وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

دنیا کا سب سے اونچا اور طویل شیشے کا پل بند کردیا گیا

اتوار 04 ستمبر 2016 دنیا کا سب سے اونچا اور طویل شیشے کا پل بند کردیا گیا

china-glass-bridge

دنیا کا سب سے اونچا اور سب سے طویل شیشے کا پل صرف دو ہفتے بعد بند کردیا گیا ہے۔

ژانگ جیاجی کی کھائی پر بنا ہوا یہ 430 میٹر طویل پل 20 اگست کو کھولا گیا تھا۔ یہ 300 میٹر گہری کھائی پر بنایا گیا تھا۔ افتتاح ہوتے ہی ہزاروں افراد نے اس انوکھے پل کا رخ کیا لیکن گزشتہ روز ان افراد کو سخت مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جو طویل سفر کرکے اس پل کو دیکھنے اور پار کرنے کے لیے آئے تھے اور ٹکٹ تک خرید چکے تھے۔

حکام نے پل بند کرنے کی وجہ حفاظتی اقدامات کو قرار دیا اور کہا کہ یہ عارضی بندش ابتدائی رش کے بعد پل کو اپگریڈ کرنے اور مہمانوں کے لیے خدمات کو بہتر بنانے کے لیے ضروری تھی۔

ایک دن میں پل کو دیکھنے کے لیے 8 ہزار افراد آ سکتے ہیں لیکن روزانہ 10 ہزار سے زیادہ افراد یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ حکام نے چین کے سوشل نیٹ ورک ویبو پر عوام سے معذرت طلب کی ہے اور وضاحت پیش کی ہے کہ یہ بندش کیوں ضروری تھی۔


متعلقہ خبریں


چینی سیاح قطب شمالی جانے میں سب سے آگے وجود - اتوار 04 ستمبر 2016

قطب شمالی کے قریب روس کے مجموعہ جزائر فرانز جوزف لینڈ اور نووایا زیملیا کا سفر کرنے والوں میں چین کے سیاح پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ روس کے آرکٹک نیشنل پارک کا کہنا ہے کہ رواں سال اس علاقے کے 9 دوروں کا انتظام کیا گیا، جس میں 954 سیاحوں میں سے 269 چینی شہری تھے۔ تقریباً ہر سفر میں وہیل اور قطبی ریچھوں سمیت مختلف جانور دیکھے گئے۔ 2015ء میں روسی آرکٹک نیشنل پارک میں سیاحوں کی ریکارڈ تعداد آئی تھی جو 1255 تھی۔ 2017ء میں ان جزائر کے لیے 10 دوروں کا انتظام کرنے کا منصوبہ بنای...

چینی سیاح قطب شمالی جانے میں سب سے آگے

پاک فوج نے لاپتہ امریکی کوہ پیماؤں کی تلاش شروع کردی وجود - اتوار 04 ستمبر 2016

پاکستان دو امریکی کوہ پیماؤں کی تلاش شروع کردی ہے اور پاک فوج اپنے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے چھ روز قبل لاپتہ ہو جانے والے ان دونوں افراد کی تلاش کر رہی ہے جو گلگت بلتستان کی ایک چوٹی سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ کائل ڈیمپسٹر اور اسکاٹ ایڈمسن نے 21 اگست کو گلگت بلتستان کی ایک اوگرے-II نامی چوٹی سر کرنا شروع کی جس کی بلند 7285 میٹر ہے۔ لیکن اگلے ہی روز وہ لاپتہ ہوگئے اور اب تک ان کے بارے میں کچھ نہیں معلوم۔ الپائن کلب آف پاکستان کے ترجمان کرار حیدری نے کہا کہ آرمی ایوی ایش...

پاک فوج نے لاپتہ امریکی کوہ پیماؤں کی تلاش شروع کردی

برطانیہ میں چین اور مشرق وسطیٰ کے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ وجود - پیر 19 اکتوبر 2015

برطانیہ جانے والے چینی سیاحوں کی تعداد 2015ء کے ابتدائی چھ ماہ میں ریکارڈ 90 ہزار تک جا پہنچی ہے، جو 2014ء کے اسی عرصے سے 28 فیصد زیادہ ہے۔ برطانیہ میں سیاحت کے ادارے وزٹ برٹن نے ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ انہیں رواں سال 2 لاکھ سے زیادہ چینی سیاحوں کی آمد کی توقع ہے۔ قومی شماریات کے دفتر سے جاری ہونے والے اعداد و شمار نے ظاہر کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ و خلیجی ریاستوں سے آنے والے سیاحوں کی تعداد میں بھی زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ چین اور خلیجی ممالک یعنی بحرین، کویت...

برطانیہ میں چین اور مشرق وسطیٰ کے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

مضامین
کون کہتاہے وجود اتوار 25 جولائی 2021
کون کہتاہے

اپنا دھیان رکھنا وجود اتوار 25 جولائی 2021
اپنا دھیان رکھنا

محکمہ بہبودی آبادی کے گریڈ چودہ کے ملازم کے اختیارات و مراعات!! وجود هفته 24 جولائی 2021
محکمہ بہبودی آبادی کے گریڈ چودہ کے ملازم کے اختیارات و مراعات!!

اپنوں کی حوصلہ شکنی حب الوطنی نہیں وجود هفته 24 جولائی 2021
اپنوں کی حوصلہ شکنی حب الوطنی نہیں

مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے وجود بدھ 21 جولائی 2021
مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے

مساوات، قربانی اور انعام وجود بدھ 21 جولائی 2021
مساوات، قربانی اور انعام

’’ایف آئی آر‘‘ کے خلاف سندھ حکومت کی قانونی کارروائی وجود بدھ 21 جولائی 2021
’’ایف آئی آر‘‘ کے خلاف سندھ حکومت کی قانونی کارروائی

’’ بک رہا‘‘ عید ۔۔ وجود بدھ 21 جولائی 2021
’’ بک رہا‘‘ عید ۔۔

افغانستان میں نئی جنگ ! وجود منگل 20 جولائی 2021
افغانستان میں نئی جنگ !

امن کادرس وجود منگل 20 جولائی 2021
امن کادرس

تیسری عالمگیر جنگ 2034 امریکا میں بیسٹ سیلز ناول وجود منگل 20 جولائی 2021
تیسری عالمگیر جنگ 2034 امریکا میں بیسٹ سیلز ناول

خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد وجود پیر 19 جولائی 2021
خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد

اشتہار

افغانستان
امریکی جنگی طیاروں کے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے وجود هفته 24 جولائی 2021
امریکی جنگی طیاروں کے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

افغان صدارتی محل میں نماز عید کے دوران راکٹ حملے کی ویڈیو وائرل وجود بدھ 21 جولائی 2021
افغان صدارتی محل میں نماز عید کے دوران راکٹ حملے کی ویڈیو وائرل

وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو آئینہ دکھا دیا وجود هفته 17 جولائی 2021
وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ، اشرف غنی کا الزام وجود هفته 17 جولائی 2021
پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ، اشرف غنی کا الزام

طالبان نے افغانستان کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرلیا، امریکی میڈیا وجود پیر 12 جولائی 2021
طالبان نے افغانستان کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرلیا، امریکی میڈیا

اشتہار

بھارت
بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونے والے محمد عامر کی پر اسرار موت وجود اتوار 25 جولائی 2021
بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونے والے محمد عامر کی پر اسرار موت

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی،نریندر مودی نے غداری کا ارتکاب کیا، راہول گاندھی وجود هفته 24 جولائی 2021
پیگاسس کے ذریعے جاسوسی،نریندر مودی نے غداری کا ارتکاب کیا، راہول گاندھی

بھارت میں کورونا اموات سرکاری اعداد وشمار سے 10 گنا زیادہ ہوسکتی ہیں وجود بدھ 21 جولائی 2021
بھارت میں کورونا اموات سرکاری اعداد وشمار سے 10 گنا زیادہ ہوسکتی ہیں

افغانستان سے بھارتی سفارتکاروں کا انخلائ، سوشل میڈیا پہ مذاق اڑنے لگا وجود پیر 12 جولائی 2021
افغانستان سے بھارتی سفارتکاروں کا انخلائ، سوشل میڈیا پہ مذاق اڑنے لگا

نریندر مودی کی کابینہ میں شامل 42فیصدوزراء کے خلاف فوجداری مقدمات قائم ہیں'رپورٹ وجود پیر 12 جولائی 2021
نریندر مودی کی کابینہ میں شامل 42فیصدوزراء کے خلاف فوجداری مقدمات قائم ہیں'رپورٹ
ادبیات
عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی دسویں برسی منائی گئی وجود جمعرات 28 جنوری 2021
عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی دسویں برسی منائی گئی

لارنس آف عربیا، بچپن کیسے گزرا؟ وجود منگل 20 اکتوبر 2020
لارنس آف عربیا، بچپن کیسے گزرا؟

بیروت سے شائع کتاب میں اسرائیل نواز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب وجود جمعرات 17 جنوری 2019
بیروت سے شائع کتاب میں اسرائیل نواز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب

14واں بین الاقوامی کتب میلہ کراچی ایکسپوسینٹر میں ہوگا وجود پیر 10 دسمبر 2018
14واں بین الاقوامی کتب میلہ کراچی ایکسپوسینٹر میں ہوگا

شاعر جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے وجود جمعرات 08 نومبر 2018
شاعر جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے
شخصیات
188ارب ڈالر کے مالک ایلون مسک دنیا کے مالدار ترین آدمی بن گئے وجود جمعه 08 جنوری 2021
188ارب ڈالر کے مالک ایلون مسک دنیا کے مالدار ترین آدمی بن گئے

ہالی وڈ اداکار ادریس البا کی اہلیہ بھی کورونا سے متاثر وجود پیر 23 مارچ 2020
ہالی وڈ اداکار ادریس البا کی اہلیہ بھی کورونا سے متاثر

امریکی میگزین فوربز میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری وجود منگل 01 جنوری 2019
امریکی میگزین فوربز میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری

سال 2018، مختلف شعبہ ہائے حیات کی بہت سی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں وجود بدھ 26 دسمبر 2018
سال 2018، مختلف شعبہ ہائے حیات کی بہت سی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں

ماضی کی رہنما خواتین وجود پیر 14 مئی 2018
ماضی کی رہنما خواتین