... loading ...
الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کرونا کی وبا پر قابو پانے کے بعد تین مراحل میں عمرہ زائرین اور نمازیوں کی بڑی تعداد نے مسجد حرام میں حاضری دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انتظامیہ نے کہاکہ عمرہ سیزن کھولے جانے کے بعد مسجد حرام میں 9 لاکھ 20 ہزار نمازی...
ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیدار اسٹیفنی ووک آف نے دعوی کیا ہے کہ میلانیا شدت سے وائٹ ہائوس چھوڑنے کی منتظر ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہائوس چھوڑنے کے ساتھ ہی میلانیا طلاق لے لیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سابق حکومتی عہدیدار اسٹیفنی ووک آف کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن ہارن...
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے امریکی انتخابات کے نتائج پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تمام محاذوں پر کامیابی حاصل نہیں کی تاہم انہوں نے آخری معرکہ سر کر لیا ہے ۔پیلوسی نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو منتخب صدرقرار دیتے ہوئ...
ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن نے کہاہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی صدارتی امیدوار کو 74 ملین ووٹ ملے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ڈیلاویئر میں خطاب کرتے ہوئے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ہم امریکی صدارتی ریس جیت رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم صدارتی ال...
بنگلہ دیش میں گزشتہ روز مسلمان خواجہ سراوں کے لیے پہلے مدرسے کا افتتاح کردیا گیا جبکہ مدرسے کے قیام کو معاشرے میں امتیازی اقلیت کو ضم کرنے کی طرف پہلا قدم قرار دیا گیا ہے ۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلمان خواجہ سراوں کے اس خصوصی مدرسے کو بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا کے مض...
جونی ڈیپ رواں ماہ 2 نومبر کو لندن ہائی کورٹ میں برطانوی اخبار 'دی سن' کے خلاف دائر کیا گیا ہتک عزت کا مقدمہ ہار گئے تھے لاس اینجلس (این این آئی)ہولی وڈ اداکار 57 سالہ جونی ڈیپ نے برطانوی عدالت میں 'بیوی پر تشدد' کا مقدمہ اخبار سے ہارنے کے بعد اپنی آنے والی فنٹیسی فلم ' فانٹیسٹک ...
سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ اگر جوزف بائیڈن امریکا کے صدر منتخب ہوجاتے ہیں تو وہ ٹرمپ انتظامیہ کے اسرائیل نواز اقدامات پر خط تنسیخ نہیں پھیریں گے اور یروشلیم (مقبوضہ بیت المقدس)کو اسرائیل کا دارالحکومت اور گولان کی چوٹیوں پر اس کی خود مختاری ت...
سعودی عرب کے سرکاری سرمایہ کاری فنڈ (پی آئی ایف)نے بھارت کی ریلائنس ریٹیل وینچورز لمیٹڈ کے 204 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اس نے بھارتی فرم کے یہ حصص ایک ارب 30 کروڑ ڈالر میں خرید کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ریلائنس ریٹیل وینچورز تیل سے ٹیلی مواصلات تک مختلف شعبوں میں ک...
سعودی عرب کی ایک شرعی عدالت نے شادی کے لیے رجوع کرنے والے ایک جوڑے کا عدالتی سرپرستی میں نکاح کرا کے ایک نئی روایت قائم کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی ایک نوجوان لڑکی نے عدالت میں درخواست دی تھی جس میں موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے والدین اس کے منگیترکے ساتھ شادی کے معاملے م...
برطانیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 لاکھ ہو گئی جبکہ ملک میں دوسرے لاک ڈاون کا نفاذ کردیا گیا، جس کے مطابق لوگوں کو گھروں میں رہنا ہوگا، ریسٹورنٹس، کیفے اور غیرضروری اشیا کی دکانیں بند رہیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک میں نیولوں کے فارم میں کورونا کیسز سامنے آنے پ...
امریکی صدارت کے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیدن نے کہاہے کہ لوگوں کو خاموش، ستایا یا ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں امریکی صدارت کے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیدن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہر ووٹ شمار کیا جانا...
ترکی میں سنہ 1991 میں زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات کے نتائج و اثرات سے نمٹنے کے لیے ایک فنڈ قائم کیا گیا تھا جس میں 71 ارب ترک لیرہ کی رقم جمع کی گئی تھی مگر ترک اپوزیشن کا دعوی ہے کہ ترکی کی موجودہ حکمران جماعت آق نے اس رقم کو پناہ گزینوں کی بہبود اور دوسرے سیاسی مقاصد کیلیے استعم...
امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن اپنی فتح سے صرف 6 الیکٹرول ووٹ کی دوری پر ہیں اور اب تمام نگاہیں چارریاستوں کے نتائج پر جمی ہیں جب کہ صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی ٹوئٹس میں انتخابی عمل پر سنگین اعتراضات کیے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پینسلوینیا،...
کابل یونیورسٹی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں مسلح افراد کا گروپ داخل ہوا، طالب علم دیواریں پھلانگ کر باہر نکلے ، سیکیورٹی فورسز نے یونیورسٹی جانے والی تمام سڑکیں بند کردیں۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ مسلح افراد یونیورسٹی کے اندر د...
امریکی صدارتی انتخابات منگل کو ہوں گے ۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکہ میں صدارتی امیدوار کا انتخاب بروزمنگل 3نومبر کو ہو گا جس کے لیے دونوں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیمو کریٹک امیدوار جوبائیڈن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے ۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی گہما گہمی ...
معروف برطانوی صحافی رابرٹ فسک علالت کے بعد 74برس کی عمرمیں چل بسے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف صحافی رابرٹ فسک جمعے سے بیماری کے باعث سینٹ ونسنٹ اسپتال میں داخل ہوئے تھے ۔ رابرٹ فسک نے کئی دہائیوں تک مشرق وسطی سے متعلق رپورٹنگ کی اور افغانستان پر سابق سوویت یونین کے حملے...
ترکی کے مغربی شہر ازمیر میں 7.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی اموات 73تک پہنچ گئیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ازمیر زلزلے میں 949 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 29 افراد طبی امداد کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیئے گئے ، زلزلے سے بے گھر ہونے والوں کے لیے ایک ہزار سے زائد شیلٹر...
عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ ٹیڈروس ادھانو کورونا نے خود کو قرنطینہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے خود کو قرنطینہ کر لیا ،انہوں نے کورونا سے متاثرہ شخص سے ہاتھ ملایا تھا۔ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ٹیڈروس نے کہا کہ میں نے ...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرور کائناتﷺ کی حیثیت بے مثال آفتاب کی ہے ، مغرب نے ریاست مدینہ سے رہنمائی لے کر انسانی فلاح کے لیے کام کیا ہماری کوشش ہے کہ ریاست مدینہ کے تصورسے مکمل رہنمائی حاصل کریں۔جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ...
چین کے سفارت خانے میں بھارت کے دورے پر امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ مائیک پومپیو کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ہمارے معاملات میں مداخلت سے باز رہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں قائم چینی سفارت خانے کی جانب سے پومپیو کے بیان پر کہا گیا کہ امریکی سیکریٹری ا...
اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے نمائندہ اعلی مگیل اینجل موراتینو نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بے چینی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ دنیا میں امن اور بھاری چارے کی فضا پیدا کرنے کیلئے مذاہب کا باہمی احترام بہت ضر...
کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت نے کرکٹر عمر اکمل اپیل کیس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی ورچوئل سماعت کی درخواست منظور کر لی ہے جبکہ عمر اکمل کی پبلک میں کیس کی سماعت کی درخواست مسترد کر دی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت میں فریقین کی جانب سے دائر اپیل کیس کی س...
سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کے آفیشل پیج کے فالوورز کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے ۔ جس کے ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان پہلے اور واحد پاکستانی سیاستدان بن گئے ہیں جنہیں فیس بک پر ایک کروڑ افراد نے فالو کیا ہے ۔ دریں اثنا وزیراعظم عمران خان دنیا ب...
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مدرسے پر حملہ دراصل اسلام دشمنی ہے ، اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ہم دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک نہ پہنچائیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باج...