... loading ...
ناریل بہت فائدوں کا حامل پھل ہے۔یہ بڑی دلچسپ با ت ہے کہ اس کا پودا انسان کی طرح اٹھارہ سال تک بالغ ہو جاتا ہے اور بیس بائیس برس میںپھل دینا شروع کر دیتا ہے ۔یہ پچاس سے ستر برس تک پھل دیتا ہے ۔ اس کے بعد انسا ن کی طرح بوڑھا ہو جاتا ہے۔
ناریل کے افادی پہلو
اعصابی توانائی کا مظاہرہ کرنے والوں کے لیے یہ مفید ہے۔ زچگی کے عالم میںجب ماں کا دودھ کم ہو جائے اور بچہ سیر ہو کر دودھ نہ پی سکے تو ایسی صورت حال میںناشتے یا کھانے کے بعد زچہ کو ناریل کی گری کھلائی جائے تو چند دنوں میں دودھ زیادہ آنے لگے گا اور بچہ پیٹ بھر کر دودھ پی سکے گا۔
ناریل خواتین کا سینہ مضبوط اور سڈول بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ پھل اعصاب کو طاقت بخشتا ہے ۔ ناریل کی کچی گری کو کدوکیش سے رگڑ کر اس کا رس نکال کر رات کو سوتے وقت مہاسوں ، کیلوں ،جھائیوں اور بدنما داغوں پر لگانے سے یہ ختم ہو جاتے ہیں اور چند دنوں میں چہرے کی جلد صاف ستھری ہو جاتی ہے۔
کچی گری کھانے سے اٹھراہ کی بیماری ختم ہو جاتی ہے ۔ اس بیماری میں بچہ آٹھویں مہینے میں پیدا ہو جاتا ہے اور شیرخوارگی کے زمانے میںمر جاتا ہے۔عورت ہفتے میں اگر ایک مرتبہ کچی گری کھائے تو اسے فائدہ ہو تا ہے۔
تازہ ناریل توانائی بخش ہوتا ہے۔ یہ جسم کو فربہ کرتا ہے۔ خون صاف کرتا اور نیا خون پید ا کرتا ہے۔ فالج اور جنون کے مرض کودُور کرنے میںمفید ہے۔ دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے۔ مثانے اور گردے کی کم زدری کو دُور کرتا ہے۔ جسمانی درد، خاص طور پر جوڑوں کا درد ختم کرنے میںمفید ہے ۔
ناریل کے پانی کی خصوصیات
ناریل کے پھل میں میٹھا پانی ہوتا ہے جو خواتین کے مرض لیکوریا کو ختم کرنے میں بہت موثر ہے۔ تازہ ناریل کا پانی پیشاب کے امراض دُور کرنے میں مفید ہے ۔ناریل کا پانی یا گری صبح خالی پیٹ کھانے سے پیٹ کے کیڑے خارج ہو جاتے ہیں۔ انگور کے چند دانے کھا کر اوپر سے ناریل کا پانی پینا صحت پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔
ناریل کا تیل
ناریل کا تیل بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتا ہے سرکی خشکی کودور کرنے میں بادام کے تیل سے بھی بہتر ہے۔ بالوں کو نہ صرف ملائم اور گھنا کرتا ہے، بلکہ انہیں چمک دار بنا کر گرنے سے بھی روکتا ہے۔ ناریل کا تیل دماغ کو طاقت بخشتا ہے ۔ دماغ کو اعصابی حملوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
ناریل کا صاف کیا ہوا تیل کالی کھانسی کے مریض کو پلانے سے آرام آجاتا ہے۔ ناریل، تِل کا تیل اور سرسوں کا تل برابر مقدار میں ملا کر ہاتھ و پائوں اور جسم کے کھلے ہوئے حصوں پر مل دینے سے مچھر نزدیک نہیں آتے۔
ناریل کے خول پر بالوں کی طرح کی جو اُون ہوتی ہے اس سے کرکٹ کھیلنے کی چٹائیاں ، فرشی چٹائیاں ، رسے اور رسیاں بنائی جاتی ہیں۔
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...
دفاعی بجٹ 17.6فیصد اضافے کے بعد3؍ہزار 10؍ارب 90 کروڑ مختص، حکومت کے کل اخراجات میں سے 8,054ارب روپے صرف مارک اپ کی ادائیگی کے لیے مختص،جائیداد کی فروخت پر ٹیکس کی شرح میں کمی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18,771 ارب روپے ،سول انتظامیہ کے اخراجات کے لیے 1,07...
پرانے منصوبوں میں پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کے لئے 10ارب اور کراچی اربن انفرا اسٹرکچر کے لئے 7ارب 50کروڑ روپے مختص، حیدرآباد سکھر موٹر وے پر 30ارب روپے خرچ ہونگے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کوئٹہ چمن روڈ کے لئے 3؍ارب روپے رکھے گئے ، کراچی گرین لائن کے لئے تقری...
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے بجٹ ایماندار ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے پر مبنی ہے، شیخ وقاص اکرم کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس ...
ناگا قبیلیکے 6افراد کی لاشیں برآمد ، ڈپٹی وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ منی پور قابض بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، خانہ جنگی کی صورتحال بھی برقرار مودی کی نااہلی کے باعث منی پور میں فسادات روزانہ ایک نیا اور خطرناک رخ اختیار کررہے ہیں۔بھارت کا اپنا جریدہ "انڈیا نیوز نی...
حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچائے گی ، وزیراعظم حکومت اب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے قابل ہوئی ہے، بیان جاری وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوامی ریلیف، معاشی ترقی اور خوشحالی کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہ...
مہنگائی بتدریج کم ہوئی، شرحِ نمو 3۔7 فیصد تک پہنچ گئی، پچھلے 4 سال کی سب سے بہترین معاشی ترقی، تجارتی غیر یقینی کے بعد پھر سیلاب آیا، مارچ میں خطے میں عدم استحکام ہوا، وفاقی وزیر خزانہ تمام چیلنجز سے درست نبردآزما ہوئے،مالی سال کے دوران 3 بڑے چیلنجز سے کامیابی سے نمٹا گیا،اکنا...
امریکا مستقبل میں خارگ جزیرے سمیت ایران کے اہم تیل اور گیس کے انفراسٹرکچر پر قبضہ کرکے ان کی توانائی منڈیوں کا مکمل کنٹرول سنبھال لے گا، پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان یہ حکمت عملی اسی طرز پر ہوگی جس طرح امریکا نے وینزویلا میں توانائی کے شعبے سے متعلق اقدامات کیے تھے، اامریکا...
منصوبہ اپنی تکمیل کے بعد روزانہ تین لاکھ تک مسافروں کو سفری سہولت فراہم کرے گا 21 کلومیٹر طویل مخصوص بی آر ٹی کوریڈور داؤد چورنگی سے نمائش تک قائم کیا جائے گا کراچی کے یلو لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے کے لئے 256 الیکٹرک بسیں خریدی جائیں گی جبکہ منصوبہ اپنی تکمیل ک...