... loading ...
ریاض احمدچودھری اگر بھارت اپنے تمام وسائل، عسکری قوت اور خزانہ مقبوضہ کشمیر میں بروئے کار لائے تو بھی وادی کی ہیئت تبدیل نہیں ہو گی۔ بھارتی قیادت کو اچھی طرح سمجھ لینا چاہیے کہ دھونس اور دباؤ کی پالیسی سے جذبہ آزادی ختم نہیں ہو گا۔عالمی برادری کے ساتھ ساتھ حقوق انسانی کے عالمی ادارے گزشتہ 25برسوں کے دوران لاپتہ کئے ...
میری بات/روہیل اکبر اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہورہی ہے۔ عام کاروباری لوگ تو اپنی انڈسٹری بند کرہی رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے زرعی شعبے کو بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت کے باعث شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔ بجلی کے نرخوں نے نہ صرف کسانوں کے لیے پیداواری لاگت میں ...
دریا کنارے /لقمان اسد میں تو سوچ سوچ کے ہار چکا۔ کوئی ہے جو یہ بتلائے کہ بے جرم مارے جانے والے جگرگوشوں کے لاشے جب مائوں کے آنگن میں جا پہنچتے ہیں تو ان مائوں کے دلوں پر گیا گزرتی ہوگی؟ جنوبی پنجاب کے مزدور تو اک عرصہ سے ان قاتلوں کا ہدف ہیں جن کے ہاتھوں پر دستانے چڑھے ہوئے ہی...
جاوید محمود کوا چلا ہنس کی چال مگراپنی چال بھی بھول گیا ۔بھارت نے ہالی وڈ سے متاثر ہو کر بالی وڈ کا وجود رکھا۔ بالی وڈ میں ہالی وڈ طرز کی فلمیں بننا شروع ہو گئیں لیکن دیکھتے ہی دیکھتے معاشرے پر اس کے انتہائی منفی اثرات پڑے اور نوجوان نسل تیزی سے بے لگامی کا شکار ہوتی چلی گئی۔ ...
ڈاکٹرجمشید نظر دوسری جنگ عظیم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی جنگ ستمبر1965 ء میںپاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی جنگ کو قرار دیا جاتا ہے۔ اس جنگ میں بھارت نے اپنے 600 ٹینکوں اور ایک لاکھ فوج کے ہمراہ پاکستان کے شہرسیالکوٹ پر حملہ کیا تاکہ پاک فوج کی توجہ لاہور محاذ سے ہٹائی ج...
سمیع اللہ ملک میں کس منہ سے اس بزرگ سیدصاحب کاشکریہ اداکروں جوہمیشہ مشکل وقت میں بھولاہواسبق یاددلادیتے تھے۔جب بھی دل بہت بے چین ہوتاتوفوری طورپران سے فون پر رابطہ پرہمیشہ کی طرح دانش وحکمت کے ایسے موتی جھڑتے کہ روح تک اداس اورسرشار ہوجاتی اورہرمرتبہ تنگ دامنی کامعاملہ آن کھڑاہو...
ریاض احمدچودھری ستمبر1965ء کی پاک بھارت جنگ کہنے کو تو صرف سترہ روز جنگ تھی، لیکن عملاً اس نے ملک کی اقتصادی، سیاسی اور تہذیبی زندگی پر بہت دوررس اثرات مرتب کئے۔ 1965ء میں پاکستان اور بھارت میں کشمیر کے تنا زع پر سخت کشیدگی اور اس قدر تنائو بڑھ گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں براہ راس...
محمد سلمان عثمانی 6 ستمبر پاک و ہند کی پچپن سالہ پرانی تاریخ کا ایک ایسا معرکہ ہے۔ جسے امت مسلمہ کی مائیں آج بھی گود میں بچوں کو لوری کے طور پر سناتی ہیں، جسے جوان آج بھی گنگناتے ہیں،چھ ستمبر برصغیر کی تاریخ کا وہ میلہ ہے ، قوموں کا وہ ا کٹھ ہے چھ ستمبر ہندوستان کے افق پر حق وبا...
جاوید محمود میرے کالج کے دوست صغیر چودھری کے بیٹے محمد اریب دوران تعلیم اپنے والد سے کہتے تھے کہ میں ملک چھوڑ کر نہیںجاؤں گا۔ مجھے میرے دوست کی رواں ہفتے فون کال آئی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کا بیٹا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے کینیڈا جا رہا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ پاکستان ...
میری بات/روہیل اکبر ایک طرف ہم دنیا کے بلند ترین مقام پرہیں تو دوسری طرف پستیوں کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبے ہوئے ہیں ۔درمیان میں صرف ایک انچ کی لکیرکو جیسے ہی ہم وہ پار کرتے ہیں تو دوسری طرف ترقی ،خوشحالی اور سہولتوں کا عروج ہے جو انسان کو حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ دنیا کی خوبصورت ...
ب نقاب /ایم آر ملک میلان اٹلی کا ایک بڑا شہر ہے جس کا شمار دنیا کے گنجان آباد اور چند بڑے شہروں میں ہوتا ہے۔ اِس کا اندازہ اِس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ میلان کا بجٹ ہمارے پورے ملک کے بجٹ سے زیادہ ہوتا ہے یہ شہر میٹرو پولیٹن کہلاتا ہے ۔ آپ بلدیاتی نظام کے ماضی کا باب اُٹھا ک...
ریاض احمدچودھری مودی سرکار کے دور حکومت میں ہراسگی کے بڑھتے واقعات کے باعث بھارت کا امن و امان خطرے میں پڑ چکا ہے بھارتی نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی رپورٹ کے مطابق مودی کے 10 سالہ دور حکومت میں خواتین کے خلاف جرائم اور جنسی تشدد میں اضافہ ہوا اور خواتین کے خلاف جرائم کی تعداد ...
ریاض احمدچودھری گزشتہ دو دہائیوں کے دورا طلبا کی خودکشی کے واقعات کی شرح میں تشویش اک حد تک چار فیصد اضافہ ہوا ۔آئی سی 3 ا سٹی ٹیوٹ ایک ت ظیم ہے جو د یا بھر کے ہائی اسکولوں کی ا کے م تظمی ، اساتذہ اور مشیروں کی رہ مائی اور تربیتی وسائل کے ذریعے مدد فراہم کرتی ہے۔رپورٹ کے مطابق...
ب نقاب /ایم آرملک کیا وہ ایک سچا عاشق رسول ۖہے ؟ مگر ٹھہریئے ! یہ اکتوبر 1994کی بات ہے افریقہ کے شہر ٹرائی پلی میں عالمی مقابلہ حسن ہورہا تھا۔ ٹرائی پلی کاا سٹیڈیم عالمی شہرت کا حامل ہے۔ عالمی مقابلہ حسن دیکھنے کیلئے اس اسٹیڈیم میں تماشائی کم از کم سو فٹ تک بلند ہوتی ہوئی سی...
ڈاکٹر سلیم خان کنگنا رناوت کی ترقی ہوگئی ہے ۔ وہ اب نہ صرف رکن پارلیمان ہیں بلکہ اداکاری سے آگے بڑھ کر انہوں نے ہدایتکاری اور قلمکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا ہے ۔ یکے بعد دیگرے فلاپ پر فلاپ فلم دینے والی کنگنا رناوت کو جب دوسروں نے اپنی فلم میں لینا چھوڑ دیا تو انہوں نے وز...
حمیداللہ بھٹی ایسے حالات میں جب چی کے بڑھتے رسوخ سے بھارت کو خطے میں س جیدہ وعیت کے چیل ج درپیش ہیں، ری درامودی ے چیل جز بالائے طاق رکھتے ہوئے عالمی رہ ما ب ے کی کوششیں شروع کردی ہیں جس میں کامیابی کے امکا ات کے بارے میں وثوق سے کچھ کہ ا مشکل ہے۔ بظاہر اکامی کاامکا قوی ترلگتاہ...
معصوم مرادآبادی ہندوستان میں اس وقت انصاف کے دوہرے نظام نافذ ہوچکے ہیں۔ ایک انصاف ملک کے اکثریتی طبقے کے لیے ہے اور دوسرا اس ملک کے کمزورطبقوں کے لیے ہے ۔ حالانکہ قانون نافذ کرنے والی مشنری کی یہ روش نئی نہیں ہے لیکن اس میں نئی بات یہ ہے کہ اب اسے پوری بے شرمی اور بے غیرتی کے ...
ریاض احمدچودھری بزرگ رہنما ، قائد تحریک آزادی کشمیر سید علی گیلانی شہید کی تیسری برسی لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف تجدید عہد کے ساتھ منائی گئی جس میں عظیم قائد کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال رہی جبکہ آزاد کشمیر وپاکستان میں خصوصی تقریبات، جلسے ، جلوس او...
جاوید محمود ہتھیاروں کی دوڑ میں ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی جدوجہد کے نتیجے میں انسانوں نے اپنی تباہی کا سامان کر لیا ہے۔ اس حوالے سے ایک مثال یہ ہے کہ ہیروشیما میں ہونے والے ایٹمی دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے جس میں 80ہزار سے ایک لاکھ سب سے زی...
ریاض احمدچودھری مصر میں حضرت موسیٰ اور فرعون کے درمیان جو حق و باطل کی کشمکش جاری تھی وہ صدیوں کے بعد آج بھی مصرمیں اسلام اور الحاد کے درمیان جاری ہے۔ اخوان المسلمین کے بانی سید حسن البناکو انگریزوں کی سازش کے نتیجے میں شہید کر دیا گیا۔ اس کے بعد اخوان المسلمین کے رہنماؤں اور ...
زریں اختر یک طرفہ محبت اور یک طرفہ نفرت کی طرح جنسی استحصال بھی یک طرفہ و دوطرفہ ہوتاہے، فرق اس میں یہ ہے کہ یک طرفہ میں استحصال ایک فریق کا ہوتا ہے جو عام طور پراورزیادہ تر معاملات و حالات میں عورت ہوتی ہے۔ دوطرفہ میں استحصال فریقین میں سے کسی کا نہیں ہوتا،الٹا وہ مزے کرتے کر...
جاوید محمود اقوام متحدہ کی ترقیاتی پروگرام نے مئی میں اعلان کیا تھا کہ غزہ میں جنگ کے دوران تباہ ہونے والے گھروں کی تعمیر نو کا کام 2040 تک جاری رہ سکتا ہے ۔پوری پٹی میں تعمیری نو کی کل لاگت 40 سے 50 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ اقوام متحدہ کے مطابق بنیادی ڈھانچے کو پہنچنے والا ن...
دریا کنارے /لقمان اسد تیل کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ہو تو حکومتی موقف سامنے آجاتا ہے کہ ''عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث حکومت کے پاس تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا''۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے دفاع میں حکومت کی جانب سے علاقائی ...
ریاض احمدچودھری بھارتی ریاست اترا کھنڈ میں ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کی حکومت نے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کا بل ایوان میں پیش کیا تھا، جسے سات فروری بدھ کے روز منظور کر لیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی اتراکھنڈ یکساں سول کوڈ کو منظور کرنے والی بھارت کی پہلی ریاست بن گئی ہے۔یہ قانون ش...