... loading ...

امریکا کی ریاست اوریگون میں مسلح افراد کے گروہ نے ایک وفاقی عمارت پر کئی دنوں سے قبضہ کر رکھا ہے اور وہ علی الاعلان امریکی حکومت کو للکار رہا ہے۔ وہ یہ بھی کہتے ہیں کہ اگر انہیں روکا گیا تو وہ پرتشدد انداز میں طاقت کا استعمال کریں گے بلکہ وہ امریکی حکومت کے جواز پر بھی سوالات اٹھا رہے ہیں۔ اس کھلی بغاوت کی وجہ یہ ہے کہ سفید فام افراد کا یہ گروہ آتش زنی کے جرم میں گرفتار ہونے والے اپنے دو افراد کی رہائی چاہتا ہے اور اب یہ مظاہرہ کھلی بغاوت میں تبدیل ہو چکا ہے کیونکہ ان افراد نے مطالبہ کیا ہے کہ ہم خیال لوگ سامنے آئیں اور ان کے ساتھ مل جائیں۔
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ کوئی ناسمجھ اور حد سے زیادہ ردعمل دکھانے والے افراد ہیں۔ جی نہیں، ان کے ایک وہ خاندان بھی ہے جس کے افراد 2014ء کے اوائل میں حکومت کے خلاف ایسے ہی مسلح تنازع میں مشہور ہوئے تھے۔ تو خبر یہ ہے کہ مسلح سفید فارم افراد حکومت امریکا کی ایک عمارت پر قبضہ کیے ہوئے ہیں اور امریکا کا ذرائع ابلاغ اس مشکل میں مبتلا ہے کہ انہیں دہشت گرد کہا جائے یا نہیں۔ ابھی تک کسی نے یہ ہمت نہیں کی کہ انہیں دہشت گرد کہے۔ کوئی ‘مسلح مظاہرین’ کہہ رہا ہے تو کوئی ‘مسلح کارکنان’، کوئی ‘خود ساختہ رضاکار’ کہہ رہا ہے تو کچھ اسے ‘مسلح ملیشیا’ یا ‘مسلح قابضین’ پکار رہے ہیں۔ ہے ناں حیرانگی کی بات۔ ایسے تمام واقعات جن میں چاہے سیاہ فام عیسائی ہی شامل کیوں نہ ہوں، امریکی میڈیا لمحہ نہیں لگاتا اور انہیں دہشت گرد قرار دیا جاتا ہے جبکہ اب واقعے کو چار، پانچ دن ہو گئے ہیں اور امریکی دہشت گرد تو کجا کسی ایک نام پر بھی متفق نہیں ہو سکا۔ کسی کی ہمت نہیں ہے کہ انہیں دہشت گرد کہے۔ یعنی یعنی اس واقعے نے ثابت کردیا کہ امریکی ذرائع ابلاغ کی نظر میں دہشت گرد وہی ہے جو کالا، پیلا، نیلا، یعنی سفید کے علاوہ کسی بھی رنگ کا ہو، اور اگر مسلمان ہو تو کسی بھی رنگ کا چلے گا۔ جو سفید فام ہے، اس کے لیے الگ معیارات ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ امریکا کے ایک مسلمان وکیل وجاہت علی نے کہا ہے کہ اگر اوریگون کے واقعے میں ملوث افراد مسلمان یا سیاہ فام ہوتے تو اب تک ان میں سے ایک بھی نہ بچا ہوتا۔
ابھی تو آغاز ہے ایران جنگ کے خاتمے کا حتمی فیصلہ ٹرمپ کریں گے، ہمارا عزم لامتناہی جنگ ہے ٹرمپ پر منحصر ہے جنگ کب تک چلتی ہے، مجتبیٰ خامنہ ای کے بارے میں تبصرہ نہیں کر سکتے،امریکی وزیر دفاع نئے سپریم لیڈرعقلمندی کا مظاہرہ کریں جوہری ہتھیار حاصل کرنے کا خواب ترک کر دیں، جنگ کے نت...
آئندہ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف، سپر ٹیکس کا خاتمہ اور تنخواہ پر انکم ٹیکس میں 5 فیصد ممکنہ کمی عالمی مالیاتی ادارہ کی منظوری سے مشروط کردی تیسرے اقتصادی جائزے کے حوالے سے ورچوئل مذاکرات جاری،وزارت خزانہ حکام نے معاشی صورت حال اور نئے بجٹ سے متع...
بلوچستان پولیس کی شاندار کریک ڈاؤن، ایک ہی جھٹکے میں 144 ملزمان کو دھر لیا 122 پسٹل، ریوالور، 4 مہلک کلاشنکوف، 594 کارتوس اور 91 میگزین برآمد بلوچستان میں پولیس کی شاندار کریک ڈاؤن: اشتہاریوں اور منشیات فروشوں کی کمر توڑ دی گئی، 10 مغوی بازیاب کرالیے گئے۔آئی جی پولیس بلوچ...
نئے سپریم لیڈر کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد والد کی شہادت پر تعزیت کا اظہار ان کی قیادت میں امن، استحکام، وقار اور خوش حالی کی طرف ایران کی رہنمائی کرے گی وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے رہبر معظم مجتبیٰ خامنہ ای کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارک باد اور ان کے والد کی شہ...
پورٹ قاسم پر گیس آئل بردار جہاز ایم ٹی ٹورم دامینی فوٹکو ٹرمینل پر لنگر انداز ہوگیا متحدہ عرب امارات سے جہاز تقریباً 50 ہزار میٹرک ٹن خام تیل لے کر آیا ہے مشرق وسطیٰ میں امریکہ ایران جنگ کے باعث پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ ختم ہوگیا۔مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث پاکستان می...
55 روپے اضافہ اشارہ ہے کہ آگے کیا ہوگا، خطے میں کہیں پیٹرول کی قیمت اتنی زیادہ نہیں بڑھی، عمان میں ہونے والی گفتگو نتیجے پر پہنچنے والی تھی مگر صہہونی قوتوں نے سب تہس نہس کر دیا، سلمان اکرم راجا ہم ایٹمی قوت ہیںپاکستان اپنا کردار ادا کرے، بدقسمتی سے ملک میں اداروں اور عوام کو ا...
ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے، ساکھ متاثر کرنے کے مقدمے کی سماعت سینئر سول جج عباس شاہ نے دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کیخلاف دوبارہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر د...
سرکاری افسران کی گاڑیوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل الاونس میں 50 فیصد فوری کمی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ چلنے والی پروٹوکول گاڑیوں پر پابندی عائد وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر معمولی اقدامات ک...
100انڈیکس میں 11015 پوائنٹس کی کمی سے 146480 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا خطے کی کشیدہ صورتحال پر انویسٹرز سرمائے کے انخلا کو ترجیح دے رہے ہیں،ماہرین کی گفتگو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس میں ہنڈریڈ انڈیکس 9453 پوائنٹس کی کمی سے 14804...
اپنی سرزمین، شہریوں، قومی سلامتی کے دفاع کیلئے ہر ضروری قدم اٹھانے کا حق محفوظ رکھتے ہیں خطے میں امن اور استحکام کے لیے اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کریں گے،وزارت خارجہ سعودی عرب نے خلیجی ممالک پر ایرانی حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر خطے میں کشیدگی مزید ب...
جنگ کے نویں روز امریکی اور اسرائیلی کی جانب سے تہران کے نیلوفر اسکوائر پر بمباریم آئل ریفائنر اور آئل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا،اصفہان کے 8 شہروں پر فضائی حملے، نجف آباد پر بمباری،ایرانی میڈیا ایران نے اسرائیل پر نئے میزائل داغے،21 امریکی بحرین میں نیول اڈے پر مارے گئے،امریکی تی...
795زخمی ، 38 چیک پوسٹوں پر قبضہ، 213 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپ خانہ تباہ افغان طالبان کو بھاری جانی اور عسکری نقصان پہنچا ،وفاقی وزیر اطلاعاتعطا تارڑ پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک 583افغان طالبان ہلاک جبکہ 795زخمی ہو گئے ہیں ۔وفاقی وزیر ا...