وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

ایرانی ویزا دنیا بھر کے لیے آسان، پاکستان پر پابندی

بدھ 17 فروری 2016 ایرانی ویزا دنیا بھر کے لیے آسان، پاکستان پر پابندی

iranian-foreign-ministry

ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کے تمام ممالک کے باشندوں کو ہوائی اڈوں پر ہی ویزا دے گا، لیکن 9 ممالک اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے ہیں جن میں “ازلی دشمن” امریکا و برطانیہ کے علاوہ پاکستان بھی شامل ہے۔

ایران کے وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے تہران میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایران امریکا اور برطانیہ کے علاوہ سات دیگر ممالک کے باشندوں کو بھی ہوائی اڈوں پر ویزے جاری نہیں کرے گا، لیکن باقی پوری دنیا اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتی ہے۔

گو کہ ترجمان نے ان سات ممالک کا نام نہیں لیا لیکن ذرائع کہتے ہیں کہ افغانستان، بنگلہ دیش، کینیڈا، عراق، اردن، پاکستان اور صومالیہ وہ ممالک ہیں جن کے شہریوں کو امریکی اور برطانوی باشندوں کی طرح ویزے کے حصول کے لیے سفارت و قونصل خانوں کے دھکے کھانے پڑیں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا اور ہمیں امید ہے کہ غیر ملکی سیاح اس کا فائدہ اٹھائیں گے۔

قبل ازیں ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور سید عباس عراقچی نے اعلان کیا تھا کہ وزارت خارجہ 180 ممالک کے شہریوں کو ایرانی ہوائی اڈوں پر آمد کے ساتھ ہی 30 دن کا ویزا جاری کرے گی۔

واضح رہے کہ پڑوسی ممالک آذربائیجان، جارجیا اور ترکی کے علاوہ شام، مصر اور بولیویا کے باشندے 90 دن تک بغیر ویزے کے ایران کا سفر کرسکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں


آزاد کشمیر انتخابات ، معرکہ کون مارے گا، فیصلہ آج ہوگا وجود - اتوار 25 جولائی 2021

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دسویں پارلیمانی عام انتخابات آج (اتوار کو) ہونگے 45 براہ راست انتخابی نشستوں کیلئے 32 لاکھ 20 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ، تحریک انصاف، نون لیگ اور پیپلزپارٹی میں تگڑا مقابلہ متوقع ہے ۔الیکشن کمیشن آف آزاد کشمیر کی جانب سے انتِظامات مکمل پاک فوج، رینجرز، ایف سی، پی سی، اور پولیس کے 44 ہزار جوان الیکشن ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیں گے 250 سول و عسکری افیسران کو مجسٹریٹ درجہ کے اختیارات سونپ دئیے گئے ہیں آزادکشمیر کے 33 انتخابی حل...

آزاد کشمیر انتخابات ، معرکہ کون مارے گا، فیصلہ آج ہوگا

پاکستان اورچین کا داسوواقعہ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کاعزم وجود - اتوار 25 جولائی 2021

پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے داسو واقعہ کے ذمہ دار عناصر کو مل کر بے نقاب کرنے اور کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم ظاہر کیا ہے ۔ پاک چین وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان ا سٹریٹیجک شراکت داری کو پرعزم انداز میں آگے بڑھانے اور اسے نئی بلندیوں تک پہنچانے کیلئے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا ہے ۔ چین کے صوبے سیچوان کے دارالحکومت چینگڈو میں پاکستان اور چین کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات کا انعقاد ہوا۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جبکہ ...

پاکستان اورچین کا داسوواقعہ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کاعزم

نواز شریف کی پاکستان مخالف لوگوں سے ملاقات انتہائی افسوسناک ہے ،فواد چودھری وجود - اتوار 25 جولائی 2021

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف غیر مناسب زبان استعمال کرنے والے افغان مشیر حمد اللہ محب کی لندن میں نواز شریف نے ملاقات سے پہلے پارٹی سے اجازت لی۔ ملاقات کا ایجنڈا کیا تھا ملاقات کی آڈیو ریکارڈنگ عوام کے سامنے لائی جائے ۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی شہزاد اکبر کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغان عہدیدار حمد اللہ محب اور امراللہ صالح کا ذاتی طورپر افغانستان کی سرزمین سے کوئی اتلی تعلق نہیں ہے ان کے خاندان بیرون ملک مقیم ہیں ۔ مئی کے...

نواز شریف کی پاکستان مخالف لوگوں سے ملاقات انتہائی افسوسناک ہے ،فواد چودھری

ویکسی نیشن کے بغیر فضائی سفر پر پابندی وجود - اتوار 25 جولائی 2021

این سی او سی کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کے دیا جس کے مطابق اٹھارہ سال سے زائد عمر کے افراد ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر نہیں کرسکیں گے ۔ سی اے اے کے مطابق پابندی کا اطلاق یکم اگست سے اندرون ملک پروازوں پر ہوگا، بیرون ملک سفر کرنے والے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ، ایسے مریض پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے جنہیں ویکسی نیشن کے ری ایکشن کی وجہ سے ڈاکٹرز سے منع کیا ہو۔ سی اے اے کے مطابق غیرملکی شہری بھی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ...

ویکسی نیشن کے بغیر فضائی سفر پر پابندی

نواز شریف سے ملنے والے محب نے پاکستان کو ہیرا منڈی سے تشبیہ دی تھی، اسد عمر وجود - اتوار 25 جولائی 2021

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ تمام سروے بتا رہے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کشمیر میں مقبول ترین لیڈر ہیں اور تحریک انصاف مقبول ترین جماعت ہے ۔اپنے ٹویٹ میں انہوںنے کہاکہ کہا کہ جس محنت اور جس دلیری سے علی امین گنڈاپور نے الیکشن مہم کو چلایا ہے ، انشااللہ تحریک انصاف آزاد کشمیر کی سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئے گی ۔ایک اور ٹوئٹ میں اسدعمر نے کہا کہ نواز شریف نے حمداللہ محب سے ملاقات کی اور باہمی خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا، ی...

نواز شریف سے ملنے والے محب نے پاکستان کو ہیرا منڈی سے تشبیہ دی تھی، اسد عمر

25جولائی 2018کے عام انتخابات کے تین سال مکمل ہوگئے وجود - اتوار 25 جولائی 2021

25جولائی 2018کے عام انتخابات کے تین سال مکمل ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق 25جولائی 2018کے انتخابات کو تین سال مکمل ہوگئے ، بلوچستان میں ان انتخابات میںقومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کے 50 حلقوں پر 1ہزار 1سو 39امیدواروں نے حصہ لیا تھا جس کے نتیجے میں بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی، جمعیت علماء اسلام، پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، بی این پی( عوامی) ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی، پشتونخواء ملی عوامی پارٹی ، جمہوری وطن پارٹی کے 50ارکان صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے...

25جولائی 2018کے عام انتخابات کے تین سال مکمل ہوگئے

بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونے والے محمد عامر کی پر اسرار موت وجود - اتوار 25 جولائی 2021

بابری مسجد کی شہادت کے بعدنادم ہوکر مسلمان ہونے والے محمد عامر کی بھارتی شہر حیدر آباد میںپر اسرار موت واقع ہوئی ہے ۔ سابق کارسیو ک اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)کے سابق کارکن محمد عامر( بلبیر سنگھ) کی نعش حافظ بابا نگر کے علاقے میں ان کی رہائش گاہ سے برآمد ہوئی ہے ۔مقامی پولیس کے مطابق محلہ داروں نے پولیس کو آگاہ کیا جس کے بعد گھر سے ان کی لاش ملی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی موت کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور اب تک موت کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مط...

بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونے والے محمد عامر کی پر اسرار موت

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 136 ہلاک وجود - اتوار 25 جولائی 2021

بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں گزشتہ اڑھتالیس گھنٹوں کے دوران موسلادھاربارش کے باعث مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 136 ہو گئی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا کے ریاستی ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی پانی نے ساحلی ضلع رائے آباد اور مغربی ضلع ستارا سمیت متعدد نشیبی علاقوں کو متاثر کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ 3900 سے زیادہ افراد کو متاثرہ علاقوں سے نکال کر امدادی کیمپوں میں پہنچا دیا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ ضلع رائے آباد میں ابھی بھی م...

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں شدید بارشیں، مختلف حادثات میں 136 ہلاک

امریکی صدر ، افغان صدر کے درمیان رابطہ ، اشرف غنی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی وجود - اتوار 25 جولائی 2021

امریکی صدر جو بائیڈن نے طالبان کی جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں اور دباؤ کے پیش نظر افغان صدر اشرف غنی کو امریکی افواج کے انخلا کے بعد بھی مکمل سفارتی اور انسانی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کی اپنے افغان ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جس میں طالبان کے افغانستان میں بڑھتے ہوئے حملوں، پرتشدد واقعات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ طالبان کی موجودہ جارحانہ کارروائیاں اس تنازع کے پر امن حل کے لی...

امریکی صدر ، افغان صدر کے درمیان رابطہ ، اشرف غنی کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

جی 20 وزرا ماحولیاتی اہداف پر اتفاق رائے میں ناکام ہوگئے وجود - اتوار 25 جولائی 2021

اٹلی کے وزیر ماحولیاتی تبدیلی روبرٹو سِنگولانی نے کہا ہے کہ جی 20 گروپ کے امیر ممالک کے توانائی اور ماحولیات کے وزرا حتمی مذاکرات میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق تحریری وعدے پر اتفاق رائے کے قیام میں ناکام ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جی 20 اجلاس کو نومبر میں 100 دن کے بعد گلاسگو میں ہونے والی اقوام متحدہ کی ماحولیاتی گفتگو (کوپ 26) سے قبل فیصلہ کن اقدام کے طور پر دیکھا جارہا تھا۔کسی ایک نکتے پر اتفاق رائے میں ناکامی سے اسکاٹ لینڈ میں معنی خیز معاہدے کی امیدوں کو شدید دھچکا پہنچ...

جی 20 وزرا ماحولیاتی اہداف پر اتفاق رائے میں ناکام ہوگئے

افغانستان کے 34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ وجود - اتوار 25 جولائی 2021

افغان حکومت نے پرتشدد حالات اور طالبان کی سرگرمیوں پر قابو پانیکے لیے ملک کے 34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہیکہ تشدد میں کمی اور طالبان کی سرگرمیاں روکنیکے لیے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔مقامی وقت کے مطابق کرفیو رات 10 بجے سے لیکر صبح بجے تک رہے گا، اس دوران غیر ضروری طور پر باہر نکلنے پر پابندی ہوگی۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق کابل،ننگرہار اور پنج شیر صوبے رات کیکرفیو سے مستثنیٰ ہوں گے ۔...

افغانستان کے 34 میں سے 31 صوبوں میں رات کا کرفیو نافذ

وزیر اعظم عمران خان کا کشمیری عوام کو دو ریفرنڈم کرانے کا عندیہ وجود - هفته 24 جولائی 2021

وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنانے سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے دو ریفرنڈم کرانے کا عندیہ دیا ہے کہ پہلے ریفرنڈم میں کشمیری عوام پاکستان یا بھارت کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کریں گے ، ہماری حکومت میں ہونے والے دوسرے ریفرنڈم میں وہ پاکستان کے ساتھ الحاق یا آزاد ریاست کے طور پر رہنے کا فیصلہ کریں گے ،مسلم لیگ (ن) نے آج تک کوئی چیز ایمانداری سے نہیں کی ،آزاد کشمیر میں(ن )لیگ کی حکومت ہے ، عملہ ان کا ہے ، الیکشن کمیشن پسند کا ہے اور ہم پر دھاندلی کے الزام...

وزیر اعظم عمران خان کا کشمیری عوام کو دو ریفرنڈم کرانے کا عندیہ

مضامین
کون کہتاہے وجود اتوار 25 جولائی 2021
کون کہتاہے

اپنا دھیان رکھنا وجود اتوار 25 جولائی 2021
اپنا دھیان رکھنا

محکمہ بہبودی آبادی کے گریڈ چودہ کے ملازم کے اختیارات و مراعات!! وجود هفته 24 جولائی 2021
محکمہ بہبودی آبادی کے گریڈ چودہ کے ملازم کے اختیارات و مراعات!!

اپنوں کی حوصلہ شکنی حب الوطنی نہیں وجود هفته 24 جولائی 2021
اپنوں کی حوصلہ شکنی حب الوطنی نہیں

مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے وجود بدھ 21 جولائی 2021
مسلماں نہیں راکھ کا ڈھیر ہے

مساوات، قربانی اور انعام وجود بدھ 21 جولائی 2021
مساوات، قربانی اور انعام

’’ایف آئی آر‘‘ کے خلاف سندھ حکومت کی قانونی کارروائی وجود بدھ 21 جولائی 2021
’’ایف آئی آر‘‘ کے خلاف سندھ حکومت کی قانونی کارروائی

’’ بک رہا‘‘ عید ۔۔ وجود بدھ 21 جولائی 2021
’’ بک رہا‘‘ عید ۔۔

افغانستان میں نئی جنگ ! وجود منگل 20 جولائی 2021
افغانستان میں نئی جنگ !

امن کادرس وجود منگل 20 جولائی 2021
امن کادرس

تیسری عالمگیر جنگ 2034 امریکا میں بیسٹ سیلز ناول وجود منگل 20 جولائی 2021
تیسری عالمگیر جنگ 2034 امریکا میں بیسٹ سیلز ناول

خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد وجود پیر 19 جولائی 2021
خلافت ِ عثمانیہ کی بنیاد

اشتہار

افغانستان
امریکی جنگی طیاروں کے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے وجود هفته 24 جولائی 2021
امریکی جنگی طیاروں کے طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

افغان صدارتی محل میں نماز عید کے دوران راکٹ حملے کی ویڈیو وائرل وجود بدھ 21 جولائی 2021
افغان صدارتی محل میں نماز عید کے دوران راکٹ حملے کی ویڈیو وائرل

وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو آئینہ دکھا دیا وجود هفته 17 جولائی 2021
وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر اشرف غنی کو آئینہ دکھا دیا

پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ، اشرف غنی کا الزام وجود هفته 17 جولائی 2021
پاکستان سے 10ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے ، اشرف غنی کا الزام

طالبان نے افغانستان کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرلیا، امریکی میڈیا وجود پیر 12 جولائی 2021
طالبان نے افغانستان کے شمالی علاقوں پر قبضہ کرلیا، امریکی میڈیا

اشتہار

بھارت
بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونے والے محمد عامر کی پر اسرار موت وجود اتوار 25 جولائی 2021
بابری مسجد کی شہادت کے بعد مسلمان ہونے والے محمد عامر کی پر اسرار موت

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی،نریندر مودی نے غداری کا ارتکاب کیا، راہول گاندھی وجود هفته 24 جولائی 2021
پیگاسس کے ذریعے جاسوسی،نریندر مودی نے غداری کا ارتکاب کیا، راہول گاندھی

بھارت میں کورونا اموات سرکاری اعداد وشمار سے 10 گنا زیادہ ہوسکتی ہیں وجود بدھ 21 جولائی 2021
بھارت میں کورونا اموات سرکاری اعداد وشمار سے 10 گنا زیادہ ہوسکتی ہیں

افغانستان سے بھارتی سفارتکاروں کا انخلائ، سوشل میڈیا پہ مذاق اڑنے لگا وجود پیر 12 جولائی 2021
افغانستان سے بھارتی سفارتکاروں کا انخلائ، سوشل میڈیا پہ مذاق اڑنے لگا

نریندر مودی کی کابینہ میں شامل 42فیصدوزراء کے خلاف فوجداری مقدمات قائم ہیں'رپورٹ وجود پیر 12 جولائی 2021
نریندر مودی کی کابینہ میں شامل 42فیصدوزراء کے خلاف فوجداری مقدمات قائم ہیں'رپورٹ
ادبیات
عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی دسویں برسی منائی گئی وجود جمعرات 28 جنوری 2021
عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی دسویں برسی منائی گئی

لارنس آف عربیا، بچپن کیسے گزرا؟ وجود منگل 20 اکتوبر 2020
لارنس آف عربیا، بچپن کیسے گزرا؟

بیروت سے شائع کتاب میں اسرائیل نواز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب وجود جمعرات 17 جنوری 2019
بیروت سے شائع کتاب میں اسرائیل نواز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا چہرہ بے نقاب

14واں بین الاقوامی کتب میلہ کراچی ایکسپوسینٹر میں ہوگا وجود پیر 10 دسمبر 2018
14واں بین الاقوامی کتب میلہ کراچی ایکسپوسینٹر میں ہوگا

شاعر جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے وجود جمعرات 08 نومبر 2018
شاعر جون ایلیا کو مداحوں سے بچھڑے 16 برس بیت گئے
شخصیات
188ارب ڈالر کے مالک ایلون مسک دنیا کے مالدار ترین آدمی بن گئے وجود جمعه 08 جنوری 2021
188ارب ڈالر کے مالک ایلون مسک دنیا کے مالدار ترین آدمی بن گئے

ہالی وڈ اداکار ادریس البا کی اہلیہ بھی کورونا سے متاثر وجود پیر 23 مارچ 2020
ہالی وڈ اداکار ادریس البا کی اہلیہ بھی کورونا سے متاثر

امریکی میگزین فوربز میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری وجود منگل 01 جنوری 2019
امریکی میگزین فوربز میں سب سے زیادہ کمانے والی شخصیات کی فہرست جاری

سال 2018، مختلف شعبہ ہائے حیات کی بہت سی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں وجود بدھ 26 دسمبر 2018
سال 2018، مختلف شعبہ ہائے حیات کی بہت سی عالمی شخصیات دنیا چھوڑ گئیں

ماضی کی رہنما خواتین وجود پیر 14 مئی 2018
ماضی کی رہنما خواتین