... loading ...
نیدر لینڈکے شہر ایمسٹرڈیم گھومنے والے سیاح کسی مقامی فرد سے ایک دن کے لیے شادی کرسکیں گے اورشریک حیات کے ساتھ ڈیٹ پر جاکر اس شہر کی سیر کرسکیں گے۔اس انوکھے اقدام کا مقصد بہت زیادہ سیاحوں کی آمد سے مرتب ہونے والے منفی اثرات کا مقابلہ کرنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس وقت سالانہ اس شہر میں ایک کروڑ 90 لاکھ سیاح آرہے ہیں ا...
لندن میں ہم جنس پرست خواتین کو مردوں کے ایک گروہ نے مار مار کر لہو لہان کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ کیمڈن ٹاؤن میں پیش آیا جہاں ایک چلتی بس میں ہم جنس پرست خواتین کو بوسہ نہ دینے پر تشدد کا نشانا بنایا گیا، 28 سالہ متاثرہ خاتون گیمونیٹ کا کہنا تھاکہ وہ رات گئے اپنی گرل فری...
جرمنی میں دو ایسے مبینہ ملزمان کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہو ئی جو انتہائی مہلک زہر رائسین سے حملے کے لیے ایک بم تیار کرنا چاہتے تھے۔ ملزمان میں سے ایک تیونس کا شہری ہے اور دوسری اس کی جرمن بیوی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مقدمے کی سماعت ڈسلڈورف شہر کی انتہائی سخت سکیور...
جرمنی میں جرائم کی روک تھام کے ملکی ادارے کے سربراہ ہولگر مْونش نے کہاہے کہ جرمنی میں 2018ء کے دوران پندرہ ہزار بچوں کو جنسی استحصال کا نشانابنایا گیا۔ اس سلسلے میں بچوں کو انٹرنیٹ کے استعمال کے بارے میں بہتر طور پر آگاہ کیا جانا ضروری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرائم کی ...
بھارت کے شہروں اور قصبوں میں زہرآلود فضا سے ہر سال پانچ سال سے کم عمر ایک لاکھ بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کا انکشاف ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ایک رپورٹ میں کیا گیا۔یہ رپورٹ مرکز برائے سائنس اور ماحول (سی ایس ای) نے تیار کی ہے۔اس میں بتایا ...
وکی لیکس کے بانی جولین اسانج پر جاسوسی کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی، الزامات ثابت ہونے کی صورت میں جولین اسانج کو 175برس قید کا سامنا کرنا پڑے گا۔امریکی محکمہ انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ جولین اسانج نے خفیہ ذرائع کے نام غیر قانونی طور پر شائع کیے اور خفیہ معلومات حاصل کرنے کے ...
افغان طالبان کے نام سے اپنی شناخت رکھنے والے کیلی فورنیا کے شہری جان واکر لنڈھ کو ریاست انڈیانا کی جیل سے رہا کیا کردیا گیا۔ لنڈھ افغانستان کے قید خانے میں داڑھی کے ساتھ دیکھا گیا جہاں وہ افغان قیدیوں کے ساتھ گھل مل کر رہ رہا تھا۔ یوں وہ امریکی طالبان کے نام سے پکارا جانے لگا۔ جا...
پوری دنیا میں سمندروں کی اوسط سطح میں اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ کرہ ارض کے مستقل برفانی ذخائرکا پگھلاؤ ہے اوراس صدی کے اختتام تک کروڑوں افراد نقل مکانی پرمجبورہوسکتے ہیں۔ امریکا میں ماہرین نے نیشنل اکیڈمی آف سائنسس کی پروسیڈنگزمیں شائع ہونے والی رپورٹ میں خدشہ ظاہرکیا ہے کہ گزشتہ ...
اسرائیلی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران مسجد اقصی کے محافظ کو مسجد سے باہر نکلتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کے ترجمان فراس الدبس نے بتایا کہ صہیونی پولیس نے قبلہ اول کے محافظ علی احمد کو باب الاسباط سے باہر آتے ہوئے ...
شمالی کوریا کے وزیر خارجہ ری یونگ نے کہا ہے کہ اگر امریکا عارضی پابندیاں ختم کردے تو شمالی کوریا اپنا ایک جوہری پلانٹ مکمل طور پر بند کرنے کے لیے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ہماری شہری معیشت اور ہمارے لوگوں کی زندگیوں پر اثرانداز ہونے والی پابندیاں ختم کرے تو ہم...
دنیا کے سب سے اہم اور معتبر سمجھے جانے والے نوبل ایوارڈ دینے والی کمیٹی ، نوبل پرائز فاؤنڈیشن کی اہم رکن اور پہلی خاتون مستقل سیکریٹری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، نوبل فاؤنڈیشن کی 56 سالہ مستقل سیکریٹری سارہ ڈینیس کو اپریل 2018ء میں جنسی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد عہدہ چھوڑنے کا کہا...
سعودیہ عرب کی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر ہشام نے غیرملکی خبررساں ادارے سے گفت گو میں بتایا کہ سعودی عرب میں 80فیصد خوراک 157سے زیادہ ممالک سے درآمد کی جارہی ہے ۔ 15فیصد غذائی اشیا برازیل سے درآمد کی جارہی ہیں جبکہ سالانہ ایک ارب ڈالر مالیت کی مرغیاں خریدی جارہی ہیں۔ انہ...
گوگل کے مرکزی ادارے الفابیٹ نے ایک ایسے شہر کا تخیل پیش کردیا ہے جس نے لکڑیوں کی بنی ہوئی چیزیں ہی نہیں ہونگیں بلکہ پوری عمارت لکڑی سے بنی ہوئی ہوگی اور یہ چوبی عمارت کشادہ بھی ہوگی اور پرفریب بھی ہوگی۔ دوسرے انداز کی تعمیرات کیلئے بھی ایک نمونہ بھی بنے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے ک...
ڈیجیٹل کرنسی میں کام کرنے والے کسی بھی ادارے کو سعودی عرب میں کام کرنے کی اجازت نہیں۔سعودی ٹی وی کے مطابق یہ بات سعودی وزارت اطلاعات نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہی۔ وزارت نے کہا کہ ڈیجیٹل کرنسی میں کام کرنے کی کسی بھی ادارے کو اجازت نہیں۔ اس طرح کے کسی بھی ادارے کے بارے میں معلوما...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چینی درآمدات پر اضافی ڈیوٹی عائد کرنے کی ڈیڈ لائن مؤخر کر رہے ہیں جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی معاملات پر مذاکرات میں ٹھوس پیش رفت ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر مزید پیشرفت ہوتی ہے تو وہ ...
افغانستان امن مذاکرات کے اہم دور میں شرکت کے لیے طالبان نمائندے ملا عبدالغنی برادر قطر پہنچ گئے۔ادھر طالبان رہنما اکبر آغا نے ملا عبد الغنی برادر کے دوحہ پہنچنے کی تصدیق کرتے ہوئے افغان امن مذاکرات کے طے پا جانے کی امید کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان ام...
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں تقریباً 2 دہائیوں سے جاری لڑائی کے دوران صرف سال 2018 میں ماضی کے مقابلے میں سب سے زیادہ شہری ہلاک ہوئے۔اعداد و شمار کے مطابق جنگ زدہ ملک میں خودکش حملوں اور بم دھماکوں نے تباہی پھیلائی اور شہریوں کی ہلاکت میں گزشتہ سال کے مق...
یوں تو سابق امریکی صدر باراک اوباما اپنے فلاحی کاموں اور اہلیہ مشعل اوباما سے محبت کے اظہار کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہتے ہیں۔تاہم ان دنوں ان پر ان کی 20 سالہ بیٹی مالیہ اوباما کی اپنی سہیلیوں کے ساتھ ریاست فلوریڈا کے معروف ’میامی بیچ‘ پر موج مستی کرنے پر تنقید کی جا رہی ہے۔ساتھ ہ...
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورت میں پوری دنیا دو ہفتوں میں جوہری دھویں کی لپیٹ میں آ جائیگی اور 90 فیصد آبادی بھوک سے ختم ہو جائیگی اور تہذیب ختم ہو جائے گی۔امریکی ماہر کے مطابق دنیا کی دو چھوٹی سی نیوکلیئر طاقتیں جن کے پاس ہیرو شیما پر گرائے گئے بم کے برابر چند سو جوہری ...
پلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی دانشور اور اشوکا یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے پاکستان کو فاتح قرار دیدیا۔اشوکا یونیورسٹی کے وائس چانسلر پرتاپ بھانو مہتہ نے تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ پلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی ردعمل اس کے اپنے لیے تباہ کن ثابت ہورہا ہے ۔پرتاپ بھانو مہتہ نے کہاکہ پاکستان کا ...
مستقبل کا سفر کرنے والے ایک نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ کینیڈا ، امریکااور میکسیکو 2028 میں آپس میں ضم ہو کر ایک سپر ملک بن جائیں گے۔ نوجوان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2030 سے واپس آیا ہے اور اپنے ساتھ مستقبل کی ٹائم مشین بھی لے کر آیا ہے۔یوٹیوب پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں نوح نامی نوجوان ...
امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور میں بس سے اتر کر اپنے گھر کی راہ لینے والی 19 سالہ لڑکی کو 12 سالہ بچے نے اپنے 14 ، 14 سال کے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اجتماعی زیادتی کا نشانا بنادیا۔ چاروں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بالٹی مور میں 19 سالہ لڑکی بس...
امریکی کانگرس کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا سعودی عرب کو حساس جوہری ٹیکنالوجی منتقل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ایک ڈیمو کریٹ پینل نے اس حوالے سے تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ آیا وائٹ ہاؤس واقعی سعودی عرب میں ایک جوہری ری ایکٹر تعمیر کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔اس حو...
جامعہ عبرانی یروشلم القدس کی ایک عرب پروفیسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اکثر ہتھیاروں کی طاقت سے متعلق جاننے کے لیے معصوم فلسطینیوں یہاں تک کہ بچوں پر بھی ان کے تجربات کررہا ہے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پروفیسر نادیرا شالہوب۔کیوورکین نے چند روز قبل کولمبیا یونیورسٹی میں دیے گ...