... loading ...
عطاء اللہ ذکی ابڑو کراچی میں جنوری کے پہلے 16 دنوں میں بچوں کے اغوا کا تیسرا کیس رپورٹ ہوا ؟ ایک بچی سمیت ایک شخص کو بازیاب کرایا جا چکا ہے لیکن حالیہ دنوں میں گارڈن سے دو بچوں کے اغوا اور نارتھ کراچی میں ایک بچے کے لرزہ خیز قتل کی وارداتوں نے شہریوں کے دل دہلا دیے ، گارڈن حسن لشکری کے رہائشی دو پڑوسی بچے پانچ سالہ ...
ریاض احمدچودھری کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 26جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر تنظیموں نے کہا ہے کہ بھارتی یوم جمہوریہ کشمیریوں کے لیے یوم سیاہ ہے، اقوام متحدہ کو کشمیریوں کے ساتھ استصواب ...
ریاض احمدچودھری پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) نے متنازع پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) بل، 2025 کی منظوری دے دی، جس سے غلط معلومات پھیلانے، تشدد بھڑکانے یا انتشار پھیلانے کے مرتکب پائے جانے والے کسی بھی شخص کو تین سال تک قید کی سزا سنائی جائے گی۔اس ترمیم نے تناز...
سمیع اللہ ملک سوشل میڈیاانسانی زندگی کاایک اہم حصہ بن چکاہے جودنیابھرمیں لوگوں کے باہمی رابطوں اورمعلومات کی ترسیل میں انقلاب لے آیاہے۔یہ جدیدٹیکنالوجی کی ترقی کاایک نمایاں مظہرہے،جس نے نہ صرف مواصلات کوآسان بنایابلکہ عوامی زندگی کے ہرشعبے میں گہرااثرچھوڑاہے۔گزشتہ دنوں میڈیکل ...
ریاض احمدچودھری اتر پردیش کے سنبھل ضلع کی شاہی جامع مسجد کی سروے کے نتیجے میں پرتشدد واقعات کے چند دنوں بعد اب اجمیر کی مقامی عدالت نے صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے مزار کے سروے کے حکم دیا ہے، جس سے ایک اور تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔اوقاف کے تحفظ کے لیے سرگرم کارکن انعام الرح...
افتخار گیلانی یہ چار دن کے تھکا دینے والے مذاکرات تھے ، جہاں وقت کی قید ختم ہو چکی تھیرات اور دن کا کوئی فرق باقی نہیں رہا تھا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ کے نواح میں واقع دو منزلہ عمارت تناؤ اور بے یقینی کا مرکز بن چکی تھی۔گراؤنڈ فلور پر، ایک میز کے گرد چند چہرے جھکے ہوئے تھے ۔ ق...
حمیداللہ بھٹی دوروز قبل بیس جنوری کو ڈونلڈٹرمپ نے امریکہ کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا ہے ۔عام خیال یہ ہے کہ ٹرمپ کی نئی صدارتی مدت خاصی ہنگامہ خیز اور جارحانہ ہوگی کچھ کا خیال ہے کہ رپبلکن کے پاس اقتدار ہو یا ڈیموکریٹس کی حکمرانی، داخلی و عالمی حوالے سے امریکی سوچ یا...
ریاض احمدچودھری پنجاب اور ہریانہ کے کسان گزشتہ سال 13 فروری سے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں اور کسانوں کی ایک تنظیم 'سمیوکت کسان مورچہ' (ایس کے ایم، غیر سیاسی) کے سربراہ جگجیت سنگھ ڈلیوال کھنوری میں گزشتہ سال 26 نومبر سے بھوک ہڑتال پر ہیں۔ اس درمیان بارہا ان کی صحت خراب ہوئی۔سپریم ...
ماجرا/ محمدطاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک امریکا تعلقات اب کیسے ہوں گے؟ یہ وہ سوال ہے جو ڈونلڈ ٹرمپ کے 47 ویںصدر کی حیثیت سے حلف اُٹھانے کے بعد وطنِ عزیز میں موضوعِ بحث ہے۔چالیس برسوں میں یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ ٹرمپ کی تقریب حلف بردار ی کیپٹل بلڈنگ کے باہر 'نیشنل مال' کے بجائے عمارت کے اند...
ڈاکٹر سلیم خان وقت وقت کی بات ہے ، گزشتہ سال جنوری میں اسرائیلی مصنف ایوی لپکن کاایک انٹرویو اس لیے وائرل ہوگیا تھا کیونکہ اس دریدہ دہن نے گریٹر اسرائیل کے نقشے میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو بھی شامل کردیا تھا ۔مصر سے سعودی عرب اور عراق کے نہرِ فرات تک اکھنڈ اسرائیل کو پھیل...
زریں اختر ڈاکٹر منطور احمد نے پوچھا:''تمہیں معلوم ہے نرگسیت کسے کہتے ہیں؟یہ عمومی سوال اپنے سیاق و سباق میںزیادہ اہم تھاکیوں کہ تذکرہ تھا ڈاکٹر عبدالقدیر کا۔ ڈاکٹر منظور احمد نے بتایا کہ لفظ نرگسیت نرگس سے نکلا ہے، نرگس کا پھول پانی میں جھک کر اپنا ہی عکس دیکھ کر جھومتا رہتا ہ...
ریاض احمدچودھری بھارتی فضائیہ کے تربیتی جہازوں کے ساتھ پیش آنے والے حادثات اب معمول کی خبر بن چکی ہے۔ بھارت کے پاس جو موجودہ طیارے ہیں ان کا یہ حال ہے کہ ابھی چند دن بیشتر بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارہ 'جیگوار' نے گورکھ پور سے معمول کی پرواز بھری تاہم اچانک فنی خرابی کا شکار ہو...
میری بات/روہیل اکبر والدین بچوں کی پہلی درس گاہ ہے۔ پیار ،محبت اور خوشدلی سے سکھایا جانے والا سبق بچپن سے بڑھاپے تک انسان کے ساتھ رہتا ہے۔ وہ شعوری طور پر ہو یا لا شعوری طور پر اور یہی سبق عام انسان کو زندگی کی مشکلات اور پریشانیوں سے نمبر آزما ہونے کا گر بھی بتاتا ہے جن بچوں ...
ایم سرور صدیقی شنیدہے بانی پی ٹی آئی کا اپنا ہی مزاج ہے انتہائی اتھرے ،منہ پھٹ ہیں وہ جودل میںٹھان لیںنتائج سے بے خبر کرگزرتے ہیں یعنی کہ میں سربکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے۔۔۔ اب سوشل میڈیا پرموصوف کی ایک ٹوئٹ نے تہلکہ مچادیا۔ ان کا کہناہے1971 کی تاریخ پاکستان میں دہرائی جا ...
ریاض احمدچودھری اتر پردیش کے آگرہ واقع اچھنیرا بلاک کے گاؤں چاہ پوکھر میں قبرستان نہ ہونے کی وجہ سے مسلمان اپنے لوگوں کو گھروں میں ہی دفن کرنے کو مجبو رہیں۔قبرستان کے لیے جگہ نہیں ملنے کی وجہ سے ان کو اپنے ہی گھر میں قبر بنانے کو مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ اس گاؤں کے لوگوں کے پاس ز...
ایم سرور صدیقی تحریک انصاف کو پی ڈی ایم کی حکومت سے بہت سے گلے شکوے ہیں انہیں9مئی اور26نومبر کے حوالے سے بہت سے تحفظات ہیں ، اسی تناظرمیںپی ٹی آئی نے مذاکرات کیلئے دو تحریری مطالبات بھی پیش کردئیے ہیں جس میں عمران خان کی ر ہائی اور آزاد و غیرجانبدارانہ جوڈیشل کمیشن کاقیام شامل...
جاوید محمود بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسرائیل نے اپنے گریٹر اسرائیل کی منصوبے پر تیزی سے کام شروع کیا ہوا ہے ۔ایک دن آئے گا جب ہماری سرحدیں لبنان سے لے کر سعودی عرب کے عظیم صحراؤں سے ہوتی ہوئی بحریہ روم سے لے کر نہر فرات عراق تک پھیلی ہوں گی ۔جنوری 2024میں اسرائیلی م...
ریاض احمدچودھری بھارت میں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق ریپ کے واقعات میں دہلی کے بعد دوسرے نمبر پر میزورام رہا جہاں ایسے معاملات کی شرح 17.8 فیصد رہی جو کہ گذشتہ برس کے مقابلے میں تین فیصد کم ہے۔اہم بات یہ ہے کہ اس پوری ریاست میں خواتین کی آبادی پانچ لاکھ ...
رفیق پٹیل عمران خان کو 14 سال کی سزا ہوگئی ہے، اس کے باوجود پاکستان میں شمالی کوریا سے مماثلت رکھنے والے نظام کے نفاذ کی کوشش ناکامی سے دوچار ہورہی ہے۔ موجو دہ نظام میں جمہوریت اور انسانی حقوق کا خاتمہ ہورہا ہے ۔آٹھ فروری کے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی تحقیقات میں مس...
ایم سرورصدیقی اتفاق ہسپتال کے ایمرجنسی یونٹ میں ایک معمرخاتون بیڈپر بے حس و حرکت پڑی ہوئی تھی، لواحقین کی درخواست پر ایک کے بعد ایک ڈاکٹرنے اسے چیک کیا ٹیسٹ لئے گئے بی پی ،شوگر بھی نارمل۔۔مختلف ٹیسٹوں میں بھی کسی بیماری کا شائبہ تک نہ تھا۔ ڈاکٹر صاحب !ایک بیٹے نے کہا ماں جی ن...
حمیداللہ بھٹی حکومت اور حزبِ اختلاف کے مابین روابط میں پیش رفت یہ ہوئی ہے کہ اعلانیہ ملاقاتیں ہونے کے ساتھ چیت کا عمل شروع ہو چکا ہے جس کاتسلسل رہنے سے سیاسی کشیدگی ختم ہوسکتی ہے لیکن دونوں طرف کی اعلیٰ قیادت میں دوریوں اور براہ راست روابط نہ ہونے کی وجہ سے نتائج کے حوالہ سے ا...
معصوم مرادآبادی دہلی میں چناؤ کا اعلان ہوتے ہی سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے ۔یوں تو یہ ایک چھوٹی سی اسمبلی کا چناؤ ہے ، لیکن اس کی بازگشت ملک ہی نہیں عالمی سطح پر بھی سنائی دیتی ہے ۔یہ ملک کا سب سے 'ہائی پروفائل' چناؤ کہلاتا ہے ۔جب سے عام آدمی پارٹی اس چناؤ کے محور میں آئی ہے تب سے...
ا یم سرورصدیقی آج ہمارا عجیب حال ہے کوئی غورکرنا بھی پسندنہیں کرتا شاید اس کو ترقی سمجھ لیا گیاہے دوپہرکے وقت ناشتہ کرنا فیشن بن چکاہے ۔ ہمارے مزاج سے دن رات کی تمیز ختم ہوگئی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ اب اکثراس بات پراتراتے پھرتے ہیں ۔حالانکہ صدیوں پہلے علم کے شہرنے اپنا فیص...
افتخار گیلانی ڈنمارک کی راجدھانی کوپن ہیگن سے پورے ساڑھے چھ گھنٹے کی اعصاب شکن فلائٹ کے بعد ایر گرین لینڈ کے ہلکے طیارہ کے پائلٹ نے جب اعلان کیا کہ کچھ لمحوں کے بعد طیارہ گرین لینڈ کے دارالحکومت نوک میں لینڈ کرنے والا ہے اور باہر کا درجہ حرارت منفی سترہ ڈگری سیلسس ہے ، تو لگا ...