... loading ...
ڈاکٹر ظفر الطاف کا خیال تھا کہ نواز شریف کہ ساتھ جم خانہ میں ساتھ کھیلی ہوئی کرکٹ اور اَسی۔تُسی گرڈ پر کام کرنا نسبتاً آسان ہوگا۔ان کے مزاج میں پنجابی صوبائیت کے عنصر کے ہمیشہ سے بہت چرچے تھے۔ انہیں جلد ہی اس غلطی کا احساس ہوگیا۔ڈاکٹر صاحب سمیت دیگر بیوروکریسی نے بھانپ لیا کہ ان کا اسٹائل ایک سیٹھ والا ہے۔وہ فائدہ پہ...
ظفرالطاف مرکزی حکومت میں ڈپٹی سیکرٹری کیبنٹ تھے ۔ضیاالحق کی کیبنٹ کی کارروائیاں اور ان کا ریکارڈ رکھنا ان کی ذمہ داریوں میں شامل تھا۔کابینہ کے اجلاس سے لوٹتے تو بہت مایوس دکھائی دیتے تھے۔حکومت نے نیاز نائیک کی جگہ پر اکائونٹس گروپ کی گلزار بانو کو سب سے اہم عہدے پر سیکرٹری کیبنٹ ...
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری کے دستِ راست ڈاکٹر عاصم حسین کی رہائی کے ساتھ ہی”ٹرائیکا“ کی آزادی کا مشن پورا ہوگیا‘ ماڈل ایان علی‘ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور ڈاکٹر عاصم حسین سنگین الزامات کے تحت جیلوں میں بند یا از خود جلا وطن تھے۔ دو سال قبل پاک ف...
ہمارے ایک بہت ہی پیارے دوست مفتی صاحب ہیں ۔ انہوں نے چند روزقبل ایک موضوع پرفتوی جاری کیا۔مگرفتوی لینے والے صاحب نے فتوی وصول کرنے کے بعدگزارش کی کہ حضرت مفتی صاحب کوئی راستہ نکالیں ’’والدہ صاحبہ ہرحال میں عمرہ پرجانے کے لیے تیارہیں ،ان کی ٹکٹیں بھی ہوچکی ہیں ۔اورمجھے دفترسے ان ت...
گزشتہ برس میں نے ’’ عافیہ صدیقی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب نہ بن جائے‘‘کے عنوان کے تحت ایک مضمون لکھا تھا اور اب عنوان ہی نہیں میں نے اس المیہ کے حوالے سے اپنا قلب وذہن ہی بدل لیا ہے اس لیے کہ پاکستان کے حکمران طبقے کو جب کوئی ’’ملی یا قومی‘‘مسئلہ درپیش ہو تویہ اپنے آپ کو روئے...
باسمہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔ زمانے کی ہوا بگڑتی جارہی ہے مگر جنابِ زرداری کے ماتھے پر غرور کی شکنیں ختم ہونے میں نہیں آرہیں۔ کیا وہ اُس حالت کو پہنچ گئے جہاں عالم کے پرورگار کی ناراضی متوجہ ہوتی ہے۔ الامان والحفیظ! الامان والحفیظ!!!!! کیسا غرور ہے جواُن کے ایک فقرے میں چھلکتا ہی جارہا...
الطاف حسین ندوی گلگت بلتستان پاکستان کے شمال میں دو پہاڑی سلسلوں کوہ قراقرم اور ہمالیہ کے دامن میں واقع علاقہ ہے۔ بلتستان آٹھویں صدی عیسوی تک پلولو کے نام سے جانا جاتا تھا۔ تبت اور لداخ والے اس پورے علاقے کو’’ بلتی‘‘ اور یہاں کے باشندوں کو ’بلتی پا‘ یعنی بلتستان میں بسنے والے ل...
سندھ میں ایک”پیر“ کے موبائل فون کی گھنٹی بجی۔ دوسری طرف وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز تھے۔ سوال ہوا کہ آپ سے ملاقات اور سندھ کا دورہ کرنا ہے۔ رسمی گفتگو کے بعد”پیر“ صاحب نے”اوکے“ کردیا اور آئندہ ایام میں مسلم لیگ (ن) کے قائدین سندھ پر یلغار کردیں گے۔ پ...
ویناملک نام کی بے ہودہ عورت اور اسدخٹک نام کا آوارہ آدمی ان دنوں خوب ٹی وی پرچھائے رہے۔ ایسالگتاتھا جیسے پورے پاکستان کے تمام گھروں کے تمام مسائل حل ہوچکے ہیں اوراب بس ایک وینااوراسدکے گھر کامسئلہ ہے جوابھی تک حل نہیں ہوسکا۔ایک آوارگی اوربے ہودگی کابازارگرم رہا۔پاکستان میں صبح...
آج دنیا میں خاندان ٹوٹ رہا ہے اور ہر فرد آزاد اور اکیلا ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں امریکا میں ایک نئی ایجاد سامنے آئی ہے جس کے نتیجے میں بوڑھے افراد کو گرنے سے بچانے کے لیے مدد ملے گی۔ سائنس دانوں نے کئی سالوں کی محنت کے بعد ایک سسٹم تیار کرلیا ہے۔ یہ سسٹم متعدد دیوار گیر حرکی ...
جامعہ نعیمیہ لاہور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب محمد نواز شریف نے اسلام، قومی سیاست اور عالمی صورت حال کے تناظر میں دو متداول سیاسی بیانیوں یعنی فرقہ وارانہ بیانیے اور تکفیری جہاد کے بیانیے کا ذکر کرتے ہوئے بجا طور پر ان کی مذمت کی۔ ان کا یہ مشاہدہ بھی ہمارا رو...
کئی مرتبہ جموں و کشمیر کے حکمران مثبت اقدام اٹھاتے توہیں مگر عمل نہ کرنے کے باعث وہ سو فیصد درست ہونے کے باوجود عوام الناس پر ایک فیصد بھی اثر نہیں چھوڑتے ہیں ۔اس کے دو سبب ہیں ایک حکم جاری کرنے کے بعد خود اس پر عمل نہ کرنا دوم رعایا کو احکام پر عمل کرانے کے لیے دعووں کے برعکس صر...
خاکسار اب عمر کے اس دوراہے پر ہے کہ عشاء کی اذا ن ہوچکی ہے۔نکاح کے بلاوے کم، ولیمے کے اس سے بھی کم اور مہندی کے نیوتے تو بالکل ہی مُک گئے ہیں ۔ اب ہم جیسوں کو ان مہندیوں میں کوئی بھولے سے بھی نہیں بلاتا، جہاں منی بار برپا کی گئی ہو۔ہمارے حوالے سے سبھی احباب حضرت ذہین شاہ تاجی کا...
ابھی ہماری ریاضت نیم شب کو صبح ملنے میں بہت دیر ہے۔ انصاف نہیں اس لیے معاشرے میں شفافیت کا منتر بھی پھونکا نہ جاسکے گا۔ ابھی ڈاکٹر عاصموں، شرجیل میمنوں اورزرداروں سے ہمارا پیچھا چھوٹنے والا نہیں۔ سامنے ٹی وی کا پردہ جگمارہا ہے اور ایک میزبان بدعنوانیوں پر ہمارے ردِ عمل کو بیش وبہ...
سندھ میں چھٹی مردم شماری کا آغاز اصولاً تو جوش و جذبہ اور خوش دلی کے ساتھ ہونا چاہیے تھا لیکن خانہ شماری کے ابتدائی تین دنوں میں ہی اسے مشکوک بنادیا گیا ہے۔ صوبہ کی سب سے نمائندہ شخصیت وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ (پی پی پی) اور دوسری نمائندہ شخصیت ڈاکٹر فاروق ستار(ایم کیو ایم) دو...
ہم اکثریہ باتیں سنتے ہیں کہ نیک لوگ نہیں رہے،اللہ تعالی ہم سے ناراض ہیں ،وغیرہ وغیرہ ۔میں آج آپ کودونیک لوگوں کی کہانی سناؤں گا، یہ نیک لوگ 2017ء میں بھی اپنے ایمان کے ساتھ ناصرف زندہ ہیں بلکہ اپنے ایمان کی قیمت بھی اداکررہے ہیں ۔ اور اس بات پراپنے اللہ پاک سے راضی بھی ہیں ۔ پ...
جب پاکستان بنا اس وقت محمدعلی جناح صاحب نے فاٹاکے قبائیلوں کو آزاد رہنے دیا۔ یہی آزادی تھی جس نے فاٹا کے لوگوں کو ہمیشہ مسلمانوں کی مدد کرنے کاموقع دیا۔ مگر آخر کب تک؟ آخر وہ دن آگیا جب دنیا کے چند اصل حالت میں باقی رہ جانے والے علاقوں میں شامل فاٹاکی آزادی چھننے جارہی ہے ۔...
انگریزی زبان کے لفظ Rendition کے دنیا ئے شاعری و موسیقی میں تو معنی بہت دلنشین ہوتے ہیں یعنی صوتی ادائیگی مگر قانون اپنے بیانیے میں چونکہ کتابوں میں تو بالکل ہی اندھا اور نو نان سینس ہوتا ہے لہذا وہاں اس کے معنی ایک تحویل سے دوسری تحویل میں کسی فرد یا جائداد کی حوالگی کے ٹہرتے ہی...
پرنٹ میڈیا سے لے کر الیکٹرانک میڈیا تک آج ہر جگہ ایک ہی بات موضوع بحث بنی ہوئی ہے کہ آخر فوج اور دوسری سیکورٹی ایجنسیوں کے’’ہتھیار بندمجاہدین‘‘کو گھیرنے کے بعدکشمیر کی نہتی عوام انہیں بچانے کے لیے اپنی زندگی کیوں داؤ پر لگا دیتی ہے ؟حیرت یہ کہ عوام کچھ عرصے سے تمام تر تنبیہات ...
گزشتہ دنوں عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کی مخصوص لابی نے پاکستان میں حقوق نسواں کے مقدمے کو اس انداز میں پیش کیا گویا ملک کا سب سے اہم مسئلہ یہی ہے اور یہ بھی کہ پاکستان میں سب کے حقوق محفوظ ہیں سوائے عورتوں کے۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام کی مجبوری ہے کہ ع...
سادہ بیا نی ہمارے ہاں ہمیشہ بہار ساون کی ہریالی بن گئی ہے، اور کسی بھی موضوع پر گفتگو ہو، اس کے سادہ ہونے کا مطالبہ شدید ہوتا ہے۔ آج کل جو گفتگو اہمیت رکھتی ہے یا کوئی اہمیت اختیار کر جاتی ہے، وہ صرف میڈیائی ذرائع پر ہی واقع ہوتی ہے۔ میڈیائی ذرائع سے باہر گفتگو سادہ ہو یا مشکل و...
جولائی 2013 ء کے آخری عشرے کی ایک حبس زدہ شام میں موسیقی کی گہری جڑیں اپنی سرزمین میں پیوست کرنے والے عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو ملاقات کا ایک پیغام بھجوایا ۔ ان دنوں عمران خان کے آبائی حلقہ انتخاب میں ضمنی الیکشن کا مرحلہ درپیش تھا ۔ جواب ملا کہ مان لو عشق کی صدارت میں ایک...
سب سے پہلے یہ دیکھنے کی ضرورت ہے کہ پیچیدگی سے کیا مراد ہے؟ پیچیدگی جدید سائنس کا ایک اہم موضوع ہے۔ کائنات عالمِ صورت ہے اور اشیا پر یعنی اجزا پر مشتمل ہے اور یہ اجزا کثیر ہیں۔ جز ہونے سے مراد ہے نسبتوں کا محل ہونا۔ اگر اجزا ساکت ہوں، تو ان کی باہمی نسبتیں “پیچیدہ” نہیں ہوتیں۔ کا...
برصغیر کی انگریزوں سے آزادی کی تحریک کے دو قائدین، قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور گاندھی جی نے انگلینڈ کی ایک ہی تعلیمی درسگاہ”لنکن اِن“ سے وکالت کی تعلیم حاصل کی۔ گاندھی تعلیم کے بعد افریقہ چلے گئے جہاں سے ان کی دو سال بعد انڈیا واپسی ہوئی،جہاں پر ممبئی بار کی جانب سے ان کے اعزاز...