... loading ...
امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک دل کے مریض کے سینے میں خنزیر کا دل لگا دیا۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ اسکول آف میڈیسن کے مطابق ایک مریض میں کامیابی سے جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کا دل لگایا گیا ہے۔ڈاؤ میڈیکل یونیورسٹی کراچی سے گریجویشن کرنے والے ڈاکٹر...
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سینئر رہنما خالد بلتی عرف محمد خراسانی افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں ہلاک ہوگیا۔ سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے کالعدم ٹی ٹی پی کے سینئر رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کی تاہم واقعہ کی تفصیلات فی الحال واضح نہیں۔ سیکورٹی عہدیدار کے مطابق 50 سال...
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکسا نے اپنے ملک کو مالی مشکلات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے چین سے قرضوں کی ادائیگی کو ری اسٹرکچر کرنے کی درخواست کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی دفتر سے جاری ہونے والے بیان کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہوں نے یہ درخواست چینی وزیر خارجہ وین...
قازقستان میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے پرتشدد واقعات اور فسادات کے دوران 160 سے زائد افراد ہلاک اور 500 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ مقامی میڈیا نے وزارت داخلہ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی اندازے کے مطابق ان واقعات میں تقریبا 198ملین امریکی ڈالرز ما...
میانمار کی عدالت نے معزول رہنما آنگ سان سوچی کو مزید چارسال قید کی سزا سنا دی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 76 سالہ آنگ سان سوچی کو بغیر لائسنس کے واکی ٹاکیز رکھنے کے الزام میں سزا سنائی۔آنگ سان سوچی کے خلاف 11 مقدمات زیر سماعت ہیں جن کی مشترکہ سزا 100 سال سے زیادہ قید ہے۔گزشتہ م...
بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون کے شوہر کی دسمبر میں موت واقع ہوگئی تھی، ابھی وہ اور ان کا خاندان اسی صدمے میں ...
چین کی جانب سے ریاست اروناچل پردیش کے پندرہ مقامات کے نام تبدیل کرنے اورجلا وطن تبتی پارلیمان کے اجلاس پر اعتراض کرنے پر بھارت نے شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں چین کے بعض حالیہ اقدامات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چ...
امریکا میں قائم صحافیوں کی عالمی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ (سی پی جے) نے بھارت سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کے خلاف مظاہرے کی ویڈیو بنانے والے زیر حراست صحافی کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سی پی جے نے کہا کہ ایک آزاد صحافی اور میڈیا کا طالب عل...
افغان طالبان کی مذہبی پولیس نے دارالحکومت کابل میں پوسٹرز آویزاں کر دیے جس میں افغان خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ طالبان کی جانب سے خواتین سے متعلق عائد کی گئیں حالیہ متنازع پابندیوں میں سے ایک ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پوسٹر، جس میں ایک چہرے کو برقع سے ڈ...
بھارت نے پاکستان کی طرف سے سارک سمٹ میں شرکت کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ2014میں کٹھمنڈو میں آخری سارک سمٹ کے بعد سے حالات کی نوعیت میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں آئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان اریندم باگچی نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال ک...
کانگریس رہنما ادت راج نے انکشاف کیا ہے کہ پلوامہ حملہ کی سازش مودی کی ہی ہوسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگریس رہنما نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مودی ڈرامہ کرتے ہیں، جھوٹ بولتے ہیں، پلوامہ حملہ بھی مودی نے کرایا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مودی اقتدار کے لالچ میں س...
اقوام متحدہ کے تازہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گزشتہ سال 55 صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کو قتل کیا گیا جبکہ 2006 سے ہر 10 میں سے9 قتل کے واقعات تاحال حل نہیں ہوئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیویارک سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ خواتین صحافیوں کو خاص طور پر خطرہ لاحق ہے ج...
گزشتہ برس اگست میں کابل پر قبضہ کرنے والے طالبان کے دل کہلانے والے ایک منشیات کے اسمگلر جنہیں امریکا میں عمر قید کی سزا کا سامنا ہے کی رہائی کے لیے طالبان امریکا کے ساتھ ڈیل کی کوشش کررہے ہیں۔ مذکورہ شخص نے طالبان کو امداد کے طور پر خطیر رقم بھی فراہم کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطاب...
بھارت نہایت پُرکاری سے مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو مسلم ممالک کی اخلاقی حمایت سے محروم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ اس ضمن میں بھارت نے عرب ممالک کو خاص ہدف بنا رکھا ہے۔ پاکستان کے ابتر سیاسی نظام اور خارجہ محاذ پر مسلسل ناکامیوں نے اب مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے عالم اسللام کے متفقہ م...
بھارت میں مسلم اور دیگر اقلیتی خواتین کی بلی بائی نامی ایپ پر نیلامی کرنے والے مرکزی ملزم کا تعلق ہندو انتہا پسند گروپ سے نکلا، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے جمعرات کے روز بلی بائی ایپ کے مرکزی ملزم نیرج وشنیو کو آسام کے علاقے جورہاٹ سے گرف...
ایران کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی کے اعزاز میں نصب ایک مجسمہ نامعلوم حملہ آوروں نے نذرآتش کردیا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک فوجی کارروائیوں کی ذمہ دارالقدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی 3 جنوری 2020 کوعراق میں اپنے معاون اب...
سوئس اخبارکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔سواسرائیل کی جرمن اورسوئس کمپنیوں کو ممکنہ دھمکیوں اورحملوں کا مقصد ان کمپنیوں کوپاکستان کے جوہری پروگرام کے لئے فراہم کی جانے والی مد...
مقبوضہ کشمیر میں 6جنوری 1993ء کو بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سوپور میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کے سانحہ کو29برس کا عرصہ گزرنے کے باوجود اس کی تلخ یادیں لوگوں کے ذہنوں میں آج بھی تازہ ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1993میں اس دن سوپور میں اندھا دھند گولیاں برسا کر 60 سے زائد بے گناہ ک...
بھارت میں ممبئی پولیس کی طرف سے بلی بائی ایپ کے ذریعے مسلم خواتین کی آن لائن فروخت کے واقعے کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نہ صرف بلی بائی بلکہ سوشل میڈیا پر متعدد پلیٹ فارمز کو سکھوں اور مسلمانوں کے درمیان دوریاں بڑھانے کیلئے استعمال کیاجارہا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق م...
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسپورٹس کلب کے کچھ مالکان نے کہا ہے کہ خواتین کو کھیلوں کی کچھ سرگرمیوں کی مشق کرنے سے روکا گیا ہے، جب کہ طالبان نے تصدیق کی ہے کہ وہ اسلامی قانون کے مطابق خواتین کے کھیلوں کی اجازت دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کی فزیکل ایجوکیشن اور نی...
مشہور شاعر اور نغمہ نگار جاوید اختر کو بھارت میں مسلم خواتین کو 'بلی بائی' ایپ کے ذریعے نیلامی کے لیے پیش کرنے والی مبینہ ماسٹر مائنڈ کے حق میں بولنا مہنگا پڑ گیا۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلم خواتین کو 'بلی بائی' ایپ کے ذریعے نیلامی یا فروخت کے لیے پیش کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ مم...
معروف مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی ایپ بلی بائی کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو بھارتی ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے موبائل بند کرلیے تھے لیکن رودر پور کی آدرش کالونی کی رہنے والی 18 سالہ ش...
بھارتی ریاست پنجاب میں وزیراعظم نریندر مودی کے قافلے کو کسانوں نے راستے میں روک دیا۔ بھارتی وزیراعظم کو فیروزپور شہر میں کئی منصوبوں کا افتتاح اور ریلی سے خطاب کرنا تھا تاہم وزیراعظم کے قافلے کے راستے میں بھٹنڈا کے فلائی اوور پر کسانوں نے احتجاج کیا اور سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کرد...
برطانوی اداکارہ ایما واٹسن نے فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کی جس پر اسرائیلی حکام اور حمایت یافتہ افراد آگ بگولا ہوگئے۔برطانوی اداکارہ نے ایک روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ اور فوٹو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک تصویر پوسٹ کی جو گزشتہ...