... loading ...

بھارت کے ایک اہم فضائی اڈے پر نامعلوم حملہ آوروں کی کارروائی میں کم از کم چار فوجی اہلکار مارے گئے ہیں جبکہ بھارت نے اب تک چار حملہ آوروں کی ہلاکت کی تصدیق بھی کی ہے۔ یہ حملہ پاک-بھارت سرحد کے قریب اور جموں و کشمیر کو بھارت سے ملانے والی اہم شاہراہ پر واقع قصبے پٹھان کوٹ میں بھارتی فضائیہ کی ایئر بیس پر پیش آیا۔
اب تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق متعدد حملہ آور، جن کی تعداد ابتدا میں چار بتائی گئی تھی، فوجی وردی میں ملبوس ہو کر پٹھان کوٹ ایئر بیس میں گھس گئے۔ پولیس کے مطابق داخلی مقام پر جھڑپ میں ان کے ہاتھوں تین فوجی اہلکار مارے گئے جبکہ یہ دعویٰ بھی کیا گیا ہے کہ اس مقام پر خودکش حملہ بھی کیا گیا تھا۔
پانچ گھنٹے طویل آپریشن کے بعد پہلے بتایا گیا کہ علاقہ حملہ آوروں سے خالی کرا لیا گیا ہے لیکن اب تک اکا دکا فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ علاقہ ابھی تک کلیئر نہیں ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق چھ سیکورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کی جانب سے دعویٰ تو یہی ہے کہ بیس پر موجود کسی طیارے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے بلکہ حملہ آور حساس علاقے میں داخل تک نہیں ہو سکے۔ لیکن حساس مقامات پر ذرائع ابلاغ کی رسائی نہ ہونے کی وجہ سے وہاں سے آزادانہ اطلاعات نہیں آتیں اس لیے ان دعووں کی تصدیق بھی نہیں ہو سکی۔
پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ایک ہفتہ قبل ہونے والی ملاقات کے بعد ایسا کوئی غیر معمولی واقعہ بالکل متوقع تھا۔ بھارت، بلکہ پاکستان میں بھی، میں ایسا حلقہ باقاعدہ اپنا وجود رکھتا ہے جو باہمی تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کو پٹری سے اتارنے کے لیے جتن کرے گا۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت کے عسکری حلقوں کی جانب سے فوراً ہی الزام پاکستان پر آیا ہے۔ ایک اعلیٰ بھارتی فوجی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط فرانسیسی خبر رساں ادارے کو بتایا ہے کہ حملہ آوروں کا تعلق جیش محمد سے تھا۔
ایئربیس پر جاری آپریشن میں فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر زمینی دستوں کی رہنمائی کر رہے ہیں جبکہ واقعے کے بعد پنجاب اور جموں میں ہائی الرٹ ہے اور تمام دفاعی تنصیبات میں داخلہ بند کردیا گیا ہے۔
شہباز شریف اور فیلڈ مارشل نے ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبلدونوں ممالک کو رضا مند کر لیا،ٹرمپ کا ایران پر حملے مؤخر کرنے کا اعلان، دو ہفتوں کی جنگ بندی پر آمادگی امریکا اور ایران نے دو ہفتے کی جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے اسلام آباد میں مذاکرات پر رضامند ہو گئے۔ واضح رہے کہ امریکا...
محمود اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس،ملکی سیاسی صورتحال، مشرقِ وسطیٰ کشیدگی اور بلوچستان پر تفصیلی غور ، ایران اور امریکا جنگ بندی کا خیر مقدم ،لبنان، شام اور غزہ مسائل کا حل ناگزیر قرار بلوچستان میں آپریشن بند کرنے، بلوچ رہنماؤں کی رہائی، عمران خان سے ملاقاتوں کی بحالی،مقدمات پر س...
ایرانی و امریکی قیادت سے رابطے میں رہے، اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم نے انتھک محنت کی ہم نے اور دوست ممالک نے امن معاہدے کیلئے کوششیں کیں،کابینہ اجلاس سے خطاب وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں ایران امریکا مذاکرات میں اہم کردار پر فیلڈ مارشل کے ...
جنگ بندی پر اسلام آباد کے کردار کو سراہتے ہیں، پاکستان کسی طرف جھکاؤ کے بغیر ثالثی کرے ایران کا ایٹمی و میزائل پروگرام تباہ کرنے کے بلند و بانگ دعوے دھرے رہ گئے،ویڈیو پیغام امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے امریکہ-اسرائیل اور ایران جنگ بندی معاہدہ پر ایرانی قیاد...
مکابرہ میں اسرائیلی فضائی حملہ جبکہ خیام میں شدید گولہ باری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں حزب اللہ اور اسرائیلی افواج کے درمیان شدید جھڑپیں، فضائی حملہ اسپتال کے قریب ہوا امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے باوجود اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری رہنے کی اطلاعات ...
ایران میں دوبارہ کبھی واپس نہیں آئے گی ،میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو لیکن غالباً ایسا ہو جائے گا ،آج بلیک میلنگ، کرپشن اور خونریزی کے 47 سالہ دور کا خاتمہ ہوجائے گا ٹرمپ کی دھمکی کا بیان پاگل پن اور نسل کشی کا انتباہ قرار(عرب میڈیا ) ہم نے ایران میں رجیم چینج کردی، موجودہ قیادت م...
سعودی عرب میں پیٹروکیمیکل اور صنعتی کمپلیکس حملوں پر اظہار تشویش،حملے غیر ضروری،کشیدگی میں اضافہ قرار، مشرق وسطی تنازع حل کرنے کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، فیلڈ مارشل آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسزکاپاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو یقینی بنانے کی صلاحیت پ...
مقدمات میں تاخیر اور عدالتی عمل میں رکاوٹیں نفرتوں کو بڑھا رہی ہیں، جس کا نقصان ملک کو ہوگا بانی پی ٹی آئی کی پر امن رہائی تحریک کیلئے عملی ممبرشپ شروع ہو چکی ہے ،وزیراعلیٰ کی صحافی سے گفتگو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سُہیل افریدی نے کہا ہے کہ عمران خان کے کیسز میں تاخیر ...
سندھ حکومت مشاورت کے بعد جواب دے گی، توانائی بچت کیلئے شادی ہالز، ریسٹورنٹس، بیکریاں رات 10 بجے کے بعد کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی، اطلاق آج سے ہوگا میڈیکل اسٹورزکے اوقات کار ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے،وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے نفاذ کے حوالے ...
آج کی ڈیڈ لائن حتمی ، ہماری فوج دنیا کی عظیم فوج ، ضرورت پڑی تو ایران کے تیل پر قبضہ کریں گے، ویسے ان کے پاس کچھ میزائل اور ڈرون باقی رہ گئے ہیں،ٹرمپ کاتقریب سے خطاب ایران نے امریکی تجاویز پر جنگ بندی کو مستردکردیا ، جنگ کا مستقل اور مکمل خاتمہ ضروری ہے ، ایران نے اپنا ردعمل پا...
ملک بھر میںحکومت کی تیاری مکمل، موبائل ایپ کے ذریعے فیول خریداری کی مانیٹرنگ شہریوں کیلئے کوٹہ مقرر ، کسی شخص کو مقررہ حد سے زیادہ پیٹرول خریدنے کی اجازت نہیں ہوگی حکومت نے ملک بھر کے پٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے اور شہریوں کیلئے پٹرول کا کوٹہ مقرر کرنے کا...
ثالثوں کے ذریعے واشنگٹن کو جنگ بندی کیلئے اپنے مطالبات پہنچا دیے ہیں، ایران ایران کے واضح موقف کو کسی صورت پسپائی یا پیچھے ہٹنے کی علامت نہ سمجھا جائے،ترجمان ایران اور امریکہ کے درمیان جاری براہِ راست جنگ کے دوران پیر، کو تہران نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ثالثوں کے ذریعے واشنگٹن...