... loading ...

امریکا کی کانگریس نے رواں ہفتے ایک ایسے بل کو منظور کیا ہے جس کے بعد امریکی سائبر کمانڈ اپنے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر جاری سائبر حملوں کے خلاف نئی ڈیجیٹل جنگ کی تیاری کررہا ہے۔
1300 سے زیادہ صفحات کا نیشنل ڈیفنس آتھرائزیشن ایکٹ (NDAA) قانون سازی مرحلے سے منظور ہونے کے بعد اب کسی بھی دشمن کے خلاف سائبر جنگ سے امریکا کو بچانے کے قابل بنائے گا۔ بل کا سیکشن 1646 بالخصوص چین، ایران، شمالی کوریا اور روس کو امریکا کا سائبر حریف قرار دیتا ہے۔
اب امریکا ایسی جنگی مشقیں کرے گا جس کے ذریعے بڑے پیمانے پر سائبر حملوں کے خلاف امریکی سائبر کمان کی حکمت عملی، ذمہ داریوں اور صلاحیتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس دوران 2020ء اور 2025ء تک چین، ایران، شمالی کوریا اور روس کی سائبر حملوں کی صلاحیتوں کو جانچا جائے گا۔
حالیہ سائبر حملوں میں ہیکرز محفوظ سمجھے جانے والے اداروں تک غیر قانونی رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہے اور اب امریکا سمجھتا ہے کہ اسے آن لائن حملوں کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
ایک تھنک ٹینک نیو امریکا فاؤنڈیشن کے حکمت عملی ساز اور سینئر فیلو پیٹر سنگل کہتے ہیں کہ اگر چین، روس، ایران اور شمالی کوریا جیسے ممالک کے جنگ کا ماحول ہے تو ہمیں سمجھنا ہوگا کہ سائبر جنگ صرف سوشل سوسائٹی نمبر یا ہالی ووڈ کی معروف شخصیات کے ای میل چرانے سے کہیں آگے کی چیز ہے، اور وہ ہے جدید عسکری نظام اور ڈیجیٹل ہتھیاروں پر قبضہ۔
پریشان کن بات یہ ہے کہ گزشتہ سال ہونے والی جانچ میں پنٹاگون نے پایا کہ ہتھیاروں کے ہر بڑے پروگرام میں کوئی نہ کوئی ایسی خامی ہے جس کے ذریعے سائبر حملہ ہوسکتا ہے۔ نئے NDAA کا مقصد ملک کے اسلحے کے ذخائر کو ایسے ہی کسی جارحانہ حملے سے بچانا ہے۔
امریکی وزارت دفاع نے حکم دیا ہے کہ ہتھیاروں کے تمام بڑے نظاموں کی سائبر کمزوریوں کا مکمل جائزہ لیا جائے اور 31 دسمبر 2019ء تک یہ کام بہرصورت مکمل ہوجانا چاہیے۔ بل کی منظوری کے بعد اب صدر اوباما اگلے ہفتے اس پر دستخط کریں گے۔
نوٹس میں مزید خبردار کیا گیا ہے کہ قانونی تقاضے پورے نہ کرنے کی صورت میں مدرسے کی عمارت کو سیل کیا جا سکتا ہے مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو قانونی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائ...
ہیگستھ کے خلاف مواخذے کی کوششوں میں تیزی آنے اور مزید ری پبلکن ارکان کی حمایت ملنے کا امکان امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایوانِ نمائندگان پر ڈیموکریٹس کے ممکنہ کنٹرول سے وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس کی کامیابی سے ہیگستھ کے خل...
تین سال سے جاری فسادات میں اب تک تین سو ترانوے افراد ہلاک ہوچکے ہیں، تحقیقاتی رپورٹ بھارتی ریاست منی پور میں بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، تازہ جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہوگئے. تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق تین سال سے جاری فسادات میں اب تک تین سو ترانوے افراد...
ایران سے لڑنے والا اسکی قیمت میدان جنگ سے اپنی دہلیز تک چکائے گا، بیان ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا۔امریکا کے مڈٹرم نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو میدان جنگ اور ہرمز ...
بانی سے ملاقاتوں کا سلسلہ چلتا رہتا تو سیاسی تناؤ نہیں ہوتا اور نہ ایمرجنسی یا گورنر راج کی نوبت آتی، گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے مکمل باخبر تھے ، انہوں نے حکومت کے خاتمے کو خوش...
صدر کے پاس ایوانِ نمائندگان یا سینیٹ کی حمایت نہ ہونے کی صورت میں بھی حکومت چلانے کی مثالیں موجود ہیں،انٹرویو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی تو میں مسٹر...
ہلاک ہونے والے ملاح کی شناخت گجرات سے تعلق رکھنے والے گندھر نعیم عجیز کے نام سے ہوئی،حکام عمان کے ساحل کے قریب بھارتی پرچم بردار کارگو جہاز کو نامعلوم فضائی شے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک بھارتی ملاح ہلاک ہوگیا، جبکہ جہاز پر سوار دیگر 13 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلی...
مختلف یورپی ممالک میں سائبر حملوں کے نتیجے میں سپرمارکیٹس کے فریج اور کولنگ سسٹم خراب ہوگئے، جس کے باعث خوراک کو محفوظ رکھنے اور اس کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سائبر حملوں سے سویڈن، بیلجیم اور لکسمبرگ کے اسٹورز متاثر ہوئے ہیں۔ آئرلینڈ کے 13 اور ...
سپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندوں پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنائی گئی ہےخستہ حال پوائنٹس کی فی الفور مرمت کے ساتھ کلاسز کی ابتر صورتحال کو بہتر کیا جائے، طلبہ جامعہ کراچی سے الحاق شدہ لا کالجز کے سیکنڈ ایئر کے امتحانی نتائج اور مارکس شیٹس سے مت...
سرمایہ کاروں نے ڈالر پر انحصار کم کرنا شروع کردیا ہے، جس کے باعث یورو سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کو تقویت مل رہی ہے عالمی مالیاتی منڈی میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور ڈالر ایک ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی او...
گریڈ 18 کے افسر شہزاد اکبر کو اضافی چارج سونپ دیا گیا، تین ماہ یا مستقل تعیناتی تک ذمہ داریاں انجام دیں گے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی میں اہم انتظامی تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے، جہاں گریڈ 18 کے افسر طارق نواز نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ...
سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر احمد عباسی سمیت چار افسران نامزد، ٹھیکیداروں کو اربوں روپے کی پیشگی ادائیگیوں اور قواعد کی خلاف ورزیوں کا الزام صوبائی اینٹی کرپشن عدالت میں یلو لائن منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں اینٹی کرپشن حکام نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر احمد ع...