وجود

... loading ...

وجود
وجود

چینی سیاح قطب شمالی جانے میں سب سے آگے

اتوار 04 ستمبر 2016 چینی سیاح قطب شمالی جانے میں سب سے آگے

china-north-pole

قطب شمالی کے قریب روس کے مجموعہ جزائر فرانز جوزف لینڈ اور نووایا زیملیا کا سفر کرنے والوں میں چین کے سیاح پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔

روس کے آرکٹک نیشنل پارک کا کہنا ہے کہ رواں سال اس علاقے کے 9 دوروں کا انتظام کیا گیا، جس میں 954 سیاحوں میں سے 269 چینی شہری تھے۔ تقریباً ہر سفر میں وہیل اور قطبی ریچھوں سمیت مختلف جانور دیکھے گئے۔

2015ء میں روسی آرکٹک نیشنل پارک میں سیاحوں کی ریکارڈ تعداد آئی تھی جو 1255 تھی۔ 2017ء میں ان جزائر کے لیے 10 دوروں کا انتظام کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں


دنیا کے سب سے بڑے اور لمبے جھولے عین دبئی کو عوام کے لیے کھول دیاگیا وجود - هفته 23 اکتوبر 2021

اماراتی حکومت نے دنیا کے سب سے بڑے اور لمبے جھولے عین دبئی کو عوام کے لیے کھول دیا ہے۔بلیو واٹر آئس لینڈ پر بنایا گیا یہ جھولا 250 میٹر بلند ہے، اور 360 ڈگری کا نظارہ پیش کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جھولے میں 48 پوڈز نصب ہیں اور ہر کسی میں 10 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے، جو شہر...

دنیا کے سب سے بڑے اور لمبے جھولے عین دبئی کو عوام کے لیے کھول دیاگیا

پاک فوج نے لاپتہ امریکی کوہ پیماؤں کی تلاش شروع کردی وجود - اتوار 04 ستمبر 2016

پاکستان دو امریکی کوہ پیماؤں کی تلاش شروع کردی ہے اور پاک فوج اپنے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے چھ روز قبل لاپتہ ہو جانے والے ان دونوں افراد کی تلاش کر رہی ہے جو گلگت بلتستان کی ایک چوٹی سر کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ کائل ڈیمپسٹر اور اسکاٹ ایڈمسن نے 21 اگست کو گلگت بلتستان کی ایک اوگ...

پاک فوج نے لاپتہ امریکی کوہ پیماؤں کی تلاش شروع کردی

دنیا کا سب سے اونچا اور طویل شیشے کا پل بند کردیا گیا وجود - اتوار 04 ستمبر 2016

دنیا کا سب سے اونچا اور سب سے طویل شیشے کا پل صرف دو ہفتے بعد بند کردیا گیا ہے۔ ژانگ جیاجی کی کھائی پر بنا ہوا یہ 430 میٹر طویل پل 20 اگست کو کھولا گیا تھا۔ یہ 300 میٹر گہری کھائی پر بنایا گیا تھا۔ افتتاح ہوتے ہی ہزاروں افراد نے اس انوکھے پل کا رخ کیا لیکن گزشتہ روز ان افراد ...

دنیا کا سب سے اونچا اور طویل شیشے کا پل بند کردیا گیا

برطانیہ میں چین اور مشرق وسطیٰ کے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ وجود - پیر 19 اکتوبر 2015

برطانیہ جانے والے چینی سیاحوں کی تعداد 2015ء کے ابتدائی چھ ماہ میں ریکارڈ 90 ہزار تک جا پہنچی ہے، جو 2014ء کے اسی عرصے سے 28 فیصد زیادہ ہے۔ برطانیہ میں سیاحت کے ادارے وزٹ برٹن نے ایک تازہ ترین رپورٹ میں بتایا ہے کہ انہیں رواں سال 2 لاکھ سے زیادہ چینی سیاحوں کی آمد کی توقع ہے۔ ق...

برطانیہ میں چین اور مشرق وسطیٰ کے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

مضامین
سعودی سرمایہ کاری سے روزگار کے دروازے کھلیں گے! وجود هفته 20 اپریل 2024
سعودی سرمایہ کاری سے روزگار کے دروازے کھلیں گے!

آستینوں کے بت وجود هفته 20 اپریل 2024
آستینوں کے بت

جماعت اسلامی فارم 47والی جعلی حکومت کو نہیں مانتی وجود هفته 20 اپریل 2024
جماعت اسلامی فارم 47والی جعلی حکومت کو نہیں مانتی

پاکستانی سیاست میں ہلچل کے اگلے دو ماہ وجود هفته 20 اپریل 2024
پاکستانی سیاست میں ہلچل کے اگلے دو ماہ

'ایک مکار اور بدمعاش قوم' وجود هفته 20 اپریل 2024
'ایک مکار اور بدمعاش قوم'

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر