وجود

... loading ...

وجود
وجود

امریکا میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشمکش، میڈیا کی چاندی

پیر 14 دسمبر 2015 امریکا میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشمکش، میڈیا کی چاندی

پاکستان میں تو ذرائع ابلاغ کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے،وہ دینی و سیاسی نظریات پرادھوری اور غیر ضروری بحثیں کرے، یا پھر لٹھ لے کر کسی کے بھی پیچھے پڑ جائے، کوئی پوچھنے والا نہیں۔ کیا درحقیقت میڈیا اتنا غیر ذمہ دار ہوتا ہے؟ نہیں، ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا جاتا بلکہ یہ سب پیسے کا کھیل ہے اور جب معاملہ پیسے کا ہو تو کیا پاکستان اور کیا امریکا، سبھی ایک جیسے بن جاتے ہیں۔ امریکا میں ایک ایسے موقع پر جب عوام کی بڑی تعداد مطالبہ کررہی ہے کہ “نفرت، تشدد اور بدگمانی کی خطرناک لہر” کو روکنے کے لیے میڈیا اپنا کردار ادا کرے لیکن آئندہ صدارتی انتخابات کو نظر میں رکھتے ہوئے ذرائع ابلاغ کی نظر میں وہ اربوں ڈالرز زیادہ اہم ہیں جن کی آمدنی اسے متوقع ہے۔

امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے لیے صدارتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ کی گفتگو کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کی بات کر چکے ہیں، ان کے خلاف نفرت انگیزی پھیلا رہے ہیں، یہاں تک کہ مسلمانوں کی رجسٹریشن اور انہیں خصوصی علامت پہن کر گھر سے نکلنے کا مضحکہ خیز مطالبہ تک کر چکے ہیں۔ نہ صرف یہ تمام مطالبات امریکا کے آئین کی خلاف ورزی ہیں بلکہ ملک میں خوف کی فضا بھی قائم کررہے ہیں۔ اس پر ہر ذی شعور آدمی یہی کہے گا کہ ذرائع ابلاغ ٹرمپ کا بائیکاٹ کریں اور انہیں وقت دینا بند کردیں۔ لیکن امریکا کے معروف ابلاغی ادارے سی بی ایس کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو لیس مونویس کہتے ہیں “شاباش ڈونلڈ! ڈٹے رہنا!”

ایسا لگتا ہے کہ 2016ء کے صدارتی انتخابات سے قبل ری پبلکن پارٹی کے امیدواروں کی دوڑ ذرائع ابلاغ کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں۔ مونویس کہتے ہیں کہ “ہمارا تو دل چاہتا ہے کہ تمام 16 امیدوار ایک دوسرے پر خوب کیچڑ اچھا لیں۔ یقین جانیں مزا آ جائے گا۔ وہ اپنی مہمات پر جتنا پیسہ لگائیں گے، ہمارے لیے اتنا ہی اچھا ہوگا۔اب تو ہماری نظریں 2016ء پر جمی ہوئی ہیں جو ایک زبردست سال ہوگا۔”

امید ہے کہ آپ کا مغالطہ دور ہوگیا ہوگا کہ اگر کوئی ٹیلی وژن چینل امریکا میں ہوگا تو اس کے کچھ اصول ضابطے ہوں گے۔ درحقیقت یہ ایک ایسا حمام ہے، جس میں سبھی ننگے ہیں۔


متعلقہ خبریں


ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف وجود - بدھ 07 ستمبر 2022

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف بی آئی کے چھاپے میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز بھی ملی ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دستاویز میں ایک غیر ملکی طاقت کی جوہری صلاحیت اور دفاع کا ذکر ہے، دستاویز اتنی حساس ہے کہ صرف صدر یا ک...

ٹرمپ کے گھر سے جوہری راز پر مبنی انتہائی خفیہ دستاویز ملنے کا انکشاف

جوبائیڈن ریاست کے دشمن ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ وجود - اتوار 04 ستمبر 2022

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن ریاست کا دشمن ہیں۔ ایف بی آئی نے 8 اگست کو فلوریڈا میں ٹرمپ کے گھر پر چھاپہ مارا تھا، اس حوالے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موجودہ حکومت پر الزام عائد کیا کہ اختیا...

جوبائیڈن ریاست کے دشمن ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا وجود - هفته 14 مئی 2022

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، واشنگٹن کے ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کو 375 ملین ڈالرز میں فروخت کیا گیا ہے اس حوالے سے ٹرمپ آرگنائزیشن نے بتایا کہ واشنگٹن ڈی سی میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل 375 ملین ڈالرز میں جس سرمایہ ک...

ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت واشنگٹن کا ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل فروخت ہوگیا

ٹرمپ توہین عدالت کے مرتکب قرار، روزانہ 10ہزار ڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم وجود - منگل 26 اپریل 2022

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرتوہین عدالت کا جرم ثابت ہونے کے بعد انہیں عدالتی فیصلے پرعملدرآمد تک روزانہ 10 ہزارڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کا مرتکب قراردے دیا۔ جج آرتھر اینگورن نے فیصلے میں کہا...

ٹرمپ توہین عدالت کے مرتکب قرار، روزانہ 10ہزار ڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم

یوکرین پر روسی حملے کی نسل پرستانہ کوریج، مغربی میڈیا کو سخت تنقید کا سامنا وجود - منگل 01 مارچ 2022

روسی حملے کے بعد دنیا کی توجہ یوکرین پر مرکوز ہے، پوری دنیا کے لوگ اپنی ٹیلی ویژن اسکرینوں پر چپکے ہوئے ہیں یا تازہ ترین خبریں جاننے کے لیے موبائل فونز کو بے چینی سے دیکھ رہے ہیں۔ تنازع کی لمحہ بہ لمحہ کوریج کے درمیان، کچھ لوگوں نے یوکرین پر روس کے حملے سے پیدا ہونے والے انسانی ب...

یوکرین پر روسی حملے کی نسل پرستانہ کوریج، مغربی میڈیا کو سخت تنقید کا سامنا

2024میں ٹرمپ ہارے تو سفید فام بے قابو ہوں گے، امریکی جریدہ وجود - جمعرات 23 دسمبر 2021

2024کے امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ہار پر انتہا پسندوں کے ٹولے کا بے قابو ہوکر کیپٹل ہِل پر دھاوا بولنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جریدے نے لکھا کہ انتہا پسند گروپس کے ارکان بڑھ رہے ہیں۔ لوگ یہ باتیں کھلے عام کررہے ہیں کہ بائیڈن کو مزید برداشت ...

2024میں ٹرمپ ہارے تو سفید فام بے قابو ہوں گے، امریکی جریدہ

جج ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کے لیے کمپنی کو مجبور کریں، ٹرمپ وجود - اتوار 03 اکتوبر 2021

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ایک وفاقی جج کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ وہ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر کو ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کرنے کے لیے مجبور کریں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے رواں برس جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ اس وقت معطل کیا جس وہ امریکی صدر تھے۔ٹوئ...

جج ٹوئٹر اکاؤنٹ  بحال کرنے کے لیے کمپنی کو مجبور کریں، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کے جواب میں حکومت پاکستان کی نئی جوابی پالیسی الیاس احمد - اتوار 29 اکتوبر 2017

امریکی صدارت کاحلف اٹھانے کے بعد ڈونلڈٹرمپ یوں ہرملک کے بارے سخت زبان استعمال کررہے ہیں مگرپاکستان کے بارے میں وہ ایسالب وہ لہجہ اختیارکیے ہوئے ہیں جوبھارتی سیاستدان کرتے ہیں ۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ان پالیسیوں کے باعث پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں تناؤ پیدا ہوگیا ہے ۔حالانکہ امریکی ...

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسی کے جواب میں حکومت پاکستان کی نئی جوابی پالیسی

امریکہ کے صدارتی انتخابات: ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے وجود - منگل 27 ستمبر 2016

تحریر :۔ ایوان کورون امریکہ کے صدارتی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آرہی ہے، انتخابی بخار بھی بڑھتاجارہاہے، انتخابات میں ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے ہیں، اگرچہ امریکی عوام کے موڈ کی موجودہ کیفیت کو دیکھ کر یہی اندازہ ہوتاہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو ہزیمت کاسامنا کرنا پڑے گا...

امریکہ کے صدارتی انتخابات: ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے

ہلیری کلنٹن کا 'پراسرار' مرض، کیا منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا؟ وجود - جمعرات 15 ستمبر 2016

امریکا کے صدارتی انتخابات اب صرف دو ماہ کے فاصلے پر ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اب تک کانٹےکا مقابلہ تو دیکھنے کو نہیں آ رہا تھا کیونکہ ٹرمپ کی بے وقوفانہ حرکتوں نے ہلیری کلنٹن کو واضح برتری دی ہوئی تھی لیکن گزشتہ دو ہفتو...

ہلیری کلنٹن کا 'پراسرار' مرض، کیا منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا؟

ثابت ہوگیا کہ امریکی انتخابات خلاف قانون ہیں وجود - بدھ 03 اگست 2016

امریکا کے معروف اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایک دلچسپ تجزیہ پیش کیا ہے جس نے ظاہر کیا کہ ملک کے صرف 9 فیصد عوام نے ابتدائی انتخابات میں، یعنی صدارتی امیدواروں کے انتخاب کے لیے، ہلیری کلنٹن یا ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دیے ہیں۔ اس میں امریکا کے تمام شہری شامل ہیں، بچوں اور مجرموں سمیت – جن کو...

ثابت ہوگیا کہ امریکی انتخابات خلاف قانون ہیں

ٹرمپ اور خان فیملی میں تنازع عروج پر پہنچ گیا وجود - منگل 02 اگست 2016

ڈونلڈ ٹرمپ اور عراق میں مارے گئے امریکی مسلمان کے خاندان کے درمیان چپقلش مزید کئی قدم آگے بڑھ گئی ہے جس میں خضر خان اور ان کی اہلیہ غزالہ خان نے ری پبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار پر تنقید کا سلسلہ جاری رکھا ہے جبکہ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر جوابی وار کیے ہیں۔ امریکی فوج کے کپتان ہمایوں ...

ٹرمپ اور خان فیملی میں تنازع عروج پر پہنچ گیا

مضامین
جیل کے تالے ٹوٹ گئے ، کیجریوال چھوٹ گئے! وجود منگل 14 مئی 2024
جیل کے تالے ٹوٹ گئے ، کیجریوال چھوٹ گئے!

تحریک آزادی کے عظیم ہیرو پیر آف مانکی امین الحسنات وجود منگل 14 مئی 2024
تحریک آزادی کے عظیم ہیرو پیر آف مانکی امین الحسنات

ہاکی اور آوارہ کتے وجود منگل 14 مئی 2024
ہاکی اور آوارہ کتے

فالس فلیگ آپریشن کیا ہوتے ہیں؟ وجود پیر 13 مئی 2024
فالس فلیگ آپریشن کیا ہوتے ہیں؟

بی جے پی کو مسلم آبادی بڑھنے کا خوف وجود پیر 13 مئی 2024
بی جے پی کو مسلم آبادی بڑھنے کا خوف

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر