وجود

... loading ...

وجود
وجود

مسلم لیگ (ق) کا 45 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ، شفقت محمود کی تصدیق

جمعرات 22 دسمبر 2022 مسلم لیگ (ق)  کا 45 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ، شفقت محمود کی تصدیق

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے تصدیق کی ہے کہ مسلم لیگ (ق) نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کے بدلے آئندہ عام انتخابات میں پنجاب اسمبلی کی 30 اور قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ضروری ہوگی کیونکہ یہ اب قانونی طور پر ضروری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کو ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کرنے کے لیے اعتماد کا ووٹ بھی لینا پڑے گا، پہلے کیا ہوگا اور بعد میں کیا ہوگا اس بارے میں قانون خاموش ہے، میرا خیال ہے یہ معاملہ اب عدالت جائے گا۔ مسلم لیگ (ق) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ جب الیکشن کا وقت آتا ہے تو اتحادیوں کے درمیان سیٹ ایجسٹمنٹ ہوتی ہی ہے، اب پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے جارہی ہے جس کے بعد الیکشن ہوگا اور اس کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ضروری ہے۔ انہوں نے مسلم لیگ (ق) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی 30 اور قومی اسمبلی کی 15 نشستوں پر ایڈجسٹمنٹ کے مطالبے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات لگ بھگ درست ہے، تاہم اس تعداد میں ردوبدل ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ق) ہماری محترم اتحادی ہے، ہم انہیں ساتھ لے کر چلیں گے، جب اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوتا ہے تو انہیں کچھ دینا تو پڑتا ہے۔ شفقت محمود نے جمعے کو پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگر اعتماد کا ووٹ اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا معاملہ نہ آتا تو اسمبلی جمعہ کو ٹوٹ جاتی لیکن اب پہلے تحاریک کے معاملے طے ہوں گے جس کے بعد اسمبلی توڑنے کی باری آئے گی۔


متعلقہ خبریں


علیمہ خان نے 9مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا وجود - هفته 01 جون 2024

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 9مئی پر جوڈیشل کمیشن بنائے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری برداشت اب ختم ہوتی جارہی ہے ، ہم اب چپ کرکے نہیں بیٹھیں گے ، تمام حدود پار کی گئی ہیں ججز اب فیصلے دیں، اگر ہمارے کیسز کا فیصلہ نہیں ہوتا تو ججز پر سوالات اٹھیں گے ۔راولپنڈی میں ا...

علیمہ خان نے 9مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا

پاکستانی طیاروں کی یورپ میں پروازوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا وجود - هفته 01 جون 2024

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )سمیت پاکستانی طیاروں پر یورپ میں پروازوں پر پابندی کے معاملے پر یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ کراچی سے ذرائع کے مطابق ایاسا نے پی آئی اے پر پابندی اٹھانے کا معاملہ تھرڈ کنٹری آپریٹر بورڈ کو بھج...

پاکستانی طیاروں کی یورپ میں پروازوں پر پابندی ہٹانے کا فیصلہ نہ ہوسکا

عمران خان کے خلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد کرتے ہیں،کور کمیٹی وجود - هفته 01 جون 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر بانی پی ٹی آئی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقات مسترد کردیں۔کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر کسی بھی ممکنہ نئے مقدمے کا اندراج بلا جواز ہوگا۔اجلاس میں ح...

عمران خان کے خلاف ایف آئی اے تحقیقات کو مسترد کرتے ہیں،کور کمیٹی

آئندہ کوئی بھی پوسٹ عمران خان کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان وجود - هفته 01 جون 2024

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے متنازعہ ٹویٹ پر پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس بلایا ہے ، آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ ب...

آئندہ کوئی بھی پوسٹ عمران خان کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان

سپریم کورٹ، فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر وجود - هفته 01 جون 2024

سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا جس کی سماعت پانچ جون کو ہوگی۔عدالت نے اس حوالے سے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیے۔واضح رہے کہ سپ...

سپریم کورٹ، فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر

9مئی کے مجرموں کو کٹہرے میں کھڑاکرنا لازم ہے ، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس وجود - جمعه 31 مئی 2024

عسکری قیادت نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے منصوبہ سازوں، مجرموں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا وسیع تر مفاد میں ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیرصدارت83...

9مئی کے مجرموں کو کٹہرے میں کھڑاکرنا لازم ہے ، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

عمران خان نے موجودہ حکومت کو ناجائز قرار دے دیا وجود - جمعه 31 مئی 2024

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے دور اقتدار کا واحد پچھتاوا یہ ہے کہ میں نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر اعتماد کیا تھا۔اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے ’زیٹیو‘ کے صحافی مہدی حسن کو انٹرویو میں پاکستان کی سیاسی...

عمران خان نے موجودہ حکومت کو ناجائز قرار دے دیا

سندھ کابینہ اجلاس، سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ وجود - جمعه 31 مئی 2024

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت جمعرات کوکابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔مراد علی شاہ نے کہاکہ سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ سرمایہ کاری کے لیے ایک بہترین پلان ہے ، ای لائسنسنگ پورٹل لانے کے لیے قوانین میں ترمیم کریں گے ۔انہوں ...

سندھ کابینہ اجلاس، سندھ بزنس ون اسٹاپ شاپ متعارف کرانے کا فیصلہ

صارفین کو 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا منصوبہ تیار وجود - جمعه 31 مئی 2024

بدترین لوڈ شیڈنگ اور مہنگی بجلی کے ستائے ہوئے شہریوں کے لئے حکومت سندھ کی جانب سے اچھی خبر سامنے آگئی۔وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 100یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان تیار ہوگیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں سولر پارک اور منی گرڈ اسٹیشن سے ...

صارفین کو 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا منصوبہ تیار

برطانیہ بھی اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنر کے بلا چھیننے کے اعتراض پر خط وجود - جمعرات 30 مئی 2024

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تحریک انصاف کو عام انتخابات میں بلے کے نشان سے محروم کرنے کے حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر کے اعتراض کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے وہی کیا جو قانون کہتا ہے ۔اپریل میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جی...

برطانیہ بھی اپنی غلطیوں کا ازالہ کرے، سپریم کورٹ کا برطانوی ہائی کمشنر کے بلا چھیننے کے اعتراض پر خط

القادر ٹرسٹ کیس، نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ حاصل کرنے میں ناکام وجود - جمعرات 30 مئی 2024

القادر ٹرسٹ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے گزشتہ رات راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا تھا تاہم نیب کو القادر ٹرسٹ کا ریکارڈ حاصل کرنے میں کامیابی نہیں مل سکی۔ تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع نے بتایا کہ بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کو نیب ریڈ کے حوالے سے پہلے سے مع...

القادر ٹرسٹ کیس، نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ حاصل کرنے میں ناکام

نواز شریف کو وہم ہو گیا ،ظہیر الاسلام سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، طاہر القادری وجود - جمعرات 30 مئی 2024

سربراہ منہاج القرآن ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی معلومات درست کریں ، میری کسی اسٹیبلشمنٹ آفیسر یاجنرل (ر) ظہیر الاسلام سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، نواز شریف دوسری بار الزام لگا رہے ہیں ،میں ان کے اس الزام کو جھوٹ اور تہمت قرار دیتا ہوں۔ ایک انٹر ویو میں ڈاکٹر طاہر...

نواز شریف کو وہم ہو گیا ،ظہیر الاسلام سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، طاہر القادری

مضامین
اِس سے پہلے کہ دیر ہوجائے ! وجود هفته 01 جون 2024
اِس سے پہلے کہ دیر ہوجائے !

ڈبل انجن سرکار: خواتین پر مظالم کی بھرمار وجود هفته 01 جون 2024
ڈبل انجن سرکار: خواتین پر مظالم کی بھرمار

ہنسنا منع ہے! وجود جمعه 31 مئی 2024
ہنسنا منع ہے!

فلسطین پر تبدیل ہوتی رائے عامہ وجود جمعه 31 مئی 2024
فلسطین پر تبدیل ہوتی رائے عامہ

کوفیہ فلسطینی مزاحمت کی علامت ہے ! وجود جمعرات 30 مئی 2024
کوفیہ فلسطینی مزاحمت کی علامت ہے !

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر