... loading ...

عادل طرموس کی بیٹی اور بیٹا۔ یہ بیٹی خودکش حملے کے وقت اپنے باپ کے ساتھ تھی
چند روز قبل دہشت گردوں نے ایک دارالحکومت پر بڑا حملہ کیا تھا، درجنوں افراد مارے گئے، سینکڑوں زخمی ہوئے اور یہ واقعہ پیرس میں پیش نہیں آیا تھا۔ مبینہ طور پر داعش کے خودکش حملہ آوروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا جس میں 43 افراد افراد مارے گئےاور 239 زخمی ہوئے۔ یہ افسوسناک واقعہ پیرس پر حملے سے محض ایک روز قبل پیش آیا تھا لیکن اس کے باوجود ذرائع ابلاغ پر وہ مقام حاصل نہیں کرسکا، جس کا وہ محتاج تھا۔
پہلے دھماکے میں بڑے پیمانے پر ہلاکت کے کچھ ہی دیر بعد عادل طرموس نامی ایک عام شخص نے کئی افراد کی جانیں بچائیں۔ بازار میں اپنی بیٹی کے ساتھ موجود عادل نے ایک خودکش حملہ آور کو اس طرح پکڑ لیا کہ اس کے پاس سوائے خود کو دھماکے سے اڑانے کے کوئی اور چارہ نہ بچا تھا۔ عادل نے اپنی جان دے کر درجنوں بلکہ سینکڑوں خاندانوں کو اجڑنے سے بچا لیا۔ لیکن اتنی عظیم قربانی کو عالمی ذرائع ابلاغ میں کوئی جگہ نہ ملی۔
فرانس کے دارالحکومت میں اگلے روز جیسے ہی واقعہ پیش آیا، مین اسٹریم میڈیا تو ایک طرف، سوشل میڈیا پر بھی صرف پیرس حملوں کا ہنگامہ برپا رہا۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ دنیا کے کسی دوسرے مقام پر بسنے والے لوگ دوسرے درجے کے شہری ہیں اور اس قابل ہی نہیں کہ ان کا ذکر کیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت کی ایک بلاگر نے لکھا کہ “ہمیں صرف پیرس نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے دعا مانگنی چاہیے۔ ایک ایسی دنیا کے لیے جہاں بیروت دھماکوں سے لرز اٹھتا ہے اور میڈیا پر بتایا بھی نہیں جاتا۔ ایسی دنیا کے لیے جہاں بغداد میں جنازے کے دوران بم پھٹ جاتا اور کوئی شخص “بغداد” کا اسٹیٹس اپڈیٹ نہیں کرتا، کیونکہ وہاں کوئی گورا نہیں مرا۔”
گزشتہ سال جولائی میں سینکڑوں مصریوں نے جانیں دیں، گزشتہ ماہ ترک دارالحکومت انقرہ میں خودکش دھماکوں میں سینکڑوں جانیں گئیں، اب بیروت اور پھر پیرس۔ جس پر حملے کے بعد امریکا کے صدر اوباما فرماتے ہیں کہ “یہ پوری انسانیت اور ہماری مشترکہ آفاقی اقدار کے خلاف حملہ ہے۔” لیکن یہ بیان محض پیرس کے لیے جاری ہوا ہے، کیونکہ بیروت حملے پر صدر اوباما نے اب تک کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا۔
دھماکا اس وقت پیش آیا جب مارچ میں ایرانی حملے کے بعد بند کی گئی تنصیبات کو دوبارہ فعال کیا جا رہا تھا،دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی اس کا اثر مرکزی دوحا تک محسوس کیا گیا، وزیر توانائیقطر ہمارے 13 افراد جان کی بازی ہار گئے، جن کا تعلق بھارت، پاکستان سے ہے، 66 افراد زخمی ہوئے ،راس...
کلائمٹ سپورٹ لیوی میں 50فیصد اضافہ ،عالمی منڈی میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کا ریلیف عوام کو منتقل کرنے میں پٹرولیم لیوی بڑی رکاوٹ بن گئی،مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ایران امریکا جنگ بندی کے بعدپیٹرول 299روپے 58پیسے فی لیٹرمقرر،نئے بجٹ میں لیوی کا ہدف بڑھا کر پیٹرولیم قیمتوںکی مد می...
وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا سرکاری ملازمین 4 چھٹیوں سے مستفید ہوں گے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 2 روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہ...
اسپیکر باقر قالیباف اور ایران کی قیادت خطے میں امن کیلئے مخلص ہے، شہبازشریف پاک امریکا تعلقات وقت کیساتھ مزید مضبوط اور گہرے ہوئے،صحافیوں سے گفتگو وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن پسند شخصیت ہیں، اسپیکر باقر قالیباف اور ایران کی قیادت خطے میں امن کیل...
حکومت نے مذاکرات کی بات کی لیکن بات چیت شروع نہیں ہوئی،سابق اسپیکر قومی اسمبلی ہم جمہوریت، آزاد الیکشن کمیشن، لیول پلیئنگ فیلڈ چاہتے ہیں،پی ٹی آئی رہنماکی میڈیا سے گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی بات کی لیکن بات چیت شروع نہیں ہوئی۔...
سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، وفاقی حکومت کو نوٹس لینا چاہیے ،اجلاس میں حکومتی ارکان پیپلز پارٹی کے منصوبے گنواتے رہے، اپوزیشن کی جانب سے مسائل کی نشاندہی حکومتی اراکین خود مسائل کا رونا رو رہے ہیں، 18سال کے دوران سندھ میں کیا ہوا، ڈیفنس میں فحاشی کے اڈے چل رہے ہیں،باتوں سے یہ ش...
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا اور شاہ محمود کو بری کر دیا جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میںپولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا، جلائو گھیرائو کیس ...
تخریب کاروں کو چوکوں اور چوراہوں پر سرعام پھانسی جیسی عبرتناک سزائیں دی جائیں آٹا، چینی، چاول اور بجلی سے متعلق معاشی مطالبات تو بالکل جائز تھے، سردار عتیق احمد خان سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے پاکستان کی م...
قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا یہ بل جاہلانہ اور غاصبانہ ہے، یہ بل شہریوں کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ہے بل کی منظوری اراکین اسمبلی کی اہلیت پر سوالیہ نشان ، ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب سے متعلق بل پر شدید ردعمل امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے قومی اسمبلی سے منظور ہونے و...
تحریک انصاف نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان دینے پر سینیٹر ڈاکٹر زرقا سے وضاحت طلب کرلی حساس نوعیت کے معاملات پر بیان بازی سے گریز کرنے اور 7 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے حوالے سے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان دینے پر سینیٹر ڈاکٹر زرقا کو ش...
ملکی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 25ہزار 992،غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کیلئے 5ہزار 836ارب مختص کر دیے گئے سود کی ادائیگی کے لیے 69 کھرب 82 ارب روپے سے زائد مختص کیے گئے ہیں ، اپوزیشن کا تحفظات کا اظہار قومی اسمبلی نے 44ہزار 741ارب سے زائد کے غیر تصویبی لازمی اخراجات کی منظوری دیدی۔...
شادی ہالز، تقریباتی مقامات رات 10 بجے اور ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس 11 بجے بند ہوں گے ڈپارٹمنٹل اور جنرل اسٹورز،دکانیں، بازار ،شاپنگ مالز رات 9 بجے بند ہوں گے،کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن وفاقی حکومت نے فیول بچت اور اضافی کفایت شعاری اقدامات ختم کر دیے ہیں، اس حوالے سے ...