وجود

... loading ...

وجود
واشنگٹن میں اوباما کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار وجود - هفته 01 جولائی 2023

امریکی دار الحکومت واشنگٹن میں سابق امریکی صدر اوباما کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق گرفتار شخص امریکی کانگریس کی عمارت پر حملے کے پس منظر میں مطلوب تھا۔ یہ حملہ امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارتی انتخابات میں جیتنے کے بعد جنوری 2021 میں کیا گیا تھا۔

واشنگٹن میں اوباما کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا گرفتار

سویڈن میں قرآن کو نذر آتش کرنے کا واقعہ، انتہا پسندی بڑھے گی، مسلم ممالک وجود - هفته 01 جولائی 2023

دنیا بھر کے مسلمان اسٹاک ہوم کی سب سے بڑی مسجد کے باہر ایک عراقی شہری کی طرف سے قرآن کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی مذمت میں سعودی عرب کے ساتھ شامل ہو گئے ہیں۔ سوئیڈن کے دارالحکومت میں مسجد کے باہر پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں 37 سالہ سلوان مومیکا نے پہلے قرآن پر پتھر مارے اور ...

سویڈن میں قرآن کو نذر آتش کرنے کا واقعہ، انتہا پسندی بڑھے گی، مسلم ممالک

سوئیڈن کی مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی، دفتر خارجہ کی مذمت وجود - جمعرات 29 جون 2023

دفتر خارجہ نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سوئیڈن کی ایک مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کے ’قابل نفرت عمل‘ کی شدید مذمت کی ہے۔ یاد رہے کہ سوئیڈن کے شہر اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر ایک شخص نے قرآن پاک کی بے حرمتی کرتے ہوئے مقدس اوراق کو پھاڑ کر نذر آتش کر دیا۔ سوئیڈش پولیس نے قرآن...

سوئیڈن کی مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی، دفتر خارجہ کی مذمت

عراق پر2003 میں حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، جان کیری کا اعتراف وجود - منگل 27 جون 2023

ماحولیاتی تبدیلیوں پر امریکا کے خصوصی مندوب جان کیری نے اعتراف کیا ہے کہ 2003 میں عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا۔ انہوں نے فرانسیسی ٹی وی چینل ایل سی آئی کو انٹرویو میں کہا کہ عراق پر امریکی قیادت میں حملہ موجودہ یوکرین تنازعہ سے بالکل مختلف تھا۔انہوں نے اعتراف کیا کہ عراق پر 2003...

عراق  پر2003 میں حملہ جھوٹ پر مبنی  تھا،  جان کیری کا اعتراف

ٹائٹن آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کی بے حسی وجود - هفته 24 جون 2023

اوشین گیٹ کمپنی نے آبدوز مسافروں کی جانوں کو نظرانداز کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن کے دوران ہی آبدوز پائلٹ کی نوکری کے لیے اشتہار جاری کردیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آبدوز میں سوار 5 افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری تھا کہ اسی دوران کمپنی نے ویب سائٹ پر آبدوز کے پائلٹ کی بھ...

ٹائٹن آبدوز کی مالک کمپنی اوشین گیٹ کی بے حسی

فوج کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے غدار ہیں، روسی صدر وجود - هفته 24 جون 2023

روس کے صدر پیوٹن نے کہا ہے کہ بغاوت میں حصہ لینے والوں کو سزا دی جائے گی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ویگنر گروپ کے اعلانِ بغاوت کے بعد روس کے صدر نے قوم سے ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی بقا اور تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ روسی صدر نے کہا کہ آئین کا دفاع کروں گا، ویگنرز مجرمانہ کار...

فوج کے خلاف ہتھیار اٹھانے والے غدار ہیں، روسی صدر

ویگنر گروپ کے اعلانِ بغاوت کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا وجود - هفته 24 جون 2023

روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے روسی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کے اعلان کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارتِ دفاع کا کہنا تھا کہ ویگنر فوجیوں کو دھوکا دیا گیا اور انہیں مجرمانہ مہم جوئی میں گھسیٹا جا رہا ہے، ویگنر فوجی روسی د...

ویگنر گروپ کے اعلانِ بغاوت کے بعد روسی وزارتِ دفاع نے پیغام جاری کردیا

بھارت میں ایک اور مسلمان پر انتہا پسند جنونیوں کا بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل وجود - پیر 19 جون 2023

بھارت میں ایک اور مسلمان پر انتہا پسند جنونیوں کی جانب سے بہیمانہ تشدد کیے جانے کا واقعہ پیش آگیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان پر تشدد کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ افسوس ناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلند شہر میں پیش آیا۔ ویڈیو م...

بھارت میں ایک اور مسلمان پر انتہا پسند جنونیوں کا بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل

خالصتان کے حامی سکھ رہنما کینیڈا کے گرودوارے میں قتل وجود - پیر 19 جون 2023

کینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سکھوں کے آزاد وطن کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نیجار کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک گرودوارے میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ ہردیپ سنگھ سکھوں کی علیحدگی پسند تنظیم سکھ ...

خالصتان کے حامی سکھ رہنما کینیڈا کے گرودوارے میں قتل

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کا پانچ سال بعد چینی سرزمین پر قدم وجود - اتوار 18 جون 2023

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلینکن چین کے دورے پر اتوار کو بیجنگ پہنچ گئے۔ کسی اعلیٰ ترین امریکی عہدے دار کا پانچ سال میں چین کا یہ پہلا دورہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب حریف عالمی طاقتیں امریکہ اور چین کشیدگی میں اضافے کے بعد سفارتی درجہ حرارت ...

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن کا پانچ سال بعد چینی سرزمین پر قدم

مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی وجود - منگل 13 جون 2023

مودی نے اقتدار کی خاطر ہندو اکثریت کو اقلیتوں کے سامنے لاکھڑا کیا ہے۔ نئی دہلی میں واقع سینٹر فار دی اٹڈیز آف ڈیولپنگ سوسائیٹیز(سی ایس ڈی ایس) کے حالیہ سروے نے بھارت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ سروے میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات میں ہندوں اور مسلمانوں کے درمیان فرق واضح دیکھا گیا۔ اٹھائ...

مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی

بھارت میں تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا اعلان وجود - بدھ 03 مئی 2023

بھارتی حکومت نے ملک کے تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے شہری علاقے میونسپل اداروں کے سپرد کیے جائیں گے۔ کنٹونمنٹ کے آرمی ایریا کو ملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ کنٹونمنٹ اسٹیٹس میں تبدیلی کے لیے 27 اپریل کو نوٹیفکیشن ...

بھارت میں تمام 62 کنٹونمنٹ بورڈ ختم کرنے کا اعلان

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس کسی بھی حکومت کی حمایت کریں گے، امریکا وجود - منگل 02 مئی 2023

امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدنت پٹیل نے پریس بریفنگ میں کہا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن ایک آزاد امریکی کمیشن ہے، کمیشن صدر، سیکریٹری خارجہ اور کانگریس کو پالیسی سفا...

پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس کسی بھی حکومت کی حمایت کریں  گے، امریکا

داعش خراسان امریکا، یورپ، ایشیا میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، خفیہ دستاویزات وجود - پیر 24 اپریل 2023

امریکی صدر جو بائیڈن کے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے دو سال سے بھی کم وقت کے بعد یہ ملک داعش خراسان کے لیے ایک اہم رابطہ مرکز بن گیا ہے، جہاں سے یہ دہشت گرد گروہ یورپ اور ایشیا میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور امریکا کے خلاف سازشیں کرنے کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ رپورٹ...

داعش خراسان امریکا، یورپ، ایشیا میں حملوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، خفیہ دستاویزات

بھارت جی ٹوئنٹی اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کرنے لگا وجود - جمعه 21 اپریل 2023

بھارت جی ٹونٹی ممالک کے اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بھارت نے پہلے ضلع راجوڑی میں فوجی ٹرک میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 4 فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ آسمانی بجلی کو قرار دیا پھر بھارتی فوج نے چند گھنٹوں بعد حادثے کو دہشت گردوں کی طرف سے گرنیڈ حملہ...

بھارت جی ٹوئنٹی اجلاس کی ممکنہ ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کرنے لگا

مسجدالحرام، مسجدنبویۖ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات، لاکھوں افراد کی شرکت وجود - جمعه 21 اپریل 2023

سعودی عرب، ترکیہ، عراق، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں جمعہ کو عیدالفطر منائی گئی جبکہ مسجدالحرام اور مسجد نبویۖ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات ہوئے جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ سعودی فرماں روا خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے عید الفطر کے موقع پر...

مسجدالحرام، مسجدنبویۖ میں نمازعید کے روح پرور اجتماعات، لاکھوں افراد کی شرکت

اترپردیش میں 76 فیصد طلباء کا کسی نہ کسی عارضے میں مبتلا ہونے کا انکشاف وجود - جمعه 07 اپریل 2023

بھارتی ریاست اترپردیش میں جہاں بھارتیہ جنتاپارٹی کی حکومت ہے اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی عارضے میں مبتلا ہے۔ لکھنو میں قائم ہیلتھ اینڈ ویلنیس (wellnewss) اسٹارٹ اپ کی جانب سے ریاست کے 9 اضلاع میں ایک سروے کیا گیا جس میں 3 ہزارسے زائد اسکولوں کے طلبا کو شامل کی...

اترپردیش میں 76 فیصد طلباء کا کسی نہ کسی عارضے میں مبتلا  ہونے کا انکشاف

راہول گاندھی کی نا اہلی، کانگریس پارٹی کا قانونی جنگ لڑنے کا اعلان وجود - هفته 25 مارچ 2023

ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت منسوخ کیے جانے کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ نئی دہلی میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی نے راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکینیت کی منسوخی کو جمہوریت کا...

راہول گاندھی کی نا اہلی، کانگریس پارٹی کا قانونی جنگ لڑنے کا اعلان

برطانیہ کا یوکرین کو یورینیم پر مشتمل گولہ بارود دینے کا منصوبہ ، روس کا انتباہ وجود - جمعرات 23 مارچ 2023

برطانیہ نے یوکرین کو یورینیم پر مشتمل گولہ بارود دینے کا منصوبہ بنا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے یوکرین کو گولہ بارود دینے کے منصوبے پر روس کا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں روس نے خبردار کیا ہے کہ برطانوی اقدام مزید کشیدگی کا سبب بنے گا، اس سے پہلے صدرپیوٹن بھی کہ...

برطانیہ کا یوکرین کو یورینیم پر مشتمل گولہ بارود دینے کا منصوبہ ، روس کا انتباہ

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سکھوں کا احتجاج، خالصتان کے نعرے وجود - جمعرات 23 مارچ 2023

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے اطراف کا علاقہ خالصتان کے نعروں سے گونج اٹھا جہاں مظاہرین نے بھارت کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔ بھارتی پنجاب میں پولیس کے مظالم کے خلاف لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں سکھوں نے احتجاج کیا جس کے لیے پولیس کی مزید نفری طلب کرنا پڑ گئی۔ مظاہرے ...

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سکھوں کا احتجاج، خالصتان کے نعرے

نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری وجود - جمعرات 16 مارچ 2023

نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر ی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ زلزلے سے لرز اٹھا، جمعرات کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ کرماڈیک جزائر میں آیا جو نیوزی لینڈ کے...

نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ترکیہ میں بارشیں، سیلاب، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی، متعدد لاپتہ وجود - جمعرات 16 مارچ 2023

ترکیہ میں زلزلہ زدہ علاقوں میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی، کیمپوں میں مقیم زلزلہ متاثرین کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا۔ترکیہ میں زلزلے کے بعد دوسری آفت آگئی، متاثرہ علاقوں میں بارشوں اور سیلاب نے شہریوں کیلئے مشکلات بڑھادیں، ادیامن اور سینے لورفا م...

ترکیہ میں بارشیں، سیلاب، جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی، متعدد لاپتہ

رمضان المبارک میں مسجد الحرام میں 40 ملین لیٹر آب زم زم تقسیم کیا جائے گا وجود - جمعرات 16 مارچ 2023

مسجد الحرام میں رمضان المبارک کے دوران 40 ملین لیٹر آب زم زم تقسیم کیا جائے گا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق مسجد الحرام میں حرمین شریفین انتظامیہ نے زائرین میں آب زم زم کی تقسیم کے لیے 30 ہزار کولرز کا انتظام کیا ہے۔ مسجد الحرام کے داخلی اور خارجہ صحن میں سنگ مرمر...

رمضان المبارک میں مسجد الحرام میں 40 ملین لیٹر آب زم زم تقسیم کیا جائے گا

بھارت کے لیے نامزد امریکی سفیر کا نام 2 سال کی تاخیر کے بعد منظور وجود - جمعرات 16 مارچ 2023

بھارت کے لئے نامزد امریکی سفیر کا نام 2سال کی تاخیر کے بعد منظور کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ کی طرف سے بھارت کے لیے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کرلیا گیا ۔امریکی سینیٹ نے 42 کے مقابلے میں 52 ووٹوں سے ایریک گارسیٹی کا نام منظور کیا۔ بھارت کے لئے امریکا کے ...

بھارت کے لیے نامزد امریکی سفیر کا نام 2 سال کی تاخیر کے بعد منظور

مضامین
لڑائی جیت کر جنگ نہ ہاریں! وجود بدھ 14 مئی 2025
لڑائی جیت کر جنگ نہ ہاریں!

حالیہ کشیدگی میں پاکستان کو بنگلہ دیشی حمایت وجود بدھ 14 مئی 2025
حالیہ کشیدگی میں پاکستان کو بنگلہ دیشی حمایت

بھارت اپنے زخم چاٹ رہا ہے! وجود بدھ 14 مئی 2025
بھارت اپنے زخم چاٹ رہا ہے!

بھارت کی شکست کے معنی کیا ہے؟ وجود منگل 13 مئی 2025
بھارت کی شکست کے معنی کیا ہے؟

بھارت کو زناٹے دار تھپڑ وجود منگل 13 مئی 2025
بھارت کو زناٹے دار تھپڑ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر