... loading ...
مس ہٹلر مقابلہ حسن میں حصہ لینے والی چوبیس سالہ الیس کٹر کو دائیں بازو کی سخت گیر ممنوعہ تنظیم نیشنل ایکشن کا رکن ہونے کا قصوروار قرار دیتے ہوئے تین برس قید کی سزا سنادی گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آلیس کٹر نے جرمنی کے نازی دور کے ایک حراستی کیمپ سے منسوب مس بوخین والڈ مقابلہ حسن میں حصہ لیا تھا۔ ان کے تین سات...
امریکا میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل سیاہ فام جارج فلائیڈ کی آخری رسومات ہیوسٹن میں ادا کردی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جارج فلائیڈ کی آخری رسومات میں رشتے داروں اور دوستوں سمیت 500 افراد کو مدعو کیا گیا تھا جب کہ یادگاری تقریب میں جیمی فاکس سمیت ہالی ووڈ کی نا...
بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت کی جانب سے گائے کے ذبیحے کے خلاف آرڈیننس 2020ء جاری کر دیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اتر پر دیش کی حکومت کی جانب سے گاو ماتا کے ذبیحے کے خلاف قانون سازی کرتے ہوئے آرڈیننس جاری کیا گیا ہے ، اتر پردیش کی ریاستی حکومت کا کہنا تھا کہ ی...
ہانگ کانگ میں حکومت مخالف مظاہروں کے ایک سال مکمل ہونے پر بہت بڑا مظاہرہ ہواہے ، دوسری طرف پولیس نے قانون شکنی کے الزام میں درجنوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آٹھ سے زائد افراد کے یکجا ہونے پر پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہزاروں مظاہرین نے سڑکیں جام کردیں ا...
ایک نئی تحقیق میں کہاگیاہے کہ خون گروپ او کے حاملین کرونا وائرس کا کم شکار ہورہے ہیں اور ہوئے ہیں جبکہبی اور اے ، بی خون گروپ کے حامل افراد کرونا وائرس کا زیادہ شکار ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بائیو ٹیکنالوجی کی ٹیسٹنگ کمپنی 23اینڈ می نے یہ تحقیقات کیں۔اس کے مطابق کسی فرد کے خ...
بھارت کی ایک ٹیچر نے آن لائن کلاسز کے لیے موبائل کو جگاڑ لگاتے ہوئے ایسا سیٹ کیاہے کہ انٹرنیٹ صارفین اْن کی تعریفیں کیے بغیر نہ رہ سکے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی شہر پونے سے تعلق رکھنے والی کیمسٹری کی ٹیچر مومیتا بی کی جانب سے کاروباری اور نوکریوں کے حصول کے لیے استعمال کی جانے...
ناروے اور برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ لیبارٹری میں بنایا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے کے برجر سورینسن اور برطانوی پرفیسر اینگس ڈلگلیش نے یہ دعویٰ برطانوی انٹیلی جنس ادارے ایم آئی 6 کے سابق سربراہ سر رچرڈ ڈیئرلو کی معاونت سے ہونی والی ایک...
بھارت میں کورونا وائرس کے یومیہ ریکارڈ کیسز کے باوجود کئی شہروں میں مالز اور مندر کھول دئیے گئے جس کے بعد ملک میں وبا کے مزید تیزی سے بڑھنے کا امکان ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملک میں 10 ہفتوں کے لاک ڈاؤن کے بعد بھارتی حکومت نے معیشت کی صورتحال مزید خراب ہونے سے بچانے کے لی...
نئے نوول کورونا وائرس کی وبا چین کے شہر ووہان میں سابقہ توقعات سے پہلے ہی پھیلنا شروع ہوگئی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ ایک امریکی تحقیق میں سیٹلائیٹ تصاویر اور انٹرنیٹ سرچز کی بنیاد پر کیا گیا۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق کے دوران دریافت کیا گیا کہ گزشتہ سال موسم خزاں کے د...
امریکا نے شاہی ذمہ داریوں سے ہٹائے جانے والے برطانوی شہزادے پرنس اینڈریو کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ سال ہی ملکہ برطانیہ نے پرنس اینڈریو کو کمسن لڑکی سے جنسی تعلقات کے الزامات کا سامنا کرنے والے جیفری ایپسٹین سے دوستی پر شاہی ذمہ داریوں سے برخاست کیا ...
سعودی عرب کی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں عازمین کی تعداد کو بڑے پیمانے پر کم کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں برس جولائی کے آخر میں حج شروع ہوگا لیکن سعودی حکومت عازمین کی تعداد...
ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کی ہلاکت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔جریدے یورپین ہارٹ جرنل میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چین میں کورونا وائرس کے جن مریضوں کو ہائی بلڈ پریشر کا عارضہ ...
؎جرمنی کی پولیس نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں مسلمانوں پر ہونے والے حملوں سے متاثر دائیں بازو کے سخت گیر نظریاتی 21 سالہ ملزم کو مبینہ طور پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے خدشے پر گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سرکاری پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ شمالی شہر ہلدیشیئم س...
بھارت رواں ماہ دو سال کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کے طور پر منتخب ہوجائے گا جس کے بعد خطرہ ہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کی وکالت کرنا زیادہ مشکل ہوجائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سفارتی ذرائع نے بتایا کہ 17 جون کو جنرل اسمبلی س...
امریکی پولیس کے مبینہ تشدد سے ایک سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد بڑے پیمانے پر ہونے والے پرتشدد مظاہروں اور توڑپھوڑ کے واقعات کے دوران اب تک کم از کم 17 امریکی شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔امریکی ویب سائٹ کے مطابق متاثرین کی فہرست میں سابقہ اور موجودہ سکیورٹی اہلکار اور بے گناہ م...
معروف برطانوی نیورو سائنس دان پروفیسر کارل فریسٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ 80 فی صد لوگ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوسکتے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے ایک انٹرویو میں کرونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لیے موجودہ اختیار کردہ پالیسی کے بارے میں اپنے شکوک کا اظہار کیا ۔حال ہی میں سائنس د...
چین ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے جو ستمبر میں ہی کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کو خطرے سے دوچار افراد کے لیے متعارف کراسکتا ہے چاہے اس دوران کلینیکل ٹرائل پر کام ہی کیوں نہ جاری ہو۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے مقابلے میں کورونا وائرس کے علاج کو متعارف کران...
ایک تازہ تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گنجے مردوں میں کورونا سے متاثر ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔محققین نے مشورہ دیا ہے کہ گنج پن کو ہائی رسک عنصر سمجھا جانا چاہیے ، میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات امریکا میں کورونا سے مرنے والے پہلے امریکی ڈاکٹر فرینک گیبرن کا کیس سامنے ...
سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمار سنگاکارا نے لاہور میں ٹیم کی بس پر ہونے والے حملے کو یاد کرتے ہوئے بس ڈرائیور کو ایک بار پھر ہیرو قرار دیا ہے ۔ ایک انٹرویومیں 3مارچ 2009کے واقعے کو یاد کرتے ہوئے کمار سنگاکارا نے کہا کہ ہم معمول کے مطابق بس میں اسٹیڈیم کی جانب رواں دواں تھے ،...
امریکی جرنیلوں نے صدر ٹرمپ کے کہنے پر فوج کو مظاہرین کے خلاف استعمال کرنے سے انکار کر دیا، صدر ٹرمپ اپنے موقف سے پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے ، واشنگٹن کے باہر تعینات فوجی واپس شمالی کیرولائنا بھیج دیے گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ج...
افغان پناہ گزینوں کی ایک گاڑی میں بھڑکنے والے آگ کے نتیجے میں 16افغان مہاجرین ہلاک ہوگئے ،میڈیارپورٹس کے مطابق تہران میں قائم افغان سفارت خانے نے بتایاکہ ایک المناک ٹریفک حادثے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ، حادثے میں مہاجرین کی گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گا...
انسانی حقوق کے رہنما ال شارپٹن نے کہاہے کہ اپنے گھٹنے سیاہ فاموں کی گردنوں سے ہٹاو،میڈیارپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کے رہنما ال شارپٹن نے جارج فلائیڈ کی یادگاری تقریب سے خطاب میں کہا کہ اپنے گھٹنے سیاہ فاموں کی گردنوں سے ہٹاو۔امریکا میں سفیدفام پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں قتل سیاہ ف...
سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے بیرون ملک رقوم منتقل کرنے میں ملوث ایک گروہ گرفتار کیا ہے ۔ منی لانڈرنگ میں ملوث گروپ میں سعودی عرب اور دوسرے عرب ملکوں کے عناصر شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پراسیکیو...
امریکا میں نسل پرستی اور پولیس کے وحشیانہ تشدد کے خلاف احتجاج کے بعد 10 ہزار مظاہرین کو گرفتار کرلیاگیا۔امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص جارج فلوائیڈ کی ہلاکت اور نسل پرستانہ سرگرمیوں کے خلاف ایک ہفتے سے جاری احتجاج کے دوران پولیس نے دس ...