... loading ...
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو کو سنسر کرنے کا معاملہ سامنے آنے پر پاکستان نے امریکی ٹی وی سے وضاحت مانگ لی ۔حکومتی ذرائع کے مطابق امریکی ٹی وی چینل نے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کیا، انٹرویو میں بھارتی ہندوتوا سوچ کے بارے میں وزیراعظم کے تاثرات سنسر کیے گئے ۔حکومتی ذرائع کا ...
پینٹاگون نے انتباہ کیا ہے کہ طالبان کی کارروائیوں اور انہیں حاصل ہونے والے فوائد کے باعث افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا عمل سست کیا جا سکتا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے دی جانے والی ڈیڈ لائن برقرار رہے گی لیک...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف ہواہے کہ سینیٹر محسن عزیر کا نام سمگلروں کی لسٹ میں موجود ہے کسٹم نے ان کے گودام سے سمگلنگ کا سامان برآمد کیا تھا۔ منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر طلحہ محمود کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ذرائع کے مطابق ک...
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ کورونا میں مبتلا امریکی شہریوں کو گوانتاناموبے بھیجنا چاہتے تھے ۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو صحافیوں کی جانب سے لکھی گئی کتاب میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق امریکی صدر کا خیال تھا کہ امریکا میں کورونا وائرس کا شکار ...
برطانوی وزیرِ مملکت برائے جنوبی ایشیا اور کامن ویلتھ اور تنازعات میں جنسی تشدد کی روک تھام کے لیے برطانوی وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی لارڈ )طارق( احمد آف ومبلڈن اپنے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ ان کے دو شہروں پر محیط اس دورے سے برطانیہ اور پاکستان کے مابین دوستی کو مزید تق...
کم عمری میں ہی متعدد ریکارڈز اپنے نام کرنیوالی پاپ گلوکارہ 19سالہ بلی آئلش نے لاعلمی میں ایشیائی اور سیاہ فام افراد کے حوالے سے نامناسب زبان استعمال کرنے پر معافی مانگی لی۔میڈیا رپورٹکے مطابق بلی آئلش نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایشیائی نژاد اور سیاہ فام افراد سے معافی مانگتے ہوئے دعو...
سینیٹ میں اپوزیشن اراکین نے نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کے گھر میں زخمی ہونے کے بعد انتقال پر سوال اٹھاتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔پیر کو سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے جمعیت علمائے اسلام کے سینیٹر ...
طالبان نے کابل حکومت کے خلاف عسکری دبا ئومیں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران انہوں نے مزید چھ اضلاع پر قبضہ کر لیا ہے ۔ متعدد حکومتی اہلکاروں نے اس پیش رفت کی تصدیق کی ۔ دوسری جانب طالبان جنگجو ملک کے شمال میں تخار اور فاریاب کی صوبائی دارال...
فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے گذشتہ روز جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں 20 سال سے زاید عرصے سے قید فلسطینیوں کی تعداد 78 ہوگئی ہے ۔ااس گروپ میں مزید 3 فلسطینی قیدی شامل ہوئے ہیں جس کے بعد ان کی تعداد اٹھہتر ہوگئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسیران اسٹڈ...
پاکستان نے امریکہ کو فوجی اڈے فراہم کرنے سے دوٹوک الفاظ میں انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں تخریب کاری کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہا ہے امن کے حصول میں افغان فریقین کی ناکامی کا ذمہ دار پاکستان نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور ترکی نے خطے میں امن کیلئے ...
سعودی عرب سے پاکستان کے لئے ڈیڑھ ارب ڈالر ادھار تیل کی سہولت یکم جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے ۔عالمی جریدہ فنانشل ٹائم کے مطابق پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے رواں برس ڈیڑھ ارب ڈالر کے ادھار تیل کی سہولت ملنے کا امکان ہے ۔سعودی عرب کی جانب سے نومبر 2018 میں پاکستان کو 3 ارب 2...
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمیں اور سابق صدر آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ بینظیر بھٹو کو راولپنڈی جلسے میں شرکت سے منع کیا مگر وہ نہ مانیں۔بلاول ہائوس لاہور میں محترمہ بینظیر بھٹو کی 68ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب میں آصف زرداری نے کہا کہ انٹیلی جنس افسر نے جلسے کی رات ک...
سینیٹ میں بزرگ شہریوں کی بہبود اور وقار کا بل منظور کرلیا گیا، بزرگ شہریوں کی بہبود کے بل میں پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کی ترامیم شامل کرلی گئی ہیں۔وفاقی وزیر شیریں مزاری کی جانب سے پیش کئے گئے بل کے مطابق بزرگ افراد کے لیے دارالشفقت کے نام سے اولڈ ہومز قائم کیے جائیں گے ، ...
راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ہے جس میں تین بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فتح جھنگ کی رہائشی خاتون آمنہ بی بی نے بینظیر بھٹو جنرل ہسپتال میں پیر کے روز تین بیٹیوں ایک بیٹے کو جنم دیا، نارمل ڈلیوری کے بعد ماں اور بچوں کو و...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف تقریر کرنے پر نوٹس لے لیا ہے ،عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ (آج) سماعت کرے گا۔ تین رکنی بینچ میں جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں۔پ...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 31 رنز سے شکست دے کر پہلی مرتبہ ایونٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ محض 17 رنز کے عوض 3 اہم کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر سہیل تنویر کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ 181 رنز کے تعا...
قومی ایئر لائن پی آئی اے کو کینیڈا کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی ہے ۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کووڈ19-کی وجہ سے پی آئی اے کی کینیڈا کے لیے پروازوں کوصرف کارگو تک محدود کردیا گیا تھا، تاہم کینیڈین حکام کی جانب سے دوبارہ براہ راست پروازوں کا عندیہ ملنے کے بعد قومی ایئر ل...
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر آرمی چیف، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو تبدیل کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ لڑائی میں تیزی سے اضافے پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔رپورٹ کے مطابق صدارتی محل کی جانب سے ان تبدیلیوں کا اعلان ...
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی(نادرا)کے چیئرمین کی تنخواہ پر اعتراض کردیا۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے چیئرمین نادرا کی تنخواہ 20 ہزارڈالرکرنے کی سمری کابینہ کوبھجوائی تھی جس پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے بارے میں سیکرٹری داخلہ کو م...
پاکستان ریلوے کو مسافر کوچز کی شدید کمی کاسامنا ہے ،مسافرکوچز نہ ہونے کی وجہ سے مسافر گاڑیوں کی منسوخی معمول بن گئی،ملت و سرسید ایکسپریس کے حادثے کے بعد مسافر کوچزکی کمی کا معاملہ شدت اختیار کرگیا۔کوچز کی کمی کی وجہ سے لاہور کراچی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کومنسوخ کیاجارہاہے ،دی...
حکومت نے لوکل کوروناویکسین کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا، آئندہ ماہ سے پاک ویک ویکسین کی بڑے پیمانے پر تیاری کا آغاز ہوگا۔ ذرائع کے مطابق این آئی ایچ پاک ویک ویکسین کی ماہانہ30لاکھ ڈوز تیار کرے گا، این آئی ایچ نیحکومت کو پیداوار بڑھانے کے فیصلے سے آگاہ کردیا، پاک ویک کی پیداوا...
یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی تھامس نکلسن نے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت افغان مفاہمتی عمل کو کامیاب کرنے کے لیے مخلصانہ کوشش کر رہی ہے ، افغانستان کے حوالے سے پاکستان مسئلہ کی وجہ نہیں بلکہ مسئلے کے حل کا خواہاں ہے ۔ ایک انٹرویومیں تھامس نکلسن نے کہا کہ ایک غیر محفوظ، غیر مستحکم، پر...
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیدیم میں پوری آب و تاب سے جاری ہے ،جہاں لیگ میچز کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے ، گزشتہ شب مکمل ہونے والے لیگ مرحلے کے آخری میچ میں پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں ملتان سلطان کو شکست سے د...
پشاور زلمی کے ہیڈکوچ ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ مسلسل چھٹی بار پی ایس ایل پلے آف کوالیفائی کرنے پر خوشی ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پشاور زلمی ٹیم نے ہمیشہ پی ایس ایل میں مستقل مزاجی سے اچھی کارکردگی دکھائی جس کی بہت خوشی ہے ۔سیمی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ سیزن چھ میں ٹیم نے پان...