... loading ...
اگر تو آپ سام سنگ یا ایپل کے اسمارٹ فونز سے تنگ آچکے ہیں اور کسی اور کمپنی کی ڈیوائس آزمانا چاہتے ہیں تو ویوو کا نیا کانسیپٹ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا جو بہت جلد آپ کے ہاتھوں میں ہوگا۔ویوو نے گزشتہ ماہ موبائل ورلڈ کانگریس کے دوران ایک کانسیپٹ اسمارٹ فون اپیکس متعارف کرایا تھا اور رواں سال کی آخری سہ ماہی میں فروخت کے لیے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
ویوو کے عہدیداران نے ایک چینی ٹیک کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اس انوکھے فون کی پروڈکشن 2018 کے وسط میں شروع ہوجائے گی اور سال کے آخر تک وہ فروخت کے لیے تیار ہوسکتا ہے یا 2019 کی ابتدا میں لوگ اسے خرید سکیں گے۔اگر یہ فون رواں سال سامنے آتا ہے تو ڈیزائن کے حوالے سے یہ دیگر کمپنیوں کی ڈیوائسز سے بالکل مختلف ہوگا جس میں فرنٹ پر پوری اسکرین ہی ہے، یعنی بیزل نہ ہونے کے برابر ہیں۔
6 انچ کی او ایل ای ڈی اسکرین فون کے تمام کونوں پر پھیلی ہوئی ہے اور اسی وجہ سے فرنٹ کیمرے کو بھی سامنے نہیں دیا گیا بلکہ یہ کسی ٹوسٹر سے نکلنے والے ٹوسٹ کی طرح اوپری حصے سے باہر نکلتا ہے۔اسی طرح فون اسکرین وائبریشن کے ذریعے زیادہ اونچی آواز پیدا کرنے میں بھی مدد دیتی ہے۔اور یہ پہلا فون ہے جس کی فرنٹ اسکرین کے نصف حصے میں کسی بھی جگہ انگلی رکھ کر فنگرپرنٹ اسکینر کو حرکت میں لایا جاسکتا ہے اور اضافی سیکیورٹی کے لیے دو انگلیوں کو بھی اسکین کیا جاسکتا ہے۔ابھی یہ تو واضح نہیں کہ اس کی قیمت کیا ہوگی مگر اس چینی کمپنی کے فون عام طور پر سام سنگ یا ایپل کی طرح بہت زیادہ مہنگے نہیں ہوتے۔
اس فون کے فرنٹ پر 8 میگا پکسل کیمرہ دیا گیا ہے جبکہ بیک پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ ہوگا (کم از کم موبائل ورلڈ کانگریس میں پیش کیے گئے فون میں تو تھا)۔
صدراور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں پہلگام حملے کے بعد بھارت کے ساتھ کشیدگی کے پیشِ نظر موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال، بھارت کے جارحانہ رویہ اور اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار بھارتی رویے سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ ہے ، پاکستان اپنی علاقائ...
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے ، کوئی کسی بھی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہے، بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا فوری اور بھرپور جواب دیں گے ، پاکستان علاقائی امن کا عزم کیے ہوئے ہے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے منگلا اسٹرائیک کور کی جنگی مشقوں کا معائنہ اور یمر اسٹر...
دستاویز پہلگام حملے میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا واضح ثبوت ہے ، رپورٹ دستاویز ثابت کرتی ہے پہلگام بھی پچھلے حملوں کی طرح فالس فلیگ آپریشن تھا، ماہرین پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ''را'' کا کردار بے نقاب ہوگیا، اہم دستاویز سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹی...
نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق زیرِ التوا کیسز کو نمٹایا جائے گا اپیل پر پہلے پیپر بکس تیار ہوں گی، اس کے بعد اپیل اپنے نمبر پر لگائی جائے گی ، رپورٹ رجسٹرار آفس نے 190ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔تحریری رپورٹ...
تمام انسانوں کے حقوق برابر ہیں، کسی سے آپ زبردستی کام نہیں لے سکتے سوال ہے کہ کیا میں بحیثیت جج اپنا کام درست طریقے سے کر رہا ہوں؟ خطاب سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے کہاہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم ججز انصاف نہیں کرتے ، آپ حیران ہوں گے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں؟ انصاف تو ا...
پیچیدہ مسائل بھی بامعنی اور تعمیری مذاکرات کے ذریعے پرامن طور پر حل کیے جا سکتے ہیں،یو این سیکریٹری کا مقبوضہ کشمیر واقعے کے بعد پاکستان، بھارت کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے اور بات چیت کے دوبارہ آغاز کے لیے کسی بھی ایسی ک...
پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور درجنوں کو یرغمال بنایا گیا ۔ یہ حملہ اس کے علاقائی حریفوں کی بیرونی معاونت سے کیا گیا تھا۔اقوام متحدہ میں دہشت ...
دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے ،قونصلر جواد اجمل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور درجنوں کو یرغمال بنایا گیا ۔ یہ حملہ اس کے علاق...
تنازع زدہ علاقوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یکساں نقطہ نظر اپنایا جائے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے ،قونصلر جواد اجمل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گنا...
زراعت، صنعت، برآمدات اور دیگر شعبوں میں آئی ٹی اور اے آئی سے استفادہ کیا جا رہا ہے 11 ممالک کے آئی ٹی ماہرین کے وفود کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے ، دو دہائیوں کی نسبت آ...
8 رکنی کونسل کے ارکان میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اسحٰق ڈار، خواجہ آصف اور امیر مقام شامل ، کونسل کے اجلاس میں 25 افراد نے خصوصی دعوت پر شرکت کی حکومت نے اتفاق رائے سے نہروں کا منصوبہ واپس لے لیا اور اسے ختم کرنے کا اعلان کیا، نہروں کی تعمیر کے مسئلے پر...
دونوں ممالک کی سرحدوں پر فوج کھڑی ہے ، خطرہ موجود ہے ، ایسی صورتحال پیدا ہو تو ہم اس کے لیے بھی سو فیصد تیار ہیں، ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے ، تینوں مسلح افواج ملک کے دفاع کے لیے تیار کھڑی ہیں پہلگام واقعے پر تحقیقات کی پیشکش پر بھارت کا کوئی جواب نہ...