... loading ...
ملکی معیشت کے بارے میں ہر پانچ میں سے چار پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دے دیا۔سروے کے دوران 79 فیصد شہریوںنے خیال ظاہر کیا ملک غلط سمت میں بڑھ رہا ہے ۔ 21 فیصد نے کہا ملکی سمت درست ہے ۔ آئندہ 6 ماہ میں ملکی معیشت میں مزید خرابی کی بھی ہر 5 میں سے 4 پاکستانیوں نے پیش گوئی کی، ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس پاکستان ...
سعودی عرب نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے حالیہ متنازع بیان کے بعد اپنے شہریوں کو ترک اشیا کی بائیکاٹ کی ہدایت کردی۔واضح رہے کہ ترک صدر نے کہا تھا کہ کچھ خلیجی ممالک خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے والی پالیسیوں پر گامزن ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے چیمبر آف کامرس کے سربراہ...
برطانیا میں سب سے بڑی جبکہ امریکا میں دوسری بڑی سنیما کمپنی سائن ورلڈ نے گلے ہفتے سے امریکا، برطانیہ اور آئرلینڈ میں اپنے تمام سنیما عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ کمپنی امریکا میں اپنے تمام 543 سنیما گھر بند کررہی ہے جن میں 7 ہزار سے زائد اسکرینیں...
دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی رولس رائس نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کے سب سے تیز ترین الیکٹرک جہاز کی تمام تر ٹیکنالوجی کا تجربہ اس جیسے ایک اور جہاز کی ریپلیکا (نقل) پر...
بھارتی ریاست کیریلہ میں بھارتی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہو گئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بحریہ کا طیارہ آئی این ایس بحری جہاز سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ریاست کیریلہ کے شہر کوچی میں گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کو پی...
مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران تقریباً ڈھائی ہزار برس قبل دفن کی گئیں 59 حنوط شدہ لاشیں دریافت کی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دریافت ہونے والی یہ حنوط شدہ لاشیں بہترین حالت میں ہیں اور انہیں لکڑی کے تابوتوں میں بند کیا گیا تھا۔ماہرین نے میڈیا کی موجودگی میں ان میں س...
افغانستان کے قومی مصالحتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں تحریک طالبان پاکستان، القاعدہ اور داعش جیسی تنظیموں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ۔ ایک انٹرویوم یں انہوں نے کہا کہ ایک طرف امن معاہدہ کریں اور دوسری طرف ایسی دہشت گرد تنظیمیں مختلف ناموں سے سرگ...
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اشتہاری اور مفرور افراد کے انٹرویوز اورخطاب ٹی وی پر نشر نہیں کیے جاسکتے ۔ نجی ٹی وی نے بتایاکہ پیمرا اعلامیہ کے مطابق پیمرا آرڈیننس 2002 اور پیمرا ایکٹ 2007 کی سیکشن 27 کے تحت اشتہاری اور مفرور افراد کے ا...
بھارتی ریاست اتر پردیش (یو پی) کی پولیس نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی اپنی بہن پریانکا گاندھی کے ہمراہ جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ سے ملنے ہاتھرس جا رہے تھے کہ یمنا ایکسپریس وے پر یو پی پولیس نے انہ...
جاپان میں 'ٹوئٹر کِلر' کے نام سے مشہور شخص نے عدالت میں 9 نوجوانوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 سالہ تاکا ہیرو شیرائشی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر کے 9 صارفین کو قتل کرنے کے الزام کو تسلیم کر لیا گیا ہے ۔تاکا ہیرو شیرائشی پر الزام ہے کہ وہ...
عالمی رہنمائوں کی جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود آزربائیجان اورآرمیقنیا کیدرمیان متنازع ریجن نگورنوکاراباخ میں پانچویں روزبھی جھڑپیں جاری ہیں، جس میں 127 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آزربائیجان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ان کی فورسز نے متنازع ریجن میں آرمینیا کی فورس...
مارول اسٹوڈیو نے اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو کی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستانی لڑکی کو منتخب کرلیا۔مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنا رہا ہے ، اس ٹی وی سیریز کے مرکزی کردار کمالہ خان کے لیے مارول اسٹوڈیو طویل عرصے سے کسی ایسی لڑکی کی تلاش میں تھا جو پاکستا...
مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زر داری شرمناک بات ہے آ پ سندھ کے معاونین او رمشیروں کے اثاثوں کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری یہ ایک شرمناک بات ہے کہ آپ سندھ میں اپنے معاونین خصوصی مشیروں کے اثاثوں...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا منی لانڈرنگ قانون بھی طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا،پاکستان میں ایلیٹ کلاس کیلئے پالیسیاں بنائی گئیں۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب میں کرتے ہوئے کیا ۔انہوںنے کہا کہ تعلیمی نظام میں تفریق ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ۔ انہوںن...
نواب آف جوناگڑھ محمد جہانگیر خان نے بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا۔نواب آف جونا گڑھ محمد جہانگیر خان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ریاست جونا گڑھ کا پاکستان سے الحاق، جونا گڑھ اسٹیٹ کونسل کی منظوری سے ہو ا تھا، بھارت نے اس قانونی الحاق کو بندوق کی طاقت سے روند ڈالا، اور ریاست...
سندھ کے ضلع تھرپارکر میں 3 دن میں لڑکیوں کی مبینہ خودکشی کا پانچواں واقعہ سامنے آگیا، چیلہار کے گائوں دلن کاتڑ میں کنویں سے 15 سالہ لڑکی کی لاش ملی ہے ۔پولیس کے مطابق تھرپارکر کے علاقے چیلھار کے گائوں دلن کاتڑ میں 15 سالہ مومل ولد کھینراج نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے ، تاہم پوسٹ ...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں اور حکومت کے ناقدین نے ملک میں سیاسی اصلاحات پر زور دینے کے لیے حزب اختلاف کی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے ۔ اپوزیشن نے ملک میں پرامن تبدیلی کی بات کہی ہے ۔سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے اقوام متحدہ...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جرمن عدالت نے اذان پر عائد پابندی ختم کردی۔ اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے ۔تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق کی خلاف ورز...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین میں شمال مغربی سنکیانگ کے علاقے میں موجود حراستی مراکز کا نیٹ ورک تصور سے بھی زیادہ وسیع ہے اور حالیہ برسوں میں مزید بڑھا ہے ۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے آسٹریلین اسٹریٹیجک پالیسی انسٹیٹیوٹ نامی ایک تھنک ٹینک کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہ...
روس کے دو بمبار طیاروں نے مسلسل 25 گھنٹے طویل ترین پرواز کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرو اسپیس فورس کے دو پائلٹوں نے ٹی یو 160 طیاروں کے ساتھ 20 ہزار کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا۔ سپر سونک ٹی یو160روسی سٹریٹجک بمباروں نے اپنی کلاس کے طیاروں کے حوالے ...
چین اور انڈیا نے ہمالیہ کی سرحد پر مزید فوج نہ بھیجنے اور صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے روکنے پر اتفاق کیا ہے ۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران کی ملاقات ہوئی تھی جس دوران انہوں نے سرحد سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔واضح ر...
چار برس قبل اْس وقت کے امریکی صدارتی الیکشن کے نامزد ہونے والے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ صدر منتخب ہو گئے تو ایران حکومت کے جوہری معاہدے کو ترک کر دیں گے اور ایک بہتر ڈیل کو عمل میں لائیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن کے برعکس ایران کو مسلسل...
دنیا بھر میں ڈارک ویب سے منسلک ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کے دوران 179 کارندے گرفتار، 65 لاکھ ڈالر نقد، 500 کلوگرام منشیات اور 64 خطرناک ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوروپول سائبر کرائم سینٹر اور برطانوی محکمہ انصاف کی یورپ میں ڈارک ویب کے کارندوں ک...
بحرین میں ایک دوا کی خریداری کے لیے 400 سے زائد جعلی نسخے دینے پر تین افراد کو 5 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے جن میں سے دو ایشیائی شہری ہیں جنہیں سزا مکمل کرنے کے بعد ملک بدر کردیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین کی نیشنل ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے میڈیکل اسٹورز کی معم...