وجود

... loading ...

وجود

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوتا ہے؟

بدھ 16 فروری 2022 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوتا ہے؟

معاشی امور کی تجزیہ کار ثناء توفیق نے کہا ہے کہ اگر بیرونی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات میں ایک بیرل میں پانچ ڈالر کا اضافہ ہو تو اس کا براہ راست اثر ملک میں 27 بیسز پوانٹنس کی صورت میں ہوتا ہے یعنی مہنگائی کی شرح 0.27 فیصد بڑھتی ہے جو کہ براہ راست اثر ہے۔غیر ملکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ اس کا اثر ان ڈائریکٹ طریقے سے بھی ہوتا ہے کیونکہ جب تیل مہنگا ہوتا ہے تو ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھ جاتے ہیں اور اجناس اور دوسری اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے جس کا بوجھ صارفین کو اٹھانا پڑتا ہے۔


متعلقہ خبریں


اشیائے خورونوش کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں بڑے فرق سے شہری پریشان وجود - بدھ 23 نومبر 2022

پیٹرولیم مصنوعات، گیس اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے پہلے ہی مشکلات کا شکار شہری سبزیوں اور اشیائے ضروریہ کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں پائے جانے والے بڑے فرق پر بحث و تکرار کرتے نظر آنے لگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اگر کمشنر کراچی کی جانب سے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ سبزیوں ...

اشیائے خورونوش کی سرکاری اور ریٹیل قیمتوں میں بڑے فرق سے شہری پریشان

دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ وجود - جمعه 04 نومبر 2022

کمشنر کراچی نے دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔ کمشنر کراچی کی جانب سے زندہ مرغی کی قیمت 260 روپے کلو اور گوشت کی قیمت 400 روپے فی کلو مقرر کر دی گئی۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد کمشنر کراچی نے متعلقہ افسران کو نرخ نامے پر فو ری عمل درآمد کرانے کی ہدایت کی ہے۔ ک...

دودھ کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت235 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر وجود - جمعرات 01 ستمبر 2022

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 235 روپے 98 پیسے ہوگئی۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے 99 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 247 روپے 43 پیسے مقرر کردی گئی۔ حکومت نے مٹی کیتیل ...

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، نئی قیمت235 روپے 98 پیسے فی لیٹر مقرر

بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری وجود - بدھ 31 اگست 2022

مہنگائی اور بھاری بھرکم بجلی کے بلوں سے پریشان صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ منظوری جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے، اضافے کا ...

بجلی مزید 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 480 روپے فی کلو تک پہنچ گئی وجود - پیر 29 اگست 2022

بلوچستان اور سندھ میں سیلاب سے فصلوں کی تباہی اور منڈیوں میں سپلائی کم ہونے کے باعث کراچی کی مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے اور ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 480 روپے ہوگئی جبکہ پیاز کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں اورسیلاب کی ...

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 480 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ،عمران خان نے اتوار کو احتجاج کی کال دے دی وجود - جمعه 17 جون 2022

عمران خان نے عوام کو اتوار کو احتجاج کی کال دے دی،سابق وزیراعظم خود ویڈیو لنک کے ذریعے احتجاج میں شریک ہونگے، عمران خان نے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا اگر ہم نے کوئی لائحہ عمل اختیار نہ کیا تو ملک تباہ ہو جائے گا، اگرحکومت سنبھال نہیں سکتے تھے تو کیوں سازش کی، ہماری حکومت پر ک...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ،عمران خان نے اتوار کو احتجاج کی کال دے دی

پیٹرول کی قیمت میں 24.3 اور ڈیزل کی قیمت میں 59.16 روپے اضافے کا اعلان وجود - جمعرات 16 جون 2022

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 24.3 اور ڈیزل کی قیمت میں 59.16 روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 24 روپے 3 پیسے سے بڑھ کر 233.89 روپے، ڈیزل کی قیمت کی 59.16 سے بڑھ کر 263.31 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 29.49 پیسے بڑھ کر 211.43 روپے ، لائٹ ڈیزل قیمت میں 2...

پیٹرول کی قیمت میں 24.3 اور ڈیزل کی قیمت میں 59.16 روپے اضافے کا اعلان

کے الیکٹرک نے کراچی پر پھر بجلی گرادی، 5 روپے28 پیسے فی یونٹ مہنگی وجود - منگل 14 جون 2022

سرکاری ادارے عوام کے ساتھ بے رحمانہ سلوک میں ہر حد پار کرنے لگے۔ نیپرا کے الیکٹرک کے ہر اضافے کو جائز قرار دینے کی روش پر گامزن ہے۔ حالیہ دنوں میں مسلسل بجلی مہنگی کرنے کی تمام کوششوں میں نیپرا، الیکٹرک کا پورا ساتھ دینے لگا۔ کراچی جو پہلے سے ہی بجلی کی اضافی قیمتوں کے ساتھ کے ال...

کے الیکٹرک نے کراچی پر پھر بجلی گرادی، 5 روپے28 پیسے فی یونٹ مہنگی

سیمنٹ ،سریا ،ریت، بجری کی قیمتوں میں اضافہ ، تعمیراتی کام متاثر وجود - جمعرات 09 جون 2022

بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے سیمنٹ، سریا، ریت بجری اور اسی طرح دیگر تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک بھر میں تعمیراتی کام بری طرح متاثر ہوا ہے اور لوگ گھر بنانے سے اجتناب کرنے لگے ہیں۔ لوگوں کی کوشش ہے کہ نئے گھر بنانے کی بجائے بنے ہوئے گھروں کو خریدا جائے۔ تعمیرا...

سیمنٹ ،سریا ،ریت، بجری کی قیمتوں میں اضافہ ، تعمیراتی کام متاثر

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کا طوفان آ گیا وجود - هفته 04 جون 2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدملک میں مہنگائی کا طوفان آ گیا، گھی، کوکنگ آئل، دالوں ، برائلر مرغی کے گوشت،سائیکل، گارمنٹس، کاسمیٹکس سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ روز مقامی تھوک مارکیٹ میں 16کلو درجہ اول گھی کا کنستر 50 روپے اضافے سے 8300 روپے ہو ...

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کا طوفان آ گیا

غریبوں کی سواری سائیکل بھی مہنگی، شہرقائد میں سائیکل کی قیمت میں3 ہزار روپے تک کا اضافہ وجود - هفته 04 جون 2022

غریب عوام کا آخری سہارا اور سستی سواری سائیکل بھی مہنگی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات اور موٹرسائیکلوں کی قیمت میں اضافے کے بعد اب غریبوں کی سواری سائیکل بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ شہرقائد میں سائیکل کی قیمت ایک سے 3 ہزار روپے کے اضافے سے 18000 روپے جبکہ امپورٹڈ سائیکل کی ق...

غریبوں کی سواری سائیکل بھی مہنگی، شہرقائد میں سائیکل کی قیمت میں3 ہزار روپے تک کا اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے فی لیٹر اضافہ وجود - جمعه 03 جون 2022

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ کا فیصلہ کیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس ...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید 30 روپے فی لیٹر اضافہ

مضامین
سکھوں کا پاکستان کی حمایت کا اعلان وجود پیر 05 مئی 2025
سکھوں کا پاکستان کی حمایت کا اعلان

منی بدنام ہوگئی ! وجود پیر 05 مئی 2025
منی بدنام ہوگئی !

قائد اعظم کے دورہ 'مرے کالج' کی یاد میں تقریب وجود اتوار 04 مئی 2025
قائد اعظم کے دورہ 'مرے کالج' کی یاد میں تقریب

دہلی پر سبزہلالی پرچم لہرانے کا وقت آگیا ہے جمہور کی وجود اتوار 04 مئی 2025
دہلی پر سبزہلالی پرچم لہرانے کا وقت آگیا ہے جمہور کی

سیلِ زماں کے ایک تھپیڑے کی دیر ہے وجود اتوار 04 مئی 2025
سیلِ زماں کے ایک تھپیڑے کی دیر ہے

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر