وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

کراچی کے شہریوں میں بہرہ پن بڑھنے لگا

جمعرات 08 نومبر 2018 کراچی کے شہریوں میں بہرہ پن بڑھنے لگا

کراچی کے شہریوں میں بہرہ پن بڑھنے لگا، ماہرین کے مطابق شہر کے بے ہنگم ٹریفک کے باعث 45 سال سے زائد عمر کے 80 فیصد لوگ سماعت کے کسی نہ کسی مسئلے کا شکار ہیں۔کراچی میں اس وقت 60 لاکھ سے زائد گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں ہیں،گاڑیوں اور ماحول میں پائے جانے والے اس شور شرابے سے شہری متاثر ہورہے ہیں، ماہرین کے مطابق شہر میں شور کی آلودگی سے قوت سماعت میں کمی، ذہنی دباؤ، چڑا چڑا پن اور دیگر نفسیاتی مسائل تیزی سے جنم لے رہے ہیں۔

نہ صرف یہ بلکہ شور کی آلودگی نیند میں کمی، دل کے امراض اور ہائی بلڈ پریشر جیسے موذی امراض بھی تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق شور کی آلودگی سے انسان میں مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے،ایک سروے کے مطابق کراچی میں شور کا تناسب پچھلے دس سال میں دُگنا ہوچکا ہے۔ایک اور تحقیق کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹریز میں کام کرنے والے 60 فیصد افراد کی سماعت متاثر ہوئی ہے،ماہرین کا کہنا ہے کہ صحت مند ماحول کے لیے شور کی آلودگی پر قابو پانا بے حد ضروری ہے۔

متعلقہ خبریں

مضامین
تری نگاہِ کرم کوبھی
منہ دکھانا تھا !
(ماجرا۔۔محمد طاہر)
وجود منگل 15 اکتوبر 2019
تری نگاہِ کرم کوبھی
منہ دکھانا تھا !
(ماجرا۔۔محمد طاہر)

معاہدے سے پہلے جنگ بندی سے انکار
(صحرا بہ صحرا..محمد انیس الرحمن)
وجود منگل 15 اکتوبر 2019
معاہدے سے پہلے جنگ بندی سے انکار
(صحرا بہ صحرا..محمد انیس الرحمن)

ہاتھ جب اس سے ملانا تو دبا بھی دینا
(ماجرا۔۔۔محمدطاہر)
وجود پیر 14 اکتوبر 2019
ہاتھ جب اس سے ملانا تو دبا بھی دینا
(ماجرا۔۔۔محمدطاہر)

وزیراعلیٰ سندھ کی گرفتاری کے امکانات ختم ہوگئے۔۔۔؟
(سیاسی زائچہ..راؤ محمد شاہد اقبال)
وجود پیر 14 اکتوبر 2019
وزیراعلیٰ سندھ کی گرفتاری کے امکانات ختم ہوگئے۔۔۔؟
(سیاسی زائچہ..راؤ محمد شاہد اقبال)

پانچ کیریکٹر،ایک کیپٹل۔۔
(عمران یات..علی عمران جونیئر)
وجود پیر 14 اکتوبر 2019
پانچ کیریکٹر،ایک کیپٹل۔۔
(عمران یات..علی عمران جونیئر)

طالبان تحریک اور حکومت.(جلال نُورزئی) قسط نمبر:3 وجود بدھ 09 اکتوبر 2019
طالبان تحریک اور حکومت.(جلال نُورزئی)  قسط نمبر:3

دودھ کا دھلا۔۔ (علی عمران جونیئر) وجود بدھ 09 اکتوبر 2019
دودھ کا دھلا۔۔ (علی عمران جونیئر)

سُکھی چین کے 70 سال سیاسی
(زائچہ...راؤ محمد شاہد اقبال)
وجود پیر 07 اکتوبر 2019
سُکھی چین کے 70 سال  سیاسی
(زائچہ...راؤ محمد شاہد اقبال)

دنیا کے سامنے اتمام حجت کردی گئی!
(صحرا بہ صحرا..محمد انیس الرحمن)
وجود پیر 07 اکتوبر 2019
دنیا کے سامنے اتمام حجت کردی گئی!
(صحرا بہ صحرا..محمد انیس الرحمن)

حدِ ادب ۔۔۔۔۔۔(انوار حُسین حقی) وجود بدھ 02 اکتوبر 2019
حدِ ادب ۔۔۔۔۔۔(انوار حُسین حقی)

سگریٹ چھوڑ ۔۔فارمولا۔۔
َِ(علی عمران جونیئر)
وجود بدھ 02 اکتوبر 2019
سگریٹ چھوڑ ۔۔فارمولا۔۔
َِ(علی عمران جونیئر)

خطابت روح کا آئینہ ہے !
(ماجرا۔۔۔محمد طاہر)
وجود پیر 30 ستمبر 2019
خطابت روح کا آئینہ ہے !
(ماجرا۔۔۔محمد طاہر)

اشتہار