... loading ...
عباسیوں کی ملک گیر تنظیم انجمن اتحا د عبا سیہ پا کستا ن کے مر کزی صدر و سا بق صو با ئی وزیر سا ئنس اینڈ ٹیکنالو جی ڈاکٹر شفقت حسین عبا سی نے کہا ہے کہ خا ند ان بنو عبا س نے دنیا بھر میںمجمو عی پر سا ڑھے با رہ سو سا ل تک حکمر انی کی اور عوام نے انہیں اس لئے بر داشت کیا عبا سی حکمر ان عا دل اور صالح با دشا ہ تھے اور خو د کو ہمیشہ عوام کا خا دم سمجھتے تھے۔ سند ھ کے حاکم غلا م شا ہ کلہو ڑو عبا سی کے دور میں سب سے زیا دہ تر قی ہو ئی اور آج بھی عبا سی بر ادری ملکی تر قی و استحکا م میں اپنا بھر پو رکردار ادا کر رہی ہے ، فوج و فضا ئیہ سے لیکر بیو ر کر یسی اور صنعت و تجا رت تک ہر شعبے میں عبا سی برادری کے افر اد ملک و قوم کی خدمت کر نے میں ہمہ تن مصر وف کار ہیں ۔ وہ گزشتہ روز انجمن اتحا د عبا سیہ پا کستا ن کے 32ویں یو م تا سیس، با با ئے قوم کی 141ویں سا لگر ہ اور ان کے اعزاز میں نو بہا ر ہا ل صدر میں منعقدہ پر ایک جو ش اور بڑ ی تقر یب سے صدارتی خطا ب کر رہے تھے ۔تقریب کی شر یک صد ر رکن سند ھ اسمبلی نصر ت سحر عبا سی ،مہمانا ن خصو صی سا بق رکن قومی اسمبلی عبر ت گر وپ آف نیو ز پیپرز کے سر بر اہ قاضی اسد عابد عبا سی ، ایبٹ آبا دسے آئے ہو ئے ضلعی امیر جما عت اسلامی عبد الر زاق عبا سی ،اعزازی مہما ن دبئی سے آئے ہوئے نوجوان جاوید العباسی،چین سے آئے ہو ئے انجنیئرنور احمد عبا سی، DIGپیر محمد عباسی ،قاری عبید الرحمن ،حضور بخش کلوڑ، خلیل الرحمن عباسی، سلیم خان تنولی، عبد القدوس عبا سی رفیق عباسی ،سندھ کے صدر سعد اللہ کلہوڑو، میاں جہانگیر عباسی، پروفیسر حکیم عسکری، ڈاکٹر ایو ب عباسی، زرداد عباسی، حاجی محمد ایوب عباسی، انجنیئر ظہیر الدین عباسی،افتخارعباسی ، شاہد خا قان عباسی، حاجی رجب علی عباسی ودیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ قاری تو فیق عباسی اور وسیم عباسی نے قرات ونعت کی سعا دت حاصل کی. اس مو قع پرانجمن کے سر پرست صاحبا ن ،ڈویژنل وضلعی عہدیداران سمیت AIG اعجا ز عبا سی ، کاشف امتیازعبا سی،پیر اکسیر
عبا سی، عیدل عباسی ،حفیظ عباسی ،نور احمد عبا سی،سفیر اختر عباسی ،کیپٹن ذوالفقار عبا سی ،عابد عباسی،وسیم عباسی، عارف عباسی، تاج عبا سی ،شمین تنو لی، نعیم عباسی، اشرف عبا سی،نیاز عبا سی، اللہ وداھایا، محمد علی کھوہارو،بشیر کھوہارو، ساجد عبا سی، نیہال خان عبا سی،عبدالستار عباسی،اکرم عبا سی،ایوب عباسی، غلام مسطفٰے صابر عبا سی، با بر عبا سی ،احمد عباسی،شیر خان عبا سی ، جلال عباسی ،یامین عبا سی ، اقصارعبا سی،منصور عبا سی،خالد عبا سی ، منیر عبا سی ، نصیر عبا سی ،مشتا ق عبا سی ، ممتاز عبا سی ،کریم عبا سی،صدیق عبا سی ، سعید خا ن تنو لی، رحمت عباسی ودیگر بھی کثیر تعداد میں مو جو د تھے ۔ تقریب میں جاوید عباسی اور عارف عباسی کی جانب سے فراہم کردہ 30 اور 20 پائونڈ کے کیک انجمن کے 32 ویں یوم تاسیس با بائے قوم کی 141 ویں جبکہ ڈاکٹر شفقت حسین عباسی کی65 ویں سالگرہ کی نسبت سے کاٹے گئے ۔ ڈاکٹر شفقت حسین عباسی نے تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے مزید کہا کہ عباسی حکمرانوں نے فقیری میں حکمرانی کی اور خود کو ہمیشہ خادم الفقراء کہلوا یا۔ انہوں نے کہا کہ انسانیت کی خدمت خاندان بنو عباس کا ہمیشہ شعار رہا ہے۔ ہمارے اجد اد نے بلا تخصیص سب کی خدمت کی ہے اور ہمیں آئندہ بھی اس سلسلے کو جاری رکھنا ہے انہوں نے تقریب کے بہترین انعقاد پر منتظمین کو مبارکبا د بھی دی۔ اس موقع پر شریک صد رِ تقریب رکن سندھ اسمبلی انجمن اتحا د عباسیہ پاکستان لیڈیز ونگ کی صد ر نصر ت سحر عباسی نے خطا ب کر تے ہوئے عباسی برادری کے اتحا د کوسراہااور کہا کہ کراچی سے کشموا ور کشمیر تک عباسی برادری ڈاکٹر شفقت حسین عباسی کی قیادت میں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہے اور یہ اتحا د کسی کے خلا ف نہیں بلکہ ہر اچھائی کا ساتھ دینے کیلئے قائم کیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ ملک میں موجو د ہر مظلوم کے ہم ساتھ ہیں اورانسانیت کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی کا وشوں کو برائے کا ر لا نا ہماری مو روثی روایت ہے۔ تقریب سے خطاب کر تے ہوئے مہمان خصوصی عبرت گروپ آف نیوز پیپر ز کے سر براہ سا بق رکن قومی اسمبلی قاضی اسد عا بد عباسی نے کہا کہ انجمن اتحا د عباسیہ کے اراکین کی ملک بھر میں بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر اب شفقت عباسی اسے کسی سیا سی تنظیم میں تبدیل کر کے ملک کے اعلیٰ ایوانوں میں اپنے افراد بھیجیں جبکہ حضو ر بخش کلوڑنے اپنے خطا ب میں عباسی برادری کے 50 ہزار افراد کے پروگرام کے انعقادکا اعلان کیاجبکہ حاجی رجب علی نے کورنگی آفس کے لیے انجمن کو تین سو گزاور حاجی جلال
عبا سی نے ایک لا کھ روپے دینے کا اعلا ن کیا ۔
آر ایل این جی سے گھریلو صارفین کو معیاری ایندھن کی فراہمی ممکن ہوگی،شہبازشریف خوشی کا دن ہے،پورے ملک کے عوام کا ایک دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا، تقریب سے خطاب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشن کھولنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں گھریلو گیس کنکشن کی...
نوجوان اس ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں،طلباو طالبات کی ہزاروں میں ٹیسٹ میں شرکت نوجوان نہیں مستقبل میں سیاسی قبضہ گروپ مایوس ہوگا، بنو قابل پروگرام سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ نوجوان اس ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، نوجوانوں کو ساتھ ملا کر نومبر میں...
ڈی جی آئی ایس پی آر نے میرے خلاف پریس کانفرنس کی، وفاقی وزرا نے گھٹیا الزامات لگائے میرے اعصاب مضبوط ، ہم دلیر ہیں، کسی سے ڈرنے والے نہیں، سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق سے اپنے حقوق طاقت کے زور پر لیں گے ، صوبے میں امن ل...
27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے اپنی فوجیں اتاری تھیں اوربڑے حصے پر ناجائز قبضہ کیا مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، کل جماعتی حریت کانفرنس کی پریس کانفرنس کشمیریوں نے بھارتی جارحیت کے خلاف آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہن...
افغانستان بھارت کی پراکسی کے طور پر کام کر رہا ہے، 40 سال تک افغانوں کی مہمان نوازی کی افغان مہاجرین نے روزگار اور کاروبار پر قبضہ کیا ہوا ہے، خواجہ آصف کی میڈیا سے گفتگو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے معاملات طے نہیں پاتے تو پھر...
پاکستان کا آبی دفاع اور خودمختاری کا عزم،طالبان رجیم دریائے کنڑ پر بھارتی حکومت کے تعاون سے ڈیم تعمیر کرکے پاکستان کو پانی کی فراہمی روکناچاہتی ہے،انڈیا ٹو ڈے کی شائع رپورٹ افغان وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کے بعد پانی کو بطور سیاسی ہتھیاراستعمال کرنے کی پالیسی واضح ہو گئی،بھارت ک...
صوبے ایک خاندان، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی مجموعی خوشحالی سے جڑی ہے،شہباز شریف پورا پاکستان ایک فیملی،کہیں بھی آگ لگے اسے مل کر بجھانا ہوگا، ورکشاپ کے شرکا سے خطاب وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی یکجہتی اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان ایک گ...
ویکسین لگانے جائو تو کہا جاتا ہے کہ یہ سازش ہے،لوگوں کو مریض بننے سے بچانا ہے یہاں ہیلتھ کیٔر نہیں،ویکسین 150 ممالک میں استعمال ہوچکی ہے،تقریب سے خطاب وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ گلگت سے کراچی تک سیوریج کا نظام ٹھیک نہیں۔ویکسین لگانے جائو تو کہا جاتا ہے کہ یہ سازش ...
ایڈمرل نوید اشرف نے کریکس ایریا میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور آپریشنل تیاریوں اور جنگی استعداد کا جائزہ لیا پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتیں ساحل سے سمندر تک بلند حوصلوں کی طرح مضبوط اور مستحکم ہیں،آئی ایس پی آر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ سرکریک سے جیوانی...
افغان سرزمین سے ہونیوالی دہشت گردی پر بات ہوگی، عالمی برادری سے کیے وعدے پورے کریں،دوحا مذاکرات کے تحت افغانستان کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان اسرائیل کے مغربی کنارے کے حصوں کو ضم کرنے کی کوششوں کی سخت مذمت کرتا ہے، ہم فلسطین کاز کے لیے اپنی بھرپور ح...
ضامن مفرور ہونے پرپیش کردہ پراپرٹی بحق سرکار قرق کرنے کا حکم جاری کردیا ملزمہ ہر جگہ موجود ہوتی ہے لیکن عدالت پیش نہیں ہوتی، عدالت کے سخت ریمارکس انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے وارنٹ گرفتاری کے باوجود علیمہ خان کے پیش نہ ہونے پر شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے اور بینک ...
صوبے میں تمام فیصلے عمران خان کے ویژن کے مطابق ہوں گے،سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے پورے ملک میں انقلاب لائیں گے،جلسہ سے خطاب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملے کسی صورت قبول نہیں ، صوبے میں تمام فیصلے عمران خان کے ویژن...