... loading ...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر صحافی بوب ووڈورڈ کی کتاب فیئر، ٹرمپ ان دی وائٹ ہاؤس کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ کتاب میں صدر ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس میں گزارے 20 ماہ کی کہانی بیان کی گئی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن میں ایک بک سٹور نے کتاب کی فروخت شروع کر دی، صحافی ووڈورڈ نے صدر ٹرمپ کے عملے کے حوالے سے انکے رویئے ک...
امریکی تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ گیارہ ستمبر 2001 کو امریکی سرزمین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کے بعد القاعدہ اپنی اس حکمت عملی میں کافی کامیاب رہی ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر امریکا کے زوال کے عمل کو تیز کرنا تھا۔خارجہ پالیسی کے عمل میں شامل فکری اشرافیہ میں اس بات پر اتفاق پ...
افغان صوبہ ننگرہار کے ضلع مومند درہ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 68 تک جاپہنچی جبکہ ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔افغان وزارت صحت کے حکام نے منگل کو ہونے والے خودکش دھماکے میں جاں بحق 68افراد کی تصدیق کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جلا...
امریکا کے سب سے بڑی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے بتایا ہے کہ نیویارکر میگزین میں ادارے کے چیئرمین لیسلی مونفیر کے جنسی اسکینڈل کے حوالے سے شائع ہونے والے ایک مضمون کے بعد مونفیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔قبل ازیں چھ خواتین نے 68 سالہ مونفیر پر گزشتہ جولائی میں جنسی ہراسانی کا الزام...
بھارت میں ایک خاتون نے اپنی موت کے 13 سال بعد 41 سال پرانا کیس جیت لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مرزا پور کے سول جج نے کورٹ کی فیس مبلغ 312 روپے کی ادائیگی سے متعلق کیس میں بھارتی خاتون کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ 41 سال بعد اپنے حق میں فیصلہ سننے کے لیے گنگا دیوی عدالت میں موجود نہیں ت...
شکاگو میں ورلڈ ہندو فاؤنڈیشن کی دوسری عالمی ہندو کانگرس میں نریندی مودی کی سربراہی میں بھارتی حکومت کے اقلیت دشمن ایجنڈے کے خلاف شدید احتجاج کیاگیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مختلف تنظیموں اور لوگوں نے اکٹھے ہوکر کانگریس کے مقام کے باہر احتجاجی دھرنادیا۔ انہوں نے بھارت میں اقلیتوں...
سابق وائٹ ہاؤس چیف اسٹریٹجک اسٹیوبنن نے امریکی اخبار میں شائع کالم کے تناظر میں خبردار کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ بغاوت کا سامنا کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹیو بنن نے واضح کیا کہ صورتحال مزید کشیدہ ہو سکتی ہے، یہ ادارے پر براہ راست حملہ ہے، خالصتاً بغاوت ہے۔اسٹیو بن...
بھارت میں مہاراشٹرا کے علاقے کوریگاؤں بھیما میں پرتشدد فسادات کے بعد علیحدگی پسند گروپ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے گرفتار کیے گئے پانچ افراد سے دوران تفتیش اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ یہ افراد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے ۔بھارتی ذرائع...
افغانستان میں حکومت کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد طالبان نے بھی پہلی مرتبہ عیدالفطر کے پیش نظر تین دن جنگ بندی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق طالبان کے ترجمان نے مگر خبردار کیا کہ جنگ بندی کا اعلان غیر ملکی فوج کے لیے نہیں ہے ،کسی بھی حملے کی صورت میں اس کا بھرپور جواب...
پاک بھار ت ڈی جی ایم اوزکے درمیان ملاقات میں جنگ معاہدے پر عملدرآمد کی یقین دہانی کے تین دن بعد ہی بھارت نے کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی نوجوان زخمی ہوگیا، بھارتی فوجیوں نے عباس پور سیکٹر کے گاؤں پولاس میں موجود شہری آبادی کو نشانہ بنایا،...
بھارت کے ہندو جنونیوں کی مسلم دشمنی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ اب خود ان کے مذہبی مقامات یعنی مندر بھی ان کی بر بریت اور وحشیانہ جرائم سے پاک نہیں رہے۔ کشمیر کے حوالے سے تو خاص طور پر بھارت میں آزادی کا حق مانگنے والوں کے ساتھ بھارتی سرکار نے جو ظلم روا رکھا ہوا ہے۔اس کی گونج اقوام ...
سبیکا شیخ پاکستان کی بیٹی تھی۔ پاکستانی قوم اس وقت سبیکاشیخ کی المناک شہادت کے سوگ میں ڈوبی ہوئی ہے۔ہمارا غم کوئی صاحب کشف و رموز ہی جان سکتا ہے۔غم بانٹنے کو جی کرتا ہے کہ پیاری سبیکا کے لیے روؤں ،اپنے ملک کی بے بسی پر نوحہ کروں۔ مگر اسلام مجھے اس بات کی بالکل بھی اجازت نہیں دیت...
یوم نکبہ فلسطینیوں کے لیے ایک ایسا دن ہے جسے فلسطین کی گزشتہ اور موجودہ نسل کسی طور فراموش کر ہی نہیں سکتی۔ یہی وہ سیاہ ترین دن ہے کہ جس دن صہیونیوں کی غاصب اور جعلی ریاست جسے اسرائیل کا نام دیا گیا ہے، کا ناجائز وجود سرزمین فلسطین پر قائم ہوا تھا، اور اسی ایک دن میں ہی آٹھ لاکھ...
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کے موقع پر ہفتے کو مقبوضہ کشمیر بھر میں احتجاجی ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔ عوام نے اپنے گھروں کی چھتوں اور دوسری جگہوں پراحتجاج کے طورپر سیاہ پرچم لہرا ئے۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورے کے خلاف احتجاج ریکارڈ ...
پاکستان کس طرح وجود میںآ یا اور تقسیم ہند کیسے ہوئی ؟ انگریزوں کے زیر تحت ہندوستان کے علاقوں میں جدوجہدآزادی کے دوران کیاکچھ ہوا؟اس کے بارے میں بہت ساری معلومات مل جاتی ہے۔برصغیر میں انگریزوں مکی حکمرانی کے دورمیں چھ سوکے قریب نوابی ریاستیں موجودتھیں۔یہ علاقے کے لحاظ سے بھارت ک...
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے ایران پر سخت اقتصادی پابندیاں لگانے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ اس سلسلہ میں امریکی صدر نے گزشتہ روز باور کرایا کہ ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری نہیں کی اور وہ اپنا ایٹمی پروگرام جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایر...
خالصتان تحریک کے اہم کرداروں کی فہرست بھارت کو پکڑا کر ہم نے سکھوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ۔ بھارت الزام لگاتا رہے اور ہم تردید کرتے رہیں، بس یہی کام رہ گیا ہے ہمارا۔ بھارت کیا ساری دنیا ہم پر طرح طرح کے الزامات لگاتی ہے اور ہم تردیدوں کی دکان سجا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ لہجہ معذ...
بھارت بھر میں ذات پات پر بحث ایک مرتبہ پھر نمبروں کے کھیل میں تبدیل گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی حالیہ رولنگ جس میں1989ء کے شیڈولڈ کاسٹ ایکٹ کی کچھ شقوں کا غلط استعمال روکنے کی ہدایت کی گئی، کے بعد سے دلت کمیونٹی ملک بھر میں سڑکوں پر ہے۔ سپریم کورٹ کی رولنگ کے خلاف بھارت کی تقریباََ تما...
1944ء میں ہٹلر نے کہا تھا کہ ہمارے جوابی حملہ سے اتحادیوں کے چھکے چھوٹ جائیں گے اور ہم انہیں سمندر میں دھکیل دیں گے۔ اسی تناظر میں دسمبر 1944ء سے جنوری 1945ء تک دوسری جنگ عظیم کے دوران مغربی محاذ پر ایک بڑی لڑائی لڑی گئی۔ یہ لڑائی ارڈینیس کے گھنے جنگلوں میں ہوئی جو بلجیم کے مشرق ...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آل سعود نے برطانیا کا دورہ کیا۔ دورہ برطانیا کا مقصد شاہ سلمان اور شہزادہ محمد بن سلمان کے بنائے ہوئے ’وژن2030‘ کے حوالے سے مشاورت اور اہم اقدامات کرنے تھے۔ اس موقع پر وہاں دونوں ملکوں کے سرکاری اور کاروباری اداروں کے لیڈرز کے لیے ایک خصوصی فور...
دنیا کے تمام امن پسند لوگوں کے لیے شام میں لاکھوں انسانوں کی ہلاکت اور خانہ بربادی کا سبب بننے والی برسوں سے جاری خانہ جنگی و خوں ریزی بجا طور پر شدید تشویش و اضطراب کا باعث ہے۔ اس معاملے میں بتدریج متعدد علاقائی اور عالمی طاقتیں بھی شامل ہوچکی ہیں لیکن اس کے نتیجے میں حالات سلجھ...
سندھ میں گزشتہ دس سال سے حکمرانی کرنے والے حکمرانوں اور نوکر شاہی کے موجودہ کل پرزوں کی موجودگی میں یہاں کے غریب عوام کو باہر کے کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہے۔ میں یہ نہیں کہتا کہ ملک کا سارا کرپشن صرف سندھ میں ہے اور باقی صوبوں میں شہد اور دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ لیکن دنیا یہ بتا...
’’امریکا اور چین میں تجارتی جنگ ابھی پوری طرح شروع نہیں ہوئی تاہم سرمایہ کاروں نے صدر ٹرمپ کی چینی مصنوعات پر تجارتی بند شیں عائد کرنے کی دھمکیوں کے بعد امریکی حصص بازاروں سے نکلنا شروع کر دیا ہے‘‘ ایک تازہ اخباری رپورٹ کی یہ تمہید بین الاقوامی حالات میں تیزی سے رونما ہوتی ہوئی ت...
بھارت نے ایک بار پھر اسلام آباد میں منعقد ہونے والی سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ وجے گوکھل کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں سارک کانفرنس کا اجلاس نہیں ہوسکتا 2016ء میں بھارت کی ہٹ دھرمی کے باعث انیسویں سارک سربراہ کانفرنس ملتوی ہوگئی تھی بھ...