... loading ...
بینک کارڈز کا روز مرہ زندگی میں استعمال عام ہے، بلوں کی ادائیگی ہویا اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکالنے ہوں، عموماً بینک کارڈز کا استعمال ہی کیا جاتا ہے لیکن بہت کم لوگ اے ٹی ایم کارڈز کے راز جانتے ہیں۔
کارڈ پر درج نمبرز:اکثر بینک کارڈز 16ہندسوں پر مشتمل ہوتے ہیں لیکن بعض کارڈز پر 19 عدد بھی ہوتے ہیں۔ اس میں سب سے پہلا نمبر کارڈ کی شناخت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اگر کارڈ پر لکھا پہلا نمبر 4 ہے تو اس کا مطلب یہ ویزا کارڈ ہے اور اگر 5 نمبر لکھا تو یہ ماسٹر کارڈ کی پہچان ہے۔ اگلے 5 نمبرز متعلقہ بینک کو ظاہر کرتا ہے جب کہ آگے 9 نمبرز بینک اکاونٹ کے بارے میں ہیں جو کہ بینک کارڈ کا اجرا کرتا ہے۔ یہ 9نمبرز دراصل بینک حاصل کردہ کارڈ کے مالک کی شناخت کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
الٹراوائلٹ (UV):یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ بینک کارڈز کواسی طرح محفوظ بنایا گیا ہے جس طرح کرنسی نوٹوں کے اصلی ہونے کی کچھ مخصوص علامات رکھی جاتی ہیں۔ ویزا کارڈ پر الٹرا وائلٹ روشنی پرمبنی ‘‘V’’ دکھائی دیتا ہے جب کہ ماسٹرکارڈ پر’’M’’اور امریکی کارڈ پر چیل بنی نظر آتی ہے۔ تصدیقی کوڈ:بینک کارڈ کے پچھلے حصے میں 3 ہندسوں کا ایک سیکورٹی کوڈ درج ہوتا ہے۔ CVV کوڈ VISA کارڈ کے لیے ہے جب کہ CVC کوڈ MASTER کارڈ کے لیے ہوتا ہے۔ ان دونوں کارڈز میں CV کا مطلب CARD VERIFICATION ہے۔ یہ کوڈ کارڈ کی تصدیق کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ بینک کارڈز استعمال کرنے کی احتیاطی تدابیر:اگر آپ انٹرنیٹ سے آن لائن کوئی چیز خرید رہے ہیں تو یہ بات لازماً مدنظر رکھیں کہ متعلقہ ویب سائٹ محفوظ ہے۔ ویب سائٹ کے ایڈریس سے پہلے https لکھا نظر آئے تو یہ محفوظ ویب سائٹ کی پہچان ہے۔ہمیشہ اپنے کارڈ کی حساس معلومات کو یاد رکھیں، مثلاً PIN اورCVV نمبرز ذہن نشین کرلیں۔ کسی غیر بھروسہ مند شخص کو اپنا کارڈ نہ دیں خصوصاً عوامی مقامات پر کارڈ کے نمبرز پر گفتگو سے گریز کریں۔
بھارت خود دہشتگردی میں ملوث ہے ،دنیا بھارت کی من گھڑت باتوں پر کان دھرنے سے کیلئے تیار نہیں ، بھارت کے سیاستدان، سیاستدان کم اور جنگجو زیادہ لگتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کسی کا باپ پاکستان پر آنچ نہیں لا سکتا، شوق پورا کرنا ہے کرلے، ہم کھڑے ہیں طاقت سے جواب دیں گے، ...
بجلی سبسڈی کے موجودہ نظام میں بڑی تبدیلی کا عندیہ،8 ماہ میں نیا نظام متعارف کروایا جائے گا،جنوری 2027 سے ہدفی (ٹارگٹڈ) سبسڈی متعارف کرائی جائے گی،ذرائع سبسڈی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ڈیٹا کی بنیاد پر صارفین کو فراہم کی جائے گی، غلط استعمال کو روکنے میں مدد ملے گی،حکومت صارفی...
سندھ طاس معاہدہ کیتمام آپشنز زیر غور ،دریاؤں کی صورتحال کا مشاہدہ کررہے ہیں امریکا ایران کے درمیان جلد معاہدے کی توقع ہے،ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران میں جلد معاہدے کی توقع ہے، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی ...
سندھ طاس معاہدہ کیتمام آپشنز زیر غور ،دریاؤں کی صورتحال کا مشاہدہ کررہے ہیں امریکا ایران کے درمیان جلد معاہدے کی توقع ہے،ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران میں جلد معاہدے کی توقع ہے، پاکستان کا ایک قطرہ پانی بھی کوئی ...
180 نشستیں جیتنے والے شخص کو قید کیا گیا، 17 نشستیں جیتنے والوں کو ہم پر مسلط کیا گیا، ہم نے متحد ہوکر اپنے حقوق کی جنگ لڑنی ہے، میں تیار ہوں، قوم بھی تیار ہے ،سہیل آفریدی کل شیخ ادریس صاحب کو شہید کیا گیا، ہم دہشت گردی کے خلاف بولیں تو کہا جاتا جھوٹ بول رہے ہیں، معصوم لوگ شہید...
ایران کیخلاف جارحانہ فوجی مرحلہ ختم ہو چکا، امریکا کا مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ،ضرورت پڑنے پر کارروائی دوبارہ شروع کی جا سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی گفتگو ایران شرائط مان لیتا ہے تو امریکا اور اسرائیل کی تہران کیخلاف جنگ ختم ہو سکتی ہے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھ...
موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، مولاناادریس کے دو گارڈز بھی زخمی ،مولانا کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا راستے میں ہی دم توڑ گئے،ہسپتال کے باہر ہزاروں عقیدت مند پہنچ گئے،علاقہ میںکہرام مچ گیا ضلع چارسدہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہ...
چارسدہ میں مولانا ادریس کی شہادت پر آصف زرداری اورشہباز شریف کا اظہارِ افسوس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئیدعا کی چارسدہ میں جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر حملے کے نتیجے میں ان ک...
عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی ایران امریکا جنگ رکوانے کیلئے بھی فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، قرارداد کا متن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لئے سفارش کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا د...
تیاری ایرانی انرجی انفرااسٹرکچر اور سینئر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی ہے جنگ امریکا کا انتخاب تھی، اثرات دنیا محسوس کررہی ہے، سی این این رپورٹ اسرائیل نے آبنائے ہُرمُز سے متعلق کشیدگی بڑھنے پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق...
یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور،امریکی بحری جہاز کو رکنے کی وارننگ دی گئی تھی ہدایات نظر انداز کرنے پر دو میزائل داغے گئے جو ہدف پر جا لگے، پاسدارانِ انقلاب ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اصول و ضوابط کی خلاف ورزی اور انتباہ کے باوجود اپنی سمت تبدیل نہ ...
بانی سے وکلاء اور اہل خانہ کی فوری ملاقات ممکن بنائی جا سکے،عمران خان کے ذاتی معالج، ماہر ڈاکٹروں اور اہل خانہ کی موجودگی میں علاج کا مطالبہ، شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے ضمانت کی درخواستوں پر فوری سماعت مقرر کی جائے، عمران اور بشریٰ کی رہائی کا مطالبہ، تنہائی میں قید رکھ...