... loading ...
مسابقتی کمیشن نے فوڈ پانڈا کے خلاف انکوائری شروع کر دی ۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق انکوائری کمیٹی جائزہ لے گی کہ فوڈ پانڈا کو اپریل 2019 میں تین سال کی چھوٹ مارکیٹ میں مسابقت کو متاثر تو نہیں کر رہی ،اعلامیہ کے مطابق فوڈ پانڈا کے خلاف انکوائری آل پاکستان ریسٹورینٹ ایسوسی ایشن اور چیتے لاجسٹک لمیٹڈ کی شکایات پر کیا ،...
بھارت میں تیزی سے پھیلتی ہوئی مہلک کورونا وبا کے دوران وزیراعظم مودی کی کابینہ کے 12ارکان بشمول وزیر صحت نے استعفیٰ دیدیا ہے جبکہ مزید 43ارکین پارلیمنٹ نے کابینہ میںشمولیت کا حلف اٹھایا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی سات ریاستوں میں آئندہ سا...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید ظہور احمد آغا کو بلوچستان کا نیا گورنر مقرر کردیا۔بلوچستان کے گورنر امان اللہ یاسین زئی نے استعفیٰ دے دیا تھا اور اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا یا تھا۔صدر مملکت عارف علوی نے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کا استعفیٰ منظور کرلیا اور انہوں نے س...
پریڈی پولیس کے ہاتوں گرفتار جعلی ڈی آئی جی نے حیرت انگیز انکشافات کردیئے ۔ پولیس کے مطابق ملزم قنبر عباس عرف عمران ڈان اربوں کا فراڈ کرچکا ہے ۔ ملزم نے کیو موبائل کمپنی سے 45 کروڑ ہڑپ کئے ۔ملزم عمران ڈان کیخلاف 27 مقدمات درج ہیں۔ ملزم عمران ڈان ایک ڈی آئی جی کا فرنٹ مین تھا۔ عمرا...
دلیپ کمار نے سائرہ بانو سے شادی کے 14 برس بعد اولاد کیلئے اسما رحمان نامی خاتون سے چْھپ کر شادی کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والی خاتون اسما صاحبہ سے دلیپ کمار نے 1981 میں شادی کی تھی۔سماجی کارکن کے طور پر کام کرنے والی اسما رحمان ا...
ممبئی (امین این آئی)ہر دلعزیز فنکار دلیپ کمار کو 'دی ٹریجیڈی کنگ' کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے ، دلیپ کمار نے بھارتی فلم انڈسٹری میں تقریباً 50 برسوں پر محیط لمبے عرصے تک راج کیا ہے ، اس دوران انہوں نے تقریباً 65 فلموں میں 62 فلم ڈائیریکٹرز کے ساتھ کام کیا۔دلیپ کمار نے اپنے فلمی کی...
بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمارن کا تعلق پاکستان کے شہر پشاور سے تھا، اپنی زندگی کے دوران انہوں نے خفیہ طور پر پاکستان کے دورے بھی کیے اور اپنے لوگوں سے محبت کا اظہار بھی کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار دلیپ کمار کراچی می...
سوشل میڈیا پر دو لیجنڈز نور جہاں اور دلیپ کمار کی ایک ساتھ بیٹھے پنجابی زبان میں باتیں کرتے ہوئے ایک سنہری ویڈیو وائرل ہو گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلیپ کمار پنجابی زبان میں میڈم نورجہاں کا انٹرویو کر رہے ہیں جبکہ اس دوران میڈم نور جہاں بھی انہیں پنجابی میں جواب دے رہی ہی...
ممبئی (این این آئی)دلیپ کمار کی 44 برس میں سائرہ بانو سے شادی سے قبل پہلی محبت کامنی کوشل تھیں تاہم دونوں کے تعلقات شادی تک نہ پہنچ سکے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دلیپ کمار کی بھارتی اداکارہ کامنی کوشل سے محبت بالی وڈ فلم 'شہید' کے سیٹ پر پروان چڑھی۔اداکارہ کامنی کے بھائی کی ا...
بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار کے انتقال پر بھارتی صحافی بھی غمگین نظر آئے ہیں۔بھارتی صحافی ماہا صدیقی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اْن کے ساتھ بِتائے ایک دن کا واقعہ سنایا۔ماہا صد...
بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار جو ایک پھل فروش کے گھر پیدا ہوئے ، انہوں نے 50 اور 60 کی دہائی میں بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنی شاندار اداکاری سے شہرت حاصل کی اور بالی ووڈ کے ٹریجیڈی کنگ کہلائے ۔اداکار دلیپ کمار کے فلمی سفر...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ مریم اور شہباز شریف کا جھگڑا آگے بڑھے گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ موجودہ حکومت اور اداروں میں بہت زیادہ ہم آہنگی ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان جب فیصلہ کرتے ہیں تو تمام ادارے ان کے پیچھ...
سپریم کورٹ نے ملک میں رائج جنسی ہراسگی قانون پر سولات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ دفاتر میں خواتین کی انسداد جنسی ہراسگی کا قانون صرف دکھاوا ہے ۔سپریم کورٹ نے پاکستان ٹیلی ویژن میں مبینہ جنسی ہراسگی کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے خاتون ملازم کی جانب سے اپنے افسران کے خلاف جنسی ہراسمنٹ کے...
ملک میں انسداد کورونا ویکسین کی اہل آبادی میں سے صرف 3.5 فیصد آبادی کی ویکسینیشن مکمل ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق اب تک انسداد کورونا ویکسین کی اہل 10 کروڑ کی آبادی میں سے صرف 3.5 فیصد کی مکمل ویکسینیشن ہو سکی ہے ۔ ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 78 لاکھ 15 ہزار سے زائد ویکسین کی خوراکیں ل...
افغانستان کے مختلف صوبوں میں افغان فوجیوں اور طالبان میں شدید لڑائی جاری ہے ، افغان حکام نے شمالی صوبے بدخشاں میں سیکیورٹی فورسز کے تازہ حملوں میں طالبان کے بھاری جانی نقصان کا دعویٰ کیا ہے ۔ گورنر بدخشاں کے ترجمان کے مطابق طالبان کی پیش قدمی کی وجہ سے بدخشاں کے دارالحکومت فیض آب...
ترکی میں موجود اخوان المسلمون اور جماعت کی شوری کونسل کا دفتر تحلیل کر دیا گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ ترکی میں اخوان المسلمون کے دفتر کی بندش کے بعد جماعت کے رواں ماہ جولائی میں ہونے والے انتخابات چھ ماہ کے لیے ملتوی کر دئیے گئے ۔ باوثوق ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ...
طالبان کی جانب سے افغانستان کے صوبے بدخشاں کے اکثر اضلاع کا کنٹرول حاصل کرنے پر تاجکستان کے صدر نے صوبے سے متصل تاجک سرحد پر 20 ہزار فوجی تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔غیرملکی عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے ، اکثر علاقوں میں طالب...
وزارت داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر 63 سے زائد کالعدم تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کر دی۔وزارت داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں پر زکواۃ،عطیات،خیرات و صدقات لینے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم تنظیمیں عید الاضحی پر کھالیں اکٹھی کرنے کی مجاز نہ ہوں گی۔ان کالعدم تنظیموں ...
ڈریپ (ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی) نے معدے کے بیکٹیریل انفیکشن کے علاج کے لیے تیار کردہ نجی کمپنی کی ''جنٹامڈ انجکشن'' کی مخصوص بیچ کو ملاوٹ شدہ و غیر معیاری قرا دیتے ہوئے باضابطہ میڈیکل پراڈکٹ الرٹ جاری کردیا۔ڈریپ نے متعلقہ کمپنی کو مذکورہ انجکشن کی بیچ کے تمام اسٹاک کو مارکیٹ سے واپس...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے گزشتہ پانچ سال کے دوران دو ہزار سی سی سے زائد کی نیلامی کی گئی 819 نان ڈیوٹی پیڈ و اسمگل شدہ لگژری گاڑیوں میں سے 481 لگڑری گاڑیوں کے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ملک میں کسٹمز حکام اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کی ملی بھگت سے جعلی دستاویزا...
لاپتہ افراد سے متعلق اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ نے پاکستان سے متعلق لاپتہ افراد کے 93 کیسزز کو فہرست سے خارج کر دیا ہے ۔ لاپتہ افراد کمیشن وزارت خارجہ کے ذریعے پاکستان سے متعلق اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ میں رجسٹرڈ کیسز کے بارے میں اپنی رپورٹ جمع کراتا ہے ۔ لاپتہ افراد سے متعلق ورک...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا۔ الیکشن جیتنے کیلئے لوگ بلوچستان میں آتے رہے اب ایسا نہیں ہوگا میری ترجیح الیکشن جیتنا نہیں بلکہ عوامی خدمت ہے ، بلوچستان کے ناراض لوگوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں ۔ گوادر میں مقامی عمائدین، طلباء اور کاروباری شخ...
افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور انہوں نے بغیر لڑے ہی بدخشاں کے متعدد اضلاع کا کنٹرول سنبھال لیا ہے جبکہ سیکڑوں افغان فوجی ہتھیار ڈال کر پڑوسی ملک تاجکستان فرار ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشاں میں طالبان تیزی سے پیش قدمی کرتے ہوئے سرحد کی طر...
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کا آنتوں کا کامیاب آپریشن ہوا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویٹی کن سٹی نے پیر کو جاری کیے گئے ایک بیان میں بتایاکہ آپریشن 10 رکنی طبی ٹیم نے کیا اور 84 سال کے پوپ فرانسس تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔ویٹی کن کی جانب سے آپریشن کی دیگر تفصیلات جار...