... loading ...
امریکا نے ایران کو امداد فراہم کرنے والے جنوبی افریقہ اور چین کے 9 اداروں کے علاوہ شامی وزیر دفاع علی عبد اللہ ایوب کے لاف شام میں تشدد کی وارداتوں کے ارتکاب کے جرم میں پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے ،امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ انہیں پورا یقین ہے کہ شام کے محاذ پر روسی فوج کی کارروائی میں درجنوں ترک فوجی ہلاک کیے ہیں۔پومپیو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران مزید کہا کہ شام میں درجنوں ترک فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی انتظامیہ اپنے ترک اتحادی کو امداد فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے ۔پومپیو نے یہ نہیں بتایا کہ یہ ترک فوجی کہاں اور کب ہلاک ہوئے ہیں؟۔ انقرہ نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ شامی حکومت کی افواج کے فضائی حملے میں کم از کم 34ترک فوجی ہلاک ہوگئے تھے ۔دوسری جانب پومپیو نے شامی حکومت کے وزیر دفاع علی عبد اللہ ایوب کے خلاف شام میں تشدد کی وارداتوں کے ارتکاب کرنے کے جرم میں پابندیاں عاید کرنے کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے ایران کو امداد فراہم کرنے والے جنوبی افریقہ اور چین کے نو اداروں پر امریکی پابندیاں عائد کرنے کا بھی اعلان کیا۔پومپیو نے انکشاف کیا کہ ایرانی حکام ملک میں کرونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے امریکی نظربند افراد کی رہائی کے معاملے کی جانچ کر رہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ایران میں قید ایرانی نژاد برطانوی سماجی کارکن رچرڈ رٹ کلف نے بتایا کہ اس کی اہلیہ نازنین زغاریرٹکلف کو دو ہفتوں کے لیے رہا کیا ہے اور اسے عارضی طورپر اپنے والدین کے گھر میں رہنے کو کہا گیا ہے ۔ حکام نے کہا ہے کہ نازنین کو تین سو میٹر کے اندر اندر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔پومپیو نے ایران میں موجود امریکی قیدیوں کے بارے میں کہا کہ ہمیں علم ہے کہ وہ اس بارے میں سوچ رہے ہیں کہ انہیں رہا کیا جائے گا۔ ہر کسی کو معلوم ہونا چاہیئے کہ ہم اس پر کام کر رہے ہیں اور ہم ان سے بات چیت کرتے ہیں۔
ہنستے کھیلتے بچوں کی سالگرہ کا منظر لاشوں کے ڈھیر میں تبدیل ، 24 افراد موقع پر لقمہ اجل الباقا کیفے، رفح، خان یونس، الزوائدا، دیر البلح، شجاعیہ، بیت لاحیا کوئی علاقہ محفوظ نہ رہا فلسطین کے نہتے مظلوم مسلمانوں پر اسرائیلی کی یہودی فوج نے ظلم کے انہتا کردی،30جون کی رات سے یکم ج...
ستائیسویں ترمیم لائی جا رہی ہے، اس سے بہتر ہے بادشاہت کا اعلان کردیںاور عدلیہ کو گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ بنا دیں،حکومت کے پاس کوئی عوامی مینڈیٹ نہیں یہ شرمندہ نہیں ہوتے 17 سیٹوں والوں کے پاس کوئی اختیار نہیںبات نہیں ہو گی، جسٹس سرفراز ڈوگرکو تحفے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ لگای...
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گریں توریلیف نہیں، تھوڑا بڑھیں تو بوجھ عوام پر،امیر جماعت اسلامی معیشت کی ترقی کے حکومتی دعوے جھوٹے،اشتہاری ہیں، پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ مسترد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا ردعمل آگیا۔انہوں...
وفاقی وزیر توانائی نے تمام وزرائے اعلی کو خط لکھ دیا، محصولات کی وصولی کے متبادل طریقوں کی نشاندہی ،عملدرآمد کے لیے تعاون طلب بجلی کے مہنگے نرخ اہم چیلنج ہیں، صارفین دیگر چارجز کے بجائے صرف بجلی کی قیمت کی ادائیگی کر رہے ہیں، اویس لغاری کے خط کا متن حکومت نے بجلی کے بلوں میں ...
پاکستان، ایران اور ترکی اگراسٹریٹجک اتحاد بنالیں تو کوئی طاقت حملہ کرنے کی جرات نہیں کرسکتی گیس پائپ لائن منصوبے کو تکمیل تک پہنچایا جائے، ایران کے سفیر سے ملاقات ،ظہرانہ میں اظہار خیال پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیلی اور امریکی جارحیت کے خلاف ایران کی حم...
پارلیمان میں گونجتی ہر منتخب آواز قوم کی قربانیوں کی عکاس ، امن، انصاف اور پائیدار ترقی کیلئے ناگزیر ہے کسی کو بھی پارلیمان کے تقدس کو پامال کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے،عالمی یوم پارلیمان پر پیغام پاکستان پیپلز پارٹی کے چیٔرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خودمختار پا...
ایف آئی ایچ پرو لیگ میں بھارتی ویمنز ٹیم آخری پوزیشن پانے کے بعد لیگ سے باہر آئرلینڈ کی جگہ نیوزی لینڈ یا پاکستان کی ٹیم کو اگلے سیزن کیلیے شامل کیا جائے گا،رپورٹ ہاکی کے میدان میں بھی بھارت کو رسوائی کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ایف آئی ایچ پرو لیگ میں بھارتی ویمنز ٹیم آخری پوزیشن پ...
درندگی کا شکار فلسطینیوں میں بیشتر کی نعش شناخت کے قابل نہ رہی ،زخمیوں کی حالت نازک جنگی طیاروں کی امدادی مراکز اور رہائشی عمارتوں پر بمباری ،شہادتوں میں اضافے کا خدشہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری نے ایک بار پھر انسانیت کو شرما دیا۔ گزشتہ48گھنٹوں کے دوران صیہونی افواج کے وحش...
حکومت کی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ، ملک کی بہتری، کامیابی کے لیے سسٹم چلانا ہے اور یہی چلے گا( مقتدر حلقوں کا پی پی کو پیغام) دونوں جماعتوں کی مرکزی قیادت کو ایک پیج پر متحد بھی کردیا گیا اگلے ماہ دونوں جماعتوں کے درمیان وزارتوں کی تقسیم کا معاملہ طے ہوجائے گا، جولا...
جب ملک کو ضرورت پڑی تو جہاد کا اعلان کریں گے ، پھر فتح ہمارا مقدر ہوگی ، دھاندلی زدہ حکومتیں نہیں چل سکتیں اس لیے خود کو طاقتور سمجھنے والوں کو کہتا ہوں کہ عوامی فیصلے کے آگے سر تسلیم خم کریں ہم نے 2018کے الیکشن قبول کیے ،نہ ہی 2024کے دھاندلی زدہ انتخابات کو قبول کی...
پورا عدالتی نظام یرغمال ہے ،سپریم کورٹ سے جعلی فیصلے کرواکر سیاست کی جاتی ہے اسٹبلشمنٹ آج اپوزیشن سے بات کر لے تو یہ نظام کو قبول کرلیں گے ،امیر جماعت امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹبلشمنٹ نے ٹرمپ کی چاپلوسی میں کشمیر پر کمپرومائز کیا تو قوم مزاح...
پیداوار کے مقابلے کھپت میں کمی، بجلی چوری توانائی کے شعبے کے سب سے بڑے چیلنجز ہیں اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ منصوبے کا باضابطہ اجرا باعث اطمینان ہے ، شہبازشریف کا خطاب وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سالانہ...