... loading ...
سعودی وزارت تجارت کے مطابق 2019 کے دوران یومیہ 2739 نقلی چارجراور الیکٹرانک اشیا ضبط کی گئیں۔ یہ تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی سٹینڈرڈ آرگنائزیشن نے بتایا کہ آرگنائزیشن چارجرز کے حوالے سے اپنے سٹینڈرڈ مقرر کیے ہوئے ہے ۔تاجروں پر ایک پابندی یہ لگائی گئی ہے کہ وہ کوئی بھی چارجر سعودی ...
پاکستان نے پانچ ممالک میں سفارتخانے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ۔ سفارتخانے افریقی ممالک میں کھولے جائیں گے ۔ وزارت خارجہ کے مطابق سفارتخانے کھولنے کا مقصد افریقی ممالک کی نئی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جن ممالک میں سفارتخانے کھولے جائیں گے ان میں جبوتی، آئیوری ...
کورونا وائرس 119 ممالک تک پہنچ گیا ، امریکا میں 30ہلاکتیں جبکہ برطانوی وزیر صحت بھی اس وائرس کا کا شکار ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 298 ہو گئی، متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 214 تک بڑھ چکی ہے ۔ نیویارک کے متاثرہ علاقے میں ف...
روس نے کہا ہے کہ کابل میں نئی حکومت کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتے ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے سفیر ضمیر کابلوف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کابل میں نئی حکومت کے ساتھ بہترین تعلقات چاہتے ہیں اور طالبان یہ بات بہت اچھی طرح سمجھ...
جاپان میں جاپان میں ماسک کو مہنگے داموں فروخت کرنے پر 1 سال قید اور 10لاکھ ین تک جرمانہ کیاجائیگا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاوئوکی وجہ سے ماسک کی قلت کے پیش نظر جاپانی حکومت نے یہ اقدام اٹھایا ہے ۔خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک سال تک قید کی سزا اور دس لاک...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ملک بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کے پیش نظر فارسی سالِ نوکے آغاز پر کی جانے والی اپنی تقریر منسوخ کردی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے دفتر سے جاری ایک بیان می...
صحن مطاف اور مسجد حرام کی پاکیزگی کا ویسے ہی خاص طورپر اہتمام کیا جاتا ہے مگر جب سے کرونا وائرس کی مہلک وبا پھیلی ہے مطاف اورمسجد حرام کی روزانہ صفائی کا عمل مزید بڑھا دیا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق حرم مکی، مسجد حرام کے اندرونی مقامات اور صحن مطاف کی نماز فجر سے عشاء کے درمیان تی...
دبئی کے ولی عہد الشیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے ایک بھارتی بچے کی ملاقات کی خواہش پوری کرکے اسے حیران کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق کینسر کے شکار 7 سالہ بھارتی بچے محمد عبداللہ نے دبئی کے ولی عہد کے نام ایک پیغام بھیجا تھا جس میں اس نے لکھا تھا اس کی آخری خواہش الشیخ حمدان ب...
خلیجی ریاست بحرین میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے کی طرف سے سعودی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر وہ فضائی سروس سے ملک واپس نہیں جاسکتے تو وہ اگلے 72 گھنٹے کے اندر اندر شاہ فہد پل کے راستے مملکت میں واپس جاسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سفارتخانے کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا ...
ایران میں کرونا وائرس پھیلنے کے بعد پورے ملک میں جہاں ہرطرف خوف طاری ہے وہیں جگہ جگہ کرونا سے ہلاک ہونے لوگوں کی لاشیں بکھری دکھائی دیتی ہیں۔ گلیوں اور فٹ پاتھوں پر کرونا سے مرنے والوں کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں مگر اس موذی بیماری کے خوف سے ان لاشوں کے قریب جانے کی ہمت کوئی نہیں کر پا...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کرونا وائرس ایک وبا کی صورت اختیار کرنے کے قریب پہنچ چکا ہے تاہم اب بھی مطلوبہ اقدامات کے ذریعے اس کے پھیلاؤ پر کنٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا کہ کرونا وائرس ایک وبا کی صورت اختیار...
اسرائیل کی بلیو وائٹ پارٹی کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹز نے کہا ہے کہ بنجمن نیتن یاھو کے اقتدارکا سورج غروب ہوچکا ہے ، آئندہ حکومت بلیو وائٹ اور اس کے اتحادی بنائیں گے ۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ حکومت کی تشکیل کے لیے دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ را...
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں چین ، امریکہ اورجنوبی کوریا میں مزید 28افراد ہلاک ہو گئے ،ہلاکتوں کی تعداد 3830ہوگئی ۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق چین سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں کورونا وائرس کے اثرات بڑھنے لگے کوروناوائرس نے 109ممالک کو لپیٹ میں لے لیا ، امریکا ...
کورونا کے خوف اور پولیس تشدد کے باوجود فرانس کے مختلف شہروں میں پیلی جیکٹ مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا ۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر میکرون ، وائرس کورونا جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے ۔شہر لیون میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں جس کے...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ نئی دہلی میں مسلمانوں پر حملوں کیلئے دو ہزار سے زائد ہندوانتہا پسندوں کو باہرسے لایاگیا جنہیں ش...
بھارت میں جرائم کے تازہ ترین سرکاری اعداد وشمار میں بتایاگیا ہے کہ ملک میں یومیہ بنیادوں پر قتل کے اوسطاً 80، جنسی زیادتی کے 91 اور اغوا کے 289 واقعات پیش آتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں جرائم کے اعدادو شمار یکجا کرنے والے سرکاری ادارے نیشنل کرائم ریکارڈز بیورو(این سی آر...
گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ملک بھر میں پولیو کے 240کیسز رپوٹ ہوئیں جبکہ رواں سال اب تک پولیو کے21کیسز سامنے آگئیں،پاکستان میں وائیلڈ پولیو وائرس(ڈبلیو پی وی ون)کے کیسز میں 2018میں 12کیسز کے بعد تیزی سے اضافہ ہوا اور 2019ء میں کیسز کی تعداد 146تک جاپہنچا۔سرکاری دستاویزات کے مطابق ...
ایران میں 112 ہزار ٹن شہد کی پیداوار ہو گی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ سال کے دوران ایران کے اندر 90 ہزار ٹن شہد کی پیداوار ہوئی تھی جس میں رواں سال کے دوران قابل قدر اضافہ ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار ایرانی محکمہ زراعت کے ایک عہدیدار فرہاد مشیر غفاری نے میڈیا سے گفتگو کر...
سعودی عرب میں سابق ولی عہد سمیت سعودی شاہی خاندان کے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان کے چھوٹے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز، سابق ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف اور شاہی خاندان کے اہم ترین فرد شہزاد نواف بن نائف کو کو گھروں سے حراست میں لیا گی...
کورونا سے دنیا بھر میں خوف کے سائے ، چین میں مزید 28 افراد ہلاک ہو گئے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے ،کرونا نے 97 ممالک میں پنجے گاڑھ لیے ، ویٹی کن، سربیا، سلوواکیہ، پیرو، ٹوگو کولمبیا میں بھی کورونا کی تشخیص ہ...
اقوام متحدہ کے ادارے یو این ڈی پی نے کہاہے کہ دنیا میں نوے فیصد لوگ خواتین کے خلاف تعصب رکھتے ہیں اور پچاس فیصد کے خیال میں عورتوں کی نسبت مرد بہتر لیڈر ثابت ہوتے ہیں۔میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ ادارے کے ایک تازہ مطالعے کے مطابق تقریباً تیس فیصد لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ شوہر ک...
ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے ہندو انتہا پسندوں کو روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے دل ر...
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہاہے کہ افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے گزشتہ روز رہنما افغان طالبان ملا برادر سے ملاقات کی جس میں امن معاہدہ کے بعد کی صورتحال اور اس حوالے سے آ...
چین نے بھارت کے اس دعوے کو سختی سے مسترد کردیاہے کہ کراچی کے لیے روانہ ہونے والے زیر حراست چینی تجارتی بحری جہاز پر ایسا سامان لدا تھا جو عدم پھیلاؤ اور برآمداتی کنٹرول کی پابندیوں کی خلاف ورزی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان شاؤ نے بیجنگ میں ایک میڈی...