیجے میں 2.2 ملین فلسطینی محصور ہیں جہاں غذا، پانی، ادویات، بجلی اور ایندھن تک میسر نہیں جبکہ ...
سمیع اللہ ملک اسرائیل نے بھی نسل پرستی کواسی طوراپنایاہے جس طورجنوبی افریقامیں سفیدفام اقلیت نیسوویٹومیں اپنایاتھا۔سوویٹوکے انجام بدکے بعد اسرائیل میں بھی نسل پرستی پرمبنی نظام ایک دن فناہو گا۔21مارچ1960کی بات ہے،یکساں حقوق کیلئے آوازبلندکرنے اوراحتجاج کرنے والے سیاہ فام باشندوں...
ریاض احمدچودھری ممتاز دانشور، محقق جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم چودھری یہودیوں کی تاریخ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ، حضرت محمدۖ سے پانچ سو اکتہر برس قبل تھے ۔ ان سے ساڑھے بارہ سو سال قبل حضرت موسیٰ تھے۔ حضرت موسیٰ سے ساڑھے بارہ سو سال پہلے حضرت ابراہیم تھے۔ گویا حضر...
میری بات/روہیل اکبر شکر ہے نگران وزیر اعلیٰ نے پرائمری اسکولوں کا رخ بھی کیا جہاں ہمارے نونہال تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی حاصل کرتے ہیں اور پھر ان بچوں نے آگے چل کر ملک و قوم کی خدمت کرنی ہے۔ آج جو لوگ ہمارے اس تعلیمی نظام پر قابض ہیں یا ان سے پہلے والے انہوں نے اس نظام کو بگا...
معصوم مرادآبادی صبح جب میں یہ سطریں لکھنے بیٹھا ہوں تو غزہ کا رابطہ پوری دنیا سے منقطع ہے ۔ انٹرنیٹ اور موبائل فون کی خدمات بند کردی گئی ہیں۔ یہی وہ واحد ذریعہ تھا جس کے ذریعہ ہم غزہ میں ہونے والی تاریخ کی بدترین نسل کشی کی دل دہلادینے والی خبریں جان رہے تھے ۔ گزشتہ رات غزہ کے...
حمیداللہ بھٹی اپنے وطن کے علاوہ کسی بھی دوسرے ملک میںرہنے کے لیے وہاں کاویزہ یارہائشی اجازت نامہ حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔ ایسی دستاویزات کے بغیر رہنے والے غیر قانونی شمار ہوتے ہیں۔ پاکستان میں بغیر دستاویزات رہنے والوں کی تعداد چھ ملین بتائی جاتی ہیں، جن میں اکثریت افغانوں کی ...
ریاض احمدچودھری '' قرآن مجید'' اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے ، جو آخری نبی جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی ہے ۔ قیامت تک کوئی اورکتاب نازل نہ ہو گی۔ یہ خدائی عطیہ، ہمارا مشترکہ روحانی ترکہ ہے ، جو منتقل ہوتا ہوا ہم تک پہنچا ہے ، اسے دوسری آسمانی کتابوں کا آخر...
عماد بزدار ہندو دشمنی، منفی سیاستدان اور رجعت پسندی جیسے الزامات سے اشتیاق صاحب کا جی نہیں بھرا کہ جناح صاحب کا قد گھٹانے کے لئے اس نے انہیں مالی مفادات کا اسیر و حریص اور گیمبلر ثابت کرنے کی بھی کوشش کی۔ پرویز ہود بائی مکمل فرمانبرداری کے ساتھ کہیں کوئی ٹکڑا ملا کر...
علی عمران جونیئر دوستو، ایک خبر کے مطابق ایک بھارتی شخص 27 سال سے اپنی بیوی کو طلاق دینے کی کوشش کررہا ہے اور دے نہیں پارہا۔بھارت میں طلاق ایک ممنوع موضوع ہے، ایک ایسا ملک جہاں شادی کی قانونی منسوخی عام طور پر صرف ان صورتوں میں حاصل کی جاتی ہے جب میاں بیوی میں سے کسی ایک کی طرف ...
سمیع اللہ ملک اسرائیل نے غزہ پٹی جو سات میل چوڑی اور26میل لمبی ہے،ویاں روزانہ کی بنیادپر60فضائی حملوں میں ہزاروں ٹن بارودکی برسات کررہاہے۔حماس کے ٹی وی چینل،ریڈیو اور دیگرعمارتوں کو نشانہ بناکرکھنڈرات میں تبدیل کردیاگیا ہے۔فلسطینی حکام کے مطابق حالیہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے م...
ریاض احمدچودھری ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کے وکیل نے سپریم کورٹ میںبتایا کہ الیکشن کمیشن 11 فروری 2024 کو ملک میں الیکشن کروانے کے لیے تیار ہے۔جس پر عدالت نے حکم دیا کہ صدر مملکت سے مشاورت کر کے الیکشن کی تاریخ سے متعلق آگاہ کیا جا...
ڈاکٹر جمشید نظر ۔۔۔۔۔۔۔ صحافیوںکے تحفظ کی ایک عالمی تنظیم ''کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس''نے اپنی رپورٹ میں سن 2021کے دوران بھارت اور میکسیکو کو صحافیوں کے لئے مہلک ترین ملک قرار دیا تھا ۔حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی میں مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں درپیش مشکلات اور خطرات...
میرافسر امان یہودی دو ہزار سال سے دنیا میں جھوٹا پروپیگنڈہ کر تے رہے ہیں کہ فلسطین ان کا آبائی وطن ہے۔ یہ بات ہم سب کو معلوم ہونی چاہیے کہ تاریخی طور پر ثابت ہے کہ فلسطین یہودیوں کا آبائی وطن نہیں ہے۔ تیرہ سو برس قبل مسیح میں بنی اسرائیل فلسطین میں داخل ہوئے تھے۔ اس وقت فلسطین...
ڈاکٹر سلیم خان راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے فرمایا اسرائیل اور حماس لڑ رہے ہیں اس مسئلہ پر ہندوستان میں کبھی کوئی لڑائی نہیں ہوئی۔ اس بیان کو سن کر ایسا لگتا ہے کہ موصوف نہ تو ہندوستان کی تاریخ سے واقف ہیں اور نہ یہ جانتے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی ...
علی عمران جونیئر دوستو،ہمارے دفتر کے قریب ایک ہوٹل ہے، اکثر صبح کا ناشتہ وہیں کرتے ہیں، وہاں جب بھی دیکھا ہمیشہ رش ہی دیکھا۔کئی بار ناشتے کے دوران مشاہدے میں آیا کہ ایک شخص آتا ہے، ناشتہ کرکے رش کا فائدہ اٹھا کر چپکے سے پیسے دیے بغیر ہی نکل جاتا ہے، ایک بار جب ناشتے کیلئے ہوٹل پ...
میری بات/روہیل اکبر حکومت کو چاہیے کہ کراچی اور لاہور کو بھی جڑواں شہر قرار دے دے، کیونکہ اس وقت دونوں شہروں میں صفائی ستھرائی ،فضائی آلودگی اور قبضہ گروپوں کی صورتحال ایک جیسی ہے ۔سیاسی آلودگی کے ساتھ ساتھ فضائی آلودگی نے بھی ہمیں چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ ایک طرف لوٹ مار کے س...
ریاض احمدچودھری فلسطین اور اسرائیل کے مابین ہونے والی جنگ روزافزوں سنگین سے سنگین تر ہوتی جارہی ہے۔یہ جنگ طول پکڑتی جا رہی ہے۔ اب تو دوسرے ممالک بھی اس میں شامل ہونے لگے ہیں۔ یمن نے بھی اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔ یمن سے تعلق رکھنے والی عسکری تحریک انصار اللہ نے اسرائ...