... loading ...

چند رز قبل نیو یارک کی ایک خلائی تصویر میں دنیا کو غیر معمولی قدرتی مظہر دیکھنے کو ملا، ایسا لگتا ہے کہ موسم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے نظریات بالکل درست ہیں۔ ذرا ذیل میں دیا گیا نقشہ بھی دیکھیں، آپ کو لہروں کا ایک غیر معمولی نمونہ نظر آئے گا جو علاقے کے موسم پر اثر انداز ہوا ہے۔ اس میں ہوا باہر کی سمت جا رہی ہے اور یوں ایک حلقہ سا بن رہا ہے۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ یہ انتہائی طاقتور مائیکروویو ٹرانسمیٹر، جیسا کہ ہارپ، وغیرہ کی کارستانی ہے تاکہ موسم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جا سکے۔

امریکا میں فوجی امداد سے چلنے والا ہارپ منصوبہ دراصل موسم کو اپنی گرفت میں لینے یا اپنی مرضی کا موسم بنانے کے لیے ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ امریکی فوج نے یہ منصوبہ ذرائع ابلاغ میں آ گیا اس لیے بظاہر تو بند کردیا گیا حقیقت میں اسے مزید طاقتور بنانے کے لیے کسی دوسرے ادارے کے حوالے کردیا گیا۔
‘مصنوعی ہلکورے’ حالیہ چند سالوں میں عام ہوے جا رہے ہیں اور یہ جیوانجینئرنگ اور موسم میں تبدیلی کو حقیقت ثابت کرنے کا ایک واضح عمل ہے۔
ہارپ پروگرام نہ صرف کرہ ہوائی کو تبدیل کرنے اور موسم پر اثر انداز ہونے کے لیے ہے بلکہ یہ اپنے انتہائی طاقتور ٹرانسمیٹرز کے ذریعے زلزلوں جیسی زمینی آفتیں بھی لا سکتا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں تواتر کے ساتھ آنے والے زلزلے اور یہ عجیب و غریب موسمیاتی نمونے ثابت کرتے ہیں کہ دنیا کو ایک تجربہ گاہ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے اور انسانوں کی حیثیت لیبارٹری کے چوہوں جیسی ہے؟
ہائی فریکوئنسی ایکٹو ارورل ریسرچ پروگرام مختصراً ہارپ کو نظروں میں آنے کے بعد تو بظاہر بند کردیا گیا ہے لیکن اس نے ثابت کردیا ہے کہ زمین کے قدرتی موسم اور ارضیاتی نظام کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے۔ یہ جتنی عام ہوتی جا رہی ہے، ذرائع ابلاغ اس سے اتنی ہی نظریں چرا رہے ہیں یہاں تک کہ اب یہ عام ہو چکا ہے کہ ہارپ کا نام لینے والوں کا مذاق اڑایا جاتا ہے اور انہیں ‘سازشی نظریات رکھنے والے’ اور ‘بے وقوف’ کہا جاتا ہے۔
جیو انجینئرنگ اور موسم میں تبدیلی ایک حقیقت ہے اور امریکا کی عسکری اسٹیبلشمنٹ کی انتہائی توجہ کا مرکز ہے۔ وہی اس کے لیے سرمایہ کاری دے رہے ہیں، جو یہ بات ثابت کرنے کے لیے کافی ہے۔ وہ اس کے ذریعے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہيں۔ عسکری قیادت کو زمین کو عالمی حدت سے بچانے یا کسانوں کے لیے بہتر موسم تخلیق کرنے سے کوئی دلچسپی نہیں، وہ ہر چیز کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتی ہے۔ اس لیے طوفان، خشک سالیاں، زلزلے اور زمین پر آنے والی دیگر قدرتی تباہی پھیلانے والے عناصر کو قابو کرنا ان کا ہدف ہے۔
اس کا محض تصور ہی کیا جا سکتا ہے کہ ایک مرتبہ اس میں مہارت حاصل کرنے کے بعد عسکری قیادت دنیا کے لیے کتنی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ درحقیقت ہم انسانی تاریخ کے ایک پریشان کن عہد میں داخل ہو رہے ہیں۔
مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، کہیں اور نہیں ،ایران خطے میں بالادستی نہیں چاہتا خودمختاری کا تحفظ چاہتا ہے، پاکستان غیر جانبدار ثالث قرار،ایرانی سفیرکا خطاب ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے...
صدر ٹرمپ تہران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے پابندیوں سمیت دیگر اقدامات بدستور زیرِ غور ہیں، ڈپٹی چیف آف اسٹاف وائٹ ہائو س کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کے خواہاں ہیں اور پرامن حل کو ترجیح دیتے ہیں، تاہم وہ تہران ک...
متعدد افراد زخمی،مودی کی پالیسیوں کیخلاف علیحدگی پسند تحریکیں عروج پر پہنچ گئیں شدید جھڑپیں، بھارتی فورسز کی 2گاڑیوں کو آگ لگادی ، فوجیوں کو یرغمال بنالیا مودی حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کیخلاف عوام میں شدید غم و غصہ،علیحدگی پسند تحریکیں عروج پر پہنچ گئیں۔ بھارت کے اپنے ...
موٹرسائیکل سوار ملزمان فرار ،واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل آئی جی کا نوٹس، ایڈشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی فی الفور تفصیلی رپورٹ طلب کرلی (رپورٹ: افتخار چوہدری)کراچی کے علاقے منگھو پیر میں مدرسے والی نہر کے قریب ڈاکووں کی پولیس اہلکاروں پر ہونے والی ف...
عدالت کی ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر کارروائی سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسلام آباد کی عدالت نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وا...
امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیل نے حملہ کر کے 4طبی ورکرز کو قتل کر دیا بنت جبیل میں حزب اللہ، اسرائیلی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں ، میڈیارپورٹ جنگ بندی مذاکرات کے باوجود لبنان پراسرائیلی حملے جاری ہیں، لبنان میں 24 گھنٹوں میں مزید 43 شہری شہید کر دیئے گئے ۔غیرملکی میڈیارپ...
سیدعاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ تہران پہنچنے پر پُرتپاک استقبال ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کیا، سفارتی اور ثالثی کوششوں کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے آرمی چیف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد ایرانی حکومت کے اعلیٰ ترین حکام سے مذاکرات کے دوسرے دور کی تیاری ...
اساتذہ اور والدین کی جانب سے انکشاف کیا گیا تھا کہ امتحانی مرکز میں پیسوں کے عوض نقل کرائی جا رہی ہے نقل کی روک تھام کیلئیزیرو ٹالرنس کی پالیسی برقرار رہے گی،شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،غلام حسین سوہو چیئرمین میٹرک بورڈغلام حسین سوہو نے پیسوں کے عوض نقل کی شکایت پر گورن...
9لاکھ 73ہزار 900میٹرک ٹن کا مجموعی ہدف مقرر کیا گیاہے،مراد علی شاہ تمام اضلاع اپنے نظام کو فعال بنائیں،بلا تاخیر ہدف حاصل کریں، بریفنگ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی محکمہ خوراک کو گندم خریداری مہم تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق سید مراد علی شا...
افغان طالبان کی کچھ روز سے فتنہ الخوارج کی ایک تشکیل کو پاکستان میں داخل کرانے کی کوشش پاک فوج کی جوابی کارروائی پر افغانستان سے فائر کرنیوالی گن پوزیشن کو تباہ کردیا،سکیورٹی ذرائع افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید، 3شدید زخمی ہ...
3اور 14سال کے دو بچے شہید، اسرائیلی جنگی طیاروں نے پولیس گاڑی کو نشانہ بنایا شاطی پناہ گزین کیمپ کے قریب چوک پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کئی افراد نشانہ بنے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جس میں اسرائیل کے غزہ پٹی میں تازہ حملے...
ایران کے بعد امریکا کی ترجیح پاکستان بن گیا، امریکی صدر نے آئندہ دو روز میں مذاکرات کا اشارہ دے دیا،ہم پاکستان جانے پر زیادہ مائل ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر لاجواب آدمی ہیں مذاکرات ممکنہ طور پر جمعرات کو اسلام آباد میں منعقد ہو سکتے ہیں، دونوں فریقین اہم تنازعات پر بات چیت جاری رک...