... loading ...
بے نقاب /ایم آر ملک بلوچستان میں دہشت گردی کو شکست ہوگی، را کے ہاتھوں میں کھیلنے والے ناکامی سے دوچار ہوں گے ۔بابا صوفی برکت علی لدھیانوی نے فرمایا تھا کہ ''انشا اللہ ایک وقت آئے گا کہ پاکستان کی ہاں اور نا ں پوری دنیا کے فیصلوں پر اثر انداز ہوگی ''۔ یہ 2018کے الیکشن سے پہلے کی بات ہے اُس روز لوگوں کی ایک بڑی تعداد...
رات تعمیر کرنے والے اکثر اندھے پن کے شکار ہوتے ہیں۔ صبح دم بھی اُن کی آنکھیں نہیں کھلتیں۔ بس وہ ایک عبرت ناک سبق کے طور پر تاریخ کے رحم و کرم پر رہتے ہیں۔ ماہر طبیعات ابن الہشیم نے کتاب المناظر میں سائنس کا کوئی اُصول بیان کیا ہوگا، جب کہا: آنکھ روشنی کو نہیں دیکھتی؛ بلکہ روشنی آ...
ریاض احمدچودھری مدھیہ پردیش کے مغربی اضلاع میں آدی واسیوں کی بڑی تعداد بستی ہے۔ان کی سرحدیں تین ریاستوں، گجرات، راجستھان اور مہاراشٹر سے ملتی ہیں۔ ہر چند ماہ بعد مدھیہ پردیش کے قبائلی اضلاع سے ان ریاستوں میں مزدوروں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی ہوتی ہے۔ان لوگوں کو کام کی اشد ضرو...
افتخار گیلانی ایک اہم سوال یہ ہوگا کہ کیا ان انتخابات کے نتیجے میں خطے میں حقیقی امن قائم ہو سکے گا؟ ویسے تو مودی حکومت بغلیں بجا رہی ہے کہ اس نے کشمیر میں پچھلے پانچ سالوں میں امن قائم کیا ہوا ہے ۔ مگر یہ قبرستان کی خاموشی کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے ۔ سوال یہ بھی ہے کہ کیا منتخ...
ریاض احمدچودھری پاکستان کے استحکام اور بقا کیلئے کشمیر کو بھارت کے غاصبانہ قبضہ سے چھڑانا بہت ضروری ہے۔ کشمیری پاکستان کی سالمیت کی جنگ لڑ رہے ہیں، کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے پاکستانی قوم شہدائے کشمیر کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیگی۔ بھارت ظلم و جبر کی بنیاد پر کشمیر پ...
سمیع اللہ ملک برصغیرکی تقسیم جیسی زمینی حقیقت کے بعداب تاریخ کوجھٹلانے یاان حقیقی خاکوں میں جھوٹ وبدنیتی کارنگ بھرکرتاریخی واقعات کی شکل بگاڑکرنئی نسل کوگمراہ کرکے اقبال سے بدظن کرنے کی کوشش ایسے ہی ہے جیسے چاندپرتھوکاواپس اپنے منہ پرگرتاہے۔8دہائیوں کے گزرنے کے بعداقبال پرپنڈت ن...
دریا کنارے /لقمان اسد یہ اپریل 2024کی بات ہے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم افراد کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو افراد سمیت 11 افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ یہ واقعہ نوشکی شہر سے اندازاً چھ کلومیٹر پہلے سلطان چڑھائی کے علاقے میں ...
جاوید محمود یہ صرف پاکستان ہی نہیں جہاں ایک کچے کا علاقہ ہے اور وہاں ڈاکوؤں کا راج ہے۔ 1980اور 1990کے درمیان امریکہ کی مشہورسب سے بڑی سٹی نیویارک کے اہم علاقوں پر ڈاکوؤں کا راج تھا۔ حکمران اور انتظامیہ ان ڈاکوں کے سامنے بے بس تھے ۔اس پر روشنی ڈالنے سے پہلے کچے کے ڈاکوؤں پر کچھ...
حمیداللہ بھٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔ رواں برس پندرہ اور سولہ اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کی سربراہ کانفرنس پہلی بار پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد منعقد ہورہی ہے۔ اِمسال تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کی چیئرمینی پاکستان کے پاس ہے ،اسی لیے میزبانی کا اعزاز پاکستان کے حصے م...
سمیع اللہ ملک علامہ اقبال کا کلام انسانی فکر و عمل کی تاریخ کا نہایت دقیق تجزیہ ہے۔انہوں نے اپنی غیر معمولی بصیرت کی بنا پر تاریخی حوادث سے متعدد دورس نتائج اخذکئے،بعض وہ نتائج بھی جو ابھی رونما نہیں ہوئے تھے۔ان کا یہ شعرمبنی بر حقیقت ہے: حادثہ وہ جو ابھی پردئہ افلاک میں ہے عک...
دریا کنارے ۔۔۔۔۔۔ لقمان اسد یہ لمحہ فکریہ نہیںکہ رحیم یار خان کے کچے کے علاقے ماچھکہ میں ڈاکوؤں نے پولیس کی 2 گاڑیوں پر راکٹوں سے حملے میں 12 پولیس اہلکاروں کو شہید اور 8 کو زخمی کردیا ۔ڈاکوؤں نے کچے کے علاقے ماچھکہ میں پولیس کی 2 گاڑیوں پر راکٹوں سے حملہ کیا جبکہ دونوں پولی...
میر افسر امان فلسطینی غزہ میں یہودیوںسے لڑ کر جہاد کا فرض کفایہ ادا کر رہے ہیں۔ قرآن کی آیات کا مفہوم ہے کہ جس مسلم بستی پر ظالموں نے ظلم ڈھایا۔ اُس بستی کے لوگ اللہ سے فریاد کرتے ہیں کہ اللہ ہمارے لیے کوئی مدد گار بھیج دے۔ اللہ تعالیٰ نے حماس کو فلسطینیوں کے لیے مدد گار بنا د...
ریاض احمدچودھری پچھلے کچھ سال سے بھارت میں مسلم و اسلامو فوبیا میں انتہائی تیزی آئی ہے۔ جس کے نتیجے میںبھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کا جینا حرام کر رکھا ہے۔ آئے روز مختلف علاقوں میں فسادات کرکے مسلمانوں کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔ کہیں مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہن...
میری بات/روہیل اکبر بنگلہ دیش میں طلبہ احتجاج کے بعد پاکستان میں بھی بہت سے سیاسی لوگ طلبہ کو جوش دلا رہے ہیں کہ وہ باہر نکلیں اور ملک میں تبدیلی کے لیے جدوجہد کریں۔ طلبہ کو وہ لوگ اُکسا رہے ہیں جو خو سیاسی میدان میں ڈنڈے سوٹے کھا کر اب احتجاج کی سیاست کو ترک کرکے طالبعلموں سے ا...
ڈاکٹر سلیم خان وزیر اعظم نریندر مودی نے 3670دن حکومت کرنے کے بعد تیسری بار حلف لے کر 70دن میں سارے کرے کرائے پر پانی پھیر دیا۔ اس دوران سماجی ،اقتصادی ،میڈیا اور خارجہ پالیسی جیسے ہر محاذ پریہ سرکارگھٹنے ٹیکتی چلی گئی۔موجودہ حکومت پر ''اب کی بار گھوم جاؤ سرکار'' کا لقب صادق آت...
ریاض احمدچودھری کشمیر پر پہلی جنگ کے بعدبھارت اس مسئلے کو اقوام متحدہ لے گیا۔ اقوام متحدہ کی 13 اگست 1948ء کی قرارداد میں کہا گیا تھا کہ پہلے پاکستان اپنی فوجیں کشمیر نکالے گا۔ پاکستان نے یہ مطالبہ منظور کیا تھا لیکن 14 مارچ 1950ء کو سلامتی کونسل نے قرارداد پاس کی تھی کہ اب دو...
حمیداللہ بھٹی کچے کا علاقہ تین دہائیوں سے مجرموں کے لیے جائے اماں ہے، ہر قسم کے جرائم کرنے کے باوجود وہ یہاںمحفوظ ہیں۔ یہ علاقہ حکومت یا قانون کی رٹ سے باہرہے ۔یہاںکی آبادی مکمل طورپر ڈاکوئوں اوراشتہاریوں کے رحم و کرم پر ہے جن سے کسی کی جان و مال محفوظ نہیں۔ ڈاکونہ صرف تاوان ک...
ریاض احمدچودھری بھارت ہرانتخابی عمل کی آڑ میں مقبوضہ کشمیرمیں فوج کی تعداد میں اسی طرح اضافہ کرتا آیاہے۔ نام نہاد انتخابات کے انعقاد کی آڑ میں لائے جانے والے ان فوجیوں کو بعد میں مستقل طور پر مقبوضہ علاقے میں ہی رکھا جاتا ہے اور انہیں کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے کے لیے ا...
جاوید محمود یہ انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ماضی کی حکومتیں ہوں یا حالیہ حکومت کی پالیسیوں نے پاکستان کی ساکھ کو عالمی سطح پہ بُری طرح سے مجروح کیا ہے ۔نو گیارہ کے بعد پاکستان پر یہ الزام عائد کیا گیا کہ وہ دنیا بھر میں دہشت گردی کو ایکسپورٹ کرتا ہے۔ زیادہ عرصہ نہیں گزر...
عطا اللہ ذکی ابڑو ایک بی ایم ڈبلیو کار کے دروازے پہ ڈینٹ تھا، اس کے مالک نے ڈینٹ والا دروازہ کبھی مرمت نہیں کرایا۔ کوئی پوچھتا تو وہ بس یہی کہتا "زندگی کی دوڑ میں اتنا تیز نہیں چلنا چاہیے کہ کسی کو اینٹ مار کرآپ کی گاڑی روکنا پڑے ؟ ہر سننے والا اس کی آنکھوں میں نمی دیکھ کر قدر...
ریاض احمدچودھری شاعر مشرق حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی شاعری اور ان کے نظریات کو سمجھنے کا عبور چند ہی لوگوں کو حاصل ہے جن میں ایک بریگیڈیئر ریٹائرڈ وحید الزمان طارق ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے شہر العین کے ایک ہسپتال میں گزشتہ عرصہ9 سال سے بطور ڈاکٹر خدمات سرانجام دینے والے ڈا...
سمیع اللہ ملک سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والی مقتدرشخصیات کے چند ہونہار،نونہال آج نہ صرف ارب پتی بلکہ کھلے بندوں اپنی بیش بہادولت کابھرپورفائدہ اٹھارہے ہیں۔کتنے ہی اعلیٰ عہدوں پرفائزسرکاری افسر،سیاستدان اورٹیکنوکریٹ بیرونی ممالک میں دادِعیش دے رہے ہیں حالانکہ ان میں سے کئی ایک...
میری بات/روہیل اکبر نام شہنشاہ تو کام بھی شہنشاہ بھارت کی فلم شہنشاہ میں امیتابھ کا ایک ڈائیلاگ ہے کہ رشتے میں ہم تمھارے باپ ہوتے ہیں نام ہے شہنشاہ۔ میں بھی جس شہنشاہ کا ذکر کررہا ہوں وہ اس وقت پنجاب کے ایک اہم ادارے تعلقات عامہ کا ڈی جی لگ چکا ہے شکل سے معصوم اور سیدھا سادھا نظ...
افتخار گیلانی 13 جولائی کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ اور پھر 31جولائی کو تہران میں حماس کے اعلیٰ رہنما اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت بلا شبہ ایک طرح سے خفیہ ایجنسیوں کی ناکامی کے مظہر تھے ۔ مجھے یاد ہے کہ اسی طرح کے واقعات میرے رپورٹنگ کیریر کے دوران بھارت میں بھی پیش...