... loading ...
چائنا سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کی جاری کی گئی تحقیقی رپورٹ “ایشیائی مخالف نسلی امتیاز اور امریکی نسل پرست سماج کی نسل پرستی” میں تفصیلی اعداد و شمار اور مثالوں کا استعمال کیا گیا ہے تاکہ یہ بتایا جا سکے کہ ایشیائی امریکی، دیگر نسلی اقلیتوں کے ہمراہ، تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں۔امریکی سیاست دانوں نے چین کو سرد جنگ اور زیرو سم گیم کی ذہنیت سے دبانے اور اس پر قابو پانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطا بق امریکہ میں انسانی حقوق کے مختلف مسائل اور خلاف ورزیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ ملک میں رنگ و نسل کا پیمانہ امریکی شہریوں کی قسمت کے فیصلہ میں اہم عنصر ہے۔ایشیائی امریکیوں کو ایک طویل عرصے سے ملک میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ خاص طور پر وبائی صورتحال کے بعد سے، ایشیائی باشندے نسل پرستانہ حملوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔ کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سینٹر فار ہیٹ اینڈ ایکسٹریمزم اسٹڈیز کے اعدادوشمار کے مطابق، 2020 میں ایشیائی امریکیوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم میں 149 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 2021 کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کے 15 بڑے شہروں میں ایشیائی امریکیوں کے خلاف پرتشدد جرائم میں 2020 کی اسی مدت کے مقابلے میں 169 فیصد اضافہ ہوا۔مزید برآں، حالیہ برسوں میں، امریکی سیاست دانوں نے چین کو سرد جنگ اور زیرو سم گیم کی ذہنیت سے دبانے اور اس پر قابو پانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس نے نہ صرف دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید بگاڑ دیا ہے بلکہ چین سمیت پورے ایشیائی گروپ کو مزید سنگین نسلی امتیاز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یونیورسٹی آف پنسلوانیا میں قانون کی پروفیسر ایمی ویکس نے فاکس نیوز کے ایک پروگرام میں ہندوستانی تارکین وطن پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ “ان کا اپنا ملک ایک ڈھونگ ہے۔” یہ چونکا دینے والا تبصرہ ایشیائی امریکیوں کے خلاف نسلی امتیاز کی ایک اور مثال ہے۔
عراق کی مزاحمتی فورسز نے امریکا کا ری فیولنگ طیارہ مار گرایا ، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعوی ایران کے خلاف جاری فضائی بمباری کے دوران امریکی طیارہ مغربی عراق میں گرکر تباہ ہوگیا۔ایران کی ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر نے دعوی کیا ہے کہ عراق کی م...
بصورت دیگر 26 مارچ سے پٹرول پمپس کی بندش کا سلسلہ شروع ہو جائے گا 21 روپے پیٹرولیم لیوی بڑھائی، باقی 36 روپے فی لیٹر کس کی جیب میں گئے؟ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (اے پی پی ڈی اے)نے حالیہ قیمتوں میں اضافے اور ڈیلرز کے مارجن میں عدم اضافے کے خلاف عیدالفطر کے بعد مل...
عمران خان کا علاج ذاتی معالجین کی نگرانی اور فیملی کی موجودگی میں شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں فوری طور پر کرایا جائے تحریک انصاف کی منزل حقیقی آزادی ہے اور اس کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی،پریس کانفرنس سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق ...
شرارت کی سیاست نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں گے،سندھ کی ترقی کے نقش قدم پر چلیں گے،نہال ہاشمی ایم کیو ایم والے ہمارے پاکستانی ہیں، ناراضگی چھوٹی چیز ہے ان کو منا لیں گے ، مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ شرارت کی سیاست نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں...
صدرمملکت کی شہباز شریف کی ایڈوائس پر نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری ،تقرری کیلئے کمیشن آف اپائنٹمنٹ پر دستخط کر دیے،آصف زرداری کی مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا نواز شریف،شہباز شریف ، آصف علی زرداری کا شکریہ،حلف لینے کے بعد اپنی ترجیہات بتاؤں گا، ایم ...
عید تک 3لیٹر پیٹرول مفت دیا جائے گا، آخری عشرے کی تمام افطار پارٹیاں منسوخ کر دی ہیں جو لوگ مہنگائی کے دور میں ہزار کا پیٹرول نہیں دلوا سکتے ان کیلئے یہ عید کا تحفہ ہوگا، کامران ٹیسوری گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے پریشان موٹرسائیکل...
مجتبیٰ خامنہ ای کا شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان،دشمن پر دباؤ ڈالنے آبنائے ہرمز کو بند رکھیں گے،ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیں گے،دشمن عوام کو نشانہ بنا رہا ہے،ایران کا نشانہ امریکی فوجی اڈے ہیں ایرانی قوم کو دبایا نہیں جاسکتا، قوم کا اتحاد دشمن کے عزائم کو ناکام بنا دے گ...
کوئی دہشت گرد برداشت نہیں کرینگے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،شہباز شریف تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ، صو فیا ئے کرا م دین اسلام کے حقیقی سفیر ہیں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی دہشت گرد برداشت نہیں کرینگے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، دہشت گر...
جنگ صیہونی حکومت اور امریکانے شروع کی ، جنگ میں ایران کے نقصانات کا ہرجانہ ادا کیا جائے آئندہ ایران کے خلاف جارحیت نہیں ہوگی عالمی طاقتیں اس کی ضمانت دیں، ایرانی صدر کا بیان ایران نے جنگ ختم کرنے کے لیے 3 شرائط رکھ دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ...
پورے ہال میں لاتوں گھونسوں کا آزادانہ استعمال ، ایک دوسرے پر بدزبانی کی، کوئی بھی لڑائی بند کرنے کو تیار نہ تھا حکومتی ارکان نے صورت حال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس دوران مجموعی طور پر14 قراردادیں منظور کرا لیں سٹی کونسل کا اجلاس بدترین ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا جہاں ارکان ایک...
اصفہان، کرج سمیت دیگر شہر دھماکوں سے گونجتے رہے، شہریوں نے خوف کی رات گزاری کئی علاقوں میں زوردار دھماکے سنے گئے ،دھماکوں سے زمین اور عمارتوں کی کھڑکیاں تک لرز رہی تھیں،عینی شاہدین ایران کے دارالحکومت تہران میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شدید فضائی حملوں کے بعد شہریوں نے خ...
پاسدارانِ انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ تازہ حملوں میں الادائری ہیلی کاپٹر ایٔر بیس، محمد الاحمد نیول بیس اور علی السالم ایٔر بیس شامل ہیں ،ذرائع ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈ...