... loading ...
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اشتہاری اور مفرور افراد کے انٹرویوز اورخطاب ٹی وی پر نشر نہیں کیے جاسکتے ۔ نجی ٹی وی نے بتایاکہ پیمرا اعلامیہ کے مطابق پیمرا آرڈیننس 2002 اور پیمرا ایکٹ 2007 کی سیکشن 27 کے تحت اشتہاری اور مفرور افراد کے انٹرویوز اور خطاب نشر نہیں کیے جاسکتے ۔پی...
بھارتی ریاست اتر پردیش (یو پی) کی پولیس نے کانگریس رہنما راہول گاندھی کو حراست میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی اپنی بہن پریانکا گاندھی کے ہمراہ جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی کے اہل خانہ سے ملنے ہاتھرس جا رہے تھے کہ یمنا ایکسپریس وے پر یو پی پولیس نے انہ...
جاپان میں 'ٹوئٹر کِلر' کے نام سے مشہور شخص نے عدالت میں 9 نوجوانوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 29 سالہ تاکا ہیرو شیرائشی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر کے 9 صارفین کو قتل کرنے کے الزام کو تسلیم کر لیا گیا ہے ۔تاکا ہیرو شیرائشی پر الزام ہے کہ وہ...
عالمی رہنمائوں کی جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود آزربائیجان اورآرمیقنیا کیدرمیان متنازع ریجن نگورنوکاراباخ میں پانچویں روزبھی جھڑپیں جاری ہیں، جس میں 127 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آزربائیجان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ان کی فورسز نے متنازع ریجن میں آرمینیا کی فورس...
مارول اسٹوڈیو نے اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو کی ٹی وی سیریز کے لیے پاکستانی لڑکی کو منتخب کرلیا۔مارول اسٹوڈیو اپنی پہلی مسلم سپر ہیرو مس مارول پر ٹی وی سیریز بنا رہا ہے ، اس ٹی وی سیریز کے مرکزی کردار کمالہ خان کے لیے مارول اسٹوڈیو طویل عرصے سے کسی ایسی لڑکی کی تلاش میں تھا جو پاکستا...
مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زر داری شرمناک بات ہے آ پ سندھ کے معاونین او رمشیروں کے اثاثوں کو چھپانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری یہ ایک شرمناک بات ہے کہ آپ سندھ میں اپنے معاونین خصوصی مشیروں کے اثاثوں...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا منی لانڈرنگ قانون بھی طاقتوروں کو نہیں پکڑ سکتا،پاکستان میں ایلیٹ کلاس کیلئے پالیسیاں بنائی گئیں۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب میں کرتے ہوئے کیا ۔انہوںنے کہا کہ تعلیمی نظام میں تفریق ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ۔ انہوںن...
نواب آف جوناگڑھ محمد جہانگیر خان نے بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب کردیا۔نواب آف جونا گڑھ محمد جہانگیر خان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ریاست جونا گڑھ کا پاکستان سے الحاق، جونا گڑھ اسٹیٹ کونسل کی منظوری سے ہو ا تھا، بھارت نے اس قانونی الحاق کو بندوق کی طاقت سے روند ڈالا، اور ریاست...
سندھ کے ضلع تھرپارکر میں 3 دن میں لڑکیوں کی مبینہ خودکشی کا پانچواں واقعہ سامنے آگیا، چیلہار کے گائوں دلن کاتڑ میں کنویں سے 15 سالہ لڑکی کی لاش ملی ہے ۔پولیس کے مطابق تھرپارکر کے علاقے چیلھار کے گائوں دلن کاتڑ میں 15 سالہ مومل ولد کھینراج نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے ، تاہم پوسٹ ...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں اور حکومت کے ناقدین نے ملک میں سیاسی اصلاحات پر زور دینے کے لیے حزب اختلاف کی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے ۔ اپوزیشن نے ملک میں پرامن تبدیلی کی بات کہی ہے ۔سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے اقوام متحدہ...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جرمن عدالت نے اذان پر عائد پابندی ختم کردی۔ اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے ۔تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق کی خلاف ورز...
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چین میں شمال مغربی سنکیانگ کے علاقے میں موجود حراستی مراکز کا نیٹ ورک تصور سے بھی زیادہ وسیع ہے اور حالیہ برسوں میں مزید بڑھا ہے ۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے آسٹریلین اسٹریٹیجک پالیسی انسٹیٹیوٹ نامی ایک تھنک ٹینک کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہ...
روس کے دو بمبار طیاروں نے مسلسل 25 گھنٹے طویل ترین پرواز کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرو اسپیس فورس کے دو پائلٹوں نے ٹی یو 160 طیاروں کے ساتھ 20 ہزار کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کیا۔ سپر سونک ٹی یو160روسی سٹریٹجک بمباروں نے اپنی کلاس کے طیاروں کے حوالے ...
چین اور انڈیا نے ہمالیہ کی سرحد پر مزید فوج نہ بھیجنے اور صورتحال کو مزید کشیدہ ہونے سے روکنے پر اتفاق کیا ہے ۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق چین کے وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران کی ملاقات ہوئی تھی جس دوران انہوں نے سرحد سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔واضح ر...
چار برس قبل اْس وقت کے امریکی صدارتی الیکشن کے نامزد ہونے والے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے وعدہ کیا تھا کہ وہ صدر منتخب ہو گئے تو ایران حکومت کے جوہری معاہدے کو ترک کر دیں گے اور ایک بہتر ڈیل کو عمل میں لائیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف جو بائیڈن کے برعکس ایران کو مسلسل...
دنیا بھر میں ڈارک ویب سے منسلک ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی کے دوران 179 کارندے گرفتار، 65 لاکھ ڈالر نقد، 500 کلوگرام منشیات اور 64 خطرناک ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یوروپول سائبر کرائم سینٹر اور برطانوی محکمہ انصاف کی یورپ میں ڈارک ویب کے کارندوں ک...
بحرین میں ایک دوا کی خریداری کے لیے 400 سے زائد جعلی نسخے دینے پر تین افراد کو 5 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے جن میں سے دو ایشیائی شہری ہیں جنہیں سزا مکمل کرنے کے بعد ملک بدر کردیا جائے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بحرین کی نیشنل ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی نے میڈیکل اسٹورز کی معم...
مسجد اقصی کے باہر گذشتہ روز ہزاروں افراد نے عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے والے ممالک کے خلاف شدید نعرے بازے کی اور انہیں خائن اور غدارقرار دیا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مسجد اقصی کے باہر مظاہرے ک...
خلیجی ریاست بحرین میں حکومت کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان اور صہیونی ریاست کیساتھ معاہدے کرنے کے خلاف عوامی سطح پر احتجاجی مظاہرے شرو ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق منامہ میں حکومت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے خلاف مظاہرے ہوئے ۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف مردہ باد ک...
شہرقائد میں 5سالہ مروہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے ، ملزمان فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزمان نے نشے کی حالت میں بچی سے زیادتی کی۔تفصیلات کے مطابق مروہ قتل کیس میں ملوث دو ملزمان فیض اور عبداللہ کا ڈی این اے میچ کرگیا جبکہ ملزم نواز تفتیش میں بے قصور ثابت ہ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر یو ٹرن لیتے ہوئے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کا امریکی کمپنیوں کے ساتھ ہونے والا مجوزہ معاہدہ منظور کرنے کا عندیہ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ انہیں خوشی ہوگی کہ وہ چینی ایپلی کیشنز اور امریکی ...
بھارت میں ہفتے کو دہشت گرد تنظیم القاعدہ سے تعلق کے شبے میں نو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی حکومت کے ایک بیان میں کہاگیاکہ القاعدہ بھارت میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی میں مصروف تھی۔ بھارت کی نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق ان گرفت...
تھائی لینڈ میں ہزاروں نوجوان ملک میں بادشاہ کے خلاف سڑکوں پر آگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے ''تھائی لینڈ عوام کا ہے '' کے نعرے کے ساتھ دارالحکومت میں مارچ کیا اور ملک میں بادشاہت کے وجود پر سوال اٹھا ئے ۔ گزشتہ دو ماہ سے بنکاک میں قریب روزانہ کی بنیاد پر احتجاج ج...
ایک حالیہ سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ تقریبا نصف امریکی ویکسین استعمال کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں پیو ریسرچ سینٹرکے رواں ماہ کیے گئے جائزے کے نتائج سے معلوم ہوا کہ کرونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہونے کی صورت میں 49 فی صد امریکی ویکسین لینے کے لیے تیار نہیں ہ...