... loading ...
فرد کی آزادی کا دور دنیا میں اختتام کے قریب ہے۔پاکستان میں چند ہفتے قبل کچھ سرپھری عورتیں اپنے بے ہودہ پلے کارڈز کے ساتھ سڑکوں پر کھڑی تھیں تو ان کے آدرش ملکوں میں فرد کو نظر نہ آنے والی زنجیروں میں جکڑنے کے منصوبے تیار کیے جاچکے تھے۔ذرا ایک منظر ملاحظہ کیجیے! ایک عورت اپنے ہاتھ میں پلے کارڈ لے کر کھڑی ہے، جس پر لکھا ہ...
ایک نئی دنیا کی تخلیق کووڈ۔19 کے ذریعے کرنے کا عمل تیزرفتاری سے جاری ہے۔ اس میں امریکا کا کردار بھی زیر بحث آئے گا۔ مگر یہ باریک بینی سے کھیل کو سمجھنے کے مختلف النوع پہلوؤں کا مطالعہ ہے۔ بساط بچھانے والوں کے ہاتھوں کو ڈھونڈنے کی عرق ریز ی میں تفصیلات کا ایک سمندر حائل رہتا ہے۔گا...
کوروناوائرس سے جڑے موضوعات اور اس وبائی مرض کے اہداف کا پورا ماجرا ابھی رہتا ہے۔ مگر دامنِ خیال فوری ایک عملی موضوع کی جانب کھینچا جاتا ہے، یہ ایک فوری غور طلب مسئلہ ہے کہ پاکستان کو اب کیا کرنا چاہئے؟ اس سوال پر غور میں ایک لمحہ تاخیر بھی نسلوں اور صدیوں کا بھوگ مانگ سکتی ہے۔ پ...
تھوڑی دیر اپنے موضوع کے ساتھ ٹہرتے ہیں۔ ہمہ پہلو موضوع کے پہلو دار حصوں میں شاخ درشاخ جھانکتے ہوئے رُکنا پڑتا ہے۔ ابتدائی آثار میں ہی بات چھپی ہوتی ہے، مگر ابتدا میں ہی اِسے دھند آلود کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ یہ کھیل ہے۔ جوں جوں آگے بڑھتا ہے، ابتدا سے دھیان ہٹتا ہے اور تب ابتدا س...
باسمہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کھیل انتہائی دلچسپ ہے۔ یہ ایک نیٹ فلکس ویڈیو ہے، دستاویزی فلم!جسے بل گیٹس بناتا ہے۔ اس میں ایک بھیانک خیالی منظرنامہ ہے۔ویڈیومیں چین کی ایک مرطوب مارکیٹ (Wet market)دکھائی جاتی ہے۔جہاں زندہ اور مردہ جانور کھڑے ہیں۔ جہاں سے ایک انتہائی مہلک وائرس پھوٹتاہے ا...
وائرس کی دنیا انسانوں کے لیے شاید حیران کن ہو، مگر ایک بات اس سے بھی زیادہ حیران کن ہے کہ بل گیٹس ہمیں وائرسوں سے بروقت آگاہ کرتے ہیں۔ آخر بل گیٹس میں ایسا کیا ہے، کہ وائرس اُن کی پیشین گوئیوں کو پورا کرنے کے لیے ٹھیک وقت پر آدھمکتے ہیں۔ یہ تو کوئی الہامی پیش گوئیاں لگتی ہیں ک...
بل گیٹس ایک انتہائی پراسرار کردار ہے۔مگر دنیا میں جاری کھیل مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس کا تنہا رچایا ہوا نہیں۔ اس کے ساتھ اور بھی بہت سے کردار ہیں جو متوازی طور پر اپنے اپنے دائرے میں یہی کھیل کھیل رہے ہیں۔ ان سب کی کوششیں ایک بڑے منصوبے میں مربوط ہوتی ہیں۔ یہ سب ایک دوسرے کے م...
ہم یہاں راک فیلر کا استقبال کرچکے۔مسئلہ آبادی ہی ہے۔بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن نے راک فیلر فاؤنڈیشن کے ساتھ مختلف طریقوں سے افریقا میں پنجے گاڑے۔ہدف آبادی کو نشانا ہی بنانا تھا۔ ان دونوں فاونڈیشن کے روابط کو دھیان میںرکھتے ہوئے ان کی افریقامیں مختلف سرگرمیوں کا جائزہ لیں تو ...
ویکسین سے انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کا طریقہ گزشتہ کچھ دہائیوں میں سوچا گیا ہے، مگر انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کا تصور اس سے بھی پرانا ہے۔ حیرت ہوتی ہے کہ بل گیٹس ویکیسن سے انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کے طریقے تک پہنچنے سے پہلے ہی انسانی آبادی کو کنٹرول کرنے کے تصور سے واب...
یہ اتفاق نہیں کہ کورونا وائرس اُن لوگوں کا مددگار ثابت ہورہا ہے ، جو آبادی کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔ آبادی کنٹرول کرنے کے حوالے سے مختلف نظریات برقی محفوظات میں ٹنوں کے حساب سے دستیاب ہیں۔ یہ ایک پُرانا موضوع ہے۔ جسے اقوام متحدہ کی ایجنڈا 21نامی کانفرنس میں بھی زیربحث لایا گیا ...
دنیا کے پاگل یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ایک نئی دنیا تخلیق کرسکتے ہیں، جس میں بیماریاں، موسم ، ماحول اور غذائیں اُن کے کنٹرول میں ہو۔ بل گیٹس نے 13؍ مارچ 2020ء کو اپنے چار اہداف بیان کیے تھے، وہ تازہ کرتے ہیں: ۱۔عالمی صحت (گلوبل ہیلتھ) ۲۔ ماحولیاتی تبدیلیاں (کلائیمیٹ چینج) ۳۔ ترقی (ڈ...
دنیا کورونا وائر س کے مریضوں کی تعداد اور اس کی ہلاکت خیزی کی گنتی کر رہی ہے، مگر دنیا کے کچھ سفاک لوگ اسے اپنے خاکے کے مطابق دنیا کی نئی تشکیل کا حصہ سمجھتے ہیں۔ یہی پہلو کورونا کے وبائی تصور کو انسانی خناس کی پیداوار بنانے کے موقف کو تقویت دیتا ہے۔ درحقیقت دنیا کو کورونا سے اتن...
گاہے خیال آتا ہے، شاعر نے کس حال میں کہا ہوگا! خود فریبی رہے تو اچھا ہے خود شناسی تباہ کر دے گی ہم کورونا وائرس سے نمٹ نہیں رہے، کورونا ہمیں نمٹا رہا ہے۔ خوف زدہ لوگوں کا خوف اُن کے داخل میں ہے، خارج ایک بہانا ہوتا ہے۔خوف کس چیز کا خوف!!!مسلمانوں کا طرہ ٔ امتیاز اللہ کا خوف ہ...
دنیا پر بدترین لوگ حکومت کرتے ہیں۔ کورونا وائرس نے یہ راز بارِ دگر کھول دیا۔ انسانی ذہن اپنی مستی میں کتنی پستی سے دوچار ہوسکتا ہے، کورونا وائرس اسی سنگینی کا رقص ہے۔ سائنس فطرت کے مشاہدے کا آبرومندانہ ذریعہ ہوسکتی تھی۔ اللہ کی بنائی اس بھید بھری دنیا کے رازوں تک مودبانہ اورعاجز...
کرونا وائرس ، ہائے کرونا وائرس!!! سوا ہزار برس ہوتے ہیں۔ اسی دنیا کو بائبل کی ایک پیش گوئی ستا رہی تھی۔ عیسائی رہنماؤں نے مقدس مگر محرّف کتاب کے مطالعے کے بعد یہ اعلان کردیاتھا کہ دنیا کا خاتمہ اٹل ہے۔ دنیا اس اندیشے سے دوچار ہوگئی کہ ٹھیک ایک ہزار عیسوی میں آسمانی طاقت دنیا ک...
یہ لیجیے! مسئلہ صاف ہوا۔ دور کہیں سے ایک آواز اور سنائی دی ہے،عورت مارچ جمہوریت کی لڑائی ہے۔ بخدا یہی موقف اختیار کیا گیا تھا کہ عورت مارچ ، عورتوں کی تو لڑائی ہی نہیں۔ جمہوریت اگر کوئی مقدس شے ہے تو بھی عورت مارچ سے جو کچھ برآمد ہوتا ہے وہ بھاڑے کا منچ اور کرائے کا کردار ہے۔ م...
انسانی شعور کی معراج یہ ہے کہ وہ اپنی حد کو جان لے۔ خو دکو بے حد وبے حساب سمجھنا انسانی شعور کی سب سے بڑی توہین ہے۔ آزادی کا تصور اس فہم کو خارج کرنے کے بعد تشکیل پائے گا تو ہمیشہ ناقص رہے گا۔آزادی کا وہی تصور درحقیقت انسان کو حقیقی آزادی کی مسرت سے ہمکنار کرسکتا ہے جس میں اس ...
وہی کہہ سکتا تھا، بخدا وہی کہہ سکتا تھا جو شعر کو آنسو اور مصرعے کو خون کی بوندوں کی طرح برتتا۔ سوز میں ڈھلے اور گداز سے بھرے نغمے چھیڑنے والا درد وغم کا شاعر خدائے سخن میر تقی میر نے دلّی کو ’’اجڑا دیار‘‘ کہا تھا۔ دلّی ہائے دلّی!!! دلّی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب ہم رہنے ...
ابھی ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ بھارت کو جانے دیں، باضمیر دانشور نوم چومسکی کو یادکرتے ہیں، وہ لکھتا ہے: ’’انسانی تاریخ کے بدترین لوگ اس وقت دنیا پر حکومت کررہے ہیں‘‘۔ چومسکی نے اپنی کتاب ’’ Who Rules the World‘‘میں دنیا کی موجودہ سیاسی بناؤٹ میں ترقی اور انسانی تباہی کی عامیانہ مساو...
پاکستان میں 5؍ فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر منایا جارہا تھا، سامنے دہلی میں 8؍فروری کو ریاستی انتخابات ہونے ہیں!! بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دنیا سے اپنے کان بند کرتے ہوئے ’’پانسہ ‘‘ پھینکا۔ مودی نے ’’لوک سبھا‘‘ (ایوان زیریں) سے خطاب کرتے ہوئے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعم...
شبر زیدی بھی رخصت ہوئے! شاعر نے کہا تھا:جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کے سوجا !! موصوف اقوال تو حضرت علیؓ اور مالک بن اشترکے سنایا کرتے، مگر عمل ، عمل !! تاریخ کا وہ چمکتا فقرہ ادھورا چھوڑتے ہیں، جس میں کہا گیا تھا : دل علیؓ کے ساتھ مگر تلواریں ۔۔۔۔ شبر زیدی میں کیا خوبی تھی، باتیں...
لاہور کی گاتی گنگناتی شاہراؤں پرعوامی اُردو سننے والے جانتے ہیں کہ’’ میٹر ہونا ‘‘کیا ہوتاہے؟پھر بھی زیادہ بہتر تفہیم کے لیے ’’اصحاب ق‘‘ کو دیکھ لیں، آج کل وہ حکومت اور عمران خان پر میٹر ہوگئے ہیں۔ بدلتے موسموں میں بدکتے تیوروں سے حکومت کی نئی کہانی سناتے ہیں۔ نیا ساز اور نئے را...
پاکستان کی سیاست ہمیشہ چوراہے پر پڑی رہتی ہے۔ اس میں کسبی کی حیا اور بے بسی کی وفا ہے۔اس منڈی کا مال منال جس کمتر اور کہتر سطح سے اُبھرتا ہے، اس کی ہر حیثیت کو مشکوک بنادیتا ہے۔چنانچہ سیاست دانوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ ساکھ کا رہتاہے۔ پاکستان میں اجتماعی سطح پر بندوبست کے لیے اُ...
بھارت انسانیت کے سینے میں خنجر کی طرح پیوست ہے۔ اس کی بہیمت ، شقاوت اور رکاکت کا اندازا لگانا بھی مشکل ہے۔دو روز قبل بھارت نے اپنا 71واں یوم جمہوریہ منایا۔ مگر اس دوران پورا ملک احتجاج کے نرغے میں رہا۔ بھارت کو ہمیشہ رنگارنگ اور تکثیریت کی حامل دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت باور کرای...