وجود

... loading ...

وجود
وجود

انور مقصود نے کامیڈی پروگرام ''ففٹی ففٹی '' سے کنارہ کشی کے راز سے پردہ اٹھادیا

پیر 11 اکتوبر 2021 انور مقصود نے کامیڈی پروگرام ''ففٹی ففٹی '' سے کنارہ کشی کے راز سے پردہ اٹھادیا

لیجنڈری ڈرامہ ساز، مزاح نگار اور مصنف انور مقصود نے پہلی بار آن ایئر انکشاف کیا کہ انہوں نے معروف کامیڈی پروگرام ”ففٹی ففٹی”سے کنارہ کشی اختیار کر کے ”شوشا ”نامی پروگرام کیوں شروع کیا تھا ۔ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جب ففٹی ففٹی کا آغاز ہوا تھا تو اس وقت ان کے ساتھ کام کرنے والے ان کی بہت عزت کرتے تھے ۔انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ جنرل ضیا ء الحق نے ففٹی ففٹی کی پوری ٹیم کو انعام دینے کے لیے مدعو کیا لیکن انہیں نہیں بلایا۔ جب انہوں نے اس کی وجہ دریافت کی تو انہیں بتایا گیا کہ کامیڈی شو میں تو اداکاروں کا کام ہوتا ہے لکھنے والوں کا نہیں۔انور مقصود نے کہا کہ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے ”شوشا ”شروع کیا جس میں انہوں نے سلیم ناصر، شکیل، جاوید شیخ اور شفیع محمد جیسے سنجیدہ اداکاروں سے کامیڈی کرائی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ٹی وی کے ساتھ ان کی ناراضی کا سلسلہ ہمیشہ سے ہی چل رہا ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے ”آنگن ٹیڑھا ”کو ختم کرنے کا فیصلہ بھی کیا۔انور مقصود کے بقول ”آنگن ٹیڑھا ”میں ان کے کئی جملوں پر ٹی وی سے تعلق رکھنے والوں کو اعتراض تھا لیکن پھر بھی وہ اس سیریز کو آگے بڑھانے کے خواہش مند تھے۔انہوں نے کہا کہ اگر اچھی چیز اپنے وقت پر ختم ہو جائے تو لوگوں کو یاد رہتی ہے اور اگر وہ بدستور چلتی جائے تو تباہی ہوتی ہے جس کی سب سے بڑی مثال مارشل لا ء کی ہے۔ جو ایک وقت کے لیے ہوتا ہے کہ الیکشن کرائیں اور چلے جائیں لیکن اگر یہ کئی کئی برس تک جاری رہے تو تباہی ہو جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں


سال 2021 اپنے ساتھ شوبز کے مایہ ناز ستارے بھی لے گیا وجود - جمعه 31 دسمبر 2021

سال 2021 کا سورج غروب ہونے کو ہے، یہ سال اپنے ساتھ شوبز کی دنیا کے بہت سے روشن افق بھی اندھیر کر گیا۔ مارچ 2021 میں پاکستان کی مایہ ناز ڈرامہ نگار حسینہ معین کینسر کے مرض سے مقابلہ کرنے کے بعد 79 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں، انہوں نے اسٹیج، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے لیے متع...

سال 2021 اپنے ساتھ شوبز کے مایہ ناز ستارے بھی لے گیا

مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی 71ویں سالگرہ پرمداحوں کا خراج عقیدت وجود - جمعه 24 دسمبر 2021

فن مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی 71ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے ، فن کی دنیا میں مزاح سے لے کر پیروڈی تک اسٹیج سے ٹیلی ویژن تک معین اختر وہ نام ہے جس کے بغیر پاکستان ٹیلی ویژن اور اردو مزاح کی تاریخ نامکمل ہے۔معین اختر 24 دسمبر 1950 کو کراچی میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1966ء میں...

مزاح کے بے تاج بادشاہ معین اختر کی   71ویں سالگرہ پرمداحوں کا خراج عقیدت

وزیراعظم کی فحش ویب سائٹس بلاک کرنے سے متعلق اہم ہدایات وجود - جمعه 22 اکتوبر 2021

وزیراعظم عمران خان نے فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے سے متعلق حکام کو اہم ہدایات جاری کر دیں،وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں فحش ویب سائٹس کو بلاک کرنے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ مواد ترسیل نیٹ ورکس،انٹرنیٹ ٹریفک کے شیئرکا2.1فیصدحصہ رکھتے ہیں انہیں فحش موادپ...

وزیراعظم کی فحش ویب سائٹس بلاک کرنے سے متعلق اہم ہدایات

فیس بک پر برطانیہ میں 55 کروڑ پاؤنڈ کا جرمانہ وجود - جمعه 22 اکتوبر 2021

برطانیہ کی کمپیٹیشن اور مارکیٹس اتھارٹی نے جف پلیٹ فارم GIPHYکی خریداری سے متعلق مکمل معلومات نہ دینے پر فیس بک کو 55 کروڑ پاؤنڈ کا جرمانہ کر دیا۔ کمپیٹیشن اینڈ مارکیٹس اتھارٹی کے مطابق جف پلیٹ فارم کی خریداری سے متعلق تحقیقات میں درکار معلومات دینے سے انکار کرنے پر فیس بک پر جرم...

فیس بک پر برطانیہ میں 55 کروڑ پاؤنڈ کا جرمانہ

پیٹرول قیمت میں اضافہ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ، وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگ لی وجود - هفته 16 اکتوبر 2021

حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے کچھ صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں تو کچھ حکومت پر طنز کے تیر چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر کسی نے وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگی تو کسی نے خان کو نئے پاکستان کی مبارک باد دے...

پیٹرول قیمت میں اضافہ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ ، وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگ لی

ٹک ٹاک کی غیرمناسب مواد پر 8 کروڑ سے زائد ڈیلیٹ ویڈیوز میں پاکستان کا دوسرا نمبر وجود - جمعه 15 اکتوبر 2021

ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سال 2021 کی دوسری سہ ماہی میں مجموعی طور پر 8 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ کی ہیں، دنیا بھر میں ڈیلیٹ کی گئی ویڈیوز میں تعداد کے اعتبار سے پاکستان دوسرے نمبرپر رہا ۔ٹک ٹاک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے م...

ٹک ٹاک کی غیرمناسب مواد پر 8 کروڑ سے زائد ڈیلیٹ ویڈیوز میں پاکستان کا دوسرا نمبر

نیٹ فلِکس نے پاکستانی صارفین کیلئے فیس میں کمی کردی وجود - جمعه 15 اکتوبر 2021

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلِکس نے پاکستان میں صارفین کیلئے سبسکرپشن فیس میں کمی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ایسے وقت میں جب نیٹ فلِکس نے نیوزی لینڈ، نیدرلینڈز اور اسپین جیسے ملکوں میں اپنی فیسیں بڑھائی ہیں، پاکستان میں فیس میں 400 روپے کی کمی کردی ہے،اس کمی کے بعد نیٹ فل...

نیٹ فلِکس نے پاکستانی صارفین کیلئے فیس میں کمی کردی

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے تحریری بیان پر مرکزی ملزم سمیت آٹھ افرادگرفتار وجود - هفته 09 اکتوبر 2021

گریٹر اقبال پارک کیس میں متاثرہ خاتون عائشہ اکرم کے تحریری بیان کے بعد مرکزی ملزم ریمبو سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدسلوکی کیس نیا موڑ اختیار کر گیا، متاثرہ ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم نے تمام واقعہ کا ذمہ دار ٹک ٹاک ویڈیو میں نظر آنے والے ساتھی...

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے تحریری بیان پر مرکزی ملزم سمیت آٹھ افرادگرفتار

شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

منشیات کیس میں گرفتار بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو20 سال تک سزا سنائے جانے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق این ڈی پی ایس ایکٹ کی 4 دفعات سیکشن 8سی، 20 بی، 27 اور 35 کے تحت گرفتار کیا ہے،ان مقدمات میں انہیں 20 سال تک کی سزا ہوسکتی ہے ۔ سیکشن 8 سی منشیات خریدنے اور ف...

شاہ رخ کے بیٹے آریان کو 20 سال تک سزا ہوسکتی ہے

لاریب عطا نے ہالی ووڈ فلم میں اپنی خدمات پیش کر دیں وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

پاکستانی نژاد ویژول آرٹسٹ لاریب عطا نے ایک اور بڑے بجٹ کی ہالی وڈ فلم میں اپنی خدمات پیش کردی ہیں۔ لاریب عطا نے باکس آفس پر تہلکہ مچانے والی ہالی وڈ فلم جیمز بونڈ 007 میں بطور ویژول آرٹسٹ کام کیا ہے، اس وقت یہ فلم برطانوی اور امریکی باکس آفس پر چھائی ہوئی ہے۔معروف گلوکارعطا اللہ ...

لاریب عطا نے ہالی ووڈ فلم میں اپنی خدمات پیش کر دیں

فیس بک کو مزید اصلاحات کی ضرورت ہے، وائٹ ہاؤس وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ پرائیویسی اور اعتماد کے خدشات کے پیش نظرفیس بک کو مزید کام اور اصلاحات کی ضرورت ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین ساکی کی طرف سے جاری ایک بیان میں فیس بک کے ڈھانچے میں اصلاحات کا مطالبہ ایک ایسے وقت میں کیا گیا جب فیس بک کے سابق پروڈکٹ ڈ...

فیس بک کو مزید اصلاحات کی ضرورت ہے، وائٹ ہاؤس

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ وجود - جمعرات 07 اکتوبر 2021

فیس بک کی چند گھنٹے کی خرابی کے باعث میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ ہوگیا۔بانی ٹیلی گرام پاول دروف کا کہنا ہے کہ دیگر پلیٹ فارمز سے آنے والے 7 کروڑ صارفین کو خوش آمدید کیا ہے۔مانیٹرنگ فرم کا کہنا ہے کہ امریکا میں ٹیلی گرام ڈاون لوڈنگ کے56 ویں نمبر سے ...

میسیجنگ ایپ ٹیلی گرام پر ایک روز میں 7 کروڑ صارفین کا اضافہ

مضامین
ٹیپو سلطان شیرِ میسور آزادی ِ وطن کا نشان اور استعارہ وجود جمعرات 25 اپریل 2024
ٹیپو سلطان شیرِ میسور آزادی ِ وطن کا نشان اور استعارہ

بھارت بدترین عالمی دہشت گرد وجود جمعرات 25 اپریل 2024
بھارت بدترین عالمی دہشت گرد

شادی۔یات وجود بدھ 24 اپریل 2024
شادی۔یات

جذباتی بوڑھی عورت وجود بدھ 24 اپریل 2024
جذباتی بوڑھی عورت

تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ وجود منگل 23 اپریل 2024
تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر