... loading ...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 2020-21 کا اقتصادی سروے جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نے رواں مالی سال کے دوران زبردست ترقی کی اور تقریبا چار فیصد کی شرح نمو حاصل کی جو گزشتہ دو برس کی نسبت کہیں زیادہ ہے ۔مالیاتی خسارہ آٹھ اعشاریہ ایک فیصد رہا، ایف بی آر کی ٹیکس وصولی میں گزشتہ سال کی نسبت اٹھارہ فیص...
آئندہ مالی سال2021-22 کاوفاقی بجٹ آج جمعہ کو پیش ہو گا ، وزیر خزانہ شوکت ترین پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گے ، جس کا حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا، 3100 ارب روپے قرضے اور سود پر خرچ ہوں گے ، ٹیکس چوروں کے خلاف ایکشن ہوگا۔آئندہ مالی سال بجٹ خسارہ 2915 ارب روپے ہوسکتا ہے ، سالانہ ...
امریکہ نے انسانی اورمنشیات کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاکستانی کوششوں کی تعریف کی ہے ۔ان خیالات کااظہار جمعرات کے روز اسلام آباد میں پاکستان کیلئے امریکی محکمہ خارجہ کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری لیزلی سی ویگوری نے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا ۔وزیرداخلہ نے کہاکہ...
وزیر خزانہ شوکت ترین نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اقتصادی سروے 2020-21 پیش کیا۔ریونیو کے بارے میں معاون خصوصی وقار مسعود بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے ہرادیا ۔ابوظہبی میں جاری ایچ بی ایل پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ 177 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز ہی بنا سکی. ملتان سلطان...
اکانسٹ انٹیلی جینس یونٹ نے دنیا کے قابل رہائش اور ناقابل رہائش شہروں کی فہرست شایع کردی ہے ، اور بد قسمتی سے پاکستان کے عروس البلاد کراچی کا شمار بدترین شہروں میں ہی کیا گیا ہے ۔کورونا وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے معاشی مسائل، صحت عامہ کی سہولتوں کا فقدان، سرحدوں کی بندش اور لاک ...
ریلوے حکام نے ڈہرکی ٹرین حادثے کے ذمہ دار 9 افسران و ملازمین کو معطل کردیاہے جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد66ہوگئی ہے ۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ڈپٹی ڈی ایس شوکت شیخ، مجیب الرحمان اور مسرور انور کو معطل کیا گیا ہے ۔ اسی طرح معطل کیے گئے افسران میں محکمہ ریلو...
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پراسیکیوشن کے تمام گواہوں نے عزیر بلوچ کو شناخت کرنے سے انکار کردیا۔ کراچی اے ٹی سی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ و دیگر کے خلاف 10 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ سخت حفاظتی انتظامات میں عذیر بلوچ کو عدالت لایا گیا اور جج کے روبرو پیش کیا گیا۔ س...
سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار را کے مبینہ دہشت گردوں سے تفتیش کے بعد ڈی آئی جی کی سربراہی میں 3رکنی کمیٹی نے انیس ایڈووکیٹ سے پوچھ گچھ کی، تفتیش کے دوران انیس ایڈووکیٹ کا موبائل فون بھی ضبط کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی حکام نے کہا کہ پی ایس پی رہنما انیس ایڈووکیٹ کا پاسپورٹ اور...
کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں 55 سالہ خاتون کی پراسرار گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا، ایک ماہ پہلے لاپتہ ہونیوالی ریحانہ کو مبینہ طور قتل کرکے دفنادیا گیا۔ملیر کے علاقے مدینہ کالونی کے رہائشی صالح علوی اپنی اہلیہ کو ایک ماہ سے تلاش کررہے تھے تاہم انہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ خاتون کو...
پینٹاگون نے دعوی ٰ کیا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل 50 فیصد سے زیادہ مکمل ہوگیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی افواج کے سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام)کا کہنا تھا کہ امریکی محکمہ دفاع نے تقریبا 500 سی 17 کے برابر سامان واپس بلالیا ہے ۔نیویارک اور واشنگٹن پر حملوں کی 2...
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ افضال خاندان پر حملہ نفرت انگیز دہشت گردی کا نتیجہ ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینڈین وزیراعظم نے اس حوالے سے اظہار خیال کیا اور کہاکہ افضال خاندان کی زندگیاں سنگدلانہ اور بزدلانہ حملے میں چھین لی گئیں۔انہوں نے کہاکہ افضال خاندان پر...
بوسنیا میں نہتے مسلمانوں کے قتلِ عام میں ملوث سابق بوسنیائی سرب کمانڈر راتکو ملادچ کی جانب سے عمر قید کی سزا کے خلاف کی گئی اپیلی مسترد کرتے ہوئے مجرم کو تا حیات جیل میں رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ کی ایک عدالت نے سنہ 1995 میں آٹھ ہزار کے قریب بوسنی...
سعودی عرب کے ایک مقامی شہری نے جنوب مغربی شہر المندق میں تاریخی نوادرات کا ایک بڑا ذخیرہ جمع کرکے اپنے گھر میں میوزیم بنا لیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس کی جمع کی گئی نوادرات میں تین سو سال پرانی لکڑی کی ایک تھالی بھی ہے ۔ انتیس سال سے نوادرات جمع کرنے میں مصروف سالم الزھرانی نے...
سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت پر غیر ملکیوں کے اقاموں اور وزٹ ویزوں میں ایک بار پھر توسیع شروع کردی گئی ہے ۔سعودی میڈیا کے مطابق توسیع خود کار نظام کے تحت 31 جولائی تک بغیر چارجز کے ہوگی۔ توسیع کے شاہی فرمان پر عملدرآمد کے حوالے سے ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔رپورٹ کے...
وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں عامر محی الدین کو چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی فاؤنڈیشن تعینات کرنے کی منظوری دی گئی اس کے علاوہ جسٹس رضیہ پرویز کو کمیشن آف انکوائری برائے لاپتہ افراد میں بطور ممبر تعینات کرنے کی منظوری بھ...
ترکی نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ کینیڈا میں نسل پرستی کی بنیاد مسلم عقیدہ ہونے کی وجہ سے چار مسلمانوں کی جان بوجھ کر جان لینے کے خلاف مشترکہ کارروائی کرے ۔ترک وزیر خارجہ نے اپنے ٹیوٹر پیغام میں کہا کہ ''اللہ کی رحمت ہمارے ایک ہی خاندان کے چار مسلمان بھائیوں اور بہن...
وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے تدارک کیلئے ایک ارب ڈالر کی مزید ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین منگوانے کی سمری منظوری کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔اسد عمر ...
شہریوں کو لاپتہ کرنے کو جرم قراردینے اور سخت سزاکے تعین کے بل کا ڈیفنس آف ہیومن رائٹس پاکستان کے سربراہ آمنہ مسعودجنجوعہ کی طرف سے خیرمقدم کیا گیا ہے ، جبری گمشدگی کے خلاف قانون سازی پرخفیہ اداروں کے اہلکاروں کو وارنٹ کے بغیر گرفتار کیا جاسکتا ہے ۔ متذکرہ معاملے پر فوجداری قوانین...
امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سولیوان نے کہا ہے کہ پاکستان کیساتھ فوجی،انٹیلی جنس اور سفارتی سطح پرمثبت مذاکرات ہوئے ہیں۔وائٹ ہاوس میں ایک پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات میں امریکہ کی خطے میں فوجی صلاحیتوں کے بارے میں بات ہوئی ہے ۔انہوں نے...
قومی اسمبلی میں حکومتی رکن نور عالم خان ایک بار پھر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے ۔ اجلاس کے دور ان انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ حماد اظہر کو پتہ ہی نہیں کہ ملک میں کتنی لوڈ شیڈنگ ہے ،آٹھ نہیں بائیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بجلی جاتی ہے تو لوگ ہمیں ماں بہ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں جدوجہد کر کے اس مقام تک پہنچا ہوں اور کسی لابی یا کاروباری مفاد کا حصہ نہیں ہوں۔وزیر اعظم ہاوس میں کسانوں کے ایک وفدسے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کو کسانوں اور کاشت کاروں نے اپنی مشکلات اور پریشانیوں سے آگاہ کیا۔کسانوں کے مسائل سننے کے بعد...
وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ٹرین حادثے اور امدادی کاموں پر ابتدائی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردی۔ اعظم سواتی نے کرپٹ افسروں کے خلاف جہاد کا اعلان کردیا۔وزیر ریلوے نے رحیم یار خان میں زخمیوں کی عیادت بھی کی، کہا انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے ۔انہوں نے ک...
ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف آج(منگل) احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیاہے ۔یہ ریلی دوپہر ایک بجے سوک سینٹر سے کراچی پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق حکومت سندھ کی شہری علاقوں سے دشمنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ، پانی، ملازمت میں نا انصاف...