... loading ...
بالی ووڈ اداکارہ شرلین چوپڑا نے فحش ویڈیو کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے ضمانت کی درخواست دائر کردی۔گزشتہ سال 67 سالہ بھارتی شہری نے سائبر کرائم کو درخواست دی تھی کہ ایک سرچ انجن پر بھارتی اداکارہ شرلین چوپڑا کا نام لکھا تو ان کی فحش ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں۔ شہری نے درخواست کے ساتھ ثبوت بھی فراہم کیے تھے جس کے بعد ...
پاکستان کی معروف گلوکارہ و اداکارہ کومل رضوی نے ڈراموں میں واپسی کا اعلان کردیا۔اس ضمن میں کومل رضوی نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئی آنیوالے ڈرامے کی کاسٹ کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کی۔مذکورہ تصویر میں کومل رضوی کے ساتھ خوبرو اداکارہ علیزے شاہ، دانیال ظفر اور جوی...
بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا جن کی چند روز قبل ویبھو ریکھی کے ساتھ شادی ہوئی ہے کو پیا دیس سدھارنے کے بعد پہلی بار ائیر پورٹ پر نظر آئیں جہاں وہ ممبئی سے کہیں باہر جانے کیلئے آئی تھیں۔اس دوران ایئرپورٹ پر موجود پاپارازی سے ان کا آمنا سامنا ہوا، ائیرپورٹ ٹرمینل میں داخل ہونیوالے پرست...
برطانیہ اور کینیڈا نے حکومت کا تختہ الٹنے پر میانمار کے حکمران جرنیلوں پر پابندیاں عائد کردیں۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ نے کہا کہ وہ تین جرنیلوں پر اثاثے منجمد کرنے اور سفری پابندیاں عائد کرے گا جبکہ کینیڈا نے کہا کہ وہ 9 فوجی عہدیداروں کے ...
حال ہی میں دریافت کیا گیا تھا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی اور ایسٹرا زینیکا کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی جنوبی افریقہ میں دریافت ہونے والی نئی قسم کے خلاف بہت کم مثر ہے ۔اب انکشاف ہوا ہے کہ فائزر/بائیو این ٹیک کی کووڈ ویکسین کے خلاف بھی یہ نئی قسم حفاظتی اینٹی باڈیز کا اث...
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں گزشتہ برس فضائی آلودگی کی وجہ سے 54 ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے جو دنیا بھر میں کسی بھی بڑے شہر میں ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے ۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گرین پیس ساتھ ایسٹ ایشیا اور سوئس فرم آئی کیوئر نے ہوا کے معیار کی جانچ میں زہری...
ملکہ برطانیہ کے شوہر شہزادہ فلپ کی سیکیورٹی پر مامور عملے کی گاڑی کو اسپتال کے باہر غلط پارک کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکہ ہو یا شہزادہ قانون سب کے لیے ایک جیسا ہے ، برطانیہ کے ٹریفک وارڈن نے قانون کی بالادستی کی مثال قائم کردی۔99 برس کے شہزاد...
مختصر وڈیو میں منفرد لہجے کے استعمال سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والی دنانیر کے انداز کو اپنانے والے مشہور لوگوں کی فہرست طویل ہوتی جارہی ہے ۔ اب اس لسٹ میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر دنانیر کی طرح مختلف انداز میں دوستوں کے ہمراہ پا...
مشہور ریسلر اور ہالی وڈ سپر اسٹار ڈوین جانسن(دی راک) نے مستقبل میں امریکی صدارت کے لئے دلچسپی کا اظہار کیا ہے تاہم انہوں نے اس فیصلے کو مکمل طور پر لوگوں کی خواہشات سے جوڑ دیا ہے ۔امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے ڈوین جانسن نے کہا کہ وہ اس حوالے سے بہت سنجیدہ ہیں، مستقبل میں امریک...
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر پرنس فلپ کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے ۔لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق پرنس فلپ کو احتیاطی طور پر اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے ۔اس حوالے سے بکنگھم پیلس نے مزید بتایا کہ 99 سالہ پرنس فلپ طبیعت میں بہتری محسوس نہیں کررہے تھے ...
ایران کا اپنے جوہری پروگرام کو وسعت دینا، خطے میں اپنی مہم جوئی اور القاعدہ جیسے دہشت گرد گروپوں کے ساتھ تعلقات کے پیچھے کئی خطرات اور راز پنہاں ہیں۔امریکی جریدے کے مطابق ایران کئی سال سے القاعدہ کمانڈروں کو اپنی سرزمین پر پناہ دیے ہوئے ہے ۔ القاعدہ اور ایران نے ایک دوسرے کے ساتھ...
تھائی لینڈ کی خوبصورت ترین خواتین میں شمار ہونے والی نانگ نیم مون چھوائیبون کار کے حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2019 میں مس تھائی لینڈ مقابلے میں دوسرے نمبر پرآنے والی نونگ نیم مون چھوائیبون نامی بیوٹی کوئن کھون کائین نامی علاقے میں ایک کار حاد...
ہالی وڈ اداکار اور معروف ریسلر ڈوین جانسن (دی راک) نے اپنے ماضی سے متعلق کچھ دلچسپ انکشافات کئے ہیں جو ان کے مداحوں کو پتا نہیں تھے ۔ڈوین جانسن کی ماضی سے متعلق باتیں سن کر ان کے چاہنے والے ہنسے اور حیران بھی ہوئے ۔ڈوین جانسن نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میری زندگی ناقابل یقین حد ...
بالی وڈ اداکار سلمان خان آج جس مقام پر ہیں شائد اس کے باعث ان کے لئے کچھ بھی خریدنا ممکن ہو لیکن اس بار وہ اپنی پسندیدہ چیز چاہ کر بھی نہیں خرید سکے ۔رپورٹس کے مطابق بھارتی صوبے پنجاب کے ضلع فرید کوٹ میں گھوڑوں کے مقابلے جاری ہیں جس میں احمد آباد سے رنجیت سنگھ راٹھور نامی شہری نے...
طالبان کے حملے میں زخمی ہونے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی)کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے پر سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو دھمکیاں دے رہا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر م...
مغربی ملکوں کے عسکری اتحاد (نیٹو) کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ مناسب وقت آنے سے قبل افغانستان سے فوج کا انخلا نہیں کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹو چیف نے خبردار کیا کہ غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد افغانستان عالمی دہشت گرد تنظیموں کا محفوظ ٹ...
طالبان نے امریکی عوام کے نام لکھے گئے کھلے خط میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ دوحہ معاہدے ، افغان تنازع کے سیاسی حل اور انسانی حقوق کی پاسداری کے اپنے وعدوں پر قائم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی جانب سے یہ خط ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم کی جانب سے ٹوئٹر ا...
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سڑکوں پر آگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے میانمار کی سیاسی تحریک کی سربراہ آن سان سوچی پر دوسرا الزام بھی عائد کردیا، میانمار فوج نے ایک بار پھر ملک میں جلد انتخابات کے بعد اقتدار منتخب نما...
یورپی یونین کے اعداد و شمار کی ایجنسی یورو اسٹیٹ نے بتایا ہے کہ چین نے گزشتہ برس یورپی یونین کے ساتھ تجارتی شراکت داری میں امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین اور ای یو بلاک کے درمیان درآمدات و برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی اعداد و شمار کی ایجنسی یورو اسٹی...
برطانیہ میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم کو دریافت کیا گیا ہے جس میں ہونے والی میوٹیشنز پریشان کن ثابت ہوسکتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایڈنبرگ یونیورسٹی کے محققین نے اس نئی قسم کو دریافت کیا جس کو بی 1525 کا نام دیا گیا ہے اور اسے جینوم سیکونسنگ کی مدد سے برطانیہ، ام...
چودہ فروری 2019 کے پلوامہ واقعہ کے دو سال مکمل ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ثابت ہو چکا پلوامہ واقعہ سے 27 فروری تک جو کچھ ہوا وہ سب مودی کا گھنائونا منصوبہ اور ڈرامہ تھا، گزشتہ دو سال کے دوران مودی سرکار اور گودی میڈیا کا گٹھ جوڑ مسلسل بے نقاب ہوا،ارنب سوامی کی واٹس ایپ نے ثابت...
افغان طالبان نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کو ہندو کش کی اس ریاست سے طے شدہ فوجی انخلا میں ممکنہ تاخیر کے خلاف تنبیہ کرتے ہوے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی تاخیر نیٹو کی طرف سے جنگ کے تسلسل کی خواہش سمجھی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں کی قیادت نے کہا کہ اس انخلا میں کسی...
امریکا میں ایک امیر کاروباری شخص نے مرنے سے پہلے یہ وصیت لکھی ہے کہ فوتگی کے بعد اس کی جائیداد میں 5 ملین ڈالر کی رقم اس کی پالتو کتیا لولو کو دی جائے تاکہ وہ اپنی زندگی عیش وآرام کیساتھ گذرا سکے ۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست ٹینیسی کا ہے جہاں فوت ہونے والے شخص کی ...
مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو بری کردیا،57 اراکین نے مجرم قرار دینے کے حق میں اور 43 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 7 ری پبلکن اراکین نے سزا کے حق میں ووٹ دیئے ۔ڈیموکریٹس کی جانب سے ٹرمپ پر 6 جنوری کو ...