وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت نئی صورت حال سے پریشان

جمعرات 08 جولائی 2021 افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت نئی صورت حال سے پریشان

افغانستان میں اربوں ڈالر خرچ کرنے والا بھارت نئی صورت حال سے پریشان ہونے لگا ، بھارتی میڈیا بھی بوکھلا گیا، طالبان نے ہرات میں بھارتی فنڈز سے بنے ڈیم پر قبضہ کر لیا، افغان حکومت اور طالبان نے بھارتی میڈیا رپورٹس کی تردید کر دی۔افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھارت پریشان اور بوکھلاٹ کا شکار ہے ، بھارتی میڈیا نے پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے اور الزام لگایا کہ طالبان نے افغان صوبے ہرات میں بھارت کی طرف سے تقریباً 2 ارب ڈالرز سے بنائے گئے سلما ڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اور 16 ڈیم ملازمین کو بھی مار ڈالا ہے ۔افغان حکومت اور طالبان نے ہرات ڈیم پر قبضے سے متعلق بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کی ہے ۔طالبان ذرائع کا کہنا ہے افغانستان کے قومی اور عوامی مفاد کے کسی بھی منصوبے کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا جائے گا۔بھارتی میڈیا یہ پروپیگنڈا بھی کر رہا ہے کہ طالبان نہ صرف غیر ملکی منصوبوں پر قبضے کر رہے ہیں بلکہ حکومتی شخصیات کو بھی مار رہے ہیں، بازاروں اور مارکیٹوں میں دھماکے کر رہے ہیں، افغان خاندانوں کو وطن چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے کابل میں اپنے سفارت خانے کے علاوہ مزار شریف اور قندھار میں قونصل خانوں سے 500 کے قریب اسٹاف کو نکالنے کی تیاری مکمل کر لی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق روس نے امریکا کو خبر دار کیا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بعد امریکی اور نیٹو فوجی ساز وسامان وسط ایشیائی ممالک میں منتقل نہ کیا جائے ۔


متعلقہ خبریں


پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخابات:پی ٹی آئی نے میدان مار لیا وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

سیالکوٹ حلقہ پی پی 38 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے میدان مارلیا۔ پی ٹی آئی کے امیدوار احسن سلیم جیت گئے ۔ احسن سلیم بریار نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طارق سبحانی کو 7ہزار ووٹوں کی برتری سے شکست دے دی ہے تمام 165 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار احسن سلیم بریار نے 59799 ووٹ حاصل کیے جبکہ ن لیگ کے امیدوار طارق سبحانی نے 52799 ووٹ حاصل کیے ۔ یوں سیالکوٹ حلقہ پی پی 38 کا یہ معرکہ تحریک انصاف نے اپنے نام کرلیا ہے ۔ یہ نشس...

پی پی 38 سیالکوٹ ضمنی انتخابات:پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

وکلا تنظیموں کے اعتراضات مسترد ، جسٹس محمد علی مظہر کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی سفارش وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

جوڈیشل کمیشن نے وکلا تنظیموں کے اعتراضات مسترد کر دیے ۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی سفارش کر دی گئی۔چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق کمیشن نے چار کے مقابلے میں پانچ کی اکثریت سے جسٹس محمد علی مظہر کے نام کی سفارش کر دی۔بعدازاں معاملہ پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھیج دیا گیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کا سندھ ہائیکورٹ میں سنیارٹی کے لحاظ سے پانچواں نمبر تھا۔دوسری جانب پاکستان بار کو...

وکلا تنظیموں کے اعتراضات مسترد ، جسٹس محمد علی مظہر کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کی سفارش

کورونا پھیلاؤ ، سندھ حکومت کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

سندھ حکومت نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کرلیا ہے ۔سندھ حکومت کی جانب سے این سی او سی کو سفارش کی جائے گی وفاقی سرکاری ادارروں میں 15دن کی چھٹی کے ساتھ زمینی ،فضائی اور ریلوے کے سفر پر پابندی عائد کی جائے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں بالعموم اور کراچی میں بالخصوص کورونا کی لہر خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے ، کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 30 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے ، جس کے ساتھ ہی سندھ حکومت نے کورونا کے پھیلا کو روکنے کے لئے سخت ترین اقدامات کا ...

کورونا پھیلاؤ ، سندھ حکومت کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ

احتجاج اور دھرنوں کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

سندھ اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج جمعرات 29 جولائی کو ہوگا۔ذرائع سندھ حکومت کے مطابق کراچی میں احتجاج اور دھرنوں کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا ہے ۔احتجاج اور دھرنوں کو روکنے کا معاملہ ایپکس کمیٹی اجلاس کے ایجنڈا میں شامل کرلیا گیاہے ۔صوبائی ایپکس کمیٹی اجلاس 29جولائی کو شیڈول ہے ۔وزیراعلی مراعلی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں کورکمانڈر کراچی ڈی جی رینجرز شریک ہونگے۔ ریاست مخالف عناصر کے خلاف کاروائی کا معاملہ بھی ایپکس کمیٹی اجلاس میں زیر غور آئیگا کراچی میں اسٹریٹ کرائم,...

احتجاج اور دھرنوں کو روکنے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ

افغانستان کے معاملے پر ہم پر بہت بڑا پریشر آئے گا،عمران خان وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ہم میں اور اپوزیشن میں نظریے کا فرق ہے اور اگر ہم نظریے پر کھڑے رہے تو کبھی ناکام نہیں ہوں گے ، لیڈرشپ کا تقاضا یہ ہے کہ آپ کے اندر پریشر برداشت کرنے کی صلاحیت ہونی چاہیئے ، افغانستان کے معاملے پر ہم پر بہت بڑا پریشر آئے گا، ہم پریشر میں آنے کے بجائے وہ فیصلے کریں گے جو عوام کی بہتری کے لیے ہوں۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی رہنماوں اور ترجمانوں نے آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر وزیراعظم کو مبارکباد پ...

افغانستان کے معاملے پر ہم پر بہت بڑا پریشر آئے گا،عمران خان

قرنطینہ سینٹر سے 23کورونا مریض فرار ،سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

محکمہ صحت سندھ نے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے ۔محکمہ صحت نے قرنطینہ سینٹرز کی سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے خط میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اب تک قرنطینہ سینٹرز سے 23 کورونا مریض فرار ہوچکے ہیں سب سے زیادہ مریض سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد سے فرار ہوئے یہ مریض بیرون ملک سے پاکستان آئے ، جن میں خطرناک ڈیٹا ویرنٹ کی تصدیق ہوئی تھی یہ مریض باآسانی دوسروں میں کورونا پھیلا سکتے ہیں۔

قرنطینہ سینٹر سے 23کورونا مریض فرار ،سیکورٹی بڑھانے کا مطالبہ

چین جوہری ہتھیار رکھنے کیلئے زیر زمین مزید گودام بنا رہا ہے ، امریکی سائنسدان وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

امریکی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ چین جوہری ہتھیار رکھنے کیلئے زیر زمین مزید گودام بنا رہا ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کی مدد سے لی گئی تصاویر سے میں دیکھا جاسکتا ہے چین کے مغربی شہرکے پاس ایک صحرا میں میزائلوں کو محفوظ طریقے سے رکھنے کے لیے زیر زمین گودام تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ یہ زیر زمین گودام بالکل اسی نوعیت کے ہیں جس میں چین نے موجودہ ایٹمی ہتھیار محفوظ کر رکھے ہیں۔امریکی حکام کے مطابق دوماہ میں یہ دوسری جگہ دریافت ہوئی ہے جہاں چین زیر زمین گودام بنا رہا ہے ۔ نئے علاقے ...

چین جوہری ہتھیار رکھنے کیلئے زیر زمین مزید گودام بنا رہا ہے ، امریکی سائنسدان

ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار کیسز رپورٹ وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

اولمپک کی میزبانی کرنے والے جاپان کے شہر ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ۔ جاپانی حکام کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم ڈیلٹا کے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ ہورہا ہے ۔ٹوکیو کے قریبی تین ریجن کے گورنروں نے مرکزی حکومت سے ہنگامی صورتحال نافذ کرنے کی درخواست کردی ہے جبکہ ٹوکیو میں پہلے ہی ہنگامی صورتحال کا نفاذ برقرار ہے ۔اولمپک کھیلوں میں شریک مزید 16افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد169ہوگئی ہے ۔

ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار کیسز رپورٹ

غیر معیاری ادویات تیاری 'ڈریپ نے 5 لوکل دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری ادویات تیار کرنے والی دوا ساز کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 5لوکل دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دئیے ۔ذرائع کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے 12 لوکل دوا سازکمپنیوں کے لائسنس معطل کر دئیے ۔ڈریپ نے سندھ کی پانچ، بلوچستان کی ایک دوا ساز کمپنی کا لائسنس معطل کردیا جبکہ خیبرپختونخوا کی 5 اور اسلام آباد کی ایک دواساز کمپنی کا لائسنس معطل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈریپ نے پنجاب کی 2، سندھ کی 2 اور اسلام آباد کی 1 فارما کمپنی کا لائسنس کینسل...

غیر معیاری ادویات تیاری 'ڈریپ نے 5 لوکل دوا ساز کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کر دیے

سینئر صحافی و سابق مشیر اطلاعات صلاح الدین حیدر انتقال کرگئے وجود - جمعرات 29 جولائی 2021

سینئر صحافی اور سابق مشیر اطلاعات صلاح الدین حیدر کراچی میں انتقال کرگئے ۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ صلاح الدین حیدر کچھ عرصے سے علیل تھے اور بدھ کی صبح ان کا انتقال ہوا۔ان کی صاحبزادی نے بتایا کہ والد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔انھوں نے کہا کہ سینئر صحافی و سابق مشیر اطلاعات کی نماز جنازہ و تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

سینئر صحافی و سابق مشیر اطلاعات صلاح الدین حیدر انتقال کرگئے

پاکستان نے عدالتی نظام سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی وجود - بدھ 28 جولائی 2021

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی پاکستان میں عدالتی نظام سے متعلق رپورٹ مسترد کردی ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی پاکستان میں عدالتی نظام کے بارے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام کے بارے میں امریکی رپورٹ میں دیے گئے تاثرات غیر معقول اور غیرمصدقہ ہیں، پاکستان میں عدلیہ آزاد ہے اور عدالتیں ملک کے آئین و قوانین کے مطابق کام کر رہی ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکی رپورٹ میں الزامات کو حقائق کے برعکس اور گمراہ کن طور پر پیش کیا گیا، حکوم...

پاکستان نے عدالتی نظام سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ مسترد کردی

معید یوسف امریکی ہم منصب سے ملاقات کیلئے امریکا روانہ وجود - بدھ 28 جولائی 2021

قومی سلامتی کے مشیرمعید یوسف امریکا کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے جو مئی میں جنیوا میں اجلاس کے دوران ان کے اور امریکی مشیر قومی سلامتی جیک سلیوان کے درمیان اعلی سطح مشغولیت کے لیے ہونے والے معاہدے کا حصہ ہے ۔اس دورے کے دوران معید یوسف جیک سلیوان سے ملاقات کریں گے تاکہ وہ امریکا اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لے سکیں۔وہ دیگر امریکی قانون سازوں، سینئر عہدیداروں، امریکا میں مقیم تھنک ٹینکس کے علاوہ میڈیا اور پاکستانی برادری سے بھی ملاقاتیں کری...

معید یوسف امریکی ہم منصب سے ملاقات کیلئے امریکا روانہ

مضامین
عمرؓکومعاف کردیں وجود جمعرات 29 جولائی 2021
عمرؓکومعاف کردیں

افغانستان میں امن اور کابل حکومت کی پروپیگنڈہ مہم وجود جمعرات 29 جولائی 2021
افغانستان میں امن اور کابل حکومت کی پروپیگنڈہ مہم

حیسکو قاتل بھی مقتول بھی وجود جمعرات 29 جولائی 2021
حیسکو قاتل بھی مقتول بھی

اگر اب بھی نہ جاگے۔پیگاسس جاسوسی اسکینڈل وجود جمعرات 29 جولائی 2021
اگر اب بھی نہ جاگے۔پیگاسس جاسوسی اسکینڈل

قوت گویائی کی بحالی میں کامیابی وجود منگل 27 جولائی 2021
قوت گویائی کی بحالی میں کامیابی

کون کہتاہے وجود اتوار 25 جولائی 2021
کون کہتاہے

اپنا دھیان رکھنا وجود اتوار 25 جولائی 2021
اپنا دھیان رکھنا

محکمہ بہبودی آبادی کے گریڈ چودہ کے ملازم کے اختیارات و مراعات!! وجود هفته 24 جولائی 2021
محکمہ بہبودی آبادی کے گریڈ چودہ کے ملازم کے اختیارات و مراعات!!

اپنوں کی حوصلہ شکنی حب الوطنی نہیں وجود هفته 24 جولائی 2021
اپنوں کی حوصلہ شکنی حب الوطنی نہیں

مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے وجود بدھ 21 جولائی 2021
مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے

مساوات، قربانی اور انعام وجود بدھ 21 جولائی 2021
مساوات، قربانی اور انعام

’’ایف آئی آر‘‘ کے خلاف سندھ حکومت کی قانونی کارروائی وجود بدھ 21 جولائی 2021
’’ایف آئی آر‘‘ کے خلاف سندھ حکومت کی قانونی کارروائی

اشتہار

افغانستان
امریکی جنگی طیاروں کے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے وجود هفته 24 جولائی 2021
امریکی جنگی طیاروں کے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

افغان صدارتی محل میں نماز عید کے دوران راکٹ حملے کی ویڈیو وائرل وجود بدھ 21 جولائی 2021
افغان صدارتی محل میں نماز عید کے دوران راکٹ حملے کی ویڈیو وائرل

وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو آئینہ دکھا دیا وجود هفته 17 جولائی 2021
وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ، اشرف غنی کا الزام وجود هفته 17 جولائی 2021
پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ، اشرف غنی کا الزام

طالبان نے افغانستان کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرلیا، امریکی میڈیا وجود پیر 12 جولائی 2021
طالبان نے افغانستان کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرلیا، امریکی میڈیا

اشتہار

بھارت
بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونے والے محمد عامر کی پر اسرار موت وجود اتوار 25 جولائی 2021
بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونے والے محمد عامر کی پر اسرار موت

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی،نریندر مودی نے غداری کا ارتکاب کیا، راہول گاندھی وجود هفته 24 جولائی 2021
پیگاسس کے ذریعے جاسوسی،نریندر مودی نے غداری کا ارتکاب کیا، راہول گاندھی

بھارت میں کورونا اموات سرکاری اعداد وشمار سے 10 گنا زیادہ ہوسکتی ہیں وجود بدھ 21 جولائی 2021
بھارت میں کورونا اموات سرکاری اعداد وشمار سے 10 گنا زیادہ ہوسکتی ہیں

افغانستان سے بھارتی سفارتکاروں کا انخلائ، سوشل میڈیا پہ مذاق اڑنے لگا وجود پیر 12 جولائی 2021
افغانستان سے بھارتی سفارتکاروں کا انخلائ، سوشل میڈیا پہ مذاق اڑنے لگا

نریندر مودی کی کابینہ میں شامل 42فیصدوزراء کے خلاف فوجداری مقدمات قائم ہیں'رپورٹ وجود پیر 12 جولائی 2021
نریندر مودی کی کابینہ میں شامل 42فیصدوزراء کے خلاف فوجداری مقدمات قائم ہیں'رپورٹ
ادبیات
عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی دسویں برسی منائی گئی وجود جمعرات 28 جنوری 2021
عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی دسویں برسی منائی گئی

لارنس آف عربیا، بچپن کیسے گزرا؟ وجود منگل 20 اکتوبر 2020
لارنس آف عربیا، بچپن کیسے گزرا؟

بیروت سے شائع کتاب میں اسرائیل نواز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب وجود جمعرات 17 جنوری 2019
بیروت سے شائع کتاب میں اسرائیل نواز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب

14واں بین الاقوامی کتب میلہ کراچی ایکسپوسینٹر میں ہوگا وجود پیر 10 دسمبر 2018
14واں بین الاقوامی کتب میلہ کراچی ایکسپوسینٹر میں ہوگا

شاعر جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے وجود جمعرات 08 نومبر 2018
شاعر جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے
شخصیات
188ارب ڈالر کے مالک ایلون مسک دنیا کے مالدار ترین آدمی بن گئے وجود جمعه 08 جنوری 2021
188ارب ڈالر کے مالک ایلون مسک دنیا کے مالدار ترین آدمی بن گئے

ہالی وڈ اداکار ادریس البا کی اہلیہ بھی کورونا سے متاثر وجود پیر 23 مارچ 2020
ہالی وڈ اداکار ادریس البا کی اہلیہ بھی کورونا سے متاثر

امریکی میگزین فوربز میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری وجود منگل 01 جنوری 2019
امریکی میگزین فوربز میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری

سال 2018، مختلف شعبہ ہائے حیات کی بہت سی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں وجود بدھ 26 دسمبر 2018
سال 2018، مختلف شعبہ ہائے حیات کی بہت سی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں

ماضی کی رہنما خواتین وجود پیر 14 مئی 2018
ماضی کی رہنما خواتین