... loading ...
افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے ایئر پورٹ پر راکٹ حملے کئے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قندھار کے ایئر پورٹ پر کئے گئے راکٹ حملوں سے فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ راکٹ حملے کس کی جانب سے کیئے گئے ہیں۔
ٹیلیگرام میں گروپ ویڈیو کال میں ایک ہزار افراد کو شامل کرنا ممکن ہوگیا،میسجنگ ایپ ٹیلیگرام نے جون 2021 میں گروپ ویڈیو کالنگ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔اب ٹیلیگرام میں ویڈیو کال میں شامل افراد کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا ہے، درحقیقت بہت زیادہ اضافہ کردیا ہے۔میسجنگ ایپ کے نئے ورژن م...
ویکسین استعمال کرنے کے بعد اگر کسی فرد میں کووڈ کی تشخیص ہوتی ہے تو اس کے لیے بریک تھرو انفیکشن کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ ویکسین استعمال کرنے والے افراد اگر بیماری کے شکار ہوتے ہیں تو ان کے جسم میں ...
سمندری ماحول کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے کہاہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے فیس ماسک سب سے اہم ہتھیار ہے تاہم اس کے بڑے پیمانے پر استعمال سے ماحول کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ۔کورونا اور آلودہ ہوا سے بچانے والا فیس ماسک اب خود آلودگی کی بڑی وجہ...
بھارتی ریاستوں آسام اور میزورم کے مابین کشیدگی بہت بڑھ گئی ہے، میزورم کے وزیر اعلی نے اپنے آسامی ہم منصب کے خلاف اقدام قتل کا کیس درج کرا دیا ہے حالانکہ آسام میں بی جے پی کی اور میزورم میں اس کی حلیف جماعت کی حکومت ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق میزورم حکومت نے آسام کے وزیر اعلی ہیمنتا...
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی کی کورونا کے باعث طبیعت ناساز ہو نے پر نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ تھے ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد جسٹس فائز عیسی کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس قا...
کراچی کے تاجروںنے لاک ڈاؤن میں توسیع کی صورت میںکاروبار زبردستی کھولنے ،آئندہ ماہ25فیصد ملازمین کا فارغ کرنے کا اعلان کردیا ۔تاجر ایکشن کمیٹی نے صوبائی حکومت سے درخواست کی کہ یا تو وہ 10سے 15ارب روپے کا سپورٹ فنڈ قائم کرے جس سے کاروباری افراد کو ریلیف فراہم کیا جاسکے یا ہمیںکاروب...
سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری سمیت لاک ڈاؤن کے تحت لگائی گئی بعض پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے جس کا محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔محکمہ داخلہ سندھ نے جزوی لاک ڈاؤن سے متعلق ترمیمی نوٹی فیکشن جاری کیا ہے ۔نئے حکمنامہ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر ...
سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے نیویارک اپارٹمنٹ انکوائری کیس میں نیب کو جواب جمع کروا دیا۔ آصف زرداری نے اپنے وکلا کے زریعے نیب کو جواب جمع کروایا۔آصف علی زرداری نے اپنے جواب میں کہا کہ نیب صرف انتقام کا نشانہ بنا رہا ہے ، امریکا میں موجود فلیٹ میری...
امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے پاکستانی نژاد قانون دان خضر خان کو امریکی کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی کا سربراہ مقرر کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے مذہبی آزادی کے کمیشن کے لیے چار افراد کا انتخاب کیا ہے ۔بیان میں مزید ...
کوروناوائرس میں مبتلا صدارتی ایوارڈ یافتہ اردو کے ممتاز شاعر نقاش کاظمی انتقال کر گئے ۔نقاش کاظمی کی نماز جنازہ مسجد باب العلم، نارتھ ناظم آباد میں ادا کرکے ان کی تدفین وادی حسین میں کی گئی۔نقاش کاظمی 22 فروری 1944 کو بھارت کے شہر جون پور میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے لسانیات، اردو اد...
افغانستان کے تیسرے بڑے شہر ہرات کے جنوبی حصوں میں طالبان داخل ہوگئے ، شدید لڑائی میں افغان فورسز کے کمانڈر بھی مارے گئے ، گورنر عبدالصبور اور سابق جنگی سردار اسماعیل خان فرنٹ لائن پر موجود ہیں۔افغانستان کے تیسرے بڑے شہر ہرات میں گھمسان کی جنگ جاری ہے ، کئی روز کی لڑائی کے بعد طال...
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے کشمیر پریمئر لیگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے منفی کردار پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایک بار پھر نہ صرف آئی سی سی ممبران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی ہے بلکہ بی سی سی آئی کے رویے سے جنٹلمین کھیل کے اسپرٹ کو نقصان پہنچا ہے ج...
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں لاک ڈان پر سخت تنقید کی ہے ۔اپنی ٹوئٹ میں حماد اظہر نے لکھا کہ وبا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت ویسے ہی کررہی ہے جیسے مودی سرکار نے گزشتہ سال بھارت میں کیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو سیکھنا چاہیے کہ کس طرح عالمی...
سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ میں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے ، ذرائع کے مطابق کورونا میں مبتلا سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ کو گھر پر قرنطینہ کی تجویز دی گئی ہے ۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس قاضی فائزعیسی اور ان کی اہلیہ سرینا عیسی میں کورونا...
سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ ملا عمر سے اسامہ بن لادن کی حوالگی کی درخواست کی تھی۔یہ بات سابق سعودی انٹیلی جنس کے سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے سعودی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ ملا عمر نے اسامہ بن لادن کو سعودی عرب کے حوالے...
قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے ایم کیو ایم کو اپوزیشن نشستوں پرآنے کی دعوت دی گئی جب کہ ایم کیوایم کے رکن صابر قائم خانی حیدر آباد میں ٹرانسفامر پھٹنے سے عید کے دوسرے دن بچے اور بوڑھے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر پلے کارڈ لے آئے، انھوں نے کہا کہ واپڈ کی غفلت لاپروائی سے...
حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے جمعہ کوکراچی میں لاک ڈائون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جو 31جولائی سے8اگست تک جاری رہے گا۔محکمہ داخلہ کے ایک نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈان کے دوران انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی اوربین الصوبائی اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہے گی...
قومی اسمبلی کے اجلاس میں خواتین کے قتل کے واقعات پربعض خواتین ارکان رو پڑیں ۔ نورمقدم قتل کیس سے متعلق نکتہ اعتراضات کے دوران کورم کی نشاندہی کردی گئی حکومت کو شرمندگی کا سامنا کرناپڑا کاروائی ملتوی ہوگئی ۔جمعہ کی شام اجلاس شروع ہو تو حالیہ بارشوں سے جاں بحق ہونے والوں اور غلام ع...
حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے جمعہ کوکراچی میں لاک ڈاون کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جو 31جولائی سے 8اگست تک جاری رہے گا۔ محکمہ داخلہ کے ایک نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہے کہ لاک ڈائون کے دوران انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہوگی اوربین الصوبائی اور انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہے...
پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی قبضے کے حقائق چھپا نہیں سکتا۔دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی دفترخارجہ کی جانب سے آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے بیان پر بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا، اور پاکستان نے بھارتی دفتر خارجہ کے ...
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار اور بیٹری تیار کرلی جو آئندہ تین سے چار ماہ کے دوران منظرعام پر لائی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ میڈ ان پاکستان الیکٹرک کار امریکا، کینیڈا اور برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں پر مشتمل ڈی آئی سی ای (ڈائس) فاؤنڈیشن کی جانب ...
اسلام آباد میں قتل ہونے والی لڑکی نور مقدم کیس میں گرفتار ملزم ظاہر جعفر کا پنجاب فرانزک سائنس لیب میں پولی گرافک ٹیسٹ مکمل ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹیسٹ سے قبل ملزم بے ہوش ہونے کی ایکٹنگ کرتا رہا۔ ٹیسٹ کے دوران بھی ملزم مختلف حیلے بہانے کرتا رہا۔ ظاہر جعفر کا پولی گرافک ٹیسٹ سا...
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امورسابق وزیراعلی سندھ ڈاکٹرارباب غلام رحیم نے سندھ میں تحریک انصاف کومتحرک کرنے کے لیے سیاسی رابطے شروع کردیے ہیں،سندھ ایکشن کمیٹی کے کنونیئراورسندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ سے سندھ میں تبدیلی کے لیے اہم ملاقات کی ہے،ارباب غلام ...