... loading ...
ریاض احمدچودھری کنفیڈریشن آف ایکس پیراملٹری فورسز ویلفیئر ایسوسی ایشنز کی مرتب کردہ رپورٹ اس حوالے سے سنگینی کو مزید نمایاں کرتی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ 2011 سے 2023 تک سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے کل 1,532 جوانوں نے خودکشی کی ہے جن میں سے فوجی جوانوں کی تعداد 430 بتائی جاتی ہے۔رپورٹ میں یہ بھی انکشاف...
آفتاب احمد خانزادہ اونچ نیچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈچ فلسفی باروچ اسپینوزا کہتا ہے ریاست کا اصل کام افراد کو کنٹرول کرنا نہیں ہے اور نہ ہی لوگوں کو ڈرا دھمکا کر خوف و ہراس میں مبتلا کیے رکھنا ہے، بلکہ ریاست کا بنیادی مقصد ہر انسان کے لیے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال یقینی بنا کر شہری...
ریاض احمدچودھری پاکستان دو قومی نظریے کی بنیاد پر 14-13 اگست کی درمیانی شب 12 بجے دنیا کے نقشے پر ظہور پذیر ہوا۔ آ ل انڈیا کانگریس ، جمعیت علما ہند، مجلس احرار اور متحدہ قومیت کے رہنماؤں مولانا حسین احمد مدنی، مولانا ابوالکلام آزاد اور پنجاب میں یونینسٹ پارٹی کی پرزور مخالفت ک...
آواز ایم سرورصدیقی کاش کوئی ان حکمرانوں کو سمجھائے کہ گھر کے برتن فروخت کرکے کبھی گزارا نہیں ہوتا معاملات میں خودکفیل ہوناپڑتاہے۔ محض خالی باتیں اور کھوکھلے دعوے کرنا الگ بات ہے لیکن ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے ٹھوس اقدامات کرنا پڑتے ہیں۔ حکمرانوںکی نااہلی سے ترقی کا ٹائی ٹین...
۔۔۔۔۔۔۔ شعیب واجد سن48میں جب اسرائیل نے اپنے قیام کے بعد فلسطینی علاقوں پر قبضہ شروع کیا تو مغرب کی جانب سے اس قبضے کے خلاف آواز اُٹھی۔ ہم خوش ہو گئے اور ان کی آواز کو توانا سمجھتے ہوئے اعتماد کیا اوراپنی کوششیں ترک کردیں۔۔بات ختم ہو گئی۔۔ ہم بھول گئے ۔۔ سن 67 میں اسرائیل نے...
بے نقاب /ایم آر ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سورج صدیوں سے مشرق میں آنکھ کھولتا اور مغرب میں جا سوتا ہے! بظاہر ہر روزایک سی صبحیں اور شامیں لیکر آتا ہے لیکن انسان اپنے کردار سے ہر دن کو الگ شناخت دیتا ہے۔ 14اگست 1947کا سورج بھی لاہو رکی شاہی مسجد کے بلند و بالا میناروں کا طواف...
حمیداللہ بھٹی چینی راہدری منصوبے اور برکس فیصلوں نے امریکی پالیسی سازوں کو پریشان کررکھا ہے کیونکہ یہ منصوبے ایسے کثیرقطبی منظرنامے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جس سے امریکی اہمیت کمی ہونا یقینی ہے۔ اگر امریکی دفاعی،تجارتی اور معاشی غلبہ ختم ہوتا ہے تواُسے مختلف ممالک کا محتاج ہو...
ریاض احمدچودھری بھارت میں عام انتخابات سے قبل بہار کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ووٹر لسٹ سے اقلیتی برادری کے لاکھوں ووٹرز کے نام منظم انداز میں خارج کیے جا رہے ہیں۔بہار کے دس اضلاع، خصوصاً مدھوبنی، مشرقی چمپارن، پورنیہ اور ستمرھی جیسے مسلم اکثریتی علاقوں میں ووٹر لسٹ سے ہزاروں ن...
پروفیسر شاداب احمد صدیقی بھارت معرکہ حق کی شکست کے بعد پوری دنیا اور اپنے عوام کے سامنے ذلیل و رسوا ہو رہا ہے جو کہ پاکستان کی سفارتی سطح پر بڑی کامیابی ہے ۔مودی کے جھوٹے بیانیہ پر بھارت کے عوام بھی یقین کرنے کو تیار نہیں ہے ۔عالمی میڈیا نے بھی مودی کی ڈرامے بازی کا پول کھول د...
حمیداللہ بھٹی قومیں جذبے اور اُمیدسے آگے بڑھتی ہیں، مایوسی توزوال کاباعث بنتی ہے ۔گزرے چندعشروں میں بااختیارعہدوں پر فائزشخصیات نے اپنے کردار سے جذبے اور اُمید کے بجائے مایوس عناصرکو مضبوط اور فعال کیاہے، جس کی ایک وجہ سیاسی تقسیم کے زیرِ اثرزہریلا پراپیگنڈہ ہے ۔حکومتیں بدلنے ...
آواز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم سرور صدیقی ہمیشہ کہا جاتاہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے، اکثریتی آبادی کا حال اور حالت ِ زار دیکھ کرہر دیکھنے والی آنکھ اور سننے والے کان کو یقین آجاتاہے کہ واقعی پاکستان غریب ملک ہے لیکن دنیاکو اس بات پرمطلق یقین نہیں۔اب تو کوئی ہم پر اعتبار بھی نہیں کرتا۔...
ریاض احمدچودھری غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہاہے کہ بھارت نے تحریک آزادی کشمیر کو دبانے کے لئے علاقے میں خوف ودہشت کا ماحول قائم کررکھاہے اور کالے قوانین نافذ کرکے حریت رہنماؤں اورکارکنوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔ مقبوضہ جموں و کشمیر...
ریاض احمدچودھری تجزیہ کاروں کے مطابق ہندوتوانے بھارت کی عدلیہ اور مسلح افواج تک اپنی رسائی کو بڑھا دیا ہے جس کے انصاف اور جمہوریت کے لیے تباہ کن نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ بھارتی عدلیہ دائیں بازو کی مودی حکومت کا آلہ کار بن چکی ہے۔ تجزیہ کاروں نے اہم فیصلوں کا حوالہ دیا جن میں حجا...
محمد آصف ناپ تول میں کمی ایک سنگین اخلاقی، سماجی اور دینی جرم ہے جو آہستہ آہستہ کسی بھی معاشرے کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیتا ہے ۔ جس طرح اسلام میں عبادات کو اہمیت دی گئی ہے ، اسی طرح معاملات میں دیانت داری، انصاف اور حق داری کو بھی بنیادی اصول قرار دیا گیا ہے ۔ قرآن مجید میں ن...
افتخار گیلانی اس سال پانچ اگست کو جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت، ریاستی درجہ اور خصوصی اختیارات کے چھیننے کے چھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اسی دوران بتایا جاتا ہے کہ ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی حکومت ریاستی درجہ کی بحالی کے مضمرات کا جائزہ لے رہی ہے ۔وجہ یہ ہے کہ دسمبر 2023 کو ...
ریاض احمدچودھری بنگلہ ٹی وی کا کہنا ہے کہ ہم ایک ہیں۔یہ پاکستان نہیں بلکہ ڈھاکا ہے جہاں یوم پاکستان 14 اگست کے لئے پاکستانی پرچم بیچے جا رہے ہیں۔ وقت نے ثابت کیا ہے کہ دو بچھڑے بھائیوں کو وقتی طور پہ تو ایک دوسرے کے خلاف کیا جا سکتا ہے لیکن وہ زیادہ دیر ایک دوسرے سے دور نہیں ر...
میری بات/روہیل اکبر بھارت دنیا کا کثیر آبادی والا ملک ہے جہاں غربت بھی حد سے زیادہ ہے۔ اب امریکہ کی طرف سے بھارت پر50فیصد ٹیرف لگا دیا گیا ہے جس سے غربت اور بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے ۔یہ ٹیرف بھارت کی جانب سے روس سے تیل کی خریداری پرعائد کیا گیا ہے۔ بھارت پ...
حمیداللہ بھٹی ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے رواں ماہ کے آغازپر دوروزہ پاکستانی دورہ کیا جو خطے میں نئی ہونے والی صف بندی کی وجہ سے بہت اہمیت کاحامل ہے۔ یہ اُن کاصدرمنتخب ہونے کے بعدپاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے جسے علاقائی اور عالمی امور پر پاک ایران بڑھتی قرابت داری کا عکاس کہ...
ریاض احمدچودھری بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی پاکستان سے حالیہ جنگ میں عبرتناک شکست اور عالمی سطح پر جگ ہنسائی کے باوجود باز نہ آئے اور ایک بار پھر گیڈر بھبکیاں دیتے ہوئے پاکستان کو برہموس میزائل حملے کی دھمکی دے ڈالی۔ اتر پردیش کے شہر وارانسی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئ...
آواز ۔۔۔۔۔ ایم سرورصدیقی پاکستان میں رہنے والے کس کرب سے دن رات گزرتے ہیں، خداہی جانتاہے اس ملک کو دو نمبر دھندہ کرنے والوں کی جنت کہا جائے تو مبالغہ نہ ہوگا۔ آج تو خالص اشیائے خورو نوش کا حصول ہر پاکستانی کے لئے ایک مسئلہ بناہوا ہے، جن کے پاس دولت کی ریل پیل ہے ،وہ معیار پر...
ڈاکٹر جمشید نظر ''اب میں موت بن چکا ہوں۔دنیا کو فنا کرنے والا''یہ جملہ اُس شخص کا تھا جسے جدید تاریخ کا سب سے ذہین دماغ کہا جاتا ہے۔ یہ جملہ تھا'' رابرٹ اوپن ہائیمر'' کا،وہی سائنس دان جس نے ایٹم بم ایجاد کیا، وہی شخص جو آج بھی انسانی فنا کی علامت بن چکا ہے۔کچھ عرصہ قبل ہالی وڈ...
محمد آصف 5 اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 370 اور 35-A کو ختم کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو یکطرفہ طور پر منسوخ کر دیا۔ اس اقدام کے ساتھ ہی مقبوضہ کشمیر میں ایک بدترین فوجی محاصرہ نافذ کیا گیا، جو آج چھ برس بعد بھی جاری ہے ۔ یہ فیصلہ کشمیری عوام ک...
اونچ نیچ آفتاب احمد خانزادہ ۔۔۔۔۔ قدیم زمانے سے لے کر اب تک تمام فلسفی اور دانشور اس بات پر متفق ہیں کہ عقل کے بغیر زندگی بے کار ہے ۔اس کے کوئی معنی نہیں ہیں۔ قید خانے میں سقراط بن کے رہنا اس سے بہتر ہے کہ ہم تخت پرکیلیان بن کر رہیں ۔ یہ عقل ہی تھی جس سے ڈیکارٹ کو محبت ہوگئی...
ریاض احمدچودھری بھارتی عدالت نے مسجد کے قریب ہونے والے خوفناک بم دھماکے کے مقدمے میں بی جے پی کی سابق رکنِ پارلیمنٹ اور انتہا پسند ہندو رہنما سادھوی پرگیہ ٹھاکر سمیت سات افراد کو 17 سال بعد بری کر دیا۔ جج اے کے لاہوتی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عدالتی فیصلے اخلاقیات یا عوامی ر...