... loading ...
سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران سے سفارتی تعلقات بحالی کا مطلب ایران سے تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ایران اور سعودی عرب بات چیت کے ذریعے اختلافات حل کرنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان مفاہمت کا معاہدہ مشترکہ خواہشات کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہ...
سیو دا چلڈرن کی ایک رپورٹ کے مطابق 2021ء میں یورپ میں غربت کے خطرے سے دوچار بچوں کی تعداد دو لاکھ کے اضافے کے بعد 19.6 ملین تک پہنچ گئی تھی، بچوں کی فلاح و بہبو سے متعلق غیر سرکاری بین الاقوامی تنظیم سیو دا چلڈرن نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ یورپی یونین کے ممالک میں تقری...
بھارتی دوا ساز کمپنی کے کھانسی کا شربت پینے سے بچوں کی اموات کے معاملے میں کمپنی کے 3 ملازمین کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش اسٹیٹ ڈرگ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دوا کے 36 میں سے 26 نمونوں میں زہریلے مادے پائے گئے، جس پر کارروائی کرتے ہوئے کھانسی کا ...
خالصتان کے حامی امرت پال سنگھ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوفزدہ بھارت کی مرکزی حکومت نے پنجاب میں پولیس کی سیکیورٹی بڑھانے سمیت پیرا ملٹری فورس تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری طرف امرت پال سنگھ نے کہا کہ خالصتان کا مطالبہ سکھوں کا بنیادی حق اورمذہبی عقیدہ ہے، اگرہندتوا ریاست کی...
اٹلی کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعہ میں مزید 3 افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، اموات کی تعداد 62 ہوگئی ۔ترکیہ سے غیرقانونی طور پر اٹلی جانے والی کشتی میں 20 پاکستانی بھی سوار تھے جن میں سے 16 کو بچا لیا گیا جبکہ 4 اب تک لاپتا ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والے اف...
اٹلی کے جنوبی ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے حادثے میں اموات کی تعداد 59 ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 12 بچے بھی شامل ہیں، کشتی میں سوار 28 پاکستانی شہری بھی ڈوب کر جاں بحق ہوئے ہیں۔ اطالوی حکام کے مطابق 81 افراد حادثے میں زندہ ب...
انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولاویسی میں 5.5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ انڈونیشیا کے وسطی صوبے سولاویسی میں پیر کی صبح 8 بج کر 26منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزل...
امریکا نے کہا ہے کہ طالبان یقینی بنائیں کہ داعش، ٹی ٹی پی اور دیگر تنظیمیں خطے کا امن خراب نہ کریں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دہشت گردی کے باعث گزرے برسوں میں بہت سے پاکستانیوں نے جان گنوائی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور ...
افغانستان کے صوبے کنڑ میں فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور سعید محسود ہلاک ہو گیا۔ افغان سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے اسد آباد میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ افغان سیکیورٹی ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فائرنگ سے کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر نور سعید مح...
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں عسکریت پسندوں کے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں ایک عمارت کے باہر کار بم دھماکا کیا گیا جس کے بعد مسلح افراد گھر میں داخل ہوگئے اور فائ...
مودی سرکار نے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے نہرو حکومت میں کیے گئے سیز فائر اور کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کے وعدوں پر مشتمل دستاویز Bucher Papersکو منظر عام پر آنے سے روک دیا،برطانوی اخبار دی گارجیئن میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویدا...
حالیہ بڑھتے ہوئے ہیکر حملوں کے بارے میں امریکی انتباہات کے درمیان فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن کے نیویارک آفس میں ایک پراسرار سائبر اٹیک کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس اور چین کے ساتھ مغربی تناؤ کے درمیان ہیکرز نے ایف بی آئی کے سب سے بڑے دفتر کے کمپیوٹرز کو نشان...
افغان وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے گروپ کے سپریم لیڈر اور اس کے الگ تھلگ اور نظر آنے والے رہنما ہیبت اللہ اخونزادہ کی پردہ پوشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب سے تحریک طالبان نے اقتدار سنبھالا ہے، اس کے کندھوں پر مزید ذمہ داریاں ڈال دی گئی ہیں۔ اس لیے تحریک کو مزید صبر و تحمل ...
سعودی عرب میں نجران کی ہیریٹیج اتھارٹی نے (جس کی ٹیمیں الاخدود کے مقام پر کھدائیاں کر رہی ہیں) اعلان کیا ہے کہ کھدائیو ں کے ایک حصہ کے طور پر کی گئی کھدائی میں قبل از اسلام سے تعلق رکھنے والے جنوبی مسند کے متعدد تاریخی نوشتہ جات، تین انگوٹھیاں اور کانسی کے ایک بیل کا سر دریافت ہو...
تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک اسرائیلی کمپنی نے انتخابی ہیرا پھیری میں مہارت رکھنے والا خفیہ طریقہ کار استعمال کیا، جس سے دنیا بھر میں خاص طور پر افریقہ میں 33 صدارتی انتخابی مہمات کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فاربیڈن اسٹوریز پراجیکٹ پر کام کرنے والے تفتیشی ...
بھارت میں برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے دفاتر پر انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے چھاپے پر امریکا اور برطانیہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بی بی سی دفاتر میں کیے گئے ٹیکس سروے کی رپورٹس پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے اس...
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئیں جبکہ ایک ہفتے بعد تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے مزید 9 افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے زلزلے کے بعد تسلیم کیا تھا کہ ابتدا میں فوری حکومتی ردعمل میں کچ...
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر منگل کو چین کا سرکاری دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر ایک ایسے وقت میں چین کا دورہ کر رہے ہیں جب بیجنگ اور واشنگٹن درمیان متنازع غبارے کے معاملے پر تناؤ پایا جا رہا ہے۔ چینی وز...
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 34 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے، ہزاروں افراد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا کہ گزشتہ ہفتے ملک کے جنوب میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 29 ہزار 605 ہ...
بھارت ہر سال 13 فروری کو خواتین کا قومی دن مناتا ہے لیکن خواتین کو ہر روز ہراساں کیا جاتا ہے، چھیڑا جاتا ہے، گرفتار کیا جاتا ہے اور خوف زدہ کیا جاتا ہے اور عصمت دری جیسے سنگین واقعات سمیت زیادہ تر کیسز رپورٹ ہی نہیں ہوتے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خواتین کے لیے بھارت دنیا میں بدت...
امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کی فوج سے منسلک 6 اہم اداروں پر پابندی عائد کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے کامرس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر جوبائیڈن نے چین کی 5 کمپنیوں اور ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ پر پابندی عائد کر دی۔ امریکا نے جن کمپنیوں پر پابندی عا...
مشرقی یورپی ملک مالدووا کی وزیر اعظم نتالیہ گیور یلیتا 18 ماہ کے سیاسی اور اقتصادی بحران کے بعد وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہو گئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سبکدوش ہونے والی وزیر اعظم نتالیہ گیوریلیتا نے اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یورپ کا غریب ترین ملک متعد...
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد تقریبا 26 ملین تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ درجنوں ہسپتالوں کو نقصان پہنچا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 25,000 سے تجاوز کرنے کے ساتھ، اق...
معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مودی کا ہندوستان کو ہندو ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب کر دیا اور کہا ہے کہ مودی تیسری مرتبہ الیکشن جیت کر آئین تبدیل کر کے بھارت کو ہندو ملک قرار دے دے گا، ہندو توا کے تحت چلنے والا ایٹمی بھارت خطے بالخصوص پاکستان اور عالمی دنیا کی سلامتی کیلئے ...