وجود

... loading ...

وجود

نواز لیگ کی ساکھ بُری طرح متاثر۔ ختم نبوت جلسوں میں مزید استعفے متوقع!

جمعرات 14 دسمبر 2017 نواز لیگ کی ساکھ بُری طرح متاثر۔ ختم نبوت جلسوں میں مزید استعفے متوقع!

مسلم لیگ نون کی حکومت نہ صرف مرکز بلکہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں اپنی گرفت مسلسل کھوتی جارہی ہے۔ حالات پر کنٹرول کے حوالے سے مسلم لیگ نون کے رہنما اور دونوں شریفین کا بھی اپنے آپ پر اعتماد مسلسل متزلزل دکھائی دیتا ہے۔ انتہائی ذمہ دار ذرائع کے مطابق پیر حمید الدین سیالوی نے مسلم لیگ نون کی پنجاب حکومت اور وزیراعلیٰ شہباز شریف کے لیے خطرے کی گھنٹی بجانا شروع کردی ہے۔ پنجاب حکومت کے ایک اہم ذریعے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو یہ یقین دلایا گیا تھا کہ پیر حمید الدین سیالوی کی جانب سے فیصل آباد میں ختم نبوت کانفرنس کے دوران سامنے آنے والے استعفے اسمبلی سیکریٹریٹ کا منہ نہیںدیکھ سکیں گے اور یہ جلسے کے ختم ہوتے جوش میں تحلیل ہو جائیں گے۔ مگر ایسا نہیں ہوسکااور گزشتہ روز نون لیگ کے تین ارکان صوبائی اسمبلی نے اپنے استعفے اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرادیے۔ مسلم لیگ نون کی قیادت یہ اچھی طرح سمجھ رہی ہے کہ غلام نظام سیالوی، مولانا رحمت اللہ اور محمد خان بلوچ کی جانب سے جمع کرائے گئے یہ استعفے محض استعفے نہیں بلکہ شریف خاندان کے پاؤں کے نیچے دبا حکومت کا وہ قالین ہے جو آہستہ آہستہ اُن کے قدموں سے سرک رہا ہے۔ پیر حمید الدین سیالوی نے پنجاب کے صوبائی وزیرقانون رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ نہ دینے کا جواب دیگر ارکان کے استعفوں سے دے کر پنجاب کی سیاست کو اُتھل پتھل کرنا شروع کردیا ہے۔ نوازشریف اور شہبازشریف کے لیے یہ ایک سنجیدہ مسئلہ پیدا ہوگیا ہے کہ اب مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پر اسمبلی کی رکنیت اپنی وقعت کھو رہی ہے۔ پنجاب میں مسلم لیگ نون کا ٹکٹ سیاست کا سکہ رائج الوقت تھاجو اب نہیں رہا۔ پنجاب کے ایک اہم صوبائی وزیر نے اپنانام مخفی رکھنے کی شرط پر بتایا کہ اُنہیں اب یہ مسئلہ بھی درپیش ہے کہ وہ آئندہ انتخابات میں حصہ بھی لیں یا نہیں۔ کیونکہ ختم نبوت کے مسئلے نے مسلم لیگ نون کی ساکھ کو عوامی سطح پر بے حد متاثر کردیا ہے۔ اس تناظر میں پیر حمید الدین سیالوی کے استعفوں کی تحریک مسلم لیگ نون کے لیے انتخابات سے پہلے ایک نیا امتحان ثابت ہو سکتی ہے۔ اگر ان استعفوں کے بعد متعلقہ حلقوں میں عین انتخابات سے ذرا پہلے ضمنی انتخابات کا ڈول ڈالا گیا اور مسلم لیگ نون کو ان انتخابات میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تو یہ مسلم لیگ نون کو آئندہ انتخابات سے قبل ہی ایک شکست خوردہ اور عوام سے مسترد شدہ ثابت کردینے کے لیے کافی ہوگا۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نون کے مختلف رہنما اور ’’شریفین‘‘ اس خطرے کو اب محسوس کرنے لگے ہیں۔
شریفین کے لیے اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائے گئے یہ تین استعفے ہی نہیں بلکہ مزید استعفے بھی بحران کو سنگین کرنے کے لیے اپنا وقت کا انتظار کررہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ملتان میں منعقدہ ختم نبوت کانفرنس میں سب سے زیادہ استعفے پیش کیے جاسکتے ہیںجو لاہور کے جلسے سے پہلے منعقد کیا جائے گا بعدازاں لاہور میں منعقد ہونے جلسے میں مسلم لیگ نون کی پنجاب حکومت کا قافیہ مکمل تنگ ہو سکتا ہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ نون پنجاب کے متعدد قابل ذکر رہنماؤں نے اس تنازع میں خاموشی کو بہترین حکمت عملی کے طور پر اختیار کرلیا ہے۔ تاکہ وہ لوگوں کے غیض وغضب کا ہدف نہ بن سکیں۔ایک اہم ذریعے کے مطابق ختم نبوت کے معاملے نے مسلم لیگ نون کی ساکھ کو عوامی سطح پر جس قدر متاثر کیا ہے اُس کا اندازا خود حکومت مخالف سیاسی جماعتیں بھی اچھی طرح نہیں لگا سکی ہیں۔مگر اس دگرگوں صورتِ حال کو مسلم لیگ نون کے رہنماؤں نے خوب بھانپ لیا ہے۔ شاید شریفین کو اب یہ اندازا ہورہا ہے کہ اُنہیں اگلے دنوں اور ہفتوں میں زیادہ تندو تیز تحریک کا سامنا ہوگا۔ چنانچہ ان حالات میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اپنے پاس موجود واحد آپشن رانا ثناء اللہ کے استعفیٰ کی طرف مائل ہو سکتے ہیں۔ مگر اُنہیں یہ خطرہ بھی ہے کہ باقر نجفی کی رپورٹ کے تناظر میں دیگر سیاسی قوتیں خود اُن سے بھی استعفیٰ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ اس طرح استعفوں کی یہ آگ آگے بڑھ کر اُنہیں بھی جھلسانے والی ہے۔سیاسی ماہرین کے مطابق یہ صورتِ حال مسلم لیگ اور شریفین کے لیے آگے کنواں پیچھے کھائی کے بمصداق بنتی جارہی ہے۔


متعلقہ خبریں


ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں،امریکی صدر وجود - پیر 04 مئی 2026

مجھے ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں، تہران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے ہرمز کی ناکا بندی دوستانہ ہے، نہیں چاہتے ان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں،ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑ...

ایران پر دوبارہ حملہ کرسکتے ہیں،امریکی صدر

ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں وجود - پیر 04 مئی 2026

میزائل زمین سے زمین تک 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،حکام پاکستان نے دفاعی نظام کی جانچ سے بھارتی فالس فلیگ ہتھکنڈوں کامنہ توڑجواب دیا،ماہرین پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہ...

ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے نے دشمن کی نیندیں اڑا دیں

کرپشن،مافیا کلچر نے ملک کو اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے، حافظ نعیم وجود - پیر 04 مئی 2026

25 کروڑ عوام پر آئی پی پیز، گیس، چینی اور آٹا مافیانے اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے چند خاندان مختلف ناموں، جماعتوں، نعروں کیساتھ بار بار اقتدار میں آتے ہیں،خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کرپشن اور مافیا کلچر پاکستان کے مسائل کی جڑ ہیں، جنہ...

کرپشن،مافیا کلچر نے ملک کو اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے، حافظ نعیم

آبنائے ہرمز سے امریکی و اسرئیلی جہاز نہیں گزریں گے، ایران کا قانون سازی کا فیصلہ وجود - پیر 04 مئی 2026

نئی قانون سازی کے تحت سپریم لیڈر سے اجازت لی جائے گی ، علی نیکزاد ایران آبنائے ہرمز میں اپنے جائز حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا،گفتگو ایران کی پارلیمنٹ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شر...

آبنائے ہرمز سے امریکی و اسرئیلی جہاز نہیں گزریں گے، ایران کا قانون سازی کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد،عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوسوں کااعلان وجود - اتوار 03 مئی 2026

بانی پی ٹی آئی ملک کا سب سے بڑا لیڈر ،یہاںوفاداریاں نہ بیچنے والے غدار ہیں، مائنس عمران خان کا ماحول بنایا جا رہا ہے،اداروں سے کہتے ہیں سیاست آپ کا کام نہیں ہے ،محمود اچکزئی تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور یہ ریلا عمران خان کو آزاد کرائے گا، ہم بانی ...

اپوزیشن اتحاد،عمران خان کی رہائی کیلئے جلسے جلوسوں کااعلان

سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی وجود - اتوار 03 مئی 2026

عالمی کمپنیاں سوشل میڈیا رولز اور مواد ہٹانے سے متعلق سخت قوانین پر تحفظات رکھتی ہیں رجسٹریشن سے صارفین کی پرائیویسی، آزادیِ اظہارِ رائے پر اثر پڑیگا،قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دنیا کی معروف سوشل میڈیا کمپنیوں نے پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک...

سوشل میڈیا کمپنیوں کی پاکستان میں رجسٹریشن میں عدم دلچسپی

صوبے کا مقدمہ سیاسی جماعتوں سے ملکر لڑیں گے ،سہیل آفریدی وجود - اتوار 03 مئی 2026

قیام امن کیلئے وسائل میرے حوالے کیے جائیں تو100 دن میں امن کی ضمانت دیتا ہوں فوجی اور انٹیلی جنس کی کارروائیاں امن کے قیام میں ناکام ہوچکی ہیں، لویہ جرگہ سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ قیام امن کیلئے وسائل اگر میرے حوالے کیے جائیں تو100 دن ...

صوبے کا مقدمہ سیاسی جماعتوں سے ملکر لڑیں گے ،سہیل آفریدی

ملک کے مختلف شہروں میں مہنگائی کا راج بدستور برقرار وجود - اتوار 03 مئی 2026

گھی ، کوکنگ آئل، چائے پتی، چینی کی قیمتوں میں اضافہ، مرغی اورانڈ ے بھی مہنگے شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ،سرکاری نرخوں پر عملدرآمد سوالیہ نشان بن گیا ملک کے مختلف شہروں کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج بدستور برقرار ہے مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھی، کوکنگ آئل، چائے پتی، س...

ملک کے مختلف شہروں میں مہنگائی کا راج بدستور برقرار

شہری ہلاکتوں کے افغان حکام کے دعوے بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ وجود - اتوار 03 مئی 2026

پاکستان کو مسلسل افغان سرزمین سے دہشتگردوں کی دراندازی اور حملوں کا سامنا ہے بعض دہشت گرد کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ عناصرملوث پائے گئے، ترجمان پاکستان نے پاک افغان سرحد کی صورتحال پر برطانوی نمائندہ خصوصی کے حالیہ تبصرے کو یکطرفہ اور حقیقت کے منافی قرار دیتے ہوئے سختی...

شہری ہلاکتوں کے افغان حکام کے دعوے بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

برطانیا میں مریضوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں، ادویات کی شدید قلت کا خدشہ وجود - اتوار 03 مئی 2026

مشرقِ وسطی میں جاری بحران کے اثرات سے فارمیسیوں سے اہم ادویات غائب ہونے لگیں صورتِ حال برقرار رہی تو آنیوالے دنوں میں ادویات کی قلت سنگین شکل اختیار کر سکتی ہے،ماہرین مشرقِ وسطی میں جاری بحران کے اثرات برطانیہ تک پہنچنا شروع ہو گئے جہاں ملک بھر میں فارمیسیوں سے اہم ادویات غائ...

برطانیا میں مریضوں کی زندگیاں دائو پر لگ گئیں، ادویات کی شدید قلت کا خدشہ

امریکا نے ایران کی نئی تجاویز مسترد کردیں وجود - هفته 02 مئی 2026

ایران کی تازہ تجاویز سے مطمئن نہیں،فیصلہ کرنا ہے کہ تہران کیخلاف طاقت استعمال کریں یا مذاکرات کیے جائیں، ٹرمپ کا دو ٹوک اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی تازہ ترین تجاویز سے مطمئن نہیں ہیں۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی ق...

امریکا نے ایران کی نئی تجاویز مسترد کردیں

مہنگائی کی شرح ایک بار پھر ڈبل ڈیجٹ میں داخل وجود - هفته 02 مئی 2026

وزارت خزانہ کے تخمینے غلط ثابت، مہنگائی 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی مہنگائی کی سالانہ شرح 10.89فیصد تک جاپہنچی، وفاقی ادارہ شماریات وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مقابلے اپریل میں مہنگائی ک...

مہنگائی کی شرح ایک بار پھر ڈبل ڈیجٹ میں داخل

مضامین
سکھ کمیونٹی کا یورپی یونین کے سامنے مظاہرہ وجود پیر 04 مئی 2026
سکھ کمیونٹی کا یورپی یونین کے سامنے مظاہرہ

مکالمے کی ضرورت وجود اتوار 03 مئی 2026
مکالمے کی ضرورت

کشمیر ایک جیل وجود اتوار 03 مئی 2026
کشمیر ایک جیل

ہم خود ہی کافی ہیں! وجود اتوار 03 مئی 2026
ہم خود ہی کافی ہیں!

غزہ ہوگیا عالمی سرخیوں سے اوجھل وجود اتوار 03 مئی 2026
غزہ ہوگیا عالمی سرخیوں سے اوجھل

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر