... loading ...
نجم انوار
عسکری و سیاسی کشمکش کی خطرناک پاکستانی تاریخ میں ایسا پہلی مرتبہ ہورہا ہے کہ سینیٹ کمیٹی میں پاک فوج کے سربراہ کو بلاکر اُن سے خطے کی صورتِ حال پر بریفنگ لی جائے گی۔ اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ ایک ایسے وقت میں ہورہا ہے جب پاکستان کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں انتہائی مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی دونوں ہی اسٹیبلشمنٹ کے نقاب پوش نام پر مسلسل فوج کو ہدفِ تنقید کا نشانا بنائے رکھتے ہیں۔ خوش حکمرانی سے اخلاقی طور پر غالب ہونے کے بجائے بدعنوانی کے مکروہ ترین عمل کو جاری رکھتے ہوئے سیاسی قیادت محض جمہوریت کے نام پرفوج پر بالادستی کا خواب دیکھتی ہے اور پاکستان کی تاریخ اور فوجی نفسیات کے قومی عوامل کو مکمل طور پر نظرانداز کردیتی ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی جانب سے مختلف نوعیت کے ایسے معاملات پر مسلسل تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے جو کسی بھی طرح سے عسکری سطح کے ہیں۔ مثلاً مختلف سینیٹرز کی جانب سے 15؍دسمبر کو سعودی سربراہی میں قائم ہونے والے 41 ملکی فوجی اتحاد (آئی ایم سی ٹی سی) کے ٹرمز آف ریفرنسز کو خفیہ رکھنے پر تشویش ظاہر کی گئی تھی۔ ظاہر ہے کہ یہ پہلو اس لیے سینیٹرز کو پریشان کررہا تھا کہ اس فوجی اتحاد کی قیادت سابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کررہے ہیںیا اس سے وابستہ ہیں۔اسی طرح فرحت اللہ بابر کی جانب سے فوجی سربراہ کے دورۂ ایران کی بابت بھی تشویش سامنے آئے تھی۔ اُنہوں نے کہا تھا کہ فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کا دورہ کیا ،ا س دوران میں کیا معاملات طے پائے ، اس حوالے سے پارلیمنٹ کو معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سینیٹ کمیٹی کو خطے کی صورتِ حال پر بریفنگ دیں گے۔ سینیٹ کے پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کا ایک اہم ان کیمرہ اجلاس 19؍دسمبرکو منگل کی صبح دس بجے طلب کیا گیا ہے۔ پارلیمانی تاریخ میں ایسا پہلی دفعہ ہوگا کہ پاک فوج کے سربراہ اس نوعیت کی کوئی بریفنگ دیں گے۔ اطلاعا ت کے مطابق سینیٹ ہال میں دی جانے والی بریفنگ میں فوجی سربراہ کے ہمراہ ڈی جی ملٹری آپریشن (ڈی جی ایم او) میجر جنرل ساحر شمشاد مرزا بھی موجود ہوں گے۔
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی فوجی سربراہ کے طور پر تقرری کے بعد اُنہیں ایک ٹیبل بچھا کر سامنے ایک کرسی پر بٹھایا تھا، واضح رہے کہ یہ منظر بھی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھا گیا تھا۔نوازشریف کی جانب سے فوجی سربراہ کی تقرری کے بعد اُنہیں وزیراعظم ہاؤس طلب کیا گیا تو اُنہیں اس طرح بٹھا کر یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی تھی کہ وہ ایک ماتحت افسر ہیں اور اُنہیں اسی طرح اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ فوج پر غلبے کی اس نوع کی خواہش خطرناک نتائج پید اکرتی ہے۔ اس مرتبہ یہ قدم سینیٹ کی جانب سے اُٹھا یا گیا ہے۔ اپنی نوعیت کا یہ منفرد واقعہ ایک ایسے وقت میں ہورہا ہے جب پاکستان کی دونوں بڑی سیاسی جماعتیں انتہائی مشکلات کا شکار ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی دونوں ہی اسٹیبلشمنٹ کے نقاب پوش نام پر مسلسل فوج کو ہدفِ تنقید کا نشانا بنائے رکھتے ہیں۔ خوش حکمرانی سے اخلاقی طور پر غالب ہونے کے بجائے بدعنوانی کے مکروہ ترین عمل کو جاری رکھتے ہوئے سیاسی قیادت محض جمہوریت کے نام پرفوج پر بالادستی کا خواب دیکھتی ہے اور پاکستان کی تاریخ اور فوجی نفسیات کے قومی عوامل کو مکمل طور پر نظرانداز کردیتی ہے۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی جانب سے مختلف نوعیت کے ایسے معاملات پر مسلسل تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے جو کسی بھی طرح سے عسکری سطح کے ہیں۔ مثلاً مختلف سینیٹرز کی جانب سے 15؍دسمبر کو سعودی سربراہی میں قائم ہونے والے 41 ملکی فوجی اتحاد (آئی ایم سی ٹی سی) کے ٹرمز آف ریفرنسز کو خفیہ رکھنے پر تشویش ظاہر کی گئی تھی۔ ظاہر ہے کہ یہ پہلو اس لیے سینیٹرز کو پریشان کررہا تھا کہ اس فوجی اتحاد کی قیادت سابق پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کررہے ہیںیا اس سے وابستہ ہیں۔اسی طرح فرحت اللہ بابر کی جانب سے فوجی سربراہ کے دورۂ ایران کی بابت بھی تشویش سامنے آئے تھی۔ اُنہوں نے کہا تھا کہ فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کا دورہ کیا ،ا س دوران میں کیا معاملات طے پائے ، اس حوالے سے پارلیمنٹ کو معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بے تاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای ک...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دیکر پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی فیفا ورلڈ کپ میں مصر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی اور آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ ک...
روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا، نام نہاد امن کے داعی درحقیقت جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں، روسی صدر روس نے یوکرین کے ایک اور شہر کوستیان تینیو پر قبضہ کر لیا، روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین اور اس کے مغربی حامیوں کو ...
سندھ طاس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بھاری ہوگی،پاکستان اپنے جائز آبی وسائل پر غیرقانونی قبضہ ہر گز قبول نہیں کرے گا،پانی روکنے کی بھارتی کوشش کو جنگ تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے نتائج 2ممالک تک محدود نہیں رہتے،پاکستان امن کا داعی ہے اور ہم...
20 بچوں کو نکال لیا گیا، ملبے میں مزید بچے دبے ہونے کا خدشہ۔پولیس نے مالک دو بھائیوںفیضان اور ریحان کو حراست میں لے لیا، ایک سال سے ٹیوشن سنٹر چل رہا تھا کمرے کی چھت پر مزدور کام کررہے تھے جس کی وجہ سے چھت گری، 5گرفتار،صدر ووزیراعظم کا اظہار افسوس،وزیراعلیٰ کا صوبے کے اسکولوں کی...
ہم کسی بھی صورت بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے ، پی ٹی آئی رہنما اختر مینگل اتحادی ہیں انہیں ساتھ لے کر چلیں گے،پریس کانفرنس سے خطاب سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گیا۔ ا...
اسٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکائو نٹس بلاک کرنے سے روک دیا عدالتی حکم پرعملدرآمدکی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ،اعلامیہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکائونٹس بلاک کرنے سے روک دیا ۔عدالتی حکم پر اسٹیٹ بینک ...
مصنوعی قلت پیدا کرنے اور مارکیٹ میں ہیرا پھیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی سندھ میں گندم اور آٹے کی مناسب قیمت پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے،سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کو گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خو...
رینجرز کیمپ پر حملے کی مذمت،شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت، لواحقین سے تعزیت کا اظہار پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے پُرعزم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح ...
حملہ آوروں کا تعلق اسی تنظیم سے تھا، پاکستانی حکام بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہیں جماعت الاحرار کی بنیاد اگست 2014میں رکھی گئی ، بانی عمر خالد خراسانی صحافت سے وابستہ رہے،ماہرین کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر پاکستان رینجرز (سندھ)کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے ...
احتجاج ان کی خواہش نہیں بلکہ آخری آپشن ہے، دوبارہ احتجاج کرنا پڑا توپہلی گولی میرے سینے پر لگے گی، وزیراعلیٰ حکومت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی، اسی لیے عوام نے انہیں تیسری مرتبہ حکومت کرنے کا موقع دیا،خطاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ...
شہباز شریف کا ملک کیخلاف دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے آہنی عزم کا اعادہ،پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کا کردار ادا کر رہا ہے، قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان کی پرخلوص ثالثی کاوشوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت...