... loading ...
خواتین کے عالمی دِن کے موقع پر سینٹر فار ایکسیلینس وومین ڈیپارٹمنٹ جامعہ کراچی اور سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کے اشتراق سے ایک نمائش اور سیمینار بعنوان’’ ہماری تہذیبی روایت اور ثقافتی تاریخ برائے خواتین ‘‘ کا انعقاد ہوا ۔ جس کا افتتاح شیخ الجامعہ ڈاکٹر محمد اجمل خان نے کیا جس کے بعد مہمانِ خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان نے تمام اسٹالوں کا معائنہ کیا جسے طلباء اور طالبات نے بڑی محنت اور لگن سے تیار کیا تھا جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں کی ثقافت اور رنگ نمایاں تھے ، اس موقع پر وائس چانسلر نے طلباء اور طالبات سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب زندگی کے لیے مسلسل محنت اور ایمانداری سے تعلیم حاصل کرنا مستقبل کو روشن اور پائیدار بنانا ہے انہوں نے طلباء پر زور دیا کہ وہ دیگر سرگرمیوں کے ساتھ اپنی تعلیم پر مکمل توجہ دیں اس کے بعد سیمینار کا آغاز ہوا جس کی صدارت ڈین آف آرٹس پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری نے کی سیمینار سے تعارفی خطاب کرتے ہوئے چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ نے کہا کہ ہمارا ملک بہت خوبصورت ہے اس کے سارے رنگ حسین ہیں ہمیں اس ملک کی حفاظت کرنی ہے ہمارے نوجوان اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے کیونکہ ہمارے نوجوان اس ملک کے معمار ہیں اس موقع پر ان خواتین جنہوں نے اپنی آنکھوں سے پاکستان بنتے دیکھا اُن میں درِ شہوار ، کبرا بی بی ، صغرا بی بی ، نے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سے محبت اور عقیدت کا اہار کیا کہ ہم خوش نصیب ہیں جو زندہ سلامت اس پاک سر زمین پر رہ رہے ہیں پاکستان سے محبت اور اس کی قدر کرنا ہم سب پر فرض ہے کیونکہ آزادی بڑی نعمت ہے تقریب میں شعبۂ سماجی بہبود کے چیئرمین محمد شاہد ، مسز شیخ الجامعہ اور دیگر اساتذہ کرام اور سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ کے سینئر طلباء میں بھی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...
دفاعی بجٹ 17.6فیصد اضافے کے بعد3؍ہزار 10؍ارب 90 کروڑ مختص، حکومت کے کل اخراجات میں سے 8,054ارب روپے صرف مارک اپ کی ادائیگی کے لیے مختص،جائیداد کی فروخت پر ٹیکس کی شرح میں کمی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18,771 ارب روپے ،سول انتظامیہ کے اخراجات کے لیے 1,07...
پرانے منصوبوں میں پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کے لئے 10ارب اور کراچی اربن انفرا اسٹرکچر کے لئے 7ارب 50کروڑ روپے مختص، حیدرآباد سکھر موٹر وے پر 30ارب روپے خرچ ہونگے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کوئٹہ چمن روڈ کے لئے 3؍ارب روپے رکھے گئے ، کراچی گرین لائن کے لئے تقری...
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے بجٹ ایماندار ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے پر مبنی ہے، شیخ وقاص اکرم کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس ...
ناگا قبیلیکے 6افراد کی لاشیں برآمد ، ڈپٹی وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ منی پور قابض بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، خانہ جنگی کی صورتحال بھی برقرار مودی کی نااہلی کے باعث منی پور میں فسادات روزانہ ایک نیا اور خطرناک رخ اختیار کررہے ہیں۔بھارت کا اپنا جریدہ "انڈیا نیوز نی...
حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچائے گی ، وزیراعظم حکومت اب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے قابل ہوئی ہے، بیان جاری وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوامی ریلیف، معاشی ترقی اور خوشحالی کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہ...