وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے

جمعرات 07 اکتوبر 2021 شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے

منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو20 سال تک سزا سنائے جانے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق این ڈی پی ایس ایکٹ کی 4 دفعات سیکشن 8سی، 20 بی، 27 اور 35 کے تحت گرفتار کیا ہے،ان مقدمات میں انہیں 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے ۔ سیکشن 8 سی منشیات خریدنے اور فروخت کرنے کا کیس ہے اور اگر آریان پر یہ الزام ثابت ہوگیا تو انہیں 6 ماہ سے لے کر 10 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے ۔سیکشن 20 بی گانجا، چرس اورڈرگز رکھنے کا کیس ہے اور اس کیس میں 20 سال تک کی سزا ہوتی ہے لہذا اگر آریان خان پر یہ الزام ثابت ہوگیا تو انہیں 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔سیکشن 27 یہ دفعہ ڈرگز رکھنے کی صورت میں ملزم پر عائد کی جاتی ہے اور سیکشن 35 میں ملزم کو خود کی بے گناہی ثابت کرنی ہوتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گرفتاری کے بعد آریان خان کا جے جے ہسپتال میں باقاعدہ میڈیکل ٹیسٹ کر ایا گیا جس کے بعد انہیں نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے دفتر لایا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں


وزیراعظم کی فحش ویب سائٹس بلاک کرنے سے متعلق اہم ہدایات وجود - جمعه 22 اکتوبر 2021

وزیراعظم عمران خان نے فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے سے متعلق حکام کو اہم ہدایات جاری کر دیں،وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مواد ترسیل نیٹ ورکس،انٹرنیٹ ٹریفک کے شیئرکا2.1فیصدحصہ رکھتے ہیں انہیں فحش موادپیش کرنیکی شکایات ہیں، دیگرسی ڈی این اپنی پالیسیوں کے مطابق فحش موادپیش نہیں کرتے۔بریفنگ میں کہا گیا کہ پی ٹی اے کوآئی ایس پیز، سی ڈی اینز سے مل کرکام کرنیکی ضرورت ہے تاکہ سی ڈی این، خاص طور پر کلاڈ فی...

وزیراعظم کی فحش ویب سائٹس بلاک کرنے سے متعلق اہم ہدایات

فیس بک پر برطانیہ میں 55 کروڑ پاؤنڈ کا جرمانہ وجود - جمعه 22 اکتوبر 2021

برطانیہ کی کمپیٹیشن اور مارکیٹس اتھارٹی نے جف پلیٹ فارم GIPHYکی خریداری سے متعلق مکمل معلومات نہ دینے پر فیس بک کو 55 کروڑ پاؤنڈ کا جرمانہ کر دیا۔ کمپیٹیشن اینڈ مارکیٹس اتھارٹی کے مطابق جف پلیٹ فارم کی خریداری سے متعلق تحقیقات میں درکار معلومات دینے سے انکار کرنے پر فیس بک پر جرمانہ لگایا گیا۔ جرمانہ لگا کر فیس بک کو خبردار کیا گیا کہ کوئی کمپنی قانون سے بالاتر نہیں۔دوسری جانب فیس بک نے برطانوی کمپیٹیشن واچ ڈاگ کی جانب سے عائد جرمانے کی شدید مذمت کی ہے۔

فیس بک پر برطانیہ میں 55 کروڑ پاؤنڈ کا جرمانہ

پیٹرول قیمت میں اضافہ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ، وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگ لی وجود - هفته 16 اکتوبر 2021

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے کچھ صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں تو کچھ حکومت پر طنز کے تیر چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر کسی نے وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگی تو کسی نے خان کو نئے پاکستان کی مبارک باد دے ڈالی ۔کسی نے کہا کہ خان صاحب بار بار دستخط کرنے سے سیاہی ضائع ہوتی ہے، ایک ہی بار دستخط کر دیں۔

پیٹرول قیمت میں اضافہ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ، وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگ لی

ٹک ٹاک کی غیرمناسب مواد پر 8 کروڑ سے زائد ڈیلیٹ ویڈیوز میں پاکستان کا دوسرا نمبر وجود - جمعه 15 اکتوبر 2021

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سال 2021 کی دوسری سہ ماہی میں مجموعی طور پر 8 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کی ہیں، دنیا بھر میں ڈیلیٹ کی گئی ویڈیوز میں تعداد کے اعتبار سے پاکستان دوسرے نمبرپر رہا ۔ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے عالمی پلیٹ فارم نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی کیلئے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کی ہے جس میں ایسے مواد اور اکاؤنٹس کے حجم اور نوعیت کی...

ٹک ٹاک کی غیرمناسب مواد پر 8 کروڑ سے زائد ڈیلیٹ ویڈیوز میں پاکستان کا دوسرا نمبر

نیٹ فلِکس نے پاکستانی صارفین کیلئے فیس میں کمی کردی وجود - جمعه 15 اکتوبر 2021

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلِکس نے پاکستان میں صارفین کیلئے سبسکرپشن فیس میں کمی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب نیٹ فلِکس نے نیوزی لینڈ، نیدرلینڈز اور اسپین جیسے ملکوں میں اپنی فیسیں بڑھائی ہیں، پاکستان میں فیس میں 400 روپے کی کمی کردی ہے،اس کمی کے بعد نیٹ فلِکس کا اسٹینڈرڈ پلان 800 اور پریمیئم پلان 1100 روپے کا ہوگیا ہے،اس سے قبل یہ پلان بالترتیب 1200 اور 1500 روپے کے تھے۔دوسری جانب نیٹ فلکس نے نیوزی لینڈ، نیدرلینڈز اور اسپین میں اپنی ماہانہ سبسکربشن کی ...

نیٹ فلِکس نے پاکستانی صارفین کیلئے فیس میں کمی کردی

انور مقصود نے کامیڈی پروگرام ''ففٹی ففٹی '' سے کنارہ کشی کے راز سے پردہ اٹھادیا وجود - پیر 11 اکتوبر 2021

لیجنڈری ڈرامہ ساز، مزاح نگار اور مصنف انور مقصود نے پہلی بار آن ایئر انکشاف کیا کہ انہوں نے معروف کامیڈی پروگرام ''ففٹی ففٹی''سے کنارہ کشی اختیار کر کے ''شوشا ''نامی پروگرام کیوں شروع کیا تھا ۔ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جب ففٹی ففٹی کا آغاز ہوا تھا تو اس وقت ان کے ساتھ کام کرنے والے ان کی بہت عزت کرتے تھے ۔انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ جنرل ضیا ء الحق نے ففٹی ففٹی کی پوری ٹیم کو انعام دینے کے لیے مدعو کیا لیکن انہیں نہیں بلایا۔ جب انہوں نے اس کی وجہ دریافت ...

انور مقصود نے کامیڈی پروگرام ''ففٹی ففٹی '' سے کنارہ کشی کے راز سے پردہ اٹھادیا

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے تحریری بیان پر مرکزی ملزم سمیت آٹھ افرادگرفتار وجود - هفته 09 اکتوبر 2021

گریٹر اقبال پارک کیس میں متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کے تحریری بیان کے بعد مرکزی ملزم ریمبو سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کیس نیا موڑ اختیار کر گیا، متاثرہ ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار ٹک ٹاک ویڈیو میں نظر آنے والے ساتھی ریمبو کو ٹھہرا دیا۔ جسے وہ ماضی میں اپنا بھائی قراردیتی رہی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ اکرم نے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہور کو اپنا تحریری بیان جمع کروا دیا، عائشہ نے الزام لگایا کہ ریمبو نے اپن...

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے تحریری بیان پر مرکزی ملزم سمیت آٹھ افرادگرفتار

لاریب عطا نے ہالی ووڈ فلم میں اپنی خدمات پیش کر دیں وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

پاکستانی نژاد ویژول آرٹسٹ لاریب عطا نے ایک اور بڑے بجٹ کی ہالی وڈ فلم میں اپنی خدمات پیش کردی ہیں۔ لاریب عطا نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی ہالی وڈ فلم جیمز بونڈ 007 میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کیا ہے، اس وقت یہ فلم برطانوی اور امریکی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔معروف گلوکارعطا اللہ خان عیسی خیلوی کی بیٹی لاریب عطا گزشتہ 10 سالوں سے ہالی وڈ میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کررہی ہیں۔ لاریب عطا جیمز بونڈ 007 سے قبل ہالی وڈ فلم ٹیننٹ اور مشن امپاسیبل فال آؤٹ، ایکس مین اور دیگر فلموں میں بط...

لاریب عطا نے ہالی ووڈ فلم میں اپنی خدمات پیش کر دیں

فیس بک کو مزید اصلاحات کی ضرورت ہے، وائٹ ہاؤس وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ پرائیویسی اور اعتماد کے خدشات کے پیش نظرفیس بک کو مزید کام اور اصلاحات کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین ساکی کی طرف سے جاری ایک بیان میں فیس بک کے ڈھانچے میں اصلاحات کا مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب فیس بک کے سابق پروڈکٹ ڈائریکٹر فرانسس ہوگن نے کانگریس کے سامنے کہا تھا کہ کمپنی بچوں کی ذہنی صحت کو نقصان پہنچانے اور منافرت کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔

فیس بک کو مزید اصلاحات کی ضرورت ہے، وائٹ ہاؤس

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

فیس بک کی چند گھنٹے کی خرابی کے باعث میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ ہوگیا۔بانی ٹیلی گرام پاول دروف کا کہنا ہے کہ دیگر پلیٹ فارمز سے آنے والے 7 کروڑ صارفین کو خوش آمدید کیا ہے۔مانیٹرنگ فرم کا کہنا ہے کہ امریکا میں ٹیلی گرام ڈاون لوڈنگ کے56 ویں نمبر سے پانچویں نمبر پر آگیا۔فیس بک نے گزشتہ روز اپنی سروس میں خرابی کی وجہ سے بیک بون راوٹرز پر کنفیگریشن تبدیلوں کو قرار دیا اور کہا کہ نیٹ ورک ٹریفک میں رکاوٹ نے ڈیٹا سینٹرز کے رابطے کو متاثر کیا جس سے خدم...

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ

فیس بک مصنوعات بچوں کے لیے ضرر رساں اورتقسیم پیدا کرتی ہے،سابقہ ملازمہ کا انکشاف وجود - بدھ 06 اکتوبر 2021

فیس بک کی سابقہ عہدے دار فرانسس ہاوگن امریکی سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے سامنے پیش ہو گئیں،فیس بک کی ایک سابقہ ملازم فرانسس ہاگن نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ ادارہ ان معاشرتی نقصانات سے بخوبی آگاہ ہے، جو اس کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ میڈیاپورٹس کے مطابق ہاگن نے اپنے خیالات کا اظہار ایک ٹیلی وژن انٹرویو میں کیا۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ تمام دستاویزات کی روشنی میں مرتب کی جانے والی ریسرچ سے معلوم ہوا کہ فیس بک سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ کے معاشرتی نقصانات سے بخوبی آگہی رکھن...

فیس بک مصنوعات بچوں کے لیے ضرر رساں اورتقسیم پیدا کرتی ہے،سابقہ ملازمہ کا انکشاف

فیس بک اب بھروسے کے قابل نہیں، متبادل لایا جائے، یورپی یونین وجود - بدھ 06 اکتوبر 2021

فیس بک ، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروسز کی گھنٹوں تعطلی کے بعد دنیا بھر میں لاکھوں سوشل میڈیا صارفین کو مشکل کا سامنا کرنا پڑاہے ۔ اس الجھن کے بعد یورپی یونین نے کہا ہے کہ جو مسئلہ پیش آیا اس نے مزید متبادل کمپنیوں کی ضرورت ظاہر کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ فیس بک پراب مزید بھروسا نہیں کیا جا سکتا۔ چاہے یہ کمپنی کتنی بڑی ہی کیوں نہیں مگر اب اس کے متبادل کی بھی ضرورت ہے۔یورپی یونین کے مسابقتی کمشنر مارگریٹ ویسٹیگر نے کہا کہ بندش نے چند بڑی کمپنیوں پ...

فیس بک اب بھروسے کے قابل نہیں، متبادل لایا جائے، یورپی یونین

مضامین
کون نہائے گا وجود منگل 07 دسمبر 2021
کون نہائے گا

دوگززمین وجود پیر 06 دسمبر 2021
دوگززمین

سجدوں میں پڑے رہناعبادت نہیں ہوتی! وجود پیر 06 دسمبر 2021
سجدوں میں پڑے رہناعبادت نہیں ہوتی!

چین کی عسکری صلاحیت’’عالمی رونمائی‘‘ کی منتظر ہے! وجود پیر 06 دسمبر 2021
چین کی عسکری صلاحیت’’عالمی رونمائی‘‘ کی منتظر ہے!

دوگززمین وجود اتوار 05 دسمبر 2021
دوگززمین

یورپ کا مخمصہ وجود هفته 04 دسمبر 2021
یورپ کا مخمصہ

اے چاندیہاں نہ نکلاکر وجود جمعه 03 دسمبر 2021
اے چاندیہاں نہ نکلاکر

تاریخ پررحم کھائیں وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
تاریخ پررحم کھائیں

انوکھی یات۔ٹو وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
انوکھی یات۔ٹو

وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
وفاقی محتسب واقعی کام کرتاہے

ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ڈی سی کی گرفتاری اور سفارشی کلچر

ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔ وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
ماں جیسی ر یاست اور فہیم۔۔۔

اشتہار

افغانستان
طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، تھامس ویسٹ وجود اتوار 05 دسمبر 2021
طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، تھامس ویسٹ

15 سالہ افغان لڑکی برطانوی اخبار کی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل وجود هفته 04 دسمبر 2021
15 سالہ افغان لڑکی برطانوی اخبار کی 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل

طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت وجود جمعه 03 دسمبر 2021
طالبان کی خواتین کو جائیداد میں حصہ دینے،شادی مرضی سے کرانے کی ہدایت

جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان وجود جمعه 03 دسمبر 2021
جھڑپ میں ایران کے 9سرحدی گارڈز ہلاک ہوئے،طالبان

افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں، بھاری اسلحہ کا استعمال

اشتہار

بھارت
بابری مسجد شہادت کے 29 برس بیت گئے وجود منگل 07 دسمبر 2021
بابری مسجد شہادت کے 29 برس بیت گئے

بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا وجود جمعرات 02 دسمبر 2021
بھارت ، ٹیکس میں کمی، پیٹرول 8روپے فی لیٹرسستا ہوگیا

بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی وجود بدھ 01 دسمبر 2021
بھارت میں مشتعل ہجوم کی چرچ میں تھوڑ پھوڑ ،عمارت کو نقصان،ایک شخص زخمی

بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین وجود پیر 29 نومبر 2021
بھارت میں نفرت جیت گئی، فنکار ہار گیا،مسلم کامیڈین

بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی وجود هفته 27 نومبر 2021
بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کی نماز جمعہ کے دوران ہلڑ بازی
ادبیات
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام وجود منگل 26 اکتوبر 2021
جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام

پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام وجود پیر 25 اکتوبر 2021
پکاسو کے فن پارے 17 ارب روپے میں نیلام

اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا وجود بدھ 13 اکتوبر 2021
اسرائیل کا ثقافتی بائیکاٹ، آئرش مصنف نے اپنی کتاب کا عبرانی ترجمہ روک دیا

بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف وجود جمعه 01 اکتوبر 2021
بھارت میں ہندوتوا کے خلاف رائے کو غداری سے جوڑا جاتا ہے، فرانسیسی مصنف کا انکشاف

اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب وجود پیر 20 ستمبر 2021
اردو کو سرکاری زبان نہ بنانے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
شخصیات
جنید جمشید کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی وجود منگل 07 دسمبر 2021
جنید جمشید کی پانچویں برسی آج منائی جائے گی

نامور شاعر ، مزاح نگار پطرس بخاری کی 63 ویں برسی آج منائی جائیگی وجود اتوار 05 دسمبر 2021
نامور شاعر ، مزاح نگار پطرس بخاری کی 63 ویں برسی آج منائی جائیگی

سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے وجود پیر 29 نومبر 2021
سینئر صحافی ضیاءالدین ا نتقال کر گئے

پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل وجود جمعرات 25 نومبر 2021
پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی مسلسل دوسری بار دنیا کے بااثرمحققین میں شامل

سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز وجود جمعه 19 نومبر 2021
سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشواباباگورونانک کے552ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آغاز