... loading ...

امریکا نے جنگ عراق کے خاتمے کے بعد دسمبر 2007ء میں اپنی افواج کے انخلا کا اعلان کردیا تھا جو چار سال بعد 2011ء میں جا کر مکمل ہوا۔ اس دوران امریکی افواج کی سب سے بڑی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے زیادہ تھی۔ جون 2014ء میں عراق کے”مطالبے” پر امریکی افواج نے داعش کے خلاف مدد کے لیے ایک مرتبہ پھر ملک کا رخ کیا لیکن یہ اتنے بڑے پیمانے کا آپریشن نہیں تھا۔ سرکاری کاغذات کے مطابق امریکی بری افواج کے صرف 3870 اراکین اس وقت عراقی سرزمین پر موجود ہیں لیکن ایک معروف امریکی روزنامے نے انکشاف کیا ہے کہ اس معمولی فوج کے ساتھ ایک، دو نہیں پورے 12جرنیل موجود ہیں۔ یعنی اس جنگ میں جس کے بارے میں امریکا علی الاعلان کہتا ہے کہ وہ زمینی افواج کے ساتھ اس میں شریک نہیں ہے۔
‘ڈیلی بیسٹ’ کے مطابق کم از کم 12 امریکی جرنیلوں کی عراق میں موجودگی اس لیے حیران کن ہے کیونکہ اس حقیقت کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بہت بڑی تعداد ہے کہ وائٹ ہاؤس میدان عمل میں موجودگی سے انکاری ہے۔ ان 12 جرنیلوں میں نہ ہی شام و عراق میں داعش پر فضائی حملوں کی نگرانی کرنے والے اعلیٰ افسران شامل ہیں، اور نہ ہی بحریہ کے وہ ایڈمرل، جو بحری آپریشنز کی نگرانی کر رہے ہیں۔ اگر دیگر اتحادی ممالک کے جرنیل بھی شامل کیے جائیں تو یہ تعداد 21 تک جا پہنچتی ہے۔
حال ہی میں داعش کے ایک حملے میں ایک امریکی مرین فوجی کے مارے جانے کے بعد عراق میں امریکی اڈے اور پانچ ہزار اہلکاروں کی موجودگی کا انکشاف بھی ہوا تھا۔ اگر انہیں سرکاری کاغذات کے بجائے پانچ ہزار فوجی بھی سمجھ لیا جائے تب بھی یہ تعداد داعش کے خلاف جنگ میں امریکا کی شمولیت کے بارے میں سوالات اٹھا رہی ہے۔ اتنے فوجی تو ایک بریگیڈ کے برابر ہوتے ہیں جنہیں ایک عام طور پر ایک کرنل کی کمان میں دیا جاتا ہے۔ لیکن 12 جرنیل؟؟ دال میں کچھ کالا ضرور ہے۔
نوٹس میں مزید خبردار کیا گیا ہے کہ قانونی تقاضے پورے نہ کرنے کی صورت میں مدرسے کی عمارت کو سیل کیا جا سکتا ہے مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو قانونی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائ...
ہیگستھ کے خلاف مواخذے کی کوششوں میں تیزی آنے اور مزید ری پبلکن ارکان کی حمایت ملنے کا امکان امریکی وسط مدتی انتخابات میں ایوانِ نمائندگان پر ڈیموکریٹس کے ممکنہ کنٹرول سے وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کے لیے مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس کی کامیابی سے ہیگستھ کے خل...
تین سال سے جاری فسادات میں اب تک تین سو ترانوے افراد ہلاک ہوچکے ہیں، تحقیقاتی رپورٹ بھارتی ریاست منی پور میں بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، تازہ جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہوگئے. تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق تین سال سے جاری فسادات میں اب تک تین سو ترانوے افراد...
ایران سے لڑنے والا اسکی قیمت میدان جنگ سے اپنی دہلیز تک چکائے گا، بیان ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے کہا ہے کہ جو بھی ایران سے ٹکرائے گا، قیمت چکائے گا۔امریکا کے مڈٹرم نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو میدان جنگ اور ہرمز ...
بانی سے ملاقاتوں کا سلسلہ چلتا رہتا تو سیاسی تناؤ نہیں ہوتا اور نہ ایمرجنسی یا گورنر راج کی نوبت آتی، گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ سے مکمل باخبر تھے ، انہوں نے حکومت کے خاتمے کو خوش...
صدر کے پاس ایوانِ نمائندگان یا سینیٹ کی حمایت نہ ہونے کی صورت میں بھی حکومت چلانے کی مثالیں موجود ہیں،انٹرویو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ دونوں میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی تو میں مسٹر...
ہلاک ہونے والے ملاح کی شناخت گجرات سے تعلق رکھنے والے گندھر نعیم عجیز کے نام سے ہوئی،حکام عمان کے ساحل کے قریب بھارتی پرچم بردار کارگو جہاز کو نامعلوم فضائی شے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک بھارتی ملاح ہلاک ہوگیا، جبکہ جہاز پر سوار دیگر 13 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلی...
مختلف یورپی ممالک میں سائبر حملوں کے نتیجے میں سپرمارکیٹس کے فریج اور کولنگ سسٹم خراب ہوگئے، جس کے باعث خوراک کو محفوظ رکھنے اور اس کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق سائبر حملوں سے سویڈن، بیلجیم اور لکسمبرگ کے اسٹورز متاثر ہوئے ہیں۔ آئرلینڈ کے 13 اور ...
سپریم کورٹ، سندھ ہائی کورٹ اور وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندوں پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنائی گئی ہےخستہ حال پوائنٹس کی فی الفور مرمت کے ساتھ کلاسز کی ابتر صورتحال کو بہتر کیا جائے، طلبہ جامعہ کراچی سے الحاق شدہ لا کالجز کے سیکنڈ ایئر کے امتحانی نتائج اور مارکس شیٹس سے مت...
سرمایہ کاروں نے ڈالر پر انحصار کم کرنا شروع کردیا ہے، جس کے باعث یورو سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کو تقویت مل رہی ہے عالمی مالیاتی منڈی میں امریکی ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور ڈالر ایک ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی او...
گریڈ 18 کے افسر شہزاد اکبر کو اضافی چارج سونپ دیا گیا، تین ماہ یا مستقل تعیناتی تک ذمہ داریاں انجام دیں گے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی میں اہم انتظامی تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے، جہاں گریڈ 18 کے افسر طارق نواز نے ایڈیشنل ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ...
سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر احمد عباسی سمیت چار افسران نامزد، ٹھیکیداروں کو اربوں روپے کی پیشگی ادائیگیوں اور قواعد کی خلاف ورزیوں کا الزام صوبائی اینٹی کرپشن عدالت میں یلو لائن منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں اینٹی کرپشن حکام نے سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر ضمیر احمد ع...