... loading ...
وفاقی وزیرانفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی(آئی ٹی) سیدامین الحق نے جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان کیاہے۔بدھ کو جامعہ کراچی میں ہیلتھ انکیوبیٹر، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کے قیام کیلئے مفاہمت نامے پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس تقریب میں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق نے خطاب کرتے ہوئے جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات کو ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا اعلان کیااور کہا کہ شعبہ امتحانات کو ڈیجٹلائزڈ کرنے سے ڈھائی لاکھ سے زائد طلبا و طالبات کو فائدہ ملے گا جس کے لیے وائس چانسلر کی تعاون کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی اور اکیڈمی کو مربوط کیا جائے، جامعہ میں ہیلتھ انکوبیٹر کے قیام سے طب سے متعلق اسٹارٹ اپس کو بڑی مدد ملے گی۔وفاقی وزیر نے کہاکہ معاہدے کے تحت سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ جامعہ میں ہیلتھ انکوبیٹر، ٹیکنالوجی پارک قائم کردیاگیا، ٹیکنالوجی پارک کا قیام طلبا و طالبات کو ڈیجیٹل دنیا سے منسلک کرنے کا اہم راستہ بنے گا۔سید امین الحق نے کہاکہ ہم نے اپنے دور وزارت میں جو انقلابی اقدامات کئے وہ کئی دہائی قبل ہوجانے چاہئے تھے، پاکستانی نوجوان صلاحیت و قابلیت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد مقام رکھتے ہیں، ہم نے اپنی بھرپور کوشش کی ہے کہ اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔وفاقی وزیر آئی ٹی نے کہا کہ 78 ارب سے براڈ بینڈ سروسز فراہمی کے 83 منصوبے شروع کیئے جو تکمیل کے قریب ہیں، 40 سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس، 8 نیشنل انکوبیشن سینٹر، 33 لاکھ فری لانسر کی تربیت جیسے اقدامات کئے۔انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم ہمیشہ عوام کی سوچ کے ساتھ آگے بڑھتی ہے، کراچی کی آبادی لگ بھگ 3 کروڑ ہے، ایم کیو ایم چاہتی ہے کراچی کی آبادی کو دیانتداری سے گنا چاہئے، انتخابات آزادانہ اور شفاف طریقے سے کرائے جائیں۔سید امین الحق نے مزید کہا کہ ہم مستقبل کی سوچ کو آگے لے کر چل رہے ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان آزاد اور خود مختار ادارہ ہے، وہ جب بولے گا ہم چیزوں کو ڈیجٹلائز کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں، دسمبر میں جو بھی حکومت آئے وہ 5 جی کو لانچ کرے۔
چیئرمین پی ٹی آئی نے اعتماد سازی کیلئے بانی کی فیملی، کوٹ لکھپت جیل میں اسیر رہنماؤں سے ملاقاتیں شروع کردیں،بانی پی ٹی آئی کی فیملی جیل کے باہر متنازع گفتگو نہ کرنے پر راضی ہوگئی پارٹی بشریٰ بی بی کے ایشو کو لیکر کوئی متنازع پریس کانفرنس نہیں کرے گی، سوشل میڈیا پیغامات جاری ن...
عوامی مفادات کو پسِ پشت ڈال کرامریکی دبائو کومودی سرکار نے سرتسلیم خم کرلیا بھارت کی خارجہ پالیسی واشنگٹن کے رحم وکرم پرہے، بھارتی چینلاین ڈی ٹی وی عوامی مفادات کو پسِ پشت ڈال کرامریکی دباؤ کیسامنے مودی سرکار نے سرتسلیم خم کردیا ہے۔ بھارتی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق امریکہ ن...
سندھ حکومت فسطائیت بند کرے، کراچی والے اپنا حق مانگتے رہیں گے تو کیا کل شہریوں کو یہ نعرہ لگانے پر گرفتار بھی کیا جائے گا، حافظ نعیم الرحمن امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کراچی میں حق دو کراچی کے بینرز چھاپنے پر دکانیں سیل کرنے کی دھمکی دے ...
رجب طیب ایردوان ودیگر سے عالمی سطح اور خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب ایردوان، میر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذربائیجان کے صدر الہام علیئف، شامی صدر احمد الشرح سے ملاقاتیں کیں۔وزیر اعظم کی قطر ک...
وزیرِ اعظم کی انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شریک عالمی رہنمائوں سے غیر رسمی ملاقاتیں رجب طیب ایردوان ودیگر سے عالمی سطح اور خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال وزیرِ اعظم شہبازشریف نے ترک صدر رجب طیب ایردوان، میر قطر شیخ تمیم بن حمد آلثانی قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف، آذر...
لبنان میں جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سیزفائر کی مدت کے دوران تجارتی بحری جہازوں کیلئے کھلی رہے گی، ایرانی پورٹ اور میر ی ٹائم آرگنائزیشن کے طے کردہ راستوں سے گزرنا ہوگا، عباس عراقچی بحری ناکہ بندی پوری طاقت سے برقرار رہے گی، یہ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ایران سے ہمارا لین دین...
مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، کہیں اور نہیں ،ایران خطے میں بالادستی نہیں چاہتا خودمختاری کا تحفظ چاہتا ہے، پاکستان غیر جانبدار ثالث قرار،ایرانی سفیرکا خطاب ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان پر اعتماد کرتے ہیں، امریکا پر نہیں۔ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے...
صدر ٹرمپ تہران کو جوہری ہتھیار تیار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے پابندیوں سمیت دیگر اقدامات بدستور زیرِ غور ہیں، ڈپٹی چیف آف اسٹاف وائٹ ہائو س کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کے خواہاں ہیں اور پرامن حل کو ترجیح دیتے ہیں، تاہم وہ تہران ک...
متعدد افراد زخمی،مودی کی پالیسیوں کیخلاف علیحدگی پسند تحریکیں عروج پر پہنچ گئیں شدید جھڑپیں، بھارتی فورسز کی 2گاڑیوں کو آگ لگادی ، فوجیوں کو یرغمال بنالیا مودی حکومت کی انتہا پسندانہ پالیسیوں کیخلاف عوام میں شدید غم و غصہ،علیحدگی پسند تحریکیں عروج پر پہنچ گئیں۔ بھارت کے اپنے ...
موٹرسائیکل سوار ملزمان فرار ،واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل آئی جی کا نوٹس، ایڈشنل آئی جی کراچی سے واقعے کی فی الفور تفصیلی رپورٹ طلب کرلی (رپورٹ: افتخار چوہدری)کراچی کے علاقے منگھو پیر میں مدرسے والی نہر کے قریب ڈاکووں کی پولیس اہلکاروں پر ہونے والی ف...
عدالت کی ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر کارروائی سول جج عباس شاہ نے وزیراعلیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اسلام آباد کی عدالت نے ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وا...
امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیل نے حملہ کر کے 4طبی ورکرز کو قتل کر دیا بنت جبیل میں حزب اللہ، اسرائیلی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں ، میڈیارپورٹ جنگ بندی مذاکرات کے باوجود لبنان پراسرائیلی حملے جاری ہیں، لبنان میں 24 گھنٹوں میں مزید 43 شہری شہید کر دیئے گئے ۔غیرملکی میڈیارپ...