... loading ...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹوریٹ اوبرائن نے کورونا وائرس کی ویکسین کے ابتدائی نتائج کو انتہائی اہم قرار دے دیاہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ویکسینیشن سے متعلق محکمے کی ڈائریکٹوریٹ اوبرائن کاکہنا تھاکہ وبائی بیماریوں کو روکنے کے لیے ضر...
بھارتی ٹیلی ویژن پر دکھایا جانے والا پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کے بارہویں سیزن نے اس وقت تاریخ رقم کی جب مشرقی بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے صدر مقام رانچی سے تعلق رکھنے والی نازیہ نسیم سیزن کی پہلی کروڑ پتی بنیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق نازیہ نسیم جو اس وقت دہلی میں رہائش پزیر ہیں اور ...
سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکلا نے ریاست پنسلوینیا میں صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف اپیلوں میں اپنی نمائندگی سے دستبرداری اختیار کرلی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کے وکلا نے کہا کہ یہ اقدام اپیلوں کی فزیبلٹی پر اختلاف رائے کے بعد سامنے آیا ۔انہوں نے اس خدش...
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے متنبہ کیا ہے کہ مملکت کو دھمکانے والوں اور سکیورٹی اور استحکام کے لیے خطرہ بننے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ، جدہ میں غیر مسلموں کے ایک قبرستان میں ہونے والے حملے کے بعد سعودی ...
بین الاقوامی عدالت انصاف کے لیے پانچ ملکوں، جرمنی، جاپان، چین، یوگانڈا اور سلوواکیہ سے نئے ججز کو منتخب کیا گیا ہے ۔ 15 رکنی عالمی عدالت میں یہ جج آئندہ برس فروری سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ جرمن ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کی کونسل اور جنرل اسمبلی نے گذشتہ روز ادارے کی اعلی ...
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ملک کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کو صدر کو ملنے والی یومیہ انٹیلیجنس بریفنگ تک رسائی دینے سے تاحال انکار کیا ہوا ہے حالانکہ قومی سلامتی اور انٹیلیجنس کے ماہرین کو امید ہے کہ ٹرمپ بہت جلد بائیڈن کو بھی اس بریفنگ کا حصہ بنانے تیار ہوجائیں گے ۔ایک میڈیا رپورٹ ک...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملک میں بھارتی مواد کی سبسکرپشن کے لیے کریڈٹ کارڈ سمیت مختلف طریقوں کے ذریعے ادائیگی پر پابندی عائد کردی جس کا اطلاق 13 نومبر سے ہوگیا۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ کابینہ ڈویژن سے جاری ایک خط میں ...
تُرک سیریز 'ارطغرل غازی' میں 'ارطغرل' کا مرکزی کردار ادا کرنے والے انگین آلتان سے انکی مداح مل کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکی۔ایک تقریب میں لوگوں کے بیچ کم عمر مداح انگین آلتان سے ملاقات کے دوران انکے گلے لگ کر آبدیدہ ہوگئی۔ اداکار نے بھی مداح سے اپنی محبت کا اظہار کیا اور اس س...
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی فہرست جاری کردی ہے۔ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی تفصیلات جاری کردی ہیں، فہرست میں ایک ہزار 210 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی تفصیلات شامل ہیں۔انتہائی مطلوب م...
پاکستان مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مجھے اور میرے اہلخانہ کا تعاقب کیا جارہا ہے اور ہمیں ڈرایا دھمکایا جارہا ہے ۔دو سال سے جب سے ہم نے موقف اختیار کیا ہے ، ہم نے یعنی ہمیں میں شاہد خاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل اور دیگر کیخلا ف جو ک...
فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کروڑوں روپے کمیشن حاصل کرنے کے باوجود لیز معاہدے پر عملدرآمد اور فش ہاربر کے ایکسپورٹ زون کی صفائی یورپی یونین کے عالمی معیارکے مطابق کروانے میں ناکام ہوگئی ہے، فش ہاربر پرگندگی غیر ملکی سرمایہ کاروں کے آنے میں رکاوٹ بن گئی ہے۔ جرأت کو موصول ہونے والے ...
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے کہاہے کہ ایران نے زیر زمین افزودگی پلانٹ نطنز میں جدید ترین سینٹرفیوجز کی ایک سیریز کی پہلی تیاری شروع کرد دی ہے ۔ ایران اور چھ بڑی طاقتوں کے ساتھ معاہدے کے مطابق یہ جوہری پلانٹ صرف آئی آر 1آلات کی پہلی جنریشن میں استعمال ہوسکتا ہے ۔ایران نے ا...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کرنے اور زیادہ خطرے والے علاقوں میں پابندیاں بڑھانے کی تجویز پیش کی ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ قومی ...
ہانگ کانگ میں قانون سازوں کو کسی عدالتی چارہ جوئی کے بغیر برطرف کردینے کے ایک نئے متنازعہ قانون کی مخالفت میں اپوزیشن کے تمام 15 اراکین نے لیجسلیٹیو کونسل سے استعفی دے دیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن قانون سازوں نے یہ قدم اس وقت اٹھایا جب ہانگ کانگ لیجسلیٹیو کونسل...
نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 مردوں کے اسپرم پر منفی اثرات مرتب کرسکتی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔یونیورسٹی آف میامی ملر اسکول آف میڈیسن کی اس تحقیق کے مطابق کووڈ 19 سے مردوں کی قوت باہ پر ممکنہ اثرات مرتب ہوت...
عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا ئوکی ویکسین کے حوالے سے امریکی دوا ساز کمپنی فائزر اور اس کی شراکت دار جرمن کمپنی بائیون ٹیک عالمی ذرائع ابلاغ میں نمایاں رہے ہیں لیکن بہت کم لوگوں کے علم میں ہے کہ جو ویکسین تیار کی گئی ہے اس کی پشت پر ایک ترک نژاد ڈاکٹر اور ان کی اہلیہ کی کاوش کا س...
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے قلعہ وزیر میں رات گئے مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔رات گئے قلعہ وزیر میں ہونے والے مسلح افراد کے حملے میں افغان فوج کے 2 اہلکار ہلاک ہو گئے ، جن کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں،ادھر افغان صوبے فراہ میں افغان فورسز کے آپریشن میں برصغیر القاعدہ کا...
امریکا میں کورونا وائرس کی صورتحال دن بدن بگڑتی جارہی ہے ۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ افراد بیماری کی وجہ سے اسپتالوں میں داخل کر لیے گئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کورونا وبا کے آغاز کے بعد سے سب سے زیادہ 60 ہزار سے زائد افراد کو بیماری کی وجہ سے مختلف اسپتالوں میں داخل کیا گیا۔کورونا و...
چند ماہ قبل موٹر وے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیس کے بعد اداکارہ صنم سعید کی ایک مختصر فلم یوٹیوب پر ریلیز کی گئی ہے جس میں لوگوں کو ایک مضبوط پیغام دیا گیا ہے ۔مختصر فلم ''اب بس'' کی کہانی موٹروے حادثے پر مبنی ہے جسے یوٹیوب پر سی پرائم چینل پر ریلیز کیا گیا ہے اور اس میں اداکار...
وقت وقت کی بات ہے،کہتے ہیں زمانہ بہترین استادہے یا تو الطاف حسین کی ایک کال پر پورا کراچی بند ہو جاتا،فیکٹریوں میں آگ لگا دی جاتی اور دکانیں تباہ کر دی جاتی تھیں یا پھر آج کا وقت ہے کہ اس کا پرسان حال کوئی نہیں۔وہ ایم کیو ایم جس کے سامنے بڑی بڑی سیاسی پارٹیاں ناکام ہو گئیں آج ...
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا نے نئی دہلی میں ہونیوالے فسادات پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں دہلی پولیس کو انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی کی مرتکب قرار دیا گیا ہے۔رواں سال بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے خونی فسادات میں دہلی پولیس ملوث تھی۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھانڈا...
پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادو تک ایک اور قونصلر رسائی کی پیشکش کردی۔عدالت نے بھارت کو کلبھوشن کو وکیل فراہم کرنے کے لئے ایک اور مہلت دے دی، اور بھارتی سفارتخانے کے وکیل کو یکم دسمبر کو بھارتی حکومت کے جواب سے آگاہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ دو ہفتوں میں بھارت سے ...
فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی نے لیز معاہدے کے تحت کراچی فش ہاربر اتھارٹی کو20 کروڑ رروپے ادا کرنے سے انکار کردیا ہے، فنڈ نہ ہونے کے باعث کراچی فش ہاربر اتھارٹی شدید مالی خسارے کا شکار ہے۔ جراٗت کو موصول ہونے والے دستاویز کے مطابق کراچی فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کو سال 2003 میں ہونے وا...
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر دفاع مارک ایسپر کو فارغ کردیا، جبکہ کرسٹوفر ملر کو قائم مقام وزیر دفاع بنانے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک ایسپر کے ساتھ صدر کے تعلقات کئی ماہ سے خراب تھے ۔ وزیر دفاع نے پہلے ہی استعفی تیار کر لیا تھا۔ صدر اور وزیر دفاع میں افغانستان سے فو...