... loading ...
مشہور امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے چین کو 2020 میں معاشی نمو حاصل کرنے والا واحد ملک قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ برس چینی معیشت کا حجم پہلی بار 100 ٹریلین یوآن سے زیادہ ہوگیا۔میڈیرپورٹس کے مطابق اس حوالے سے چین کے قومی دفتر اطلاعات نے ایک پریس کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 2...
پاکستان نے نئے امریکی صدر جوبائیڈن کی حکومت کے ساتھ اپنے آئندہ تعلقات کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دے د ی ہے۔اعلی ترین حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر کی تقریب حلف برداری کے بعد پاکستان کے لیے ان کی کیا پالیسی ہو گی ، اعلی پاکستانی حکام اس بات کا انتظار کر رہے ہیں...
افغان دارالحکومت میں ججز کی گاڑی پر حملے میں 2خواتین ججز ہلاک ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں خاتون ججوں کی گاڑی پر حملے میں 2 خواتین ججز ہلاک اور ایک زخمی ہوگئی۔افغان میڈیا کا کہنا تھا کہ مسلح حملہ آور نے قلعہ فتح اللہ علاقے میں گاڑی کو روک کر فائ...
کسان مودی سرکار کو بڑی ٹکر دینے کیلئے تیار ہیں، مظاہرین نے نام نہاد بھارتی یوم جمہوریہ پر صرف ہریانہ سے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں کسانوں کی ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دلی پہنچنے کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ ہریانہ پنجاب اور راجستھان سمیت...
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کی مخالفت کردی۔سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر سماعت صدارتی ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے اپنا جواب جمع کرا دیا۔الیکشن کمیشن نے اپنے جواب میں کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے تحت ہ...
نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو موسم سرما میں سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔نیپالی کوہ پیماؤں کی 10 رکنی ٹیم نے 31 دسمبر 2020 سے اپنے مہم جوئی کا آغاز کیا تھا اور16 جنوری 2021 کو دن کے وقت دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے کا اعلان کیا گی...
بھارت کا پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہو گیا، پلوامہ حملے کے شواہد سامنے آ گئے ، پاکستان پلوامہ حملے کو پہلے ہی سازش قرار دے چکا ہے ، سچ چھپانے میں ناکام پلوامہ حملے میں بھارت نے اپنے فوجی مروائے ، الزام پاکستان پرلگایا،بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے ق...
اپنے اقتدار کے آخری چند ایام میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کے تحفظ اور ایران کے خلاف اپنی کوششوں کو آگے بڑھاتے ہوئے مزید ایک اہم فیصلہ کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایسا فیصلہ جاری کیا جس نے مشرق وسطی اور جنوب مغربی ایشیا میں امریکی فوجی کارروائیوں کی نگرا...
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی آئندہ ہفتے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے سینیٹ کو ایک میمو بھیجیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیموکریٹک عہدیدار نے آئندہ بدھ کو دارالحکومت میں جو بائیڈن کے حلف برداری کا حوالہ دیتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ہمیں حلف برداری ک...
باڈی لینگویج ایکسپرٹ بروس ڈرہم نے کہاہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے دوبارہ مواخذے کی کارروائی کے بعد اپنے حالیہ ویڈیو پیغام میں حامیوں کو خفیہ پیغام دیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بروس ڈرہم نے کہا کہ صدر ٹرمپ نے اپنے پیغام میں مائنڈ گیم کھیلا ، جس میں انہوں نے اپنے حامیوں کو سا...
امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے خبردار کیا ہے کہ جلد ویکسی نیشن نہ کی گئی تو برطانیہ میں پھیلنے والا تبدیل شدہ کورونا وائرس دو مہینے میں امریکا میں بھی تیزی سے پھیل سکتا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے خبردار کیا کہ جلد ویکسی نیشن نہ کی گئی تو...
خطرناک اسٹنٹس اور ایکشن کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہالی وڈ اداکار ٹام کروز کے انوکھے اقدام نے دنیا بھر میں لوگوں کو حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹام کروز نے بھاری بھرکم رقم خرچ کر کے روبوٹس خریدے ہیں جو کہ فلم کے سیٹ پر کورونا سے متعلق حفاظتی انتظامات کا جائزہ اور اس پر ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے ، دشمن قوتوں کی تخریبی کارروائیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، بلوچستان کی سلامتی استحکام اور خوشحالی یقینی بنائی جائے گی۔ اس امر کا اظہار انھوں نے گزشتہ شام دورہ کوئٹہ کے موقع پر کیا ہے ۔آرمی چیف نے سان...
وفاقی کابینہ کے گزشتہ روز کے اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کی تنقید کارگر ثابت ہوئی، نتیجہ برآمد ہونا شروع ہوگیا معاون خصوصی و ترجمان ندیم افضل چن مستعفی ہوگئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ندیم افضل چن نے ہزارہ برادری کے مقتولین کے ورثا سے ملاقات کیلئے بروقت بلوچستان نہ جانے کے معاملے پ...
ترجمان وزارت خارجہ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ترک ہم منصب سے ملاقات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترک ہم منصب میولت چاوش اولو کا بدھ کو دفتر خارجہ آمد پر خیرمقدم کیا۔دونوں وزرا خارجہ نے دوطرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دوطرفہ ام...
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے شام میں عراقی سرحد کے نزدیک ایران کی پاسداران انقلاب کے اڈوں اور اسلحہ ڈپو پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چوتھی بار شام میں ایرانی ٹھکانوں پر بمباری...
بھارتی آرمی چیف جنرل منوج مکند نرونے نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک ساتھ دو محاذوں پر ایک سنگین خطرہ ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بری فوج کے سربراہ نے فوج کی سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کے درمیان فوجی اور غیر عسکری تعاون اور اشتراک میں کا...
امریکی محکمہ خارجہ نے القاعدہ کے رہ نما عبد الرحمن المغربی کے بارے میںمعلومات فراہم کرنے پر سات ملین ڈالرکا انعام مقررکردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق المغربی کا شمار القاعدہ کے سرکردہ لیڈروں میںہوتا ہے اور وہ تنظیم کے موجودہ سربراہ ایمن الظواہری کے داماد ہیں۔ مسلح تنظیموں کے ماہرین ال...
سعودی عرب نے 31مارچ سے ملک کے تمام ائیرپورٹس کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا سے زیادہ متاثر ملکوں کے سوا دیگر ممالک کو فلائٹ آپریشن کی اجازت ہوگی، جن ملکوں میں کورونا کا پھیلا ئوہوگا ان کے شہریوں کے کی...
امریکی کار ساز کمپنی نے مستقبل کی اڑنے والی گاڑی کی تیاری شروع کر دی۔ خود سے چلنے والی یہ گاڑی ہیلی کاپٹر کی طرح لینڈ اور ٹیک آف کر سکے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیڈیلک کار 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار سیمسافروں کوایک چھت سے دوسری چھت تک پہنچائیگی۔کارساز کمپنی یہ گاڑی جلد مار...
امریکی محکمہ انصاف نے کیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد کے خلاف ہر صورت کارروائی کا اعلان کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی محکمہ انصاف نے کہاکہ کانگریس عمارت پر حملے اور ہنگامہ آرائی میں جو بھی ملوث ہوا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔محکمہ انصاف کا کہنا تھا ...
میرے مواخذے کی کوشش عوام میں سخت ناراضی کاباعث بن رہی ہے ،امریکی صدر کا انتباہ واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانیکی قرار داد منظور کرلی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کو 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے ہٹانے کی قرار داد پر امر...
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ دنیا کی 100 بڑی کمپنیوں نے امریکی پابندیوں کی وجہ سے ایران سے اپنی سرمایہ کاری واپس لی ہے یا منسوخ کر دی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں پومپیو نے کہا کہ 30 ممالک نے ایران کے تیل کی مصنوعات کی درآمد روک دی ۔ ان کا کہنا تھاکہ امریک...
یورپی ملک جرمنی کی پولیس نے دنیا کی سب سے بڑی جعلی آن لائن مارکیٹ نیٹ ورک کو پکڑتے ہوئے اسے چلانے والے کارندے کو بھی گرفتار کرلیا۔خبر رساں ادارے ایجنسی کے مطابق جرمن پراسیکیوٹرز نے بتایاکہ پولیس نے اولڈن برگ شہر میں کارروائی کرتے ہوئے 24 سالہ آسٹریلوی شہری کو گرفتار کرلیا جو دنیا...